#ertugrul #ertugrulghazi #dirillisertugrul Ertugrul Ghazi Drama Dekhna ? Mufti Tariq Masood about dirillis ertugrul ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا ؟ ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا کیسا ہے ؟ مفتی طارق مسعود صاحب کی گفتگو
Пікірлер: 7 100
@messagetvpk4 жыл бұрын
ارطغرل غازی کون تھا ؟ ایک دلچسپ ڈاکومنٹری kzbin.info/www/bejne/b6XTe4iJedinqsU
@goodguy51044 жыл бұрын
ارطغرل، سلجوق، سلطنت عثمانیہ اور خلافت عثمانیہ: سلطنت عثمانیہ کی بنیاد عثمان خان نے سنہ 1299میں رکھی- عثمان خان کے والد کا نام ارطغرل خان تھا اور یہ لوگ غازی کا لقب نام کے آخر میں استعمال کرتے تھے. عثمان خان کا تعلق خانہ بدوش ترکش قبیلوں میں سے ایک قبیلے سے تھا. یہ قبیلے وسطی ایشیا اور ایران میں آباد تھے. عثمان خان کے دادا سلیمان شاہ نے خراسان سے آرمینیا کی طرف ہجرت کی. اس ہجرت کی وجہ یہ تھی کہ منگولوں نے اس پورے علاقے یعنی وسطی ایشیا میں جلال الدین خوارزم شاہ کی شکست کے بعد جنگوں اور فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا تھا. سلیمان شاہ (ارطغرل خان کا باپ اور عثمان خان کا دادا) ایک چھوٹی سی ریاست ترکان غز کا امیر بنا، جو کہ آرمینیا کی سرحد پر واقع تھی. سلیمان شاہ کو اہمیت اسوقت ملی جب منگول قونیہ پر حملہ آور ہوۓ. قونیہ کا علاقہ اس زمانے میں سلجوق سلطنت میں آتا تھا جسکا حکمران علاٶالدین کیقباد تھا. سلیمان شاہ کو جب خبر ملی کہ منگول قونیہ پر حملہ آور ہو گئے ہیں تو اس نے اپنے بیٹے ارطغرل کو پانچ سو سپاہ کےساتھ علاوالدین کی مدد کے لئے بھیجا اور بڑی فوج لے کر ان کے پیچھے روانہ ہوا. یہ مدد علاءالدین کے لیے نا صرف غیر متوقع تھی بلکہ اس رضاکارانہ مدد نے جنگ کا پانسہ پلٹ دیا, اور منگولوں کو پسپا ہونا پڑا. علاؤالدین نے سلیمان شاہ کی مدد سے متاثر ہو کر سلیمان شاہ کو اپنی فوج کا سپہ سالار بنا دیا. اسکے علاوہ سلیمان شاہ کے بیٹے ارطغرل کو شاہی خلعت کے ساتھ انگورہ(انقرہ)کے قریب ایک خاصی بڑی جاگیر بھی عطا کی، جو کہ بازنطین ایمپائر کا سرحدی علاقہ تھا. ارطغرل خان نے اس جاگیر میں کچھ علاقہ بازنطین ایمپائر سے چھین کر اسے وسعت بھی دی. ارطغرل اپنے باپ کی موت کے بعد اپنے قبیلے کا سربراہ بنا. سلجوق سلطنت آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف جا رہی تھی اور بہت سی چھوٹی چھوٹی خود مختار ریاستیں وجود میں آ رہی تھی. کیونکہ یہ ریاستیں بہت چھوٹی چھوٹی تھیں اس وجہ سے منگولوں نے ان سے کوئی خطرہ محسوس نہ کیا اور نہ ہی ان سے کوئی چھیڑ چھاڑ کی. ارطغرل کا تذکرہ جواوپر بیان کیا گیا ہے انڈیپنڈنٹ مورخین نے بس اتنا ہی کیا ہے. البتہ ارطغرل خان کو سلطنت عثمانیہ بننے کے تقریبا سو سال کے بعد عثمانی حکمرانوں نے مقامی تاریخ لکھنے والوں سے ارطغرل کو افسانوی کردار بنانے کی کوشش ضرور کی ہے جسے انڈیپنڈنٹ مورخین میں پزیرائی نہ مل سکی. ارطغرل کی وفات 1278 میں ہوئی اور اس کے بعد عثمان خان نہ صرف اپنے قبیلے کا سردار بنا بلکہ علاؤالدین کے بیٹے غیاث الدین کیخسرو نے عثمان خان کو اپنی افواج کا سپہ سالار بنایا اور اپنی بیٹی سے اس کی شادی بھی کی. اس طرح سلجوق سلطنت عثمانی ترکوں کو منتقل ہوگئی. عثمان خان نے سلجوق سلطنت قونیہ کا اقتدار سنبھال کر اپنے آپ کو سلطان کا لقب دیا اور یہیں سے سلطنت عثمانیہ کا آغاز ہوا. یہ سلطنت بتدریج مختلف سلطانوں کی فتوحات کے باعث پھیل کر ایک بہت بڑی اور عظیم الشان سلطنت میں تبدیل ہوگئی جس سکہ ایشیا، افریقہ اور یورپ کے بہت سے علاقوں میں چلتا تھا. سلطنت عثمانیہ کا بانی اورپہلا سلطان عثمان خان تھا اس کے بعد دوسرا سلطان ارخان، تیسرا سلطان مراد اول، چوتھا سلطان بایزید اول جسے بایزید یلدرم بھی کہتے ہیں. پانچواں سلطان محمد اول, چھٹا مراد دوئم ساتواں محمد خان فاتح جس نے Constantinople موجودہ استنبول جوکہ بازنطین ایمپائر کا دارلحکومت تھا فتح کیا. آٹھواں بایزید دوئم اور نواں سلیم اول تھا. سلیم اول اپنے شروع کے دو سال 1518 سے 1520 تک سلطنت عثمانیہ کا سلطان رہا. اسکے بعد 1520 میں اسلامی خلافت عباسیوں سے منتقل ہوکر عثمانیوں میں آگئی. یوں سلیم اول سلطان کے ساتھ ساتھ 76واں خلیفہ اسلام بھی ہو گیا. سلیم اول کے بعد اسکا بیٹا سلطان سلیمان جسے سلطان سلیمان قانونی (Sultan Suleiman the Magnificent) بھی کہا جاتا ہے، سلطان اور خلیفہ بنا.