بہترین کلام کا انتخاب اور لاجواب پیشکش براہ کرم یہ سلسلہ جاری رکھیں نئی نسل اردو کے ان نامور شعرا اور ان کے کلام سے نابلد ہوتی جارہی ہے , جو کہ اردو زبان و ادب کا ایک سرمایہ ہے, اس سرمایہ کو اسی شکل میں نئی نسل تک پہنچاناہے نیک تمنائیں ❤
@AamirAzher2 жыл бұрын
بہت شکریہ پزیرائی کا۔ جی میری یہی کوشش ہے کہ اس طرح کا بہترین کلام پیش کرتا رہوں۔ رہنمائی فرماتے رہیں 😊