Engineer Muhammad Ali Mirza Ke Khilaf Bila Tehqeeq Bat Karna | Public Q/A's Session | Comment Answer

  Рет қаралды 63,380

Mufti Kamran Shahzad

Mufti Kamran Shahzad

Күн бұрын

Пікірлер: 721
@JavedIqbal-hn4ls
@JavedIqbal-hn4ls 7 ай бұрын
ہم اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اھلحدیث فکر سے ہیں مگر آپ کے طریقہ گفتگو اور سمجھانے کا طریقہ قابل تعریف ہے زبان اور اخلاق ہی جنت کی ضمانتوں میں شرط ہے
@atifriaz9170
@atifriaz9170 2 ай бұрын
میں نے انجینیر صاحب کا یہ بیان سن رکھا ہے ،جب آپ توحید کی بات کریں گے تو بریلویوں کے نزدیک آپ گستاخ رسول ہو جائیں گے۔جیسے عیسائی ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کو نہیں مانتے، کیونکہ ہم حضرت عیسی کو واقعی ویسے نہیں مانتے جیسے عیسائی ان کے بارے میں عقیدہ رکھتے ہیں۔
@akramsahtani7752
@akramsahtani7752 Ай бұрын
جاوید بھائی آپ نے منہ کی بات چھین لی جزاک اللہ خیرا
@akramsahtani7752
@akramsahtani7752 Ай бұрын
​@@atifriaz9170 بے شک 👍👏
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 19 күн бұрын
یہ بات تو معلوم شدہ ھے کہ لفظ "اہل" کس لیئے استعمال ہوتا ھے۔ لفظ "اہل" کے مختلف معانی ہوتے ہیں اور ان معانی کے تحت یہ ذیل کے مواقع کے لیئے استعمال ہوتا ھے: اہل - بمعنی "والا/ والے" ، جیسے اہلِ کتاب (کتاب والے) ، یعنی اُن ادیان والے جن میں اللہ تعالی نے اپنی کتابین نازل فرمائیں (عیسائی "انجیل" والے، یہود "توریت" والے)۔ اہل - بمعنی کسی "جگہ/ علاقے والے، اُس کے باشندے"، جیسے اہلِ مکہ (مکہ کے باشندے)، اہلِ لاہور (لاہور کے باشندے)۔ اہل - بمعنی "گھر والے/ فیملی" ، یعنی بیوی بچے/ اہلِ خانہ۔ اہل - بمعنی مستحق/ eligible ، جیسے فلاں شخص اہلِ زکوة میں سے ھے یعنی زکوة کا مستحق ھے۔ اہل - بمعنی کسی خاص علم یا field کے ماہرین جنہوں نے اُس علم/ field میں specialise کیا ہو، جیسے "اہلِ قانون" (یعنی قانون کے ماہرین، یعنی وہ لوگ جنہوں نے قانون کے علم میں specialisation کی ہو، وکلاء، جج وغیرہ - ہر کوئی قانون کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ قانون نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ طب" (یعنی طب کے ماہرین، اطباء وغیرہ - ہر کوئی طب کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ طب نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ نحو" (یعنی نحو/گرامر کے ماہرین - ہر کوئی گرامر کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئےہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ نحو نہیں کہہ سکتا)، اہلِ فلک (یعنی فلکیات کے ماہرین - ہر کوئی فلکیات کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اہلِ فلک نہیں ہو سکتا) ؛ "اہلِ ہندسہ" (یعنی جیومیٹری/ انجینیئرنگ کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ ہندسہ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ تاریخ" (یعنی تاریخ کے ماہرین/ مؤرخین - ہر کوئی تاریخ کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے ہر شخص اپنے آپ کو اہلِ تاریخ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ ادب" (یعنی ادباء، شعراء وغیرہ - ہر کوئی ادیب یا شاعر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر شخص اہلِ ادب میں سے نہیں ہو سکتا) ؛ "اہلِ تفسیر" (یعنی مفسرین/ علم التفسیر کے ماہر علماء - ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ تفسیر نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ فقہ" (یعنی فقہ کے ماہر علماء یعنی فقہاء - ہر مسلمان فقیہ نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فقہ نہیں کہہ سکتا) ؛ "اہلِ حدیث" (یعنی وہ لوگ جنہوں نے حدیث کے شعبے میں specialisation کی، حدیث کے حفاظ، حدیث کے راوی، حدیث کے مدوّنین، محدثین/ علوم الحدیث کے ماہرین - ہر مسلمان محدث اور حدیث اور علم الحديث کا ماہر نہیں ہوتا، اِس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ حدیث نہیں کہہ سکتا)۔ اسلام اور مسلمانوں میں"اہلِ حدیث" ایک شرعی اصطلاح ھے، اور اس کا شرعی معنی یہی ھے جو اوپر بیان ہوا، جیسا کہ آپ نے دیگر شرعی اور دوسرے علوم و فنون اور fields کے بارے میں بھی دیکھا؛ اور یہی اس کا استعمال ھے۔ اِس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ "وہابی" فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر اپنا الگ دین بنایا ھے اور ناجائز طور پر اپنا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، اِس نے کتنی بڑی غلطی کی ھے بلکہ بہت بڑا جرم کیا ھے کہ علمِ شرعی کی مخالفت کرتے ہوئے ناجائز طور پر اپنے فرقے کے ہر مرد، ہر عورت، ہر بوڑھے، ہر جوان، ہر بچے، ہر ایرے غیرے کو اہلِ حدیث بنا دیا۔ [حالانکہ ہر عام مسلمان تو کجا، ہر عالم بھی اہلِ حدیث نہیں ہو سکتا باوجودیکہ اُس نے علومِ شرعیہ کی تحصیل کے دوران "علم مصطلح الحديث" پڑھا ہوتا ھے (کیونکہ ہر عالم کی علم الحدیث میں specialisation نہیں ہوتی) جبکہ اِس نئے منحرف فرقے کا ہر بچہ، ہر جوان، ہر بوڑھا، ہر عورت، ہر مرد اہلِ حدیث ہونے کا دعویدار ھے]۔ اِس سے آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ کس طرح اِس فرقے نے دین کو مذاق اور کھلونا بنا دیا ھے، نیز علومِ شرعیہ کو مذاق اور کھلونا بنا دیا ھے؛ اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ اِس فرقے میں حقیقتاً علماء کا وجود ناپید ھے کیونکہ اِن "علماء" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ اِس شرعی اصطلاح کا معنی اور مفہوم کیا ھے اور کہاں اور کس لیئے استعمال ہوتی ھے۔ اور اِس وضاحت سے آپ پر اِس فرقے کے "علماء" کا ایک اور دجل اور فریب اور دھوکہ دہی بھی واضح ہو جائے گی اور آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ اپنے فرقے کے لوگوں کو کس طرح دھوکہ دیتے ہیں: وہ یہ کہ اِس نام نہاد اہلِ حدیث فرقے کے "علماء" اپنے فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کے پرانے مختلف علماء کی کتابوں میں مذکور "اہلِ حدیث" کی اصطلاح دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو فلاں عالم نے اہلِ حدیث کی تعریف کی ھے اور دیکھو یہ نام پہلے سے ھے (اور اِس سے مراد یہ اپنا فرقہ بتاتے ہیں) لیکن آپ نے دیکھ لیا کہ "اہلِ حدیث" کی اصطلاح کا مطلب کیا ھے اور کن کے لیئے استعمال ہوتی ھے اور مسلمانوں کے اُن پرانے علماء نے اسے اِسی اصطلاحی معنی میں ذکر کیا ھے۔ اور آپ پر واضح ہو گیا کہ "اہلِ حدیث" کسی فرقے کا نام نہیں ھے، جیسے "اہلِ تفسیر" کسی فرقے کا نام نہیں ھے، "اہلِ فقہ کسی فرقے کا نام نہیں ھے وغیرہ وغیرہ -- اہلِ تفسیر، اہلِ فقہ، اہلِ حدیث تو اُن متخصصین علماء کو کہا جاتا ھے جو بالترتیب تفسیر، فقہ، حدیث کے ماہر علماء ہوتے ہیں) ، جبکہ اِس نئے فرقے نے مسلمانوں کی اِس اصطلاح کو اپنے فرقے کا نام بنا دیا جس کے مسلمانوں سے الگ اور مختلف اپنے عقائد و مسائل ہیں، مسلمانوں سے الگ اور مختلف اصول و فروع ہیں، مسلمانوں سے الگ اپنی مسجدیں ہیں۔ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ہر مسلمان تو "اہلِ حدیث" نہیں ہو سکتا جیسے ہر مسلمان "اہلِ تفسیر" نہیں ہو سکتا، ہر مسلمان "اہلِ فقہ" نہیں ہو سکتا۔ لیکن اِس فرقے کے فریبی "علماء" یہ اصطلاح دکھا کر اپنے فرقے کے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ جہاں وہ انتہائی علمی بد دیانتی دکھاتے ہیں، وہیں اُن کو اللہ کا ذرا بھی خوف نہیں اور وہ دین کے معاملے میں بھی کس طرح جھوٹ بولتے ہیں۔ مزید نوٹ کریں کہ یہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والے احادیث کو لے کر اُن احادیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں اور اپنی مرضی کا مفہوم پہناتے ہیں. اِسی فرقے کی طرح کا ایک اور باطل فرقہ ھے جو اپنے آپ کو "اہلِ قرآن" کہتا ھے جو اِنہی کی طرح امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر قرآن کی اپنی من مانی تشریح کرتا ھے۔ یہ دونوں "اہلِ حدیث" اور "اہلِ قرآن" امتِ اسلامیہ سے ہٹے ہوئے باطل فرقے ہیں۔ ہم مسلمانوں کے نزدیک صرف حدیث نہیں، صرف قرآن نہیں، بلکہ "قرآن و حدیث" دونوں ہماری شریعت کے مصدر ہیں، اور اِن دونوں کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند یعنی اہلِ سنت والجماعت علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ "اہلِ حدیث" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ تمام مسلمان امتِ اسلامیہ میں رہیں اور اِن باطل فرقوں سے بچیں۔
@shahzadmrza
@shahzadmrza Жыл бұрын
واہ کیا ہی خوبصورت طریقے سے کامران شہزاد صاحب نے ردِعمل دیا۔ مجھے مفتی صاحب سے یہ والا صبر سیکھنا ہے ۔
@atifriaz9170
@atifriaz9170 2 ай бұрын
میں نے انجینیر صاحب کا یہ بیان سن رکھا ہے ،جب آپ توحید کی بات کریں گے تو بریلویوں کے نزدیک آپ گستاخ رسول ہو جائیں گے۔جیسے عیسائی ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کو نہیں مانتے، کیونکہ ہم حضرت عیسی کو واقعی ویسے نہیں مانتے جیسے عیسائی ان کے بارے میں عقیدہ رکھتے ہیں۔
@muhammadaqil9303
@muhammadaqil9303 Жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ کا بہت وتحمل اور مدلل گفتگو دونوں قابلِ تعریف ھیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اسی روش پر ثابت قدم رہنا نصیب فرمائے آمین
@maulanaqurbanalisahab5409
@maulanaqurbanalisahab5409 Жыл бұрын
علء مرزائ صحابہ جج ہے معمولی بات نہیں
@mbilalahmad6192
@mbilalahmad6192 29 күн бұрын
مفتی کامران صاحب کا اعلیٰ ظرف مولانا صاحب کا محبت صبر وتحمل سے خطاب سے ظاہر ہوتا ہے بہت ہی پیاری گفتگو ہے جناب مولانا صاحب آپ کی اللہ تعالیٰ آپ کو اور عزت عطا فرمائے آمین
@AfrazAslam
@AfrazAslam Жыл бұрын
انجینئر مزا علی کی بدتمیزی کے مقابل آپ کا ظرف قابلِ تحسین ہے۔ آللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤️
@aamirzaidi7883
@aamirzaidi7883 13 күн бұрын
اچھا کیا ویڈیو نہیں بنائی بنا بچی کچی عزت بھی ختم ہو جاتی ہے 😂😂😂😂
@abidali4758
@abidali4758 Жыл бұрын
MashaAllah Mufti SB, excellent explanation. I m an open minded person and listen almost all Ulama e Ikraam especially Mr. Ali Mirza's and an admirer of him. However, now I m listening you quite frequently and falling in love with your speeches. Your way of explaining issues are very logical. Plz keep this good work continue. Allah SWT aap ko Jazaye khair atta farmaye. Kind regards Abid
@AsifWani-tj3qv
@AsifWani-tj3qv 3 ай бұрын
I too my brother
@atifriaz9170
@atifriaz9170 2 ай бұрын
