السلام علیکم زبردست وڈیو بنائ ھے سسٹر خاص کر سرف بنانے کا سامان اور سبزیوں کے بیج ، کسی ایکسپرٹ مالی کو لا کر گملو ں میں مٹی اور بیج لگوائیں ، تاکہ نقصان نہ ھو ، ایک دفہ مالی کو کام کرتے دیکھ لیں گی تو دوبارہ خود سے بیج لگانے میں آسانی ھو جاۓ گی ان شاء اللہ
@SumairaOmar143Ай бұрын
Ma Sha ALLAH ALLAH apko or himmat dy or apki Zindagi asan bnaey AMEEN SUMMA AMEEN 🤲