ڈاکٹر صاحب اختلاف اتفاق تو برطرف لیکن انتہا کردی ہے آپ نے ، غضب ڈھادیاہے قیامت برپا کردی ہے۔ یعنی اتنا تنقیح طلب موضوع آپ نے کس شائستگی سے کامل علمی پیرائے میں نبھادیا ، جو اسلوب اس زمانے میں بہرحال مفقود ہے۔ یہی ادائیں آپ کی مار رکھتی ہیں ہمیں ۔۔۔سلامت رہیں ہزار برس۔ اور اپنے مزاج سے تشکیل پانے والی اس طرز کو جاری رکھیں۔
@Alnomanmediaservices2 жыл бұрын
بلکل۔۔۔انکا یہی انداز غیر مسلک والوں کو بھی پسند ہے۔ ایسے انداز میں کوئی سمجھائے تو کوئی بات کو سمجھے بھی۔
@shayanmoghera59922 жыл бұрын
@@Alnomanmediaservices ekdum sahi keh rahe hain bhai main Hanafi hu per Dr Saheb ko bahut pasand karta hu aur apna Shaikh samjhta hu
@Alnomanmediaservices2 жыл бұрын
@@shayanmoghera5992 میں بھی۔۔۔
@whatappstatus69372 жыл бұрын
@@muhammadzeeshan413 tere jhoot par ik ase kitsb likhi ja sakti ha jo 100 volume par mustamil ho gi
@hafizhamza43532 жыл бұрын
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ سَيَّارٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْمَدَنِيِّ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍ، أَنَّ رَجُلًا ضَرِيرَ الْبَصَرِ، أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ادْعُ اللَّهَ لِي أَنْ يُعَافِيَنِي، فَقَالَ: إِنْ شِئْتَ أَخَّرْتُ لَكَ وَهُوَ خَيْرٌ، وَإِنْ شِئْتَ دَعَوْتُ ، فَقَالَ: ادْعُهْ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَتَوَضَّأَ فَيُحْسِنَ وُضُوءَهُ، وَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ، وَيَدْعُوَ بِهَذَا الدُّعَاءِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ، يَا مُحَمَّدُ، إِنِّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ شَفِّعْهُ فِيَّ ، قَالَ أَبُو إِسْحَاق: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ. ایک نابینا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: آپ میرے لیے اللہ تعالیٰ سے صحت و عافیت کی دعا فرما دیجئیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے آخرت کی بھلائی چاہوں جو بہتر ہے، اور اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے دعا کروں، اس شخص نے کہا: آپ دعا کر دیجئیے، تب آپ نے اس کو حکم دیا کہ وہ اچھی طرح وضو کرے، اور دو رکعت نماز پڑھے، اس کے بعد یہ دعا کرے: «اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بمحمد نبي الرحمة يا محمد إني قد توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى اللهم فشفعه في» اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور تیری طرف توجہ کرتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو نبی رحمت ہیں، اے محمد! میں نے آپ کے ذریعہ سے اپنے رب کی جانب اس کام میں توجہ کی تاکہ پورا ہو جائے، اے اللہ! تو میرے حق میں ان کی شفاعت قبول فرما ۔ ابواسحاق نے کہا: یہ حدیث صحیح ہے۔ Sunnan e Ibn e Maja#1385 Status: صحیح www.theislam360.comڈاکٹر صاحب ا اس حدیث کا جواب دیں
@junaidzakir46502 жыл бұрын
Im from brailvi maqtba e fikr but im seriously impressed by the way you handle such a sensitive and complicated topic in sweetest tone without giving insulting remarks. This is the way to correct other people's wrong believes. 100% agreed with you. May Allah bless you. Such a gem
@rizvibhaionline2 жыл бұрын
ڈاکٹڑ حافظ زبیر صاحب سے دل سے پیار کرتا ہوں مگر ڈاکٹر صاحب سے اب ایک شکوہ ہے ۔۔ بریلوی موجودہ دور کے مختلف فیہ شخصیات کے زاتی راے کو علماء بریلوی کا عقیدہ بتانا ۔۔ انتہا درجہ خیانت ہے ۔۔ اور علماء بریلوی میں استغاثہ کے مسلہ پر امام احمد رضاخان کا ایک حوالہ بھی نہیں دیا جو کہ اصل بریلویت کے بانی تھے۔ زبیر صاحب اپنا عقیدہ بھی چھپاتے ہیں مگر زبیر صاحب دیوبندی عالم دین ہیں، اور دیوبندی علماء مین حاجی امداد اللہ مھاجر مکی رحمہ اللہ اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کا بھی ڈرکٹ استغاثہ اولیاء اللہ کے قائل تھے حتی کہ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی بھی ۔۔ ان شاءٰ اللہ ڈاکٹر صاحب کی ایک ایک بات کا جواب دیا جاے گا
@zainsohail7772 жыл бұрын
Peer mehr Ali shah sahib isteghasa kay jawaz kay haq may thay like molana Ahmad raza brailvi. Aala kalimatillah kay page # 192 say perhan. Old Book on internet page 95
@haislrekajsolre7876 Жыл бұрын
iam not brelvi anymore
@AnusAhmed-yp8nu11 ай бұрын
جناب ڈاکٹر صاحب بہت ا علی صلاحیت رب العالمین نے آ پ کو عطاء کی ہیں میری دعا ہے کہ آ پ کو اللہ تعالیٰ ہدایت بہی نصیب کرے آ پ سے یہ عرض کر نا تھا کہ آ پ کو جتنے بھی دلاءیل ہم دینگے قرآن وسنت کے ذ تیرے تو آ پ اس کو رد ہی کریں گے کیونکہ ھدایت تو رب کی عطا سے ہی ملتی ہے کچھ تو قرآن سے ھی گمراہ ہو جاتے ہیں آ پ کے دلاءیل سن کر اس بات پر مزید یقین ہوگیا ہے علماء اہلسنت کے حوالے سے ہم توحید کی آ ڑ میں توہین نہیں کرتے عشق کی آڑ میں شرک نہیں کرتے
@rajaporus558110 ай бұрын
@@rizvibhaionline Doctor Zubair deobandi nahi hain
@abdulwahid82522 жыл бұрын
اچھی بات بتائ آپ نے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو غیب میں مدد کیلئے پکارنا شرک ہے۔ بڑی واضح بات کر دی آپ نے۔ ماشاء اللہ
@amirghumman7275 Жыл бұрын
Kya baat hai apki jnb
@basitali70632 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب میں نے آپ جیسا محبّت میں گفتگو کرنے والا آدمی نہیں دیکھا اللّه پاک آپ کو لمبی زندگی اور صحت عطاء فرماے آمین 💓
@haniamalik8659 Жыл бұрын
JazakaAllah khair sheikh ap ne to har cheez ko is targa wazeh kr diya hai k kisi cheez mai koi shaq baqi nhi rha .....Alahamdulillah
@syednaeem24922 жыл бұрын
معتدل اور مدلل انداز ھمدردانہ اندازِ تخاطب حافظ صاحب نے دل جیت لیا ۔
@cryptomaster49122 жыл бұрын
جزاک اللہ۔ بہت ہی مفید گفتگو ہے۔ ایسی تفصیلی گفتگو پہلی بار سننے میں آیی۔ میرے خیال سے یہ مسلہ اب بریلوی باھیوں کو سمجھ آ گیا ہوگا۔۔ اگر وہ غورو فکر کریں۔ الله تعالٰی سب کو ہدایت دے۔۔ آمین بلا کسی تعصب کے اگر یہ گفتگو سنی جاے تو اس مسلے پر مسلکی اختلاف ہی ختم ہو جائے گا۔ محمد سلیم سری نگر
@fakharalam31122 жыл бұрын
Jaa lifestyle.. : Allah ke rafique se hi hidayat pakarna mumkin hoga.
