Thank u sir. Aap aisi mazeed long aur short videos banatay rehna we support u. Hamaray country mai aaj kal ilhaad bht phel raha. Athiest ajkal kaafi sargaram huay hain.
@humwohnahe581726 күн бұрын
MashAllah zabardast. Mualana maududi shb ki book "Deenyiaat" mai kuch yehi argument dia h. Further ek aur book jis ka naam "khuda, prophet and akhirat ka aqali jawab" uss mai issi trha ki baat ki h. 😊
@zafarriaz787021 күн бұрын
عام کلیہ۔ جو چیز نظر نہیں آتی یا جس کا وجود ثابت نہ ہو وہ 'مفروضہ' ہوتی یا مانی جاتی ہے۔ سو اللہ اور اس کے علاوہ دیگر تسلیم کی گئی غائب مخلوق بھی مفروضہ ہی ہے۔ اللہ اور ایسی دیگر مخلوق کا حلیہ بیان کیا جانا چاہئیے۔ ان کی صفاتی ہستیوں کے علاوہ ان کی ذاتی ہستیوں کا تعارف مقصود ہے۔ الحاد ابتدائے آفرینش (تاریخ نامعلوم) سے موجود دنیا کا آج بھی سب سے بڑا مذہب ہے۔ ہر مذہب کے زبانی اقرار کرنے والوں (ملاحد یا ملحدین) میں بھی دل سے اقرار کرنے والوں (مومنین) کی تعداد کم ہے (نہایت سنجیدہ سوال کا سنجیدہ اور مدلل جواب درکار ہے).
@SFM36925 күн бұрын
آپ یہ کیوں کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد عدالت لگے گی؟ ایسا قرآن میں بھی لکھا ہوا ہے نبیوں کا کام سوسائٹی میں قسط یعنی انصاف قائم کرنا ہوتا ہے۔ مگر ہم دیکھتے ہیں کہ اس دنیا میں خدا کی جانب سے کسی انصاف کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ یہ آپ کیسے ثابت کر سکتے ہیں کہ جو خدا اس دنیا میں انصاف نہیں کر سکتا، وہ مرنے کے بعد کیسے انصاف کرے گا؟
@SFM36925 күн бұрын
آپ نے یہ کیوں کہا کہ نظریۂ ارتقاء کو ثابت کرنے کے لئے انسان اور بندر کے بیج کی مخلوق ہونا لازم ہے؟ ایسا بھی تو ممکن ہے کہ جیسے کیمیکل ری ایکشن تب تک جاری رہتا ہے جب تک تمام پروڈکٹ اور بائی پروڈکٹ مکمل نہ ہو جائیں۔ یہ بھی تو ممکن ہے کہ انسان اور بندر کے بیج کی تمام مخلوقات پیدا تو ہوئی ہوں مگر پیدا ہوتے ہی مر جاتی ہوں؟ اس لئے کروڑہا سال بعد ان کا کوئی نشان نہیں۔