اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھاٸی جان اگر واٹر لیول 30فٹ ہو تو کیا لال پمپ بور کی فٹنگ پر DC پمپ صحیح کام کرے گا نیز ورم والے پمپ کا ورم سین لیس سٹیل کا دستاب ہے
@khandcmotor9 ай бұрын
جی ہاں ہمارا پمپ 40 فیٹ واٹر لیول پر کام کرتا ہے اور سٹیل ورم ہے
@tikkakababcommunity92089 ай бұрын
اِس پر خرچہ کتنا آے گا❤
@khandcmotor9 ай бұрын
مکمل کیٹ 45000 کی ہے بیٹری آپ نے باہر سے لگانے ہے وہ آپ کی مرضی ہے کتنی پیسے والی لگانی ہے