خلافت عثمانیہ پہلی جنگ عظیم کےاختتام تک جلتی رہی.سلطان عبدل مجید سلطنت عثمانیہ کا آخری خلیفہ تھا.1918میں جرمنی اٹلی اورترکی جو آپس میں اتحادی تھے شکست سےدوچار ہوئے اور کمال اتاترک نےترکی کی حکومت سنبھالنے کےبعد خلافت کو1924آفیشیلی ختم کرنےکا اعلان کردیا. References: *A Peace to End all Pease/David Fromkin *The Great Game/Peter Hopkirk *The Middle Sea/John Julius Norwich *Empire of the Sand/Karsh & Karsh *Glimpses of Islam/Irfan Faqih *Tarekh-e-Islam/Molana Akber Shah Najeebabadi نوٹ: سلطنتِ عثمانیہ کے بارے میں کچھ لوگوں کو غلط فہمی ہوجاتی ہے کہ شاید سلطنت عثمانیہ کا نام مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان کے نام پر ہے، ایسا بالکل بھی نہیں ہے
@goodguy51044 жыл бұрын
پاکستان کے دجال تو اسلام آباد میں بیٹھے ہیں جس کے دجالی پیروکاروں نے رنجیت سنگھ کا مجسمہ دین فروشی کے دارلخلافہ، لاہور میں پنجابی عورتوں کی عزتیں لوٹنے والے کا نسب کردیا ہے اور اس پر لکھا ہے "شیر پنجاب" لاہور اور اسلام آباد کے دجالوں پر کب پروگرام کریگا میڈیا پراسٹی چیوٹ - ذلّت مآب آف غیر قانونی بنی گالا کا دیہاڑی دار بن کر صرف اور صرف پیسے کے لئے تو میڈیا پراسٹی چیوٹ بنا ہے- غیر معینہ مدّت تک لعنت مسلسل@Abdul Samie
@hamnasheikh2844 жыл бұрын
*ارطغرل ڈرامہ دیکھنے پر دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ* --------------------------- *سوال:* ترکی حکومت کے زیر اہتمام ایک سیریل بنام *دیریلیش اِرْطَغْرَل* جس کی 2014 کے دسمبر سے 2019 کی مئی تک 150 قسطیں آچکی ہیں، اکثر قسط کا دورانیہ دو گھنٹے کے کم و بیش ہے جو کہ پوری دنیا میں بہت دیکھا جارہا ہے خصوصاً مسلمانوں میں زیادہ رائج ہے۔ عوام کے ساتھ ساتھ بعض خواص بھی اس سیریل کے دیکھنے کے بہت عادی ہوگئے ہیں۔ تُرک حکومت یہ سیریل اس واسطے بنوارہی ہے کہ لوگوں کو خلافت عثمانیہ کی پوری کہانی معلوم ہوجائے۔ اس سیریل کا حال یہ ہے کہ اس میں عشق و معشوقی کو بھی رکھا گیا ہے۔ خوبصورت لڑکیوں اور عورتوں نے اس سیریل میں اپنے کردار انجام دیئے ہیں، شاید ہر قسط کے آخر میں دعاء بھی کی جاتی ہے۔ طیب اردگان اور ترک کے وزیر اعظم وغیرہ اس سریل کے حمایتی ہیں۔ الحمد للہ بندہ عاجز نے اب تک ایک قسط کا کچھ حصہ بھی نہیں دیکھا جو کچھ بیان کیا وہ دوسرے سے سن کر اور کچھ یوٹیوب وغیرہ سے معلومات حاصل کرکے بیان کیا۔ البتہ دیکھنے والوں کا دیوانہ پن دیکھا اور جانا ہوں ایسا لگتا ہے کہ دیکھنے والوں کو دیکھنے کا نشہ چڑھ گیا ہے۔ مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا شریعت ایسے سیریل بنانے اور ان کو دیکھنے کی اجازت دیتی ہے؟ ایسا سیریل بنانا اور اس کا دیکھنا دونوں کا کیا حکم ہے؟ مزید یہ کہ جو قوم آج کل فحش فلمیں ننگے ناچ دیکھنے کی عادی ہو چکی ہے اسے اسکے بجا? کیا یہ سیرئل دیکھنے کی اجازت ہوگی؟ جیسے مثلا شراب کی جگہ کوء دوسری مشروب پلا دیں جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ Published on: Nov 3, 2019 جواب # 174167 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa : 172-30T/D=03/1441 سیریل یا فلم کیسی بھی ہو اس میں کم از کم تین خرابیاں ، یعنی ویڈیو گرافی، رقص وموسیقی اور اجنبی عورتوں کی موجودگی ضرور پائی جاتی ہیں، اور یہ تینوں امور ناجائز ہیں، چنانچہ تصویر کے بارے میں حدیث میں آیا ہے کہ تصویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا، ان سے کہا جائے گا کہ جو تم نے بنایا ہے اس کو زندہ کرو! (بخاری، اللباس ، عذاب المصورین، رقم: ۵۹۵۰) اور میوزک کے بارے میں آپ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اللہ نے مجھے تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا، اور لہو و لعب اور گانے بجانے کے آلات کو ختم کرنے کا حکم دیا، (مشکاة ، حدود ، بیان خمر، فصل ثالث: ۳۶۵۴) اور بے پردہ اجنبی عورتوں کی موجودگی میں جو قباحت ہے وہ محتاج بیان نہیں۔ پھر وہ فلمیں جن میں سلاطین اسلام کی تاریخ بیان کی جاتی ہے ان میں ایک مزید خرابی یہ ہے کہ لوگ ایسی فلمیں دیکھنے کو گناہ ہی نہیں سمجھتے، یا ہلکا سمجھتے ہیں، اور گناہ کو ہلکا سمجھنا یا گناہ ہی نہ سمجھنا زیادہ خطرناک گناہ ہے۔ اور سلسلہ وار فلموں کے دیکھنے کی لوگوں کو جو لت لگتی ہے اس میں ضیاع وقت، نمازوں کا چھوٹنا ، اور دیگر ضروری کاموں سے غفلت ، مذکورہ بالا خرابیوں پر مستزاد ہیں۔ جب کہ یہ بات معلوم ہے کہ کوئی جائز کھیل تماشہ بھی اگر فرائض و واجبات میں کوتاہی کا سبب بننے لگے تو وہ ناجائز ہو جاتا ہے ۔ اس طرح کی تاریخی فلموں میں ایک خرابی یہ ہوتی ہے کہ بہت سارے واقعات محض فرضی یا مبالغہ آمیزی پر مبنی ہوتے ہیں۔ جس میں کذب و افتراء اور غیبت تک کی نوبت آجاتی ہے۔ مختصرا یہ کہ سوال میں مذکورہ نوعیت کے سیریل، تصویر کشی، موسیقی، بے پردہ اجنبی عورتوں کی موجودگی، کی وجہ سے ناجائز ہیں، اور گناہ کو ہلکا سمجھنے ، فرائض و واجبات میں غفلت اور دوسری خرابیوں کی وجہ سے اس حرمت میں اور شناعت آجاتی ہے۔ آپ نے اچھا کیا کہ یہ سیریل نہیں دیکھا۔ آپ کی آخری بات کے سلسلے میں گزراش ہے کہ مذکورہ سیریل فحش فلموں سے بچنے کا حل نہیں ہیں، اس لئے کہ یہ سیریل خود ناجائز ہیں، گویا دونوں زہر ہیں کوئی ہلکا کوئی تیز۔ لہٰذا ضروری ہے کہ دونوں سے بچنے کی فکر کی جائے۔ اور یہ انسان کے اپنے ارادے اور عادت بنانے پر مبنی ہے۔ اس کے لئے ناجائز چیزیں اختیار کرنے کی ضرورت نہیں؛ بلکہ مباح ذرائع اختیار کیے جاسکتے ہیں، مثلاً: قرآن کریم کی تلاوت اور اس کے معانی اور تفسیر، اچھے بامعنی اشعار اور نعتیہ کلام سننا مجاہدین اور اولیاء اللہ کے حیرات انگیز واقعات کو پڑھنا، سننا اپنایا جاسکتا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
@thescientiaacademy37574 жыл бұрын
Assalam O Alikum Mera 1 sawal hai apse. Kiya kabhi akhri Nabi Muhammad S.A.W ne ye farmaya tha k 80v Sadi me 1 shaks aega jiska ilm itna ziyada hoga k wo ye bhi Bata dega k sitaro per kiya ho raha hai or wo shaks kon thay
@goodguy51044 жыл бұрын
پنجابی تاریخ اور مسلمانوں کی تاریخ میں فرق ہے .......پنجابیوں نے Ranjeet Singh کا مجسمہ دین فروشی کے دارلخلافہ Lahore میں نسب کردیا ہے اور اس پر لکھا ہے شیر پنجاب پنجابی نسل Ranjeet Singh ہیں جس نے پہلا رنڈی خانہ بنایا تھا Multan میں جسکی Sikh Army پنجابی عورتوں کی عزتیں لوٹتی تھیں اور جس گھر میں جس عورت کی وہ عزت لوٹنے جاتا تھا تو گھر کے باہر جوتے اتار کر جاتا تھا اور جب تک گھر کے بہار Sikh کا جوتا اترا ہوا ہوتا تھا گھر کے مرد کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی تھی اپنی عورت کے پاس بہت بےغیر قوم ہے کہبھی یہ بےغیرت Muhammad Bin Qasim کو اپنا باپ بناتے ہیں اور کبھی Mahmood Ghaznvi کو- Ghzwa Hind کا منجن بیچتے رہے دین فروشوں سے مگر جب سے Modi نے Kashmir لیا ہے جو پہلے بھی تھا مگر اب انتظامات اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے تو یہ دین فروشی خنزیر وہاں Terrorism کے لئے جا نہیں سکتے تو Ghazwa Hind شروع کرتے ہوئے پھٹ رہی ہے انکے مادر پدر آزاد دین فروش Fawad Ch نے اسمبلی میں بولا ہے کے جنگ نہی لڑسکتے کیونکہ دونوں طرف کے Punjabyon کا نقصان ہوگا- جیسے افغانستان کی جنگ میں یہودونصاریٰ کے $$$$ کے لئے شامل ہوئے تھے مگر پنجابی نہیں لڑے دوسرے قوموں کے دیہاڑی دار ویسے ہی Ghazwa Hind بھی چاہ رہے ہیں کہ دوسرے لڑیں مگر دوسری قومیں اب دین فروشی کے جھانسے میں نہیں آئینگی - اور پنجابیوں میں جنگ لڑنے کی ہمّت نہیں ہے صرف دہشت گردی کرنے اور کروانے کی ہمّت ہے- @Abdul Samie
Mashallah I am really proud to be a ❤Indian Muslim
@balochg77514 жыл бұрын
Muslim hony pr hm sb ko proud h, Pakistan zindabad
@saqibali-ik2en4 жыл бұрын
Bus karo jnb India 🇮🇳 se... India me Muslim k sath kya ho raha ha pata b ha fir b.. 🖐️ 🖐️ 🖐️
@NY-td3ts4 жыл бұрын
Mee to
@mdathar10784 жыл бұрын
@@saqibali-ik2en tumhe kuchh nhi pta social media kam dekha karo
@saikaanjum60083 жыл бұрын
Guh
@khalikkhan70553 жыл бұрын
कौन कहता है हमारे नबी को आगे का इल्म नहीं था हमारे नबी ने फरमाया था समंदर में लड़ाई होगी और वह हुई हमारे नबी पर लाखों दुरूद और लाखों सलाम
@islamuddenkhan65363 жыл бұрын
Masha Allah
@anas.khan_alig3 жыл бұрын
Unhon ne ye nhin kaha tha ki zaroor hogi, ye kaha tha ki agar hogi..