میں نے انجینیر صاحب کا یہ بیان سن رکھا ہے ،جب آپ توحید کی بات کریں گے تو بریلویوں کے نزدیک آپ گستاخ رسول ہو جائیں گے۔جیسے عیسائی ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کو نہیں مانتے، کیونکہ ہم حضرت عیسی کو واقعی ویسے نہیں مانتے جیسے عیسائی ان کے بارے میں عقیدہ رکھتے ہیں۔
@akramwasim7502
@akramwasim7502 20 күн бұрын
​@@atifriaz9170is tarah ke zubaan istemaal karoge to Allah paak ke nazdik bhi gustakh ho jaoge
@shafiqabdulhai1782
@shafiqabdulhai1782 Жыл бұрын
یہ بہت ہی اچھی خوش آئند بات ہے اور مفتی کامران شہزاد نے اخلاق کے دائرے میں اپنی صفائی بھی پیش کی اور اخلاقیات کو ملحوظ رکھنا بھی انتہائی ضروری ہے قرآن وحدیث اور شخصیات کے بارے میں ذکر ہو۔
@majeediagoatfarmbahawalpur1162
@majeediagoatfarmbahawalpur1162 Жыл бұрын
مفتی کامران شہزادصاحب آپ بہترین گفتگو کرتےہیں۔۔۔۔۔۔ ایک عام کتابیں پڑھےہوئے بغیر استاد کے۔۔۔اور ایک باقائدہ پڑھاہوۓ عالم میں یہ ہی فرق ہے
@faizanbadardi
@faizanbadardi 7 ай бұрын
Sare padhe huye Mufti ak dusre padhe huye Mufti par kufr ka fatwa dete phirte hain 😊😊
@qaririfatmahmood6734
@qaririfatmahmood6734 6 ай бұрын
صحیح بات ھے
@atifriaz9170
@atifriaz9170 2 ай бұрын
میں نے انجینیر صاحب کا یہ بیان سن رکھا ہے ،جب آپ توحید کی بات کریں گے تو بریلویوں کے نزدیک آپ گستاخ رسول ہو جائیں گے۔جیسے عیسائی ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کو نہیں مانتے، کیونکہ ہم حضرت عیسی کو واقعی ویسے نہیں مانتے جیسے عیسائی ان کے بارے میں عقیدہ رکھتے ہیں۔
@abubakarqureshi007
@abubakarqureshi007 Жыл бұрын
جو آدمی اچھی باتیں کرتا ہے۔ غلطی کرسکتا ہے۔ انبیاء کرام علیہم السلام کو توحید کے بیان میں بھی با ادب خطاب کرنا چاہیئے۔ آپ کی رائے درست ہے۔ آپ کی دعوت اور ظرف الحمدللّٰہ اعلی ہے۔ جزاک اللہ خیر
@asimabrar4
@asimabrar4 4 ай бұрын
❤MUFTI SB, AAPKI UMR LAMBI HO❤
@atifriaz9170
@atifriaz9170 2 ай бұрын
میں نے انجینیر صاحب کا یہ بیان سن رکھا ہے ،جب آپ توحید کی بات کریں گے تو بریلویوں کے نزدیک آپ گستاخ رسول ہو جائیں گے۔جیسے عیسائی ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کو نہیں مانتے، کیونکہ ہم حضرت عیسی کو واقعی ویسے نہیں مانتے جیسے عیسائی ان کے بارے میں عقیدہ رکھتے ہیں۔
@hilalmir5173
@hilalmir5173 7 ай бұрын
I can well understand that Engineer Muhammad Ali Mirza did not literally mean it. He was ironical. But, But, Rasoolallah (saw) k baare mein zuban ko lakh baar check karna chahiye. Rasoolallah (saw) par Sub kuchh qurban. Mufti sahab ne bilkul sahi farmaya.
@waqasrabbani2565
@waqasrabbani2565 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اور زیادہ عزت دے مفتی صاحب آمین
@SufiAkhlaqAhmadRaoNaqshbandi
@SufiAkhlaqAhmadRaoNaqshbandi Жыл бұрын
درست درست درست مفتی کامران صاحب کا جواب درست ھے۔ توحید کا یہ مقصد نہیں کہ توہین کر کے توحید بیان کی جائے۔ ۔
@KhursheedAlam1111
@KhursheedAlam1111 7 ай бұрын
Mufti kamran sahab ka ilm bahut gehra h mujhe aapke lectures bahut achche lagte h bahut deep knowledge h aapki aur aap bahut mannered h Masha Allah
@MalikMalik-ex7pu
@MalikMalik-ex7pu 7 ай бұрын
ماشااللہ ماشااللہ مفتی صاحب اپ بہت اچھا بیان کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو دین کی سچی اور حق پہ چلنے کی باتیں بیان کرنے کی توفیق دے امین یا رب العالمین
@kashifnazir5973
@kashifnazir5973 20 күн бұрын
سر آپ کے اختلاف کا طریقہ کار بہت اچھا ہے۔ اللہ پاک حق بات مننے کی اور دین کو صحیح معنوں میں سیکھنے اور سمجھنے کی توفیق دے
@mafzalbhatti6522
@mafzalbhatti6522 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰہ مفتی صاحب! آپ کی اعلیٰ ظرفی اور حلم مثالی ہیں۔۔ معتدل راہ اور اتحادِ امت کا درد آپ کے بنیادی وصف ہیں۔۔ اللّٰہ عزوجل آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔۔آمین
@usmani609
@usmani609 6 ай бұрын
مفتی کامران شہزاد صاحب ماشاء اللّٰہ بہت مدلل انداز اور علمی گفتگو ھم اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ھیں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو شیطانی حملوں سے محفوظ فرمائے۔ ہمیں بڑا سکون ملتا ھے۔ علمی انداز ھی قائم رکھنا ضروری ھے۔ جس کا اب خیال رکھتے ھیں۔ امت کی اصلاح ھو رھی ھے۔ بہت مشکل کام ھے اور بال پر سفر کرنے کے مترادف ھے۔ اللّٰہ تعالیٰ حق سیکنے کی اور سمجھنے کی ھمیں بھی توفیق عطا فرمائے۔
@shazadawan796
@shazadawan796 Жыл бұрын
آپ۔ کے۔ کافی۔ لیکچرر۔ بہت۔ ھی اعلی۔ اور۔ علمی۔ ھوتے ۔ ھین
@qaririfatmahmood6734
@qaririfatmahmood6734 6 ай бұрын
علمی کتابی اور ھیں فلمی کذابی اور
@mrszubaida8875
@mrszubaida8875 7 ай бұрын
Subhanallah alhamdulillah
@truemuslimproudtobemuslim2655
@truemuslimproudtobemuslim2655 Жыл бұрын
Mufti saab ab tak jitny be musti ma nay sunay hn un me ap saab say zyada ilmi hn
@junoon1856
@junoon1856 7 ай бұрын
Yea apnay Ali bhai ko bhi Samjhain keh badtameezi ki bjaye tameez say jawab diya karain. Gardan main kaafi sariya Aa gaya hai aaj kal unki.
