انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی میں ایک فضول دن۔۔۔۔۔
@j4f5082 күн бұрын
kyu itna mirche lgti hain bhai sahab aapko
@ZiStudioPlus2 күн бұрын
@@abidkhan1112 عابد بھائ، ولاگر کے لیے کوئ دن فضول نہیں ہوتا، آج یہاں ۔۔۔ کل وہاں ۔۔۔۔ ویسے اچھا experience رہا۔
@waleedraza12 күн бұрын
Acha ye sb smjne k liye thori c taleem or 🧠 kaa honaa or logic ka honaa buhaaaatttt zaroorii haa jubke k wo mullahh, Molvi, ullama so called, school se bhaag k madrisy puhanch gayee unhun ne wohi Kuch sikhana thaa Mashallah iss mashry ko jo har traf nazar aa raha, Kash k ye ujjad mullah molvi or inke elders 2 classes parh jaty Kam se kam Aqqal tu istemal kar jattyy...
@ZiStudioPlus2 күн бұрын
@@waleedraza1 You nailed it bro 👍😏
@abidkhan11122 күн бұрын
@@waleedraza1 ہم مولوی اجڈ ہیں چلیں آپ پڑھے لکھے ہیں آپ علمی کتابی ہوں گے تو اپ علم کی لغوی اصطلاحی تعریف بیان کریں اور ساتھ ہی آیات مقدسات کے اعتبار سے خاص عام مشترک مؤل ظاہر نص مفسر محکم خفی مشکل مجمل متشابہ ان کی تعریفات اپ بیان فرمائیں اور مفہوم بھی بیان فرما دیں اپ کی عنایت ہوگی اس کے بعد میں کتاب اللہ کے حدیث کی قسموں کی طرف آجائیں اپ مرفوع مقطوع صحیح لذاتہ صحیح لغیر معضل شاز منکر عزیز غریب ان کی تعریفات اور مفہوم بیان فرمائیں۔۔۔۔۔
@madnimalumat83762 күн бұрын
صرف علمی اختلاف رکھیں
@ZiStudioPlus2 күн бұрын
@@madnimalumat8376 ماشاءاللہ بہترین بات کی ہے آپ نے 👍