@anas.khan_alig3 жыл бұрын
88th aayat of surah al-imran
@gullyminds21133 жыл бұрын
Utna hi ilm jitna Allah ne unhe diya tha,,,Beshak Allah jise chahta hai apne ilm se ilm ata farmata h,,,
@tabassumbanu49243 жыл бұрын
Allah ke siwa aage ka ilm kisi ko nahi ye baat hamare nabi ne bhi khud kaha tha hamare nabi ko ilm tha beshak lekin allah ne unhe jis ka ilm diya wo
@vishalselwal50653 жыл бұрын
I'm from india nd watch Ertugrul dazi everyday ..🙏🙏🤲🤲
@Mr.SbLoverr4 жыл бұрын
Kon kon india se sun raha hai ye masla 🥰👇💖
@mdparbejali61654 жыл бұрын
Mai
@umarshaz86684 жыл бұрын
🖐️
@saeedgour27104 жыл бұрын
Me
@siddiquisufiyan38484 жыл бұрын
✋
@wahidarehman87084 жыл бұрын
Me
@waqastv61124 жыл бұрын
دنیا کے سب سے بہترین لیڈر ❤حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں❤
@mohammadsulmanmohammadsulm21464 жыл бұрын
Beshak
@tanveerali56354 жыл бұрын
Beshak
@masjidsaroundtheworld90614 жыл бұрын
Beshak
@ismaeelislam23404 жыл бұрын
بیشک الھم صلی علا محمد وعلا آلی محمد کما صلیتہ علا ابراہیم وعلا آلی ابراہیم انکہ حمیدمجید الاھم بارک علا محمد وعلا آلی محمد کما بارکتہ علا ابراہیم وعلا آلی ابراہیم انکہ حمیدمجید
@al-quranshortvideos50174 жыл бұрын
بیشک
@mohdshuaibqasmi75903 жыл бұрын
اللہ حضرت کے علم میں عمر میں رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@h.stv21103 жыл бұрын
aameen
@mohmmadhussainkanth86534 жыл бұрын
Ertugul Gazi is one of most famous drama and I like it
@Zoyakhan-zl8vh3 жыл бұрын
How to watch that please tell
@mrkiraakgaming36763 жыл бұрын
@@Zoyakhan-zl8vh Search on KZbin Ertugrul ghazi By Ptv You Can Watch All Seasons There
@Zoyakhan-zl8vh3 жыл бұрын
@@mrkiraakgaming3676 thanks😊
@mrkiraakgaming36763 жыл бұрын
@@Zoyakhan-zl8vh Welcome 👍
@shahidjamal34354 жыл бұрын
Kon kon India se is bayan dekh raha hay mashaallah
@mohammadmusheer14334 жыл бұрын
Me Indian hoon Now Saudi arabia
@keepmoving54534 жыл бұрын
Shahid Jamal Islam me andhbhakt musalmano ki bhi kami nhi h, pahle ye log maulanao k kahne par pura tv ko hi haram bolte the, music aur natak tou bilkul haram tha eske liye aur ab yahi log maulanao k kahne par Ramzan jaise mahine me bhi ertrugul serial dekh rhe uska ringtone sun rhe Quran me tou Ramkrishna ka bhi zikar nhi h ,Allah ne tou kbhi nhi kha krishna k video mat dekhna ,usse gyan mat lena , chahe kitna bhi pasand aye uske speech ko like mat krna Fir santan dharm pe bney serial dekhne se kyu darte ho,wo bhi dekho, gyan udhar bhi bhut milegi aur ha iman kamjor sirf usi ka ho sakta h jiska iman pahle se hi kamjor ho
@souravdixit16494 жыл бұрын
Tumne Kiya hi kya tusro ke desh pr kabja
@aliyanali54314 жыл бұрын
@@souravdixit1649 Aur tera ghando PM lodi bhi to Kashmir per qabza kiye hoye hai. Tu nikal Idhar se, chal kire nikal idher se
@mohdmatiullah34684 жыл бұрын
Me
@heisenberg29844 жыл бұрын
Masha allah I am from io Kashmir 💕
@aboobakersidiq98373 жыл бұрын
مجھے اس ڈرامے میں جو بات بہت اچھی لگی ہے وہ یہ کہ جہاد فی سبیل للّہ کی بات بلکل ختم ہوتی جارہی تھی لیکن اس ڈرامے سے جہاد کی باتیں پھر سے شروع ہو گئی ہے الحمدللّہ
@nominomi863 жыл бұрын
Right
@Rahmanichannel7864 жыл бұрын
اللہ تعالی مفتی صاحب کے عمر میں برکت عطا فرما
@maaznaatofficial47003 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@dearmehar64253 жыл бұрын
Ameen sum ameen
@masawarsandhu26213 жыл бұрын
Aur molana tarak jameel ki bi
@aamirlatif33 жыл бұрын
Ameen
@romaanshah80583 жыл бұрын
@@abubaker705 myds
@azamsaifi9834 жыл бұрын
Allah mufti Tariq Masood sahab Ki umar me izafa kare.ameen
@user-oq8hm9uf9x4 жыл бұрын
Zubair Islamic Official ko subscribers kryn thanks
@shakirshaikh24664 жыл бұрын
Ameen
@rafeeqinamdar55344 жыл бұрын
Amin
@mehaksiddiqui31924 жыл бұрын
Ameen
@raja-jt6op4 жыл бұрын
آمین
@minazali27554 жыл бұрын
This is just beginning....and every one should watch for the sake of knowing the Islamic history..
@user-gr5pj2bt4b3 жыл бұрын
ماشاللہ لاحول ولا قوتہ الا بااللہ اللم زدفزد
@YaseenKhan-of8br4 жыл бұрын
Mufti Shab Mashallah bohut bahtareen bayyan dya apne es bare main.Allah hum sab ke magfirat Farmae Ameen...
@iftekharmark1434 жыл бұрын
Ekdum sahi bole aap IYI love from Mumbai Muslim ☪️🇮🇳❤️
@khangaming20704 жыл бұрын
I love u bro
@MdImran-wi1jh4 жыл бұрын
Bhai mai kurla west
@iftekharmark1434 жыл бұрын
Md Imran main bandra east bro
@tahseeeansari62954 жыл бұрын
Im from Mumbai central
@mahboobrana44514 жыл бұрын
New delhi
@abrarteli4 жыл бұрын
SubhanAllah ❤️ Love from India 🇮🇳 ✨ Ertugrul number one hai 💯✨ Aaj ki tareeq me ummat ko filmo aur faltu serial ke badle Islamic history dekhni chahiye. 🤲.
@awesomevines9014 жыл бұрын
👍 Ertugrul gazi
@skyisthelimit37094 жыл бұрын
App se Dua ki kusosi dwaarkasth hai
@zaibi_edits35904 жыл бұрын
InshAllah Allah hi Akbar ka Nara lga Kar India ko BH fateh Kara ga or apna Muslims ko Azad Kara ga.