@QariIsmail-ky2hr
@QariIsmail-ky2hr 2 ай бұрын
Kash k Sath men Mufti Rashid mehmod rizvi sahib ko Bhi sun lete to ye na insafi na karte
@mhbilal1548
@mhbilal1548 10 күн бұрын
یہاں پر سر آپ اندھی تقلید کر رہے ہیں میں آپ سے زیادہ علی بھائی کو سنتا ہوں لیکن اندھی تقلید نہ کریں پلیز
@QariIsmail-ky2hr
@QariIsmail-ky2hr 9 күн бұрын
@@junoon1856 gardan k Sath Sath is k peeche Bhi sariya a Chuka he
@alamshah7303
@alamshah7303 Күн бұрын
​@@QariIsmail-ky2hr Wahi mufti jo Farzi Qisse kahaniya sunata hai??
@Aamirvoicemalowal123
@Aamirvoicemalowal123 7 ай бұрын
کوئی بھی مستند عالم دین اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں جاتا الحمد اللہ ہم تمام علماء کرام کا احترام کرتے ہیں اور مفتی صاحب اخلاقی طور پر اچھی بات کرنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں اور مرزا صاحب کو بھی اللہ اخلاق نصیب فرمائے
@qaririfatmahmood6734
@qaririfatmahmood6734 6 ай бұрын
بہت خوب
@zubairali147
@zubairali147 Жыл бұрын
ماشاءاللہ... مفتی کامران صاحب کو اللہ نے بڑا حوصلہ اور ظرف عطا فرمایا ہے... مگر مفتی صاحب جہاں ناموس صحابہ رض کا مسئلہ آجاۓ وہاں اُمتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا حق ادا کردیا کریں... جزاک اللہ
@Dawahdude0
@Dawahdude0 Жыл бұрын
I like Br. Ali Mirza but he has to be little soft on critical issues with Respect and Good Manner. In my view Mufti Kamran and Ghamidi sahab are the best scholars who keep their cool with good manners May Allah swt reward them and accept their services for Islam and Muslims. Ameen.
@Hasan...
@Hasan... Жыл бұрын
Bilkul sahi kaha ... Same here, my two most favourite scholars of Pakistan: Mufti Kamran Shahzad and Javed Ahmed Ghamidi... not only their Deeni approach is simple and practical, but they also have patience and tolerance, and no ego. Engr Muhammad Ali Mirza was like that 3+ years ago...not anymore. Besides, only a few intellectual scholars understand the difference between Sunnah and Hadiths...🤷
@a.m.9357
@a.m.9357 Жыл бұрын
Mirza hasn't got the education or knowledge to understand proper Hadees, Qur'an or Islamic jurisprudence. He reads the first few pages of a book and he thinks he's got it all. Mufti Rashid Razvi has shown on too many clips and videos of Mirza where he makes basic mistakes because he doesn't understand Arabic. Also, the guy claims he's an engineer. There is no such thing as 'engineer'! There must be a specific type of engineer. What did he study, where did he study and where did he work? Simply studying engineering doesn't make one an engineer until one works for a reputable firm. Which firm did Mirza work for and for how long? I have nothing against him, but the man is extremely shallow, very little knowledge. All he does is bad-mouth everyone else and he constantly talks about what this sahaba said, what that sahaba did 1500 years ago. He offers nothing practical, nothing on how to deal with everyday life like Mufti Tariq Masood sahab does in his bhayans every single day. Mirza thinks he is this big scholar. He is not even qualified to be a good student! If he sat down with Mengal Manzoor for just 2 hours, he will be begging to get out. Iss ka toh hawa nikhal jaigi.
@munirkhan-ej9bu
@munirkhan-ej9bu Жыл бұрын
CHOTEY CLIP CAT KAR ALI BHAI KO BADNAM KARKE SOHRAT HASIL KARNEY WALA MOLVI
@MohdArif-vu3so
@MohdArif-vu3so 7 ай бұрын
@@munirkhan-ej9bu refrace counter check Karo fir Mirza ki kartoot malom hogi understand brother
@chaamirhussain3200
@chaamirhussain3200 6 ай бұрын
mufti sb ap ki knowledge,tehkeeq or ikhlaq bohat acha hy (Mashallah) or apko sunne se deen ki sahi taleem milty hy or ikhlaq ki bhi subhanallah.
@mmudassariqbal
@mmudassariqbal Ай бұрын
Great Mufti sb. ❤ Allah Taala, Engineer sb ko Adab ki taufeeq dey aur gustakhi aur hamaray diloon ko takleef denay se bachaey. Ameen!
@AbidHussain-yb7dv
@AbidHussain-yb7dv 7 күн бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ جس طرح بات سمجھاتے ہیں باقی علماء اس طرح نہیں سمجھاتے
@drarshadiqbal4220
@drarshadiqbal4220 20 күн бұрын
This is a great way of speaking and explaining, it’s very admirable and worth emulating.