@indians80119 ай бұрын
Bahot Khub.....Dr saheb...bahot hi Behtarin andaj me samjaya he
@wajahathussan7452 Жыл бұрын
تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب آپ نے بہترین انداز میں دلائل و موقف پیش کیے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو اسکا اجر دے اور ہمیں ہدایت دے۔
@azeemshahbaz42402 жыл бұрын
Dr. Sb YOU ARE THE BEST ILMI PERSONALITY....JAZAKA ALLAH KHAIRA
@muhammadhassanmareebalochm55712 жыл бұрын
آپ نے بھت ہی زبردست اندازے سے بتایا ھے اللہ آپ کو اور بھی علم دے ہمارا عقیدہ ھے کے اللہ کے سوا کوٸ مدد گار نہیں
@AbulHasanAmjadAliMadani19922 жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ بات بہت نرم لہجے میں اور آہستہ کرتے ہیں عرض یہ کہ میں نے جب غور سے سنا تو جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام آتا ہے تو پورا درود شریف تلفظ کے ساتھ سننے کو بہت کم ملا ہے آپ پڑھتے ہیں لیکن بہت تیزی سے پڑھتے ہیں جس سے پورا صحیح تلفظ ادا نہیں ہوتا
@AbdulMateen-de1tj2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور احسن انداز میں توحید پر ایک مدلل گفتگو۔ اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔ میرے خیال میں جو بھی بریلوی یا اہل تشیع بھائی اس کو غور سے سنے گا اس کے بہت سے شبہات وسیلے اور وفات پانے والے اولیا اللہ سے مدد مانگنے کے حوالے سے دور ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ
@azeemshahbaz42402 жыл бұрын
Dr. sb I appreciate you.....I am Engineer s student.....but your lecture is the best....I was BRELVI 3 Years before....
@SubEngineerOnline2 жыл бұрын
after Engr you will become true Muslim
@TheEagleOfficial2 жыл бұрын
@@SubEngineerOnline whose beliefs were like engineer ?? Before him ???? He is Constantly making you fool
@zainsohail7772 жыл бұрын
Peer mehr Ali shah sahib isteghasa kay jawaz kay haq may thay like molana Ahmad raza brailvi. Aala kalimatillah kay page # 192 say perhan.
@mohammadiqbalagra3642 жыл бұрын
حافظ زُبیر صاحب اللہ آپ کو بہترین اجر سے نواز آمین آپ نے اس لکچر میں نہایت ہی تفصیلی اور آسان زبان کا استعمال کیا ہے تاکہ بات سمجھنے میں عوام کو آسانی ہو ۔ اور اسی کے درمیان میں مسلۂ تقدیر بھی آسانی سے حل کردیا اگر کسی کے اندر ایمان کا کچھ بھی حصہ باقی ہے اور وہ اس لکچر کو غور سے سن لے تو زمینداری سے یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ وہ شرک کو اچھی طرح سمجھ لے گا اور اس سے بچ جائےگا ان شاءاللہ آپ نے بہت محنت سے اس لکچر کو تیار کیا ہے اور خاص بات یہ ہے کہ دیگر مسالک کے علماء اکرام کو نہایت اچھے انداز میں مخاطب کیا ہے اس پر بھی آپ قابل مبارک باد ہیں میں ہمیشہ آپ کے لیے دعا گوہ ہوں آگرہ سے محمد اقبال
@ArshadNadwi2 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا میں بہت ٹائم سے اس مسئلے میں میں کنفیوز تھا لیکن الحمدللہ آپ کی اس ویڈیو دیکھ کر میں مطمئن ہو گیا کہ کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کیا صحیح اور کیا غلط حضرت جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء👍
@rizvibhaionline2 жыл бұрын
ڈاکٹڑ حافظ زبیر صاحب سے دل سے پیار کرتا ہوں مگر ڈاکٹر صاحب سے اب ایک شکوہ ہے ۔۔ بریلوی موجودہ دور کے مختلف فیہ شخصیات کے زاتی راے کو علماء بریلوی کا عقیدہ بتانا ۔۔ انتہا درجہ خیانت ہے ۔۔ اور علماء بریلوی میں استغاثہ کے مسلہ پر امام احمد رضاخان کا ایک حوالہ بھی نہیں دیا جو کہ اصل بریلویت کے بانی تھے۔ زبیر صاحب اپنا عقیدہ بھی چھپاتے ہیں مگر زبیر صاحب دیوبندی عالم دین ہیں، اور دیوبندی علماء مین حاجی امداد اللہ مھاجر مکی رحمہ اللہ اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کا بھی ڈرکٹ استغاثہ اولیاء اللہ کے قائل تھے حتی کہ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی بھی ۔۔ ان شاءٰ اللہ ڈاکٹر صاحب کی ایک ایک بات کا جواب دیا جاے گا
@saqnas51972 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپکی صحت و علم میں مزید ترقی عطاء فرمائے آمین
@j.b95982 жыл бұрын
Aise topics ki bahut jarurat thi
@ibrarkhan60852 жыл бұрын
بے شک دین اسلام کا جڑ توحید ہے ۔ پیر نصیر دین شاہ🌹
@Alnomanmediaservices2 жыл бұрын
Good topic... Guys save the time and watch it in 1.5x I did it in 1.75x ...