@peacelover98724 жыл бұрын
Omar series Dekho bhai
@aribakhanaribakhan26974 жыл бұрын
Right👍
@aboobakersidiq98373 жыл бұрын
اللّہ تعالٰی آپ کو سلامتی دے اگر آپ کے بیانت نہ سنے ہوتا تو آج ہم بھی بلکل ایسے ہی ہوتے الحمدللّہ
@abutalhaazmi14172 жыл бұрын
Mufti Tariq masood sahab aap ka samjhane ka taraika mujhe bahut pasand h I'm India 🇮🇳
@noorreelswala98604 жыл бұрын
Ertagul ghazi fan like kare 😋😋😋😋
@kadrizulfikar11094 жыл бұрын
Me
@noorreelswala98604 жыл бұрын
@@kadrizulfikar1109 me nlbhi
@saifeekhan70234 жыл бұрын
Bahut hi Saan daar h 😍
@anzarahmed5374 жыл бұрын
@pecric ricpec kehna kya chahte ho
@sayyedshamim27224 жыл бұрын
😊😇
@fahimvohra43494 жыл бұрын
Islam saccha dharm he I proud to be I am Muslim
@ayaz__.khan124 жыл бұрын
@Father FTH but har mullwi mullwi nahi huta to ap sab ko ase nahi bool skte hai
@ibraheemop4 жыл бұрын
@Father FTH galat bat
@alhikmah51244 жыл бұрын
آجکل بعض علماء یو ٹیوب و فیسبوک نے ایک مشہور ڈرامے کو جو کہ ارطغرل غازی کے نام سے مشہور و معروف ہے اسکے جواز کی گنجائش پیدا کی ہے۔ انکے دلائل یہ ہیں کہ چونکہ لوگ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلمیں دیکھتے ہیں اسلئے بہتر ہے کہ اسے دیکھا جائے۔ اور یہ ایک اسلامی ڈرامہ ہے ،اس میں اتنی بے پردگی نہیں ہے ، اس میں اسلامی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے اور(مزید ستم) یہ کہ اسے دیکھنے کے بعد جہاد کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ بنابریں اسکا دیکھنا بہتر ہے بنسبت بالی ووڈ یا ہالی ووڈ کی فلموں کے۔ اور اسکا گناہ بھی نسبتا ہلکا ہے۔ آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ سب سے پہلے اسے اسلامی ڈرامہ نہ کہا جائے کیونکہ جس میں فحش، بے حیائی، بے پردگی،بدعقیدگی ، کذب اور ام الخبائث جیسے غیر اسلامی مواد موجود ہوں اسے کیسے اسلامی کہا جاسکتا ہے۔ اور جہاں تک بات بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی ہیروئنوں سے موازنے کی بات ہے تو اسلام میں عورت اور مرد دونوں کو پردے کا حکم دیا گیا ہے خاص کر عورتوں کو یہاں تک کہ اگر عورت خوشبو لگا کر بازار جائے اور مرد صرف اسکی طرف متوجہ ہوجائے تو وہ زانیہ ہے اور آنکھ کا زنا دیکھنا ہے۔ اسکے بعد بھی کوئی یہ کہے کہ دیگر ہیروئن کی طرح برہنہ، نیم برہنہ یا بکنی تو نہیں پہنی ہے تو ایسے لوگوں کی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے۔ جہاں تک اس ڈرامے میں اسلامی تاریخ کا ذکر ہے تقریبا 1 سے 20 فیصد تک ہی آتھینٹک ہے باقی 80 فیصد تخیلات شیطانی، کذب اور ام الخبائث پر مبنی ہے اگر اسکو مان بھی لیا جائے تو یہ بالی ووڈ یا ہالی ووڈ سے بہتر نہیں بلکہ بہت ہی بدتر ہے اور گمراہ کن ہے۔ کیونکہ بالی ووڈ یا ہالی ووڈ کی فلموں کو لوگ صرف دل لگی کیلئے دیکھتے ہیں اور انکو یقین رہتا ہے کہ اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ارطغرل غازی دیکھنے کے بعد لوگوں کا ایمان خطرہ میں پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے وہ اس سے توبہ بھی نہ کریں کیونکہ ممکن ہے وہ اسے گناہ ہی نہ سمجھ رہا ہو۔ اور مشہور کہاوت ہے کہ نیم ملا خطرہ ایمان۔ اور جہاں تک رہا جذبہ جہاد کا پیدا ہونا تو جسکے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان ہی کافی ہے کہ شہید بلا حساب و کتاب کے جنت میں جائیگا۔ اگر کسی کے دل میں ڈرامہ دیکھ کر شوق شہادت اور جذبہ جہاد مچلنے لگے تو وہ جہاد نہیں ہے بلکہ بغاوت و سرکشی،جنگی جنون اور بے راہ روی کا شکار ہو رہا ہے۔ کیونکہ مجاہدین کی نظر اللہ کی رضا اور جنت کی نعمت پر ہوتی ہے جہاں قسم قسم کے باغات و محلات، نہریں اور حوریں ہیں۔ اور وہ ہمیشہ باطل سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے راہ حق پر گامزن رہتا ہے۔ جبکہ ڈرامہ اور غیر محرم کو دیکھنے والوں کیلئے جہنم کا دردناک عذاب اور ذلت و رسوائی ہے۔ اسکا اثر یہ ہوتا ہے کہ راہ حق سے باطل کی طرف قدم پھسلتا رہتا ہے۔ اور رمضان جیسے مہینے میں بھی ذکر الہی کو ترک کرکے ایک غیر اسلامی ڈرامہ کو ٹائم پاس کا ذریعہ بنائے رہتا ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ جسے نسبتا کم تر گناہ سمجھا جا رہا ہے وہ کسی بھی طرح بالی ووڈ یا ہالی ووڈ سے کم تر نہیں ہے بلکہ انسان کے دل پے ایک ایسا سیاہ دھبہ ہے جسکی صفائی بہت ضروری ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے کہ انسان اسکو گناہ سمجھ کر اللہ سے توبہ و استغفار کرے تاکہ اسکے دل پہ مہر نہ لگ جائے۔
@aryankhan70484 жыл бұрын
Your right
@fahimvohra43494 жыл бұрын
@Father FTH agli bar moulana ko gali di to gand faad dunga
@iqra.ansari77652 жыл бұрын
Beshak I'm agree with mufti Tariq masood sahab.
@azharmasood32713 жыл бұрын
Mufti sahab se 💯% inspire hua mein.. mashallah tarekh ke bare mein achi knowledge hai mufti sahab ke pass
@tatiyabichoovlogs4 жыл бұрын
Love from INDIA ... Ertugrul dekhne se jo jazba mere dil me paida ho raha hai me wo lafzon me bayan nhi kar sakta .inshaAllah ek din hukoomat e Islam hogi
@syednaveed11204 жыл бұрын
Inshallah bhaijaan
@nizamuddinahmad53794 жыл бұрын
Insaalh tala
@navedahmad86634 жыл бұрын
@Technical Stuff Agar sach me aapke andar jazba aagya hoga to aap 5 waqt ki namaaz ada karna suru kar diye honge.... Agar aap namaaz na shuru kiye honge to aise jazbe kisi kaam ke nahi Alaah aapko nek aur 5 waqt ki namaazi banaye tauheed pe chalne ki taufik de tamam Gumrahiyon se bachaye tamam fitno se bachaye Yaad rakhe ye movies / drama dekhna fitno se kam nahi hai....