@Eaglemala
@Eaglemala 10 күн бұрын
ma engineer Ka student hote hoye danke k choth pe kehta ho k engineer iss maamle me khata pe hai awr mufti Saab bilkul teek hai...... Thanks mufti Saab
@hamzajamil804
@hamzajamil804 19 күн бұрын
Mifti sb Buhat Aala zarfi ka sabaq Mila apki gufatgo se jazakallah
@shehneelawaraich3500
@shehneelawaraich3500 7 ай бұрын
بلکل درست فرمایا مفتی صاحب ۔جزاک اللہ خیرا
@slamken
@slamken Жыл бұрын
Mufti kamran is absolutly right
@funlovers3064
@funlovers3064 17 күн бұрын
Yahan do batein hn, 1 BAAT hazoor (SAW) se awaz oonchi Karne ya jese aapas main guftago Karte us se mana Karna 2 BAAT Jab toheed aaye gi to phir makhlooq aur khaliq ka farq aise hi wazia ho ga jese Allah na Quran Majeed main Kaha Eesa aur unki maa na tumhare nafa ke na nuqsan ke Malik ha to aiso ki ibadat Karte ho, Toheed to phir aise hi byan hogi
@Sarfarazkanpur
@Sarfarazkanpur Жыл бұрын
Dheeray dheeray Engineer say door ho kar aap k kareeb aata ja raha hu 😊
@farzanaltaf1085
@farzanaltaf1085 Жыл бұрын
😂😂Qareeb jane ki zarurat nhi.. Jo b apko Quran o hadees ka sahi faham de.. wo le lo
@Sarfarazkanpur
@Sarfarazkanpur Жыл бұрын
@@farzanaltaf1085 wahi kar raha hu 😊
@yasiraware7595
@yasiraware7595 Жыл бұрын
مفتی صاحب اس نے ایک اور جگہ کہا ہے کہ ان کی زوم میں گستاخی ہو جائیں گی۔ اور قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے۔ لان اشركت ليحبطن عملك. مفہوم ۔کہ اگر آپ نے بھی شرک کیا تو آپ کے اعمال بھی ضائع ہو جائینگے ۔ توحید کے معاملے میں اللہ تعالی پیغمبر سے شروع کرتاہے مثالیں ۔۔۔۔ توحید کے معاملے میں اگر کوئی یہ کہے کہ اپنے پیشاب کوئی بھی نہیں روک سکتا ہاں وہ پیغمبر ہی کیوں نہ ہو یہ کوئی گستاخی نہیں۔ پیغمبر کی مثال لینے سے ہی بہت سی لوگوں کے دماغ میں بات سمجھ آتی ہے کہ جب کوئی پیغمبر کوئی کام نہیں کر سکتا ، اور لوگ کیسے لائیق ہیں؟؟؟ البتہ اگر شائستہ زبان استعمال کیا جائے تو بہت اعلیٰ ۔ لیکن اس کے کنٹکسٹ پر غور کیا جائے تو گستاخی نہیں کی ، اگر آپ کو گستاخ نظر آتا ہے تو پھر تو آپ کو اس آیت میں بھی گستاخی ہی نظر آئے گی۔ لان اشركت ليحبطن عملك اللہ تعالیٰ ایک جنرل مثال بھی دے سکتا تھا،لیکن پیغمبر کو مخاطب ہو کر کہا کہ اگر آپ نے بھی شرک کیا تو آپ کے اعمال بھی ضائع ہو جائینگے۔ اعمال کا ضائع ہونا پیشاب کے نہ روکنے والی مثال سے زیادہ سخت ہے ۔
@mohammadwaseembangash3612
@mohammadwaseembangash3612 7 ай бұрын
@@yasiraware7595 قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے۔ لان اشركت ليحبطن عملك. مفہوم ۔کہ اگر آپ نے بھی شرک کیا تو آپ کے اعمال بھی ضائع ہو جائینگے جی ہاں یہ اللہ تعالیٰ نے فر مایاہے۔۔۔اللہ تعالیٰ نےمثال دی ہے۔۔۔۔۔۔انسانوں کو احتیاط کرنا چاہیے۔۔۔ضد پر قایؑم رہنا اور یہ کہنا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسا کیاہے تو میں بھی کرسکتاہوں؟ بہتر راستہ یہی ہے نبیوں کے بارے میں احتیاط کریں۔۔۔۔
@faizanbadardi
@faizanbadardi 7 ай бұрын
Bilkul Mufti sahab sahi baat karte hain magar aap ko bata dun ke Ali Bhai ke us jumle me koi kharabi nahi hai Allah ne har nabi ke sath peshab pakhana ki zarurat Jodi hai hadees me bhi zikr aaya hai Rasulullah ke peshaab kar ne ka koi kuch karke nahi dikha sakta siwaye Allah ke
@KalimAnsari-qc8mh
@KalimAnsari-qc8mh 3 ай бұрын
mufti sahab hamne kai muftiyo ke byan sune hai lekin aapka jis kisi masle par byan karte hai aapki daleel me bahut wajan hota hai bahut achhe lahje se apni bat kahte hai allah aapko salamat rakhe dua hai har alime din ko aapke jesa ilm de
@ghulamkhan8483
@ghulamkhan8483 Жыл бұрын
Allah paak aap k zrf ko or aaalaaaa bnaey Or baaahimt or istqaamt ataa frmaey Or hm sb ko b ilm haasl krney ki or os ilm pr aml krney ki tofiq ataa frmaey
@sharifahmed9383
@sharifahmed9383 6 ай бұрын
مفتی کامران شہزادہ ، جتنا میں نے ان کو سنا ھے، بہترین مسلمان سکالر ھیں، مفتی صاحب جس تحمل سے تحقیق بیان کرتے ہیں ، اور جس تحمل اور بردباری سے "انجینئر مرزا"صاحب کی باتوں کا جواب دیا ، قابلِ ستائش ھے،
@umerfujiafridi
@umerfujiafridi 18 күн бұрын
ماشاءاللہ پہلی دفعہ بریلوی مولوی صاحب نے دلیل سے جواب دئے very good
@MuhammadSaleem-jj4ev
@MuhammadSaleem-jj4ev 7 ай бұрын
Mufti sahib ❤ U r an extremely decent, sensible n knowledgeable person. Thx a lot for educating us with correct version of deen …. I m really impressed and pray for ur health n success Plz continue with ur super work 🌹🌹🌹 مفتی صاحب !!! آپ نے بہت اچھا اور انتہائی مہذب انداز میں مرزا صاحب کو جواب دیا ھے 🌹۔۔۔ بس اتنا کافی ھے ۔ یہی آپ کی اچھی بات ھے کہ آپ مخالف کو بھی عزت اور تکریم کا خیال کرتے ھوئے جواب دیتے ھیں ❤️۔۔ اللہ تعالی آپ کو علم پھیلانے کی مزید توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ ھمیں تو ایک مدت کے بعد کوئی decent اور sensible مولانا صاحب میسر آئے ھیں ورنہ تو ملا حضرات کفر اور گستاخ کے فتوے ھاتھ میں لئے پھرتے ھیں ۔۔ عوام تو ایسے ملاؤں سے متنفر ھو چکی تھی ۔۔۔ آپ کی صورت میں ایک روشنی کی کرن میسر آئی ھے ۔۔۔ آپ اسی طرح درست عقائد اور اصلاح کی شمع جلائے رکھیں جزاکم اللہ خیر
@abdulhameedkhan3350
@abdulhameedkhan3350 Жыл бұрын
Bilkul theik kaha Mufti sab. جزاک اللہ
@mustakeditz8381
@mustakeditz8381 Жыл бұрын
lajawab he ap, apse bhut mutasir hua hu mein hazrat, Allah pak apko jazaye kher de, ap jese log is dunia mein 4% hi he. ya issey bhi kam.