@JunaidMuhammadSyed2 жыл бұрын
No on avg. 2x ☺️
@ahmadhasan16452 жыл бұрын
watch on 3x
@MuslimunBaakistaaniyyun2 жыл бұрын
Watch on 4x
@Asimshaikh162 жыл бұрын
I did on 2x everytime
@OnStraightPath Жыл бұрын
Mashallah Bohat Acche
@rahmansheikh963110 ай бұрын
Masterpiece
@hafiz50012 жыл бұрын
۔ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب آپ ے ہماری ذہن کلیر کردی قرآن و حدیث کے ذریعے جزاکم اللہ خیرا
@bharatiya24554 ай бұрын
Maine kaie logo ko aap ka video share kar diya hai mujhe ummaid hai wo log is video ko pura dekhange kyu ki ye akhirat ki baat hai aur jannat ke liye bahoot top level ke baat hai.
@brominder2 жыл бұрын
جزاکم اللّٰه خیراً کثیرا شیخ محترم۔ اس سیریز کی بہت ضرورت تھی۔
@fakharalam31122 жыл бұрын
Jazak allah ! We stand waiting for it,s next episode.
@adeel53905 ай бұрын
شاندار ریسرچ۔ ھمارے دین کو ایسے سکالرز کی ضرورت ھے
@Mukhtarsameer2 жыл бұрын
Is video se bahut faida huwa jaza kallahu khaira
@kashmiraqeeb16042 жыл бұрын
boht khubsurat andaz m dawat di ap ney...
@j.b95982 жыл бұрын
Be shak jis ne bhi apko y mashawara diya usko جزاك اللهُ خيرًا
@mrrmofficial2 жыл бұрын
بہت تحقیقی گفتگو کرتے ہیں اللّٰه سلامت رکھے ❤️
@altafahmad19798 ай бұрын
bohat khoob , DR sahib , muhammad ali mirza ko mein bohat sunta aur psand karta hoon un ke baad ap pareh likhy aur jadid dour ke bahtreen islami scholar heen , ap ki baato mein jo logic hoti hai woh lajawab hai , ap ka lahja aur andaz , kalaam mein mazboot dalil ka istmaal , ap ko baki ulma ikram se bohat zayada mumtaz karta hai . ap ka dil se shukria
@ansariwaseem83499 ай бұрын
Jazakallah kya andaz tarika hai bayan karne ka mashallah ❤️ allah apko salamat rakhe ameen ..
@naveedaafzal38347 ай бұрын
May Allah bless you istaqamah and protect from evil
@AliHamza-zu3je2 жыл бұрын
Masha Allah ♥️ Hafiz sab Allah apkay ilm mn aur izafa farmaye ur sehat e kamila wali zindgi atta farmaye
@bharatiya24554 ай бұрын
Mai aap ke khilaf tha kyu ki aap ne engineer sahab ke khilaf kaie clip banaye lekin aaj pahali baar maine suna kyu ki ye touhid ka lacture hai aur yahi bate engineer ne bhi kaha hai lekin engineer sahab ka video detail me nahi tha lekin itna jarur kaha hai ki jo koume nuh alaihusalam aur mushrike arab ka jo akida hai wahi akida barailyio ka hai duwa ke aitabar se aur aaj mai khus hu ki aap ne bahoot se dalil aur gahrai se samjhaya hai shirk ke bare me mere taraf se dil se salaam aap ko allah tala aap ko duniya me khus rakhe aur aakhirat me jannat ata farmaye ❤❤❤
@shaikhabdulqadir-f4h2 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم زبیر صاحب اللہ آپ کو خیر و عافیت سے رکھے ۔ آپ نے جو طرز اپنایا ہے یہ محبت بھرا عالمانہ طرز ہے۔
@imtiaztim2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب بہت محنت کر رہے ہیں ، وسیلہ سمجھانے کے لئیے ۔ آئیت ۵:۳۵ کو سمجھیں اور اس کی تفسیر پڑھیں ۔ وسیلہ اگر صرف ظاہری حیات تک محدُود ہے تو اذان کے بعد وسیلہ کی دُعا کیوں کی جاتی ہے ۔
@allillegal35122 жыл бұрын
سر وسیلہ کے معنی: قرب، ذریعہ اور وسیلہ کے ہیں اور سیاق و سبق بھی کسی چیز کا نام ہے۔جس کے اعتبار سے بڑے واضح طور پر اس لفظ وسیلہ سے مراد اللہ کا قرب ہے۔یعنی ایسے اعمال کرو جن سے اللہ کا قرب حاصل ہو۔علاوہ ازیں آپ خود اس طرح سے کسی بھی آیت یا حدیث کو بنیاد بنا کر اپنی مرضی سے کوئی بھی مطلب نہیں نکال سکتے بلکہ یہ کام مفسرین، فقہاء اور مجتہدین کا ہوتا ہے کہ وہ قرآن کے انداز سے،آیات سے اور ان سے متعلقہ احادیث و واقعات سے واقف ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ویسے بھی اصول ہے کہ جب آپ تحقیق کرتے ہیں تو متعدد تراجم اور تفاسیر کو سامنے رکھتے ہیں ایک کو نہیں۔جیسے قرآن کے کم و بیش 170 تراجم ہو چکے ہیں تو زیادہ سے زیادہ جتنے ممکن ہوں پڑھیں، تفاسیر پڑھیں پھر کوئی رائے قائم کریں۔جزاک اللہ
@irnonsola8155 Жыл бұрын
اذان میں وسیلہ کی دعاء کاترجمہ ہی کرلے اسمیں نبی کے لئے جنت میں وسیلہ کا مقام مانگا ہے
@Ssquran4 ай бұрын
وہ وسیلہ اور ہے اللہ کے بندے وہ وسیلہ جنت میں ایک مقام کا نام ہے جس کے بارے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ وہ کسی ایک کو ملے گا تو امت کو دعا سیکھلائ کہ دعا کرو کہ اللہ وہ مقام مجھے عطاء کرے
@Erbazak47 Жыл бұрын
Ty for this series its very knowledgeable
@TayyabEdits0072 жыл бұрын
Very informative video!
@abdulrashid60462 жыл бұрын
Dr sb.Masha Allah well explained, way of explaining , polite & with logic. May Allah bless u always. Plz.make a video against firqawariet as u know it is the time to unite the ummah.
@Qurrat-ul-Ain2 жыл бұрын
سبحان اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے، بہت شائستگی سے پیچیدہ مسئلہ حل فرمایا ہے.
@dawat-e-muhammadi2 жыл бұрын
MashaAllah Dr.Zubair you have categorized very well. The third category you are talking about is about metaphysical. About this world of meta, no one of kitaabi can answer. Yes it can be answered and experienced when you are in that meta conditions. I request you to please meet someone who may let you be in.