@tatiyabichoovlogs4 жыл бұрын
@@navedahmad8663 Ji bhai MashaAllah me poore 5 waqt ki namaz padhta hu aur taravih bhi puri padhta hu . 😊
@yourwellwisher43714 жыл бұрын
@@navedahmad8663 *apki batao se to AP aala darje k mottaqi maloom jote hain, itni lambi dua mujhe bhi dedo plz, Jazak Allah kahir* 😊
@farazahmad32804 жыл бұрын
101 percent haq bat ki hy MA SHA ALLAH ... salamat rhen mufti sahb ❤
@alishercommunication121154 жыл бұрын
Mera moulana sab sy fiqahi ikhtelaf apni jga pr inka biyan bohat aala hy, BAYSHAK ALLAH O AKBAR
@northeastindiasaddamromeo88384 жыл бұрын
Let's watch our Own History- Alhumdulliah that I'm born as Muslim💝💝 India is my country
@zainkhanmoto4 жыл бұрын
Allah hum sub ko gunaah se bachaye aur sahi raste par chaleye
@waseemlone10884 жыл бұрын
I Love Ertugrul Gazi lslam zinda abaad Pakistan Turkey zinda aba🇸🇦🇵🇰🇹🇷
@javeedshaikh33084 жыл бұрын
Waseem Lone .. Mashaallah
@javeedshaikh33084 жыл бұрын
Bahoot. Khoob
@altamashff82514 жыл бұрын
🇮🇳🇮🇳 India Zindabaad
@zaidkhan-yp1xr4 жыл бұрын
Bharat zindabad Jay bharat Jay sanvidhan
@alian175444 жыл бұрын
Mera bhart zindabad
@Great2863 жыл бұрын
Masha Allah so beautiful beyan mufti saheb 👍👍👍👍
@aafiyashaik76854 жыл бұрын
am indian but proud of my islam i love allah i love islamic history allah humsab k dilo me sachi islam ki mohabbat aata farmaye hum kise gair muslimse na dare kyun ki hamara islam bohuth strong aur beautiful hai...allhumdulillah
@warriorlion81634 жыл бұрын
Eratugrul ghazi is one of the best drama. And I will watch it everyday.
@huzaifhfhuzaifhf25764 жыл бұрын
Me too bhai
@fajalshaikh3923 жыл бұрын
Mein bhi dekhti ho
@iamindian51393 жыл бұрын
Yes
@Villagefarmers16063 жыл бұрын
Me watching from india 🇮🇳
@guesthouse763 жыл бұрын
I have seen so many serial based on Muslim civilisation and have no hesitation to say Eratugrl ghazi is best I have ever seen
@aafatkhan65464 жыл бұрын
Beshak Islam zindabad momin zindabad ALLAH Tala Islam aur har momin ki hifazat kare
@dubaiupdatestourspedia61164 жыл бұрын
Islam ka parcham lehraye ga hr jagaa ab. In shaAllah
@rusthambhai79654 жыл бұрын
Ameen
@Alikhan-pe7rl4 жыл бұрын
Ameen
@sameer95254 жыл бұрын
Aameen
@gudduraj28914 жыл бұрын
Ameen summa Ameen
@habibaahmedsamina Жыл бұрын
Humari tareekh kya zabardast thi..😭😭ALLAH kare Islam ki roshan diney laut aye ameen❤️😭😭 الحمد لله على نعمة الإسلام❤️😭
@Villagefarmers16063 жыл бұрын
Love erutugrul ghazi from india 🇮🇳 🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇹🇷🇹🇷🇹🇷
@zahidameer7864 жыл бұрын
We all Muslims should watch Ertugrul Ghazi and Upcoming Osman Drama
@b.m.computers66924 жыл бұрын
Oh bhai! We r watching, watching.....but at all we are nilll......
@Irshadkhan-wv7zw4 жыл бұрын
Osman gazi drama urdu me dubbing nahi hai bhai
@Zahid-yp3tg4 жыл бұрын
Bhai Hindi me to hai
@sbr_hussayn4 жыл бұрын
_Mufti Tariq Masood Sahab Aap sab baton ko badi hi bariki se samjhate hain Allah Pak Aapko jaza e khaira de Aamin._
@jameelahmad19593 жыл бұрын
Im proud Alhamdulillah muslim hu india sa hu
@ismaildewi42363 жыл бұрын
Assalamun Alaikum from Turkey 🇹🇷
@rajass96443 жыл бұрын
Wailkum sallam brother
@ashupanda40633 жыл бұрын
W.s
@waqasmehmood50612 жыл бұрын
Walaikum slam Bhai
@Restrictedmode.4 жыл бұрын
In Sha Allah kabhi mauka mila to Turkey jayenge dua ki darkhwast hai 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@beautifulkhushboo31134 жыл бұрын
Ameen
@user-oq8hm9uf9x4 жыл бұрын
Zubair Islamic Official ko subscribers kryn thanks
@drkoolkoolrockstar66774 жыл бұрын
ترکی میں ننگی اور بے حیا عورتیں دیکھنے کیلئے جاؤ گے ۔ عمرہ یاد نھی ھے ترکی جانے کا شوق ھے ۔ لعنت تم جیسے کمینے پر
@waqasalimemon16574 жыл бұрын
Allah apko zaror lay jay ga.. meri khuaish bhi Allah tala ne esay he Qabool ke thi
@drkoolkoolrockstar66774 жыл бұрын
@@waqasalimemon1657 🖕😁🖕
@adlove76574 жыл бұрын
Allah Islam ko purani azmat ata farmaye, Turkey 🇹🇷 ko tarakki iman technology ki daulat se nawaze taman muslamo ek hone ki taufiq ata kre Allahu akbar Ameen 😢
@Beautyglam123713 жыл бұрын
Ameen
@kalchumakhanam46883 жыл бұрын
Ameen
@mariawaqar82283 жыл бұрын
Ameeen
@sabahqureshi42003 жыл бұрын
@@mariawaqar8228 Ameen
@HaroonKhan-dl9sv3 жыл бұрын
Beshaq
@danikhan43403 жыл бұрын
Best bayan ever 😍👌 I'm so Lucky to watch this ♥️
@maryamayaz72663 жыл бұрын
Proud to be a MUSLIM ❤️❤️ Ertugrul ghazi is the best drama i ever seen in my life loving ❤️❤️❤️
@Shahrukhkhan-dl6cn3 жыл бұрын
Love from india
@mananansari26183 жыл бұрын
Yes
@al-mantik32394 жыл бұрын
Mufti saah Aapki dur andeshi ko salam Allah talane jese din ke ilm se nawasa ese Dunyawi mahol se bhi aapko fahm ata kiya
@tahirbaxaofficial39184 жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ Samjane ne ka tariqa Alhamdulillah
@islampath2success414 жыл бұрын
ertugal ghazi ka offcial aap india mai ban hogya hai .....
