اسلام علیکم حافظ صاحب۔۔۔ اپ کی اون لائن کلاس کب ہوتی ہے
@perfect.huzaifah5092 Жыл бұрын
Link
@noorazam6067 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@imranyasin6223 Жыл бұрын
engineer jitna ap se bhaagta hai Dr sab itna kisi or se ni bhaagta hoga carry on Dr hafiz Muhammad zubair sab
@a_werolA Жыл бұрын
yehi waja h usko log dekhna pasand krty h yaha koi koi hi aataa h,Ab tu bol6ga views criteria nahi h tu bhai Apkay FIRQA enh sy play ka h unko hi dikha do
@junaidrafiq8647 Жыл бұрын
@@a_werolA Bhai engineer to kehta ha ke woh ahadees ki Roshni mey baat karta hai to is pe ao .... Yahan Jo dalail diye gaye hain Inka ilami jawab do
@a_werolA Жыл бұрын
@@junaidrafiq8647 Eng sy pocho muj sy nahi
@junaidrafiq8647 Жыл бұрын
@@a_werolA to iska difa kyun Kar rahe ho or Apke comment ka kia Matlab hai kia video mey Jo ahadees dikhai gai hain ap in sey mutmayeen nahi
@a_werolA Жыл бұрын
@Junaid Rafiq I'm not defending him M sirf bta raha k log idhr nahi aaty udhr ziada jaty qk Ye Molana type log kuch time prhly tak social media ko kuch smjhty nahi thy aj Jehlam wala or Zaman park wala sirr Social media sy hi Zinda h
@noorazam6067 Жыл бұрын
❤ا❤❤❤❤❤❤
@MuhammadTalha-jx7fb Жыл бұрын
بہت خوب ڈاکٹر صاحب
@anwarsaeed9068 Жыл бұрын
Dr Atif sab
@IslamicCrown Жыл бұрын
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحبان
@hajiarslan7988 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤️
@imranshahaeen Жыл бұрын
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وقت 03:00 ڈاکٹر صاحب آپ کی بلاغت کیا ہی کہنے۔۔ الحمداللہ کہ آپ کا شاگردی ملی۔ ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں سے کے مصداق باوجود فتنہ محمدعلی مرزا کی سرکوبی اور ان کی تحریروں کا مسلسل نقد کرنے آپ جس ادب احترام سے ان کا نام لیتے ہیں کیا ہی کہنے۔۔۔۔ حکمت اور بصیرت سے والے قرآنی اسلوب پہ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی وناصر ہو اور آپ کی مساعی جمیلہ کو ریاکاری سے محفوظ فرما کر مقبول و مبرور فرماۓ آمین
@mdwamik8561 Жыл бұрын
Jazak-Allahu khair Sheikh
@mokasib3095 Жыл бұрын
Sahi farma rhe hain sir aap Jyadatar videos me engineer sahab nire hi isi topic par baat karte hain . Jawab jab kahi se milta hai to kah dete hain THE DEMAGE HAS DONE.
@tajmuhammad2166 Жыл бұрын
بارہ خلفاء تک مسلسل دین غالب رہے گا حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، ح وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ، وَاللَّفْظُ لَهُ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: انْطَلَقْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعِي أَبِي، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «لَا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ عَزِيزًا مَنِيعًا إِلَى اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً»، فَقَالَ كَلِمَةً صَمَّنِيهَا النَّاسُ، فَقُلْتُ لِأَبِي: مَا قَالَ؟ قَالَ: «كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ» عبداللہ بن عون نے شعبی سے ، انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں گیا ، میرے ساتھ میرے والد تھے ، میں نے آپ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ’’ بارہ خلفاء ( کے عہد ) تک مسلسل یہ دین غالب اور ( دشمنوں سے ) محفوظ رہے گا ۔‘‘ پھر آپ نے کوئی کلمہ فرمایا جسے لوگوں نے مجھے سننے نہ دیا ، میں نے اپنے والد سے پوچھا : آپ ﷺ نے کیا فرمایا ؟ انہوں نے کہا : آپ نے فرمایا : ’’ وہ سب قریش میں سے ہوں گے ۔‘‘ Sahih Muslim#4710 Status: صحیح www.theislam360.co
@marsadisback4409 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کی لکھی ہوئی کتابیں کیسے منگوائی جا سکتی ہیں
@sabirakram923 Жыл бұрын
سبحان اللہ
@asadmehmood4369 Жыл бұрын
Masha Allah
@AmjadEvan6 ай бұрын
سر اس پہ میرا ایک سوال ھے۔ اگر یہ حدیث موجود تھی تو خلافت ابوبکر رض کا فیصلہ ثقیفہ بنی ساعدہ میں کیونکر ھوا؟ اور علی رض جن کا درجہ یہ ھے کہ ان سے محبت ایمان کا حصہ ھے انہوں نے اور چند اور لوگوں نے اختلاف کیونکر کیا؟
@Alihassan-pl7qx Жыл бұрын
100 baat ki ek baat, Engineer mirza ko personal dushmani hai osman r, a se
@irshadgujjar8548 Жыл бұрын
Allah pak sa dar ja Faraq prast