@saqnas51972 жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
@shaukatkhan88522 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا بہت عمدہ یہ اسلوب بہت اچھا ہے الحمدللّٰہ
@SubEngineerOnline2 жыл бұрын
Jazakallah...ab b agar koi Haq na manay tu us par hujjat pori hu chuki
@fitnesszone83872 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ آپ کو علم و حکمت اور نوازے مجھے کب سے انتظار تھا ان مسائل پر، بہترین طریقے سے آپ نے اس مسئلے کو حل کیا ہے اللہ ہمیں بھی آپ کی طرح علم حکمت عطا کرے۔ آمین
@ansarhusain82142 жыл бұрын
Behtrin andaj subha allah
@ayeshafarooq97162 жыл бұрын
ماشاءاللہ! سر اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائے۔ اس قدر نازک مسئلہ اتنے تحمل اور وقار کیساتھ اور صحیح دلائل کی صورت میں پہلی مرتبہ واضح ہوا۔ الحمدللہ علمی و عملی فائدے کے ساتھ عقیدے کی درستگی کی اہمیت کا اندازہ ہوا۔۔۔۔ پوری نشست کو سنا اور نوٹس بنانے کا بہت فائدہ ہوا۔۔۔۔۔ بارك الله علمك وعملك
@ayeshafarooq97162 жыл бұрын
@@muhammadzeeshan413 آپ کے پاس کیا دلیل ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے تو جو بات بھی کی اس کی واضح اور صحیح دلیل بھی دی۔
@ayeshafarooq97162 жыл бұрын
میں ڈاکٹر صاحب کی بات سے ان کے دلائل سے بالکل متفق ہوں۔ شائبہ آپ کو ہے مجھے نہیں۔۔۔۔۔۔ رہی ڈسکشن تو یہ بحث برائے بحث سے زیادہ اور کچھ نہیں ہو گا۔
@shabbirahmad4762 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ کے علم عمل اور صحت و زندگی میں برکت عطاء فرمائیں۔ بہت مبارک اسلوب ہے۔ اس طرح کے اسلوب سے ہر مسلک کا آدمی کتاب وسنت کی روشنی میں اپنے موقف پر غور کرے گا ۔ بعض اہل حدیث بھائی بھی اپنے متشددانہ اسلوب پر غور فرمائیں گے۔ کیونکہ یہ حضرات بھی شدت اور جلد بازی سے اپنے سوا ہر موقف پر شرک کا فتویٰ لگادیتےہیں۔
@muhammadumarkhilji48012 жыл бұрын
Mashaallah aap explain bhot acha krte ha may allah bless you.
@Dude-ln8pe2 жыл бұрын
May Allah swt bless you all and resolve my issues as soon as possible. InshaAllah Ameen
@faisallalafaisal6152 жыл бұрын
Ma sha Allah jazakalAllah khair Dr sab
@mohsinqamar81472 жыл бұрын
MashahAllah bht khob jazakAllah khair
@zahrahanif2920 Жыл бұрын
every one should listen this atleast we should clear in our belief
@faisalnawazkhan83792 жыл бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا ❤❤❤
@Alihassan-pl7qx2 жыл бұрын
Masha Allah bahut zabardast bayan
@zaidahmed44932 ай бұрын
Dr sahb AP Jo Deen ki kidmat karhy hyn woh b iss dour my qably tarif hy
@uamarhamam24802 жыл бұрын
درحقیقت آپ نې اس موضوع کا حق ادا کيا ہیں، ایسے اعتدال اور تحقیق کے ساتھ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علماء کو آپ جیسا اعتدال پسند بنائے۔
@rover03102 жыл бұрын
Behad umda bayan
@shzdelectric Жыл бұрын
Zindabad Dr shb mashallah
@jundullah49912 жыл бұрын
Gd MaShaAllah...shykh...very gd job...May Allah bless u with knowledge ...
@n.a.13976 ай бұрын
The hadith of Usman ibn Hunayf gives a specific formulation of how to make tawassul. The Prophet, saw, never said that this dua that he taught, will not be valid in the future after his passing away. Only the salafi movment claimed this, and some of them also said that the chain of narration is weak.
@anassharifpakistan2 жыл бұрын
Jzakallah well explain ustadp muhtram
@syedabdullahbalkhi5609 Жыл бұрын
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
@insidereal83752 жыл бұрын
Great effort.
@NasirShah-lt8ql10 ай бұрын
Innama wayyukumu Allah was rasulihu wallina amanu Allina yuqimuna assalaata was yutunazzakaata was him raakioon
@sajidshabbeer25412 жыл бұрын
اگر بریلوی عالموں میں سے علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کو بھی شامل کر لیا جاتا تو بریلوی عوام پر اچھا اثر پڑتا کہ کوٸ بریلوی عالم بھی ساری بحث اور دلاٸل لکھنے کے بعد کہہ رہا ہے اللہ سے ہی مانگنا افضل و اعلی ہے حدیث ابن عباس کی وجہ سے کہ اذا استعنت فاستعن باللہ۔
@fakharalam31122 жыл бұрын
Sajid shabbeer : Ye aesa ekhtalafi masla ban gaya hae ki 2 and 1/2 hour men bhi satisfaction nahin hota hae.
@haseeburrehman99672 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین
@dawatilalkhair32985 ай бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔ محترم ڈاکٹر صاحب
@aliaasman55182 жыл бұрын
Bohat aalaa.
@muhammadabdullah20922 жыл бұрын
EXCELLENT
@HMZubairshortclips2 жыл бұрын
ماشاءاللہ شیخ محترم۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@Gpsi12342 жыл бұрын
سر ، ماشاءاللہ آپ کا بیان پیارا ہوتا ہے بر آپ ویڈیو کو مختصر کر سکتے ہیں تاکہ زیادہ زیادہ دیکھا جا سکے
@qalbesaleem83292 жыл бұрын
جزاک اللہ بھائ
@ranajamshaidranajamshaid74942 жыл бұрын
Masha Allah Kamal bayan h
@arqambilalkhan12722 жыл бұрын
پیر مہر علی شاہ رحمہ اللّٰہ استغاثہ اور وسیلہ کے قائل ہیں ۔۔۔ان کی کتب میں اس کا تذکرہ موجود ہے۔۔۔ مثلاً فتاویٰ مہریہ، وغیرہ میں اس کے جواز پر دلائل دئے گئے ہیں
@shaikhabdulqadir-f4h2 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کے حوالے دیں بھائی
@arqambilalkhan12722 жыл бұрын
@@shaikhabdulqadir-f4h اعلاء کلمہ اللہ اور رسالہ فتوحات صمدیہ میں اس قسم کے مضامین موجود ہیں۔۔۔ نیز فتاوی مہریہ اور مہر منیر میں بھی اس قسم کے مضامین موجود ہیں
@shaikhabdulqadir-f4h2 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم @@arqambilalkhan1272 پھر پیر نصیرالدین صاحب رحمہ اللہ نے استعانت لغیر اللہ کا ردّ کیوں کیا ہے؟ کیا وہ ان عبارات کو نہیں جانتے ؟
@arqambilalkhan12722 жыл бұрын
@@shaikhabdulqadir-f4h اصل میں یہ پیچیدہ مسئلہ ہے۔۔۔ نصیرالدین شاہ صاحب کے اپنے دلائل ہیں اور پیر مہر علی شاہ رحمہ اللّٰہ کے اپنے۔۔۔ اسی لئے ان مسائل کو فروعی ہی سمجھنا چاہئے نہ کہ اصولی۔۔۔
@arqambilalkhan12722 жыл бұрын
@@shaikhabdulqadir-f4h جیسا کہ پیر مہر علی شاہ رحمہ اللّٰہ نے ایسے مسائل کی بنیاد پر حزب مخالف کی تکفیر نہیں کی
@asimjameel14512 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، استاد محترم جی۔ جزاک اللّہ خیرا استاد محترم
@ibrahimmallickhaidar46392 жыл бұрын
ویڈیو اگرچہ لمبی تھی... مگر اتنا فائدہ ہوا کہ بتا نہیں سکتا۔۔۔اللہ آپکو جزائے خیر دے
@akmalshahzad33112 жыл бұрын
Jazak Allah khair ❤
@tasleemkousar73502 жыл бұрын
Ma Sha Allah Jazak Allah
@yaseenozitech21762 жыл бұрын
Thanks Sir.