@user-rp3kj7pk3w Жыл бұрын
مولانا طارق جمیل صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کی انداز بیان کیا خوب ہے نرم لحظہ دل خوش ہوجاتا ہے اللہ تعالٰی آپ دونوں حضرات کو خوش رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@shahzadashraf30903 жыл бұрын
I LOVE MUHAMMAD SAW 💟❤❤💗💗
@rizwanalirizwan69394 жыл бұрын
Yar love this man he is educated person and always speak for betterment of Pakistan and Islam
@dubaiupdatestourspedia61164 жыл бұрын
Agreed bro
@rahuladha95934 жыл бұрын
Chuteya hai ye
@Anonymous-ux1ve4 жыл бұрын
@@rahuladha9593 tu kya karne aaya hai yahan agar ye Islamic channel nhi hoti tu dekhta tuje kitni gaaliyan padti. Dafa kar khudko yahan se gobar mat faila yahan.
@rizwanalirizwan69394 жыл бұрын
@@rahuladha9593 you r stupid and show what your parents told u to speak for elder shame on your birthday
@ahmedali-zk4ie4 жыл бұрын
ارتغل دیکھنے سے ایک بات ہے بعد میں نہ انڈین فلمیں دیکھنے کو دل کرتا ہے نہ پاکستانی فلم دیکھنے کو دل کرتا ہے بہت زبردست تاریخ بتاتی گی ہے جب اللہ اکبر کہ میدان جنگ میں اترتے ہیں خون جوش مارتا ہے دل سے آواز آتی ہے کاش ان میں ہم بھی شامل ہوتے
@adnankhanyousifzai40244 жыл бұрын
Tek keh rahay ho bhai
@jamalahmed71614 жыл бұрын
Pashto filmen bhe dekhna band kr do Bhai!
@hafizaariba50614 жыл бұрын
Allahu Akber
@ahmedali-zk4ie4 жыл бұрын
@@jamalahmed7161 مجھے پشتو نہی آتی 😜
@islamicvideo10884 жыл бұрын
@@ahmedali-zk4ie 😁😁😁😁mujhe pasto nhi ati
@raselkibria11164 жыл бұрын
Love you this drama from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
@rimakhan18714 жыл бұрын
Mashaallah
@nawabali16773 жыл бұрын
Jo hamare 💖pyare💖 🕋nabi🌹 ne kh diya use koi badal nahi skta
@TechTalk54324 жыл бұрын
بہت خوب مفتی صاحب! آپ جیسے علماء کی اس امت کو اشد ضرورت ہے۔۔🌹
@qarihuzaifamuzaffarnagarii84814 жыл бұрын
صحیح بات ہے
@neslihant.52554 жыл бұрын
we love all our brothers and sisters in pakistan❤❤from turkey💙💙
@learningislam77284 жыл бұрын
❤❤❤
@shahzadamuzzammiltariqbutt19954 жыл бұрын
Love u too from Pakistan
@waseemkamboh67014 жыл бұрын
Same to love from Pakistan
@user-zg1ln5cd1g3 жыл бұрын
Jo imam Turkey ki sachchhi history bata rahe h unhe Allah pak lambi umr (age) de. Mere Taraf se bahut bahut Dua.
@amirullah75893 жыл бұрын
مفتی صاحب سارے مسلمانو کودعاکریں کےاپ جیسا مفتی بن جاے۶
@shameemkhan98754 жыл бұрын
बेशक इमाम साहब आपने हक और सही बात कही इंशा अल्लाह हम आपकी हर कहीं बात पर अमल करेंगे अल्लाह पाक हम सबको कहने सुनने से ज्यादा अमल करने की तौफीक दे पांच वक्त की नमाज जमात के साथ पढ़ने की तौफीक दे अल्लाह पाक अपना रहमों करम अता फरमाए आमीन सुम्मा आमीन
@yourwellwisher43714 жыл бұрын
*Bhai apne jo likha hai,mufti sb ko kuch smjh nhi ayega, kyu k wo Pakistan k hain, Hindi nhi jante hai, Urdu me likhye ya English me type krye, thank U* 😊
@zeeraak4 жыл бұрын
Translated from hindi البتہ امام صاحب ، آپ نے ٹھیک ہی ٹھیک کہا ہے ، اللہ ، ہم ہر جگہ آپ کے الفاظ پر عمل کریں گے ، اللہ ہمیں ہر ایک کی بات سننے سے زیادہ کرنے کی حکمت عطا کرے گا۔ آمین سوما آمین Tranlated from Hindi Of course, Imam sir, you have rightly said the right thing, Allah, we will follow your words everywhere, Allah will give us the wisdom to do more than listen to everyone. Amen Summa Amen
@kashiiengineer66604 жыл бұрын
Kis kis ko musalman ❤️hone par fakhar hai🥰
@unknownmunda93534 жыл бұрын
Yeh koi puchnay wali baat hai,Alhamdulillah....
@shehzadarmani93444 жыл бұрын
Bhai demagh set hai wa jaisa Nam hai wesa
@deeplines3764 жыл бұрын
Mujhe❤️❤️❤️
@shaikfakruddin84083 жыл бұрын
Masha Allah hor musalman 1hona ab ane vale jindage pora muskhil hote hy jong ku tayar hona mere bhai 🌙🌙🇮🇳🇮🇳
@sheharyarkhan94103 жыл бұрын
Jang nhi kafiro k kilaf jihad inshallah gazwa e hind b hogi
@hafizzubair53333 жыл бұрын
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو صہت عطا فرمائے
@hafizzubair53333 жыл бұрын
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو صہت عطا فرمائے
@monanaveed46873 жыл бұрын
Mere andr tou kheir bht hi ziada positive changes aye hain Ertugrul dekhnay se.
@moinuddin91874 жыл бұрын
Allah paak dunya KO Islam k rang me rang de our eik Raasi dour me pirode Amin summa amin
@MuhammadNaeem-et4nq4 жыл бұрын
nice
@simplefoodandlifestyle86693 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین
@jakariahossain92274 жыл бұрын
today i am seen tarik masud ka first vdeo ...mash allah....fan ho gya///jazakallahu shaik
@javidzala4 жыл бұрын
ماشاءاللہ مولانا کا سمجھانے کا طریقہ بہت مست ہے۔ اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین۔
@maulanasajjad26224 жыл бұрын
صحیح لکھا کیجئے آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@javidzala4 жыл бұрын
@@maulanasajjad2622 sukriya Bhai jan
@tofikkazi20814 жыл бұрын
Muavaiya Jungme nahi tha. Na Jungki thi. Kaunse kitabka Hawala dete ho.
