Рет қаралды 325
اَلسَّلامُ عَلَى الرَّأْسِ الْمَرْفُوعِ
(زیارت ناحیہ)
سفرِ سَر مطہر غریب زہرا س امام حسین علیہ السلام
جب بروز عاشورہ امام حسین ع کو اپنے اصحاب و آل کے ساتھ لشکر یزید لع نے شہید کردیا اور تمام شہدا کے سروں کو انکے تن سے الگ کیا اور نیزوں پر سروں کو چڑھا کر اور مخدرات عصمت کو قید کرکے جب کوفہ اور شام کا رخ کیا تو سر غریب زہرا ع کو جن مقامات پر لے جایا گیا اور جو وہاں واقعات پیش آئے ان کو کچھ اقساط کے اندر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ جس کو مولانا نے مختلف کتابوں سے نکال کر تقاریر کی صورت میں پیش کیا ہے۔
امید ہے کہ تاریخ کے یہ مناظر مولانا سید رضا حیدر کی زبانی آپکو پسند آئیں گے اور آپ مولانا کو اپنی دعاوں میں ہمیشہ شامل رکھیں گے۔
#RAASILHUSSAIN #MaulanaSyedRazaHaiderRizvi