@saw8344
@saw8344 Жыл бұрын
I totally agree with Mufti Kamran sahib. Ali bhai definately ought to be more considerate and careful while commenting on sensitive issues.
@hafizmuhammadshabbir4803
@hafizmuhammadshabbir4803 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ تبارک اللہ آپ نے بہت اعلی ظرفی کے ساتھ بہترین الفاظ کے چناؤ کے ساتھ بڑے اخلاقیات کے ساتھ جوابات دیے ہیں ہم بڑے عرصے سے پریشانی میں مبتلا تھے کہ جیلمی صاحب کی جو زبان ہے اور ان کا جو انداز ہے وہ انتہائی بدتمیزی پر مبنی ہے حالانکہ دعوت و تبلیغ کے لئے اخلاق حسنہ، عظمت اور دانائی کو اپنا پہلا قدم ہے اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے اور آپ کو سلامت رکھے
@drarshadiqbal4220
@drarshadiqbal4220 20 күн бұрын
This is a very mature approach, Allah bless you.
@majidsalikmaji1979
@majidsalikmaji1979 Жыл бұрын
Mufti sahib aap both achy ho
@slamken
@slamken Жыл бұрын
Mufti kamran shahzad is Best scholar mufti in the World 🌻
@amjadkhan6246
@amjadkhan6246 Жыл бұрын
Bilkul Mufti sahab Aap ki baat bilkul sahi hai
@REDROSE90910
@REDROSE90910 Жыл бұрын
🌹ماشااللہ بہت اعلٰی۔ انجنئر صاحب کو اکثر میں نے سنا ھے بہت سی جکہوں پر ایسے الفاظ کہہ جاتے ھیں جس میں گستاخی کا پہلو نکلتا ھے۔ اللہ ان کو جوش کے ساتھ ھوش بھی عطا فرمائے۔ اور دوسری بات یہ کہ محترم محمد علی صاحب بزگان دین گستاخی میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے شاید انکو یہ علم نہیں کہ بزگاردین یہ کرامات خود لکھ کر اپنی طرف منسوب نہیں کئیں بلکہ بعد میں آنے والوں نے انکے بارے میں یہ سب کچھ لکھا تو اس بنا پر ان بزرگوں کی گستاخی کی کوئی صورت نہیں بنتی۔🌹
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
کونسے بزرگانِ دین ؟؟ کیا فضیلت ہے انکی کیا وہ بزرگانِ دین مفتی کامران شہزاد اور جاوید احمد غامدی سے بڑے مرتبے والے تھے؟؟
@drakram6671
@drakram6671 8 ай бұрын
😔😠انجینئر صاحب کی ویڈیوز سننے کے بعد بھی لگتا ہے ابھی تک اپ کی انکھوں پر بزرگ پرستی ۔ بابا پرستی اور قبر پرستی کا چشمہ لگا ہوا ہے
@faizanbadardi
@faizanbadardi 7 ай бұрын
Ali bahi ne kaha Kai baar ki ham un buzurgon ko kuch nahi kahte husne zan rakhte hain hosakta hai kisi ne unki taraf mansoob Kiya ho wo sab aap ko sunai nahi deta? Isko bolte Hain dogla pan aadhi paat uthaye phirte ho ulam e soo ki tarah
@GulamMustafa-lm1bk
@GulamMustafa-lm1bk 3 күн бұрын
​@@drakram6671@yahi museebat hay poori country main he nahi balke poori world main ,baba parasti ,qabar parasti he nay is qoom ka baida garaq kiya hay ,,,,,, kiya of aankho k andhay ho bhai kiya yeh sab dikhai nahi daita
@slamken
@slamken Жыл бұрын
Mufti Kamran shahzad Mujaddid of islam ❤
@muhammadidrees6433
@muhammadidrees6433 Ай бұрын
Mufti sahab ap ka andaz bilkul ummat k ittihad k hawlay say boht Napa tula hay Allah ap ko is ka ajar Ata karay ap say guzarish hay k hamaray piyaray watan main Quran pak ka nizam qaim ho jaay k is nizam ko qaim kiye bagher na tarqqi mumkin hay na izzat aur na amn o sukun
@AsifWani-tj3qv
@AsifWani-tj3qv 3 ай бұрын
Mufti kamran sahb u r great mufti as compared to other muftis i respect You and ur tolerance and also Engineer Mohammad Ali mirza may ALLAH accept your good intentions
@Malikyasir19
@Malikyasir19 3 күн бұрын
Boht achi wazahat ki MashaaALLAH
@saleemt9937
@saleemt9937 3 ай бұрын
Mufti Kamran saheb, please continue your excellent work. May Allah swt bless you.
@pindgujratda5734
@pindgujratda5734 3 ай бұрын
Aap ka koi b byaan sun k dill hoosh ho jata ha ap k byaan karna ka tareka hi bohat acha hota ha ap bohat achy tareky sy baat ko smjaty ha asaan lafzoo ma aksar ulmaa eikraam bohat mushkal ilfaaz ma.byaan karty ha k bat samj ma ni atti so Allah ap ko hoosh rkhy❤
@kafeelakouser5503
@kafeelakouser5503 29 күн бұрын
Me bhi Ali bhai ki student hon...or uno ne he sikhya k shi bat jahan se mily,,,otha lo...ap boht achy lgy hn,,,apki haq goi,,,mjy psnd ai or sb se bhar k neutral ho k sach, bolna wo b ajze k sath...bot bot respect to you...❤❤❤❤
@Teachadnanjaved
@Teachadnanjaved 10 ай бұрын
Me Khud ALi bhia ko kafi time se sun Raha hon . Mufti Sahab apki btain buht achi hoti he QK ap Me firka Prsti Ya munafqt ni he dosry firky ke molviun ki trha .. JazakAllah
@ArshadMehmood-lx4wu
@ArshadMehmood-lx4wu 2 ай бұрын
Salute and respect for Mufti Kamran Sb.