@KhalilKhan-yu1ui4 жыл бұрын
ERTUGURAL 💔 love you Allah jannat mi aalla maqam farmie
@suleman_shaikh4 жыл бұрын
Broken heart q use kiya
@afreenfareed89814 жыл бұрын
Indian
@KhalilKhan-yu1ui4 жыл бұрын
@@suleman_shaikh fida hogiya hu ERTUGURAL pr
@kaiserkaiser74274 жыл бұрын
@@KhalilKhan-yu1ui na dekhiye bhai
@Mushavirmalik.3 жыл бұрын
Vote for turkey 👍👍
@muzmmailbaloch73003 жыл бұрын
Mashallah mufty sahab ki zindagi salamat rahey ulma e douband ki azeem shah pe qurban jaien
@JunaidKhan-qj8ez4 жыл бұрын
اللہ علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آپ نے ایک چشم کشا اور مثبت تبصرہ فرمایا ماشاءاللہ
@arshadsyed72704 жыл бұрын
After watching this ertugrul serial. My entire life perception changed. Allah bless the people who made this serial. Every Muslim should watch this
@gulzamanbrohi68023 жыл бұрын
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
@alifirozvloq2 жыл бұрын
Ertugrul Gazi sabko dekhna chaheye ❤️
@mdqaiser59414 жыл бұрын
Correct 100%
@islampath2success414 жыл бұрын
ertugal ghazi ka offcial aap india mai ban hogya hai .....
@mumtazalam95924 жыл бұрын
گریٹ مولوی صاحب بہت بلینس بیان ہے🤲🇵🇰🇹🇷💚❤
@md.muzahedulislamrifat59822 жыл бұрын
Listening to you sheikh from Bangladesh 🇧🇩✌️
@AslamKhan-wl1ky3 жыл бұрын
MashaAllah ❤ Molana G from 🇮🇳☝️
@zabilashari63764 жыл бұрын
بہت اچها بیان فرمایا مولوی صاحب الله آپ کی عمر دراز کرے
@mdahsanullahahsanullah54014 жыл бұрын
مولانا کو سمجھنا چاہیےکہ گناہ کتنابھی چھوٹاہو وہ اللہ کےنزدیک گنا ہی ہوتا ہے اور گنا کی خاصیت جہنم ہے اور نیکی کی خاصیت جنت ہے
@maaznaatofficial47003 жыл бұрын
Ameen
@albalagin3 жыл бұрын
@@mdahsanullahahsanullah5401 مولانا گناہ کا انکار نہیں کر رہے ہیں بھائی حالات کو سمجھو
MashAllah i listened to him. for the first time he seems educated
@khawajakhurshid3991 Жыл бұрын
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH
@knowledgepediaindia85524 жыл бұрын
Who loves Turkey from Indian🇮🇳Like and comment here...?
@akkubhai17254 жыл бұрын
Jo desh har cheez mein humara virodh karta h usse bahut pyaar ho jata h kyu sirf Islamic country h isliye. Shame
@ahsanrajpoot34714 жыл бұрын
Hello Zohaib Kia
@mdamanullah84654 жыл бұрын
Bahut laajim baat bole aap Hazrat. Love from India 🇮🇳❤️
@sumaiyakhan19974 жыл бұрын
Share karo bhai
@mdamanullah84654 жыл бұрын
@@sumaiyakhan1997 kardiya WhatsApp group me
@KhanKhan-xh5nn4 жыл бұрын
@@mdamanullah8465 good job
@fahadbaeg78574 жыл бұрын
Masha allah Allah pak mufti sahab ko ajre jazeel ata farmaye aur umar me jan maal me barkat se nawaze aur tadeer mufti sab ka saya hum per qayam wo dayam farmaye ameen
@fayyazkhan69363 жыл бұрын
ہم پاکستانی صرف باتیں کر سکتے ہیں سچ کہا آپ نے
@aneesahmad69804 жыл бұрын
Allah Tera sukar h Mujhe Muslim hone par faqar h
@tanviransari3134 жыл бұрын
Love and Respect from India 🇮🇳
@user-oq8hm9uf9x4 жыл бұрын
Zubair Islamic Official ko subscribers kryn thanks
@MubashirKhan-kp7mt3 жыл бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💞
@shiguftanayar57683 жыл бұрын
Very fantastic bayan so mashallah ❤
@MuhammadIbrahim-ni8ql4 жыл бұрын
Reasonable and logical opinion about Dirilis Ertugrul Well said Mufti Shb❤❤
@infinityabeyond96204 жыл бұрын
thats not the history of hind , samandar main sabse bada beda already hind main tha .....over reaction fake description
@imtiyazahmad84224 жыл бұрын
I'm from Indian occupied Kashmir V salute tayip Erdogan This drama reminded us islamic history
@imtiyazahmad84224 жыл бұрын
@@mohitsaxena8832mtlb tum sour nasal say hi ho isliya tou sour ki aulad sour ka hi naam lengay.. Hum tou insaan hai isliya humnay insaano k liya cmnt kiya.....
@mohitsaxena88324 жыл бұрын
Tabhi to jiska county ka kha rahe ho usse hi nafrat kar rahe ho sharm nahi aati.. Dkhokebaz ho tum.. Or tum jese log jab kashmiri pandit ko nikala tha tab yaad nahi aaya tha kashmir kiska hai.. Dozak main jaoge inshallah
@imtiyazahmad84224 жыл бұрын
@@mohitsaxena8832 hum kisi country ka muft mei nai khatay.hum khareedtay hai india,china,pakistan etc countries say Han india hamara muft ka khata hai like power, tourist resources etc
@mohitsaxena88324 жыл бұрын
Bhai acha batao ki kyo alag hona chahte ho kya wajah hai..
@imtiyazahmad84224 жыл бұрын
@@mohitsaxena8832 apko nai pata hamaray sath Kitna zulum hota hai yahan
@AslamAli-ih1zs3 жыл бұрын
Masha Allah bessak Islam dharm Bahoot Jada Ala Aur Afjal hai Allah paak ham Tamam Muslims Log ko har bala musibat se bachay Aamin ya summa Aamin.
@ahmadkhan85304 жыл бұрын
يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا۔ وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا۔ رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا۔ (سورۃالاحزاب آیات ۶۶،۶۷،۶۸) جس دن ان کے منہ آگ میں الٹ دیے جائیں گے کہیں گے اے کاش ہم نے الله اور رسول کا کہا مانا ہوتا۔ اور کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اوراکابرین کا کہا مانا سو انہوں نے ہمیں گمراہ کیا۔ اے ہمارے رب! انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر۔
@slimymimichannel28074 жыл