@wajidhussain28792 жыл бұрын
Ma shah Allah hafiz Saab
@farhanaslam55322 жыл бұрын
Jazaallah, Zubair bhai,
@Kashmubtravel_foodie2 жыл бұрын
MashAllah Hafiz Sahib
@shayanmoghera59922 жыл бұрын
Wa Alaikum Assalam Shaikh aap ne bahut hi achhe se clear kia sare confusion main Hanafi deobandi hayati hu per aapke bate sir aankho pe “istagasa” ke topic pe kaafi achhe se samjhaya aapne per Tawassul E nabi or Aulia per clarity nahi ho Pai aapne Allama Albani RA ka hi Tehqeeq pesh ki hai pichhle 500 saal ke bade Aimma Muhaddetin salaf sualeheen ka qaul pesh nahi kiye jinko sare Ahle Sunnat ke sare MAKATIBE FIQR ke log maante hain woh sab main se aksar Tawassul ke qayel thhe jaise sabe se badi personality Salafi Shaikh Temiya RA Shaikh Ibn Qayyum Ra Ibn Jauzi Ra Ibn Rajjab Ibn e Hizar Imam Nawavi Shah Waliullah Dehalvi Imam Razi Imam Qastalani Ibn kateer RA Aur bhi bahut sare I salaf qayel thhe Tawassul ke Ya Allah tere nek bande ke waseele se hamari dua quboo farma Itna hi kehte hain dua main Hum chahte hain mere jaise hazaro nahi Lakhno karoro honge jinko aur bhi tafseel se Tawassul ki topic pe aur achhe tafseel se aapke bayan ka intezar hoga hamara ek request hain ki aap ahle sunnat ke bade bade jo aslaf Aimma muhaddetin ka bhi qaul pesh kare apne lecturers main jinko Allama Albani RA ne jo zayeef kaha hai JazakaAllah 😇😇😇😇🇮🇳🇮🇳
@booksbrains1249 Жыл бұрын
Great analysis .....aj apne engineer ko bi beat kia daleelu sa .......
@The_GenZera Жыл бұрын
Yeh konse firqa se hai ?
@indians80119 ай бұрын
@@The_GenZeraahle Hadees ..i think
@aamiribrahim26152 жыл бұрын
السلام علیکم۔ آپ کا پورا بیان سنا۔ پہلی بات آپ نے بہت پیار سے بات سمجھانے کی کوشش کی۔ اس لیے میں بھی پیار سے سمجھانے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ۔ 1۔ اہل سنت (بریلوی اور دیگر علماء جیسے عرب وغیرہ کے) استغاثہ کو وسیلہ کی قسم ہی مانتے ہیں۔ حقیقی حاجت روا مشکل کشا صرف اللہ ہی کو مانتے ہیں۔ جب ڈائریکٹ انبیاء و اولیاء اس استغاثہ کرتے ہیں تو نیت یہ ہوتی ہے کے وہ اللہ سے ہمارے لیے دعا کر دیں۔ یعنی یہ بھی وسیلہ کی ہی قسم ہے۔ تو سب سے پہلے میں وسیلہ پر آپ کا تعقب کروں گا۔ کتب ستہ میں جو سیدنا عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ والی روایت ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نابینا صحابی کو وسیلہ والی دعا سکھائی تو یہ دعا مطلق ہے۔ اس میں زندہ و مردہ کی کوئی قید نہیں۔ علماء نے اس سے مطلق نبی کریم کا بعد از وصال وسیلہ پکڑنے پر استدلال کیا ہے۔ علامہ قاضی شوکانی رحمہ اللہ جو اہل حدیث مکتب فکر کے عظیم عالم ہیں انہوں نے اس سے بعد از وصال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وسیلہ پکڑنے پر استدلال کیا ہے۔ علامہ نواب صدیق حسن خان بھوپالی رحمہ اللہ نے بھی اس سے بعد از وصال وسیلہ پکڑنے پر استدلال کیا ہے۔ اور صحابہ نے بھی اس روایت کو مطلق لیا ہے جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری وفات کے بعد انہی سیدنا عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ نے نبی کریم سے وسیلہ پکڑنے کے یہی الفاظ سکھائے۔ آپ نے اس بعد از وصال والی روایت کو علامہ البانی رحمہ اللہ سے ضعیف ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن یہ شیخ البانی کی خطا ہے اور شیخ البانی اہل سنت بریلوی اور دیوبندی مکتب فکر میں حجت نہیں۔ یہ روایت بلکل صحیح ہے اور اس کے تمام رجال ثقہ ہیں۔ امام ابن یوسف صالحی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے۔ 2۔ پھر مالک الدار والی روایت کے ایک شخص (صحابی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر آیا اور نبی کریم کو کہا ہمارے لیے بارش کی دعا کریں۔ تو یہ روایت بھی صحیح ہے۔ البانی صاحب نے مالک الدار کو غیر معروف کہہ کر خطا کی جبکہ جید محدثین نے مالک الدار رحمہ اللہ کو معروف و ثقہ کہا ہے۔ یہ روایت بھی صحیح ہے جیسے امام ابن کثیر رحمہ اللہ اور امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو صحیح کہا۔ جہاں تک آپ کی بات ہے کے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بعد از وصال نبی کریم کا وسیلہ ترک کر دیا تھا تو یہ بھی آپ کی غلط فہمی ہے۔ کیونکہ بخاری کی روایت کے ہم پہلے نبی کریم کا وسیلہ دیتے تھے اب ہم "آپ کے چچا" کا وسیلہ دیتے ہیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کے افضل کی موجودگی میں مفضول کا وسیلہ جائز ہے۔ اس کی تائید اس صحیحین کی روایت سے ہوتی ہے کے نبی کریم نے اپنی موجودگی اور اکابر صحابہ کی موجوگی میں کہا کے اویس قرنی رحمہ اللہ سے کہو میری امت کے لیے دعا کرے۔ جبکہ نبی کریم خود موجود تھے اور اکابر صحابہ جیسے سیدنا ابو بکر، عمر، عثمان و علی بھی موجود تھے۔ اہل حدیث (وہابیہ) کے علاوہ کسی نے اس روایت سے یہ استدلال نہیں کیا کے اس سے نبی کریم کا وسیلہ منسوخ ثابت ہوتا ہے۔ بلکہ قاضی شوکانی رحمہ اللہ وغیرہ نے اس سے انبیاء کے علاوہ صالحین کا وسیلہ پکڑنے کے جواز کا استدلال کیا ہے۔ اگر آپ یہ باتیں نہیں بھی مانتے تو بخاری کی اس روایت میں ایک راوی عبد اللہ بن المثنی پر شدید جرح بلکہ مفسر جرح موجود ہے اور اس کی صحیح متابعت بھی موجود نہیں تو یہ روایت ضعیف ہے۔ آپ کہیں گے کے ہم اہل سنت بخاری کی موقوف حدیث کو ضعیف کہہ رہے ہیں۔ تو جناب آپ کے شیخ البانی رحمہ اللہ نے 30 سے زاید صحیحین کی روایات کو ضعیف کہا ہے۔ 3۔ اب آتے ہیں اپکی بدعت پر مبنی اصطلاح ما فوق الاسباب اور ما تحت الاسباب۔ تو جناب آپ نے قرآن کی وہ آیت استعمال کیوں نہیں کی جس میں حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں ولی عاصف بن برخیا نے ما فوق الاسباب مکلہ بلقیس کا تخت انکھ جھپٹنے سے پہلے پیش کر دیا۔ اور آپ نے وہ صحیح اثر پیش نہیں کیا کے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ساریہ رضی اللہ عنہ کی مافوق الاسباب مدد کی۔ سیدنا عمر مدینہ میں موجود تھے اور انہیوں نے پکارا یا ساریہ الجبل۔ اور یہ آواز سیدنا ساریہ نے ہزاروں میل دور بھی سنی۔ اس روایت سے امام شمس الدین الرملی رحمہ اللہ نے انبیاء و اولیاء سے استمداد کرنے پر حجت پکڑی ہے۔ 4۔ آپ نے کہا کے پیر نصیر الدین نصیر اور پیر مہر علی شاہ بریلوی تھے۔ جبکہ یہ بات درست نہی۔ پیر نصیر الدین نصیر صاحب نے اگر استغاثہ کو شرک کہا تو ایسے وہ کچھ روافض جیسے عقائد بھی رکھتے تھے اور تفضیل سیدنا علی کے قائل تھے جبکہ اعلی حضرت امام احمد رضا رحمہ اللہ نے تفضیلیوں کو اہل سنت سے خارج کہا۔
@aamiribrahim26152 жыл бұрын
5۔ آپ نے کہا کے اہل سنت کے 2 مکاتب یعنی اہل حدیث اور دیوبند استغاثہ کو شرک کہتے ہیں تو آپ کے بقول جمہور اس طرف ہیں۔ آپ نے اجکل کے دیوبندی ویب سائٹس کے حوالے دیے۔ جبکہ دیوبندی اکابرین جیسے قاسم نانوتوی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مختار کل اور مالک مانتے تھے۔ ایسے ہی اشرف علی تھانوی صاحب نے نبی کریم سے استغاثہ کیا ہے۔ دیوبندی اکابرین کی کتب سے بھی استغاثہ ثابت ہے۔ جہاں تک مماتی دیوبندی کی بات ہے تو وہ حیاتی دیوبندیوں کے نزدیک دیوبندی نہیں اور شدید گمراہ ہیں۔ حیاتی دیوبندی دیوبندیت میں جمہور ہے۔ 6۔ آپ نے قرآن کی آیات کو غلط استعمال کرتے ہوئے کہا کے مشرکین مکہ بھی ایسا ہی عقیدہ رکھتے تھے کے ان کے بت حقیقی مددگار نہیں بلکہ وہ صرف وسیلہ ہیں۔ پھر آپ نے آخر میں کہا کے استغاثہ شرک ہے لیکن وسیلہ شرک نہیں بلکہ بدعت ہے۔ تو جناب یہ آپ کی بات میں تضاد ثابت ہوا۔ ایسے تو وسیلہ بھی شرک ہونا چاہیے کیونکہ مشرکین مکہ بتوں کو وسیلہ مانتے تھے؟ کیا وجہ ہے کے اہل سنت کے تمام چاروں مذاھب یعنی حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی سب وسیلہ کے قائل ہیں۔ البانی صاحب نے بھی مانا کے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ بعد از وفات نبی ان کے وسیلہ کے قائل تھے۔ تو کیا آپ کے نزدیک امام احمد بن حنبل اور چاروں مذاھب بدعتی ہیں؟ 7۔ آپ نے کہا کے قوم نوح کے زمانے میں جو 5 بتوں کا ذکر ہے تو وہ اولیاء تھے۔ اور آپ نے بخاری شریف کی حدیث کو %100 صحیح کہا کے وہ بت نیک لوگوں کے تھے جن کی عبادت شروع ہوئی اور مشرکین مکہ بھی ان کی عبادت کرتے تھے۔ تو یہ لیں جواب۔ یہ روایت منقطع ہے کیونکہ اس میں عطا خراسانی سیدنا ابن عباس سے نقل کر رہے ہیں۔ عطا خراسانی کا سیدنا ابن عباس سے سماع ثابت نہیں۔ کثیر شارحین بخاری اور علماء نے اس روایت کو منقطع کہا ہے۔ جہاں تک لات و عزی کی بات ہے تو آپ نے کہا کے وہ حاجیوں کو ستو پیلاتا تھا اور نیک بندہ تھا۔ پہلی بات آپ نے اس پر کوئی مرفوع روایت پیش نہیں کی۔ اور ویسے بھی مشرکین مکہ ننگا کعبہ کا طواف کرتے تھے اور لات کے بارے ثابت نہیں کے وہ مواحد لوگوں کو ستو پیلاتا تھا۔ تو یہ کہنا کے وہ نیک شخص یا ولی تھا بلکل ثابت نہیں۔ 8۔ آپ نے مولانا خان قادری کے بارے کہا کے وہ بھی استغاثہ کو شرک کہتے ہیں۔ لیکن جو کلپ آپ نے لگایا اس میں وہ انبیاء و اولیاء سے دعا کرنے کو شرک کہہ رہے ہیں۔ تو جان لیجیے کے ہم اہل سنت عبادت والی دعا نہیں کرتے بلکہ ندا کرتے ہیں۔ قرآن و حدیث میں لفظ دعا مختلف معانی میں استعمال ہوا ہے۔ دعا کا لفظ قرآن میں صحابہ کو نبی کریم کو پکارنے کے لیے بھی استعمال ہوا ہے۔ تو تاویل یہ کی جائے گی کے انبیاء و اولیاء کو جب پکارا جاتا ہے تو وہ ندا ہوتی ہے دعا عبادت نہیں۔ 9۔ کثیر علماء جیسے اصلی شیخ الاسلام امام سبکی رحمہ اللہ، امام قسطلانی شارح بخاری رحمہ اللہ، امام شمس الدین رملی شافعی صغیر رحمہ اللہ، شاہ عبد الحق محدث دہلوی رحمہ اللہ اور کافی علماء استغاثہ کے قائل تھے۔ کیا ان سب کو آپ مشرک کہیں گے؟ 10۔ پھر آپ نے وہ روایات کے ایے اللہ کے بندو میری مدد کرو۔ ان کو ضعیف کہا اور شیخ البانی کی تحکیم پر بھروسہ کیا۔ جبکہ امام نور الدین الہیثمی رحمہ اللہ نے ان روایت کے ایک طرق کو صحیح کہا ہے۔ امام طبرانی نے انہیں مجرب کہا (یعنی اس پر عمل ہے تو ظاہر سی بات ہے یہ صحیح ہیں)۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے بھی اس پر عمل کیا۔ جہاں تک بات ہے کے یہ روایات صرف فرشتوں اور جنوں کے لیے خاص ہیں تو یہ بھی آپ کی غلط فہمی ہے کیونکہ ملا علی قاری رحمہ اللہ نے اس روایات کی شرح میں کہا کے اس سے مراد فرستے، جن، ابدال، اور رجال غیب ہیں۔ اگر بلفرض فرشتوں اور جنوں پر بھی خاص کیا جائے تو غیر اللہ سے مدد مانگنا تو ثابت ہو گیا۔ مزید بھی لکھ سکتا تھا لیکن ان شاء اللہ اتنا کافی ہے۔ اللہ ہم سب کو دوسرے مسلمانوں کو مشرک کہنے سے بچائے۔ احادیث کے مطابق شرک کا الزام لگانے والا خود مشرک ہونے کا زیادہ حق دار ہے۔ والسلام۔
@AnusAhmed-yp8nu11 ай бұрын
Salam bht zabaedast tariqay se Aap n samjhya h Allah pak aapko jajze kher ata karay
@ttsofficialchannel63665 ай бұрын
Masha allah kya baat hai@@aamiribrahim2615
@daniyalwasim62002 жыл бұрын
Hafiz saheb Allah apko jaza dai, Aap tawassul par jamhoor ulema Shafi, Maliki, Hanbali jo guzray hain unke raey bhe paish karain, ulema deoband ya barelvi ki raey Kai ilawa unke raey par bhe roshne dale jaey to acha hoga
@shoaibsajjad16622 жыл бұрын
Bhot khub
@manzoorahmed367511 ай бұрын
ڈ ا کٹر صا حب! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ کے پرو گرا م سے امید پیدا ہوئی ہے کہ سوشل میڈیا کے دو شیا طین ( مرزا جہلمی+ اللہ یاری،) کو منا سب اور بر وقت جواب ملتا رہے گا ۔
@qureshimustak70072 жыл бұрын
Mashallah Allah taala Aap ki umar me rizq me barkat de Allah taala Aap ki hifazat kare
@sheharbano41292 жыл бұрын
Ma sha Allah*
@tawheedcentreahlesunnatwal41042 жыл бұрын
Hafiz sahab ilme gaib ke mutaliq bayan record kare bahot meharbani hogi
@ANWARMAHMOODAWAN-xr7uf4 ай бұрын
2:31:20 jazakallah khair
@amirkhalid83232 жыл бұрын
پیر نصیر الدّین شاہ صاحب نے توحید کے متعلق آخری عمر میں یہ سب باتیں کی ہیں۔ کہا جاتاہے کہ پیر نصیر الدین شاہ صاحب آخری عمرمیں باقاعدہ اہلحدیث ہوگئے تھے۔
@Beingsavage12 жыл бұрын
😂😂KAMAL HE KOI TO KAHTA HE RAFZI HI GAYE THHE KOI KAHTA HE TOUBA KAR LI THHI... JANAB YE MASHKUK AADMI THHE..MERI NAZAR ME BAAKI ALLAH JAANE
@Umer_Farooq9902 жыл бұрын
ماشاءاللہ خوب روشنی ڈالی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
@usmanosman799 ай бұрын
Hazrat umer wali hadith jou barish kai liya
@rehmatali74762 жыл бұрын
Excellent research. Please Jo ulma istaghasa k qail hain un k peeche namaz k bare main research pesh kren
@usmanfaisal22612 жыл бұрын
ماشاء اللہ دلائل سے بھر ہور لیکچر ہے
@AbidAli-co5rc2 жыл бұрын
Dr sab MashaAllah champion ho!!! Konsee chakki ka aata khaate he aap????
