Emotional Bayan Tauheed By Allama Attaullah Bandyalvi #islamandworld #allamaaataullahbandyavi #attaullahbandyalvi
Пікірлер: 21
@toqeerahmad7378Күн бұрын
بہت اعلیٰ جناب مولانا صاحب ۔۔۔
@mhs44799 сағат бұрын
ماشاءالله عليڪ، بنديالوي صاحب ... ❤❤❤❤
@MuzafarKhuroo3 сағат бұрын
Great bayaan...
@JUGNOOMOTORS-vs1do9 сағат бұрын
اللّہ پاک آپ کو میری ماں کی اور میری زندگی دے۔ شرک کے خلاف اس جنگ میں ہم شامل ہے
@zaffariqbal7793Күн бұрын
Ma shaa Allah khosh raho Abad raho hamesha Dua Hy
@yamanzadran5775Күн бұрын
ماشاءاللہ
@MuhammadDaoud-l9kКүн бұрын
اے میرے محبوب ،،،،، اللہ تیرے اوپر کروڑون رحمتین نازل فرماۓ ،
@MuhammadDaoud-l9kКүн бұрын
جنازے مین وہ چالیس لوگ جنھون نے کبھی شرک نئین کیا ،
@Afshankhalid-x9uКүн бұрын
mashallah
@SardarMehranperviez21 сағат бұрын
❤
@AbdullahBaig-p3iКүн бұрын
Good
@sarfrazmalik3272Күн бұрын
Great bhai ha MA SH ALLAH G , COL SARFRAZ DHOULKA FROM NAWAN LOKE DHOULKA , LIVING IN WASHINGTON DC , SIR G . I DAILY LISTEN YOU SIR G .
@MuhammadDaoud-l9kКүн бұрын
اے میرے محبوب تیرے اوپراللہ کروڑون رحمتین نازل فرماۓ ،
@MuhammadDaoud-l9kКүн бұрын
من دون اللہ ، اگرچہ بتون کے باری مین ھے ، لیکن مقصد غیر اللہ کی نفی ھے
@gulfarazlalalala9430Күн бұрын
صرف بتوں کے لیے نہیں بلکہ غیر اللہ کیلئے ھے چاھے چاھے بت ھو چاھے زندہ یا وفات شدہ انبیاء کرام اولیائے عظام ھوں قرآن کریم میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور اور ان کی اماں کے لیے بھی من دون اللہ آ یا ھے
@MuhammadDaoud-l9kКүн бұрын
تعبدون من دون اللہ عباد امثالکم ، القرآن ،
@muhammadmushtaqawan819Күн бұрын
ان بریلویوں کو بھی پتہ ہے کہ یہ آیتیں اللہ کے ماسوا کے بارے میں ہیں چاہے وہ ذندہ انسان ہوں یا بت ہوں لیکن وہ اتنا آگے بڑھ چکے ہیں اور اتنے لوگوں کو گمراہ کرچکے ہیں کہ اب ان کی واپسی ممکن ہی نہیں۔
@Sadiqtanoli555Күн бұрын
ہم تو پیروں کے آستانوں پر جاتے تھے تا کہ ہمیں رہنمائی ملے اور ہم اپنے رب تک پہنچ جائیں یعنی ربِ پاک کا قُرب حاصل ھو افسوس رضا خانی دجال نے سب پیروں کو ھی گمراہ کر دیا اور اب پیر بریلوی پہلے ہیں اور مسلمان (شائید) بعد میں۔ اور پیروں کا پہلا سبق ھی ندائِ غیرُاللّٰہ سے شروع ھوتا ھے۔ تو وہ ھماری کیا رہنمائی کریں گے ؟؟؟؟