ماشاءاللہ بہت خوب آج مسلمانوں کی زوال کا بنیادی سبب قرآن مجید کی تعلیمات سے دوری اور آپس میں اختلاف وعناد آج بھی اگر تمام اسلامی ممالک متحد و متفق ہو جائیں اور فرمان قرآن یعنی (کتب علیکم القتال )جہاد کواپنے لئے لازم قرار دے تو دنیا کی کوئی طاقت انہیں شکست سے دو چار نہیں کرسکتی
@islamnomani4026Ай бұрын
Maula hamen Apne Islaf ke nakshe kadam per chalne ke taufik ata farma
@islamnomani40262 ай бұрын
اللہ ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@TufailHafizOfficial2 ай бұрын
I'm first
@MuahammadaneesmajeedАй бұрын
Bogor ala🎉🎉
@TufailHafizOfficial2 ай бұрын
بے چینی سے منتظر ہوں 😢
@HassanJamil-ib8ms2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@HassanJamil-ib8ms2 ай бұрын
Allha tala apko mazeed tarqqi ata farmaye ameen summa aameen 🤲🌹❤️
@NasheedVoiceStudio2 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کی مدد فرمائے
@SahfiqRahman2 ай бұрын
یہ شعر ایک گہری حقیقت کی عکاسی کرتا ہے اور شاعر کی بصیرت اور فکری گہرائی کی عکاسی کرتا ہے۔ شاعر نے بہت ہی سادہ اور مؤثر الفاظ میں ایک اہم پیغام دیا ہے کہ اسلام سے دوری ہی ہماری مشکلات کی اصل وجہ ہے۔ اس شعر کے ذریعے، شاعر نے نہ صرف ہمارے حالات کی نشاندہی کی ہے بلکہ ایک حل بھی پیش کیا ہے۔ ان کی الفاظ میں ایک جذبہ اور ایک طاقت ہے جو سننے والے کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔ شاعر کی یہ کاوش قابل تعریف ہے اور ہمیں اپنی زندگی میں ان کے پیغام کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
@AyatVai-u5n2 ай бұрын
اسم الشاعر: محمد حنيف راغب الاركاني هو جدّيْ...
@JAMEELMAJEED-wz8yg2 ай бұрын
صلیبیوں کی سازش میں مسلمان ایک مایوس پرندے کیطرح قید ہے نہ آزادی چاہتاہے اور عیش و آرام میں میں مگن ہے
@Muhammadanees-fo5cb2 ай бұрын
مولا ہمیں اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما 😢😢
@JAMEELMAJEED-wz8yg2 ай бұрын
Ameen
@islamnomani40262 ай бұрын
Ameen
@SohailTariq-qq9os2 ай бұрын
Shiddat se intizar
@tayyabrazashorts2 ай бұрын
اگر صلاح الدین ایوبی کا انتظار کریں گے کوئی نہیں آئے گا ہمیں خود حرکت میں آنا ہوگا
@AbuAayat68312 ай бұрын
Assalamualaikum
@JAMEELMAJEED-wz8yg2 ай бұрын
Walaiqum salam 😊
@ummekulsumSiddiqui0.3-rv3bi2 ай бұрын
Assalamualaikum Kiya aap ko apni video editing karne ke liye video editor chahiye please please please reply me