@AbulHasanAmjadAliMadani19922 жыл бұрын
*اسلامی عقائد کی اقسام* 1۔۔۔ *ضروریات اسلام:۔* ایسے عقائد ہیں جوقرآن مجید یا حدیث متواتر یا اجماع صحابہ سے ثابت ہوں اور ان دلائل کی اپنے مفہوم پر دلالت قطعی اور واضح ہو۔ان دلائل کے قطعی الثبوت ہونے کی وجہ سے ان میں شک وشبہ کی گنجائش نہیں ہوتی اور قطعی الدلالت ہونے کی وجہ سے ان میں تاویل نہیں چلائی جاسکتی۔ایسے عقائد میں سے کسی ایک عقیدہ کا منکر بھی کافر ہوتا ہے۔ مثلاً اللہ تعالی کو واجب الوجود ماننا ، اس کے وجوب وجود، استحقاق عبادت اور مستقل صفات میں کسی کو شریک نہ ماننا ، اسے بے عیب سمجھنا،فرشتوں کو ماننا، آسمانی کتابوں کو ماننا، انبیاء ورسل کو ماننا، قیامت کو ماننا، تقدیر کو ماننا، نبی کریم ﷺ کو آخری نبی ماننا، حیات مسیح علیہ السلام کا عقیدہ رکھنا، کبائر کو قابل معافی سمجھنا،قرآن کے ایک ایک لفظ کوتسلیم کرنا ، عذاب قبر کوحق سمجھنا ، معراج کو حق سمجھنا، شفاعت کا جواز ماننا ، قیامت کے دن اللہ تعالی کی رؤیت کا عقیدہ رکھنا ،ختم نبوت کے بعد کسی کو مامورمن اللہ نہ سمجھنا ، انبیاء و ملائکہ کو معصوم سمجھنا، سید صدیقہ پر بہتان کو غلط سمجھنا، نماز روزہ حج زکوۃ اور جہادکو ماننا۔ 2۔۔ *ضروریات مذہب اہل سنت و جماعت:۔* *یہ ایسے عقائد ہیں جن کا ثبوت ضروریات اسلام کے دلائل کی طرح قطعی ہولیکن اسکے دلائل کی دلالت قطعی نہ ہو بلکہ اس میں تاویل کا احتمال موجود ہو، یا اگر ثبوت ظنی ہوتو دلالت قطعی ہو جیسے ائمہ اربعہ کا اجماع ۔لہذا اس کے منکر کو کافرنہیں کہا جاتا البتہ ایسا شخص اہل سنت سے خارج ہو جاتا ہے۔* مثلاً خلفاءاربعہ علیہم الرضوان کی خلافت، شیخین کو افضل سمجھنا اور ختنین سے محبت کرنا ،موزوں پر مسح کو جائز سمجھنا تمام صحابہ واہل بیت علیہم الرضوان کا ادب، اجماع امت کی حجیت کو تسلیم کرنا، ہمیشہ جماعت کا ساتھ دینا اور شذوذ سے بچنا۔ 3۔۔ *ثابتات محکمہ* *یہ ایسے عقائد ہیں جو ظنی دلائل سے ثابت ہوں۔ یہ دلائل اس قدر وزنی ہوتے ہیں کہ جانب خلاف کو پچھاڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ جیسے صحیح خبر واحد اور قول جمہور ان کا خلاف بھی کوئی معمولی آفت نہیں، اللہ کاہاتھ جماعت پر ہے یدالله على الجماعة* مثلاً گستاخ رسول کی توبہ کا عدم قبول، انبیاء کی فرشتوں پر افضلیت حضرت عثمان غنی ﷺ کی سیدناعلی المرتضی کرم اللہ وجہ الکریم پر افضلیت۔ 4۔۔ *ظنیات محتملہ: ۔* *یہ نظریات ایسی ظنی دلیل سے ثابت ہوتے ہیں جو محض راج ہو اور جانب خلاف کے لیے گنجائش بھی موجود ہو* مثلاً محبوب کریم ﷺ کو عالم ما کان و ما یکون سمجھنا، حاضر ناظر سمجھنا،مختارکل سمجھنا، آپ ﷺ کی نورانیت حسی ، یارسول اللہ کہنے کا جواز حضور ﷺ کا سایہ نہ ہونا ، علماء وشہداء کے شفیع بننے کا عقیدہ ، مزارات کی زیارت اور صاحب مزار سے توسل ، بخاری شریف کو اصح الكتب بعد كتاب اللہ سمجھنا۔ *بعض کام ایسے ہیں جن کا تعلق عقیدے سے نہیں بلکہ عمل سے ہے اور عصر حاضر میں اختلافی ہونے کی وجہ سے انہیں عقائد کے ساتھ جوڑ دیا جا تا ہے* مثلاً ایصال ثواب کے لیے دن مقرر کرنا ، میلادشریف منانا ، کھڑے ہو کر صلوۃ وسلام پڑھنا محبوب کریم ﷺ کے اسم گرامی پر انگوٹھے چومنا ، جنازہ کے بعد دعا مانگنا ، ایصال ثواب کی مختلف صورتیں مثلاً سوئم چالیسواں عرس وغیرہ۔ *یہ سب باتیں مستحب ہیں*،ان کا کرنا ثواب ہے لیکن ان کے ترک سے گناہ لازم نہیں آتا۔ *اہم بات* *ایک محقق کو معلوم ہونا چاہیے کہ کونسی دلیل سے کیا ثابت ہوتا ہے اور کون سے دعویٰ پر کونسی دلیل درکار ہوتی ہے* آج کچھ لوگ ایسے ہیں جو قطعی باتوں کے انکار کو بھی کفر نہیں کہتے اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو ظنیات محتملہ اور مستحبات پر شرک کا فتوی داغ رہے ہیں۔ ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ مکفر محض اپنے پسندیدہ احتمال پر مصر ہوتا ہے اور اس احتمال کے منکر کوکافر کہ رہا ہوتا ہے۔ جبکہ فریق مخالف کے پاس قول مختار ہوتا ہے۔ چورالٹا کوتوال کو ڈانٹتا ہے۔ نہ صرف ڈانٹتا ہے بلکہ اسے کافر کہتا ہے۔اس صورت حال کا اصل سبب جہلا کی فتوی بازی اور فاروقی ڈنڈے کا فقدان ہے۔ *ہرسخن وقتے و ہر نکتہ مقامے دارد* *گر فرق مراتب نکنی زندیقی*
@AbulHasanAmjadAliMadani19922 жыл бұрын
*اسلامی عقائد کی اقسام*👆👆
@AbulHasanAmjadAliMadani19922 жыл бұрын
*اہم بات* *ایک محقق کو معلوم ہونا چاہیے کہ کونسی دلیل سے کیا ثابت ہوتا ہے اور کون سے دعویٰ پر کونسی دلیل درکار ہوتی ہے* آج کچھ لوگ ایسے ہیں جو قطعی باتوں کے انکار کو بھی کفر نہیں کہتے اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو ظنیات محتملہ اور مستحبات پر شرک کا فتوی داغ رہے ہیں۔ ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ مکفر محض اپنے پسندیدہ احتمال پر مصر ہوتا ہے اور اس احتمال کے منکر کوکافر کہ رہا ہوتا ہے۔ جبکہ فریق مخالف کے پاس قول مختار ہوتا ہے۔ چورالٹا کوتوال کو ڈانٹتا ہے۔ نہ صرف ڈانٹتا ہے بلکہ اسے کافر کہتا ہے۔اس صورت حال کا اصل سبب جہلا کی فتوی بازی اور فاروقی ڈنڈے کا فقدان ہے۔ *ہرسخن وقتے و ہر نکتہ مقامے دارد* *گر فرق مراتب نکنی زندیقی*