@UmerFarooq-zf3ie Жыл бұрын
ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ رات میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک ابر کا ٹکڑا ہے جس سے گھی اور شہد ٹپک رہا ہے میں دیکھتا ہوں کہ لوگ انہیں اپنے ہاتھوں میں لے رہے ہیں ۔ کوئی زیادہ اور کوئی کم اور ایک رسی ہے جو زمین سے آسمان تک لٹکی ہوئی ہے ۔ میں نے دیکھا کہ پہلے آپ ﷺ نے آ کر اسے پکڑا اور اوپر چڑھ گئے پھر ایک دوسرے صاحب نے بھی اسے پکڑا اور وہ بھی اوپر چڑھ گئے پھر ایک تیسرے صاحب نے پکڑا اور وہ بھی چڑھ گئے پھر چوتھے صاحب نے پکڑا اور وہ بھی اس کے ذریعہ چڑھ گئے ۔ پھر وہ رسی ٹوٹ گئی ، پھر جڑ گئی ۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ۔ مجھے اجازت دیجیے میں اس کی تعبیر بیان کر دوں ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ بیان کرو ۔ انہوں نے کہا سایہ سے مراد دین اسلام ہے اور جو شہد اور گھی ٹپک رہا تھا وہ قرآن مجید کی شیرینی ہے اور بعض قرآن کو زیادہ حاصل کرنے والے ہیں ، بعض کم اور آسمان سے زمین تک کی رسی سے مراد وہ سچا طریق ہے جس پر آپ ﷺ قائم ہیں ، آپ ﷺ اسے پکڑے ہوئے ہیں یہاں تک کہ اس کے ذریعہ اللہ آپ کو اٹھا لے گا ۔ پھر آپ کے بعد ایک دوسرے صاحب آپ کے خلیفہ اول اسے پکڑیں گے وہ بھی مرتے دم تک اس پر قائم رہیں گے ۔ پھر تیسرے صاحب پکڑیں گے ان کا بھی یہی حال ہو گا ۔ پھر چوتھے صاحب پکڑیں گے تو ان کا معاملہ خلافت کا کٹ جائے گا وہ بھی اوپر چڑھ جائیں گے ۔ یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں مجھے بتائیے کیا میں نے جو تعبیر دی ہے وہ غلط ہے یا صحیح ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ بعض حصہ کی صحیح تعبیر دی ہے اور بعض کی غلط ۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : پس واللہ ! آپ میری غلطی کو ظاہر فرما دیں ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ قسم نہ کھاؤ ۔ کتاب خوابوں کی تعبیر کے بیان میں#7046 Sahih Bukhari Status: صحیح
@perfect.huzaifah5092 Жыл бұрын
اسلام علیکم
@AhmedA.a. Жыл бұрын
Janab pls wajahat Hussain ko bhi reply kar den
@9mikhan422 Жыл бұрын
Naaaaaaaaaaaaaaaaaa Nasbiooooooo naaaa
@Alihassan-pl7qx Жыл бұрын
Haaaaaaaaaaaaaaaan Rafzio Haaaaaaaaaaaaan
@salafiway7954 Жыл бұрын
Asalaamu aliekum warahmatulaahi wabarakaathu.....bahi bura mt maan na....agr knowledge na hoo tou aisa comment mt kiya kray....aap logu nay apnay ustaad ka research paper padha....wo hadeesay skip krta ha .....uss ko jo acha lagta ha ussey ko bayaan krta ha..... Kabi yay hadees b padh liya karay Masnad e ahmad 1572..aur sahi muslim 883....... don't b blind follower
@Alihassan-pl7qx Жыл бұрын
@@salafiway7954 bhai ham sab hadeesein padhte hain, achche, bure sahi galat, asli ahle hadees hain, neem rafzi nahi, sahaba aur ahle bait ki izzat aur ehteram hamara imaan hai,
@salafiway7954 Жыл бұрын
@@Alihassan-pl7qx hum b tou izzat her krtay ha hum ka krtay ha.....bura mt maan na pr aao loag hee muavia ko galiyaa daytay hooo
@Alihassan-pl7qx Жыл бұрын
@@salafiway7954 bhai aap do gali mai nahi de sakta, kiyunke jannat ke sardarau ne apni khilafat chod kar apni jaga mavia ko khalifa banaya aur onke haath par bait karke ummat ko bata diya ke mavia kaon hai ,mavia jannat ke sardarau ke khalifa to hamare bhi khalifa huwe , ham asli ahle bait ke chahne wale hain ,
@UmerFarooq-zf3ie Жыл бұрын
حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ عنھما دونوں کی خلاف کو خلافتِ مفتونہ کہا ہے نا کہ صرف سیدنا عثمان رض و علیہ السلام کی خلافت کو ۔۔۔! "میری امت اور فتنوں کے درمیان دروازہ عمر بن الخطاب ہے" اس حدیث کا کیا کریں گے ؟؟؟؟ سیدنا عمر کے بعد فتنے بڑھے لیکن خلفا نیک پاک ہی تھے سیدنا حسن علیہ السلام تک ۔۔۔۔۔
@BuggyD.Clown1 Жыл бұрын
Khilafat e Rashidah maftoonah behtreen Interpretation hogi
@shakeelofficial6418 Жыл бұрын
خلافت راشدہ کومزید دوحصوں میں تقسیم کرنا خلافت محفوضہ اور مفتونہ😂 یہ منگول پلمبر مرزا کی اپنی من گھڑت رویت ہے. جس پرتم یقین کررہےہو😂😂
@ghauriofficial21728 ай бұрын
Ap shia ko sahi sabit krlengy 12 khulafah aur 30 years wali Hadith ko reject kr k
@geraldine1110 Жыл бұрын
ƤRO𝓂O𝕤ᗰ
@SAMStatus Жыл бұрын
Dono zaeef hadees hai.. Abu dawood ki
@Abdullah_2442 Жыл бұрын
Oh bhai allama albani RA ne is hadees ko sahi kaha h 😊