@peace3346
@peace3346 Жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کے علم اور حلم میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔بہت خوب
@shahzainvlogs7857
@shahzainvlogs7857 12 күн бұрын
Buhat achy alfaz main aap nain jawab diya mufti sab
@muhammadehsan5084
@muhammadehsan5084 6 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب دل خوش ھوا آپ کی بات سن کے
@Qamar_CA
@Qamar_CA Жыл бұрын
Shabash Mufti sahb, JazakAllah
@shafiqabdulhai1782
@shafiqabdulhai1782 10 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا آپ کا تحمل بے مثال ہے
@mehmoodsindeed7217
@mehmoodsindeed7217 Жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ،، موقع محل کے مطابق باادب گفتگو کرنا اسلام کا حسن اور مزاج ھے،،
@ilamkipyaas7304
@ilamkipyaas7304 Жыл бұрын
Ustad e Mohtram you are right
@waytorepentancetawbah9551
@waytorepentancetawbah9551 Жыл бұрын
*I'm a student of Engineer Muhammad Ali Mirza..... you're absolutely right 💯❤️. But i don't think EMAM was talking about you,...he was talking about Barelvi mufti because your tawheed is strong as per Quran Mufti Sahab*
@Sarfarazkanpur
@Sarfarazkanpur Жыл бұрын
Baralivi tho Zaif Hadees per amal karta hai ,woh kab say matan per itraz karnay laga ?
@waytorepentancetawbah9551
@waytorepentancetawbah9551 Жыл бұрын
@@Sarfarazkanpur*barelvi deobandi dono fazeelat mai zaeef hadith par amal krne ke qaayil hai...Ho skta hai sawal krne wale ne Mufti Kamran sahab ka hi poocha ho aur Engineer sahab ne kisi aur mufti ke bare mai bola ho kyunki Engineer sb ne is video mai bola ki inki tawheed b quran ke mutabik nhi aur iyyaka nabudu waiyyaka nastaeen pdhke qabron se maangte ho jabki Mufti sahab ki tawheed pakki hai*
@bcnhaidar793
@bcnhaidar793 Жыл бұрын
Yaar app ko nehi lagta Ye jo video mufti Saab ne Ali bhai ki lagai he woh out of context lagai he? Is bande ko b unfollow karne pare ga mene samhj chalo ek or Allah ka banda aya he ummat ko ek sath dekhe pasand karta he Ye janab to out of context shuru ho gy he.
@waytorepentancetawbah9551
@waytorepentancetawbah9551 Жыл бұрын
@@bcnhaidar793 konsi baat out of context kahii mufti sahab ne
@bcnhaidar793
@bcnhaidar793 Жыл бұрын
@@waytorepentancetawbah9551 phir coment parho janab. Ali bhai ki 2 Clíp lagae he mufti saab ne pehle me ali bhai ne kaha tha molana ishaq ne kaha tha jab toheed beyan ho gy to guzthaki automatically ho gy. Mufti Saab ne pehle 10 sec cut kar Ye video lagai he jese k engineer Saab ye keh rehe he.
@hasenkhan4238
@hasenkhan4238 7 ай бұрын
مفتی صاحب اپ حق بیانی کرتے رہو اور اپ نے جو حقیقت بتائی ہے لوگوں کا کیا قابل تعریف ہے اور جس پر ہمارا عقیدہ ایمان ہے کہ اپ سے بات کر رہے ہیں
@sifakhanvlog
@sifakhanvlog 2 ай бұрын
Engineer bohot tuheen krta he is Tara ki btw dua kro ye Allah ki pakar me aae
@slamken
@slamken Жыл бұрын
Mufti Kamran Shahzad Hero of islam ❤
@KHAN66.00E
@KHAN66.00E Жыл бұрын
زبان درازی مسلم کا شیوہ نہیں ہے۔ محمد علی مرزا کو توبہ کرنی چاہیئے۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
@GadgetManiia
@GadgetManiia 6 ай бұрын
یہی مسلہ ہوتا ہے کہ جب آپ بدزبانی و بداخلاقی سے دین بیان کرتے تو ایسے ہی آپ بات بات پر کفر بک جاتے ہیں اور اپنا اور دوسروں کا ایمان برباد کردیتے ہیں ، اسلئے اہلسنت میں ہمیشہ ادب و حسن اخلاق کو ترجع دی جاتی رہی ہے جو اب یہاں بھی ناپید ہوتی جارہی ہے، پر حضرت مفتی صاحب کا لہجہ و اخلاق اور اختلافات خصوصا انجئیر جیسی زبان پر اتنے حسن اخلاق سے جواب دینا قابل تحسین عمل ہے اللہ سبحانہ سب علماء کو دین حق ادب کے دائرے میں بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤
@knowledgecenter9293
@knowledgecenter9293 11 ай бұрын
I love you so much Bhai Kamran Shahzad only you are on KZbin I like to listen May you live long with health wealth and wise
@muzafferkhan1742
@muzafferkhan1742 Жыл бұрын
Aap nay bilkul sahee kha .. May aap say mutafiq hoon
@saleemt9937
@saleemt9937 3 ай бұрын
Mufti Kamran zindabad.
@asimabrar4
@asimabrar4 4 ай бұрын
❤MUFTI SB, AAPKI UMR LAMBI HO❤
@kamaruzamanchand6303
@kamaruzamanchand6303 7 ай бұрын
Excellent answer. behtar koshish hai aapki 🎉
@rafayrathore2291
@rafayrathore2291 2 ай бұрын
Ap jse neak logo ka fan hona chayi mera itna imaan ye baat keh raha hu sach ma kmzor imaan wala insan Allah hume be in jsa bana de
@malikhaseebawan8046
@malikhaseebawan8046 6 ай бұрын
انجینیر صاحب بھی اسکالر ھیں مگر اس معاملہ میں آپکی بات بلکل درست ھے سو فیصد انجینیر صاحب سے یہ ھمارا بھی اختلاف ھے
@mmudassariqbal
@mmudassariqbal Ай бұрын
True❤
@mbilalahmad6192
@mbilalahmad6192 29 күн бұрын
بھائی صاحب انجینئر صاحب کی بات بھی درست ہے اور ان مولانا صاحب کی بات سے مکمل اتفاق ہے کہ کوئی اور مثال دیکر سمجھایا جاتا تو وہ اچھی بات تھی اور اگر پیشاب کی بات آگئی تو پیشاب بھی ایک حقیقت ہے کہ اللہ کی مرضی کے بغیر کوئی نبی اپنا پیشاب نہیں روک سکتا اگر یہ بات گستاخی کے زمرے میں آتی ہے تو پھر ثابت کرنا پڑے گا کہ کوئی بھی پیغمبر آللہ کی مرضی کے بغیر پیشاب روک سکتا ہے شاید انجینئر صاحب نے توحید پر عمل کرنے کیلئے نبیوں اور بابوں کیلئے گستاخی کے الفاظ اسلیئے کہے ہوں کیونکہ وہ بھی جانتے ہیں کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بشر مان لیا جائے تو وہ بھی نام نہاد مولویوں کو گستاخی لگتی ہے شاید اسی لیے انجینئر صاحب نے پہلے ہی کہہ دیا کہ کچھ لوگوں کو یہ بھی کستاخی لگے گی
@maulananoormohammad4343
@maulananoormohammad4343 10 ай бұрын
mufti kamran sahab ne bahut hi sahih kaha aur haq bayani ki hai Allah aap ko salamat rakhe
@abdulaziz1139
@abdulaziz1139 9 ай бұрын
Aap ka jawaab Dene ka tareeka bohat achcha laga
@similarities2581
@similarities2581 2 ай бұрын
Na me Kisi Firqe se hu Na Zada Comments krta ,, But Yes Mirza Sahb ko Adab Or Ikhlaqiyat ki Zarurt Hai
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p 2 ай бұрын
احمد رضا خان لکھتا ہے کہ میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا ۔ ایک مرتبہ میں نے کسی دوسرے ولی سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے انکا نام ہی نہیں نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا نعوذ باللہ (ملفوظات صفحہ 307)۔
@mdShahnawaz7795
@mdShahnawaz7795 11 ай бұрын
Be shk aap ki baat bilkul sahi aur haq baat hai allah aap ko salamat rakhe aamin
@muhammadasifkhan2296
@muhammadasifkhan2296 5 ай бұрын
Mashallah alfaz nahi hyn mairy pass app k ilm ki tarif k liye Jazakallah Ameen Asif
@Screation05
@Screation05 10 ай бұрын
Mashaallah Allah apko or kamyabi de❤❤
@wellwisher7807
@wellwisher7807 Жыл бұрын
اللّٰہ ، آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہم سب پر رحم فرمائے ۔ آمین ثم آمین
@muhammadasifkhan2296
@muhammadasifkhan2296 5 ай бұрын
Mashallah mufti sahab jazakallah Asif
@faisalafridi6842
@faisalafridi6842 Жыл бұрын
Mufti I like you . I like your approach 💯
@awaradilz1706
@awaradilz1706 8 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@muhammadasif-io5tw
@muhammadasif-io5tw 2 ай бұрын
Jazakallah good job
@SaeedAhmed-z2p
@SaeedAhmed-z2p 2 ай бұрын
جو شخص کسی نبی یا کسی ولی سے وابستہ ہو گا تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہو گا اور مشکلات میں اسکی دستگیری کرے گا نعوذ باللہ (فتاویٰ افریقہ 135)
@hussnainhaider7327
@hussnainhaider7327 Жыл бұрын
Exactly mufti saab is totally right ❤❤❤
@saifulrehman2360
@saifulrehman2360 3 ай бұрын
کمال مفتی صاحب
@tariqmuhammad3814
@tariqmuhammad3814 6 ай бұрын
MashaAllah mufti sb good work
@ahmadahmad-ev8ey
@ahmadahmad-ev8ey 7 ай бұрын
SALUTE AND SALAM ALAIKUM MUFTI KARAM SHAHZAD SAHIB.♥
@umairalavi7676
@umairalavi7676 6 ай бұрын
Zabardast Mufti kamran Sahab....
@HafizMuhammadTahirAli1122
@HafizMuhammadTahirAli1122 7 ай бұрын
Masha Allah Tala Sir You Are Great Jazzaak Allah Tala❤❤❤❤❤
@MuhammadSaleem-jj4ev
@MuhammadSaleem-jj4ev 7 ай бұрын
مفتی صاحب !!! آپ نے بہت اچھا اور انتہائی مہذب انداز میں مرزا صاحب کو جواب دیا ھے 🌹۔۔۔ بس اتنا کافی ھے ۔ یہی آپ کی اچھی بات ھے کہ آپ مخالف کو بھی عزت اور تکریم کا خیال کرتے ھوئے جواب دیتے ھیں ❤️۔۔ اللہ تعالی آپ کو علم پھیلانے کی مزید توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ ھمیں تو ایک مدت کے بعد کوئی decent اور sensible مولانا صاحب میسر آئے ھیں ورنہ تو ملا حضرات کفر اور گستاخ کے فتوے ھاتھ میں لئے پھرتے ھیں ۔۔ عوام تو ایسے ملاؤں سے متنفر ھو چکی تھی ۔۔۔ آپ کی صورت میں ایک روشنی کی کرن میسر آئی ھے ۔۔۔ آپ اسی طرح درست عقائد اور اصلاح کی شمع جلائے رکھیں جزاکم اللہ خیر
@yesmydarling1
@yesmydarling1 Жыл бұрын
Very nice explanation by Mufti Sahab
@razatausif1173
@razatausif1173 5 ай бұрын
Mai Ali Mirza sahab ko sunta hu..lekin is mas'ale me ap se mutafiq hu
@tahirabbas5482
@tahirabbas5482 7 ай бұрын
Masha Allah nice Mufti shb
@naveedakhter7384
@naveedakhter7384 5 ай бұрын
مفتی صاحب زندہ باد
Perfect Pitch Challenge? Easy! 🎤😎| Free Fire Official
00:13
Garena Free Fire Global
Рет қаралды 91 МЛН
They Chose Kindness Over Abuse in Their Team #shorts
00:20
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 12 МЛН
бабл ти гель для душа // Eva mash
01:00
EVA mash
Рет қаралды 9 МЛН
NADIR ALI PODCAST FEATURING ENGINEER Muhammad Ali MIRZA !!
1:12:13
Nadir Ali
Рет қаралды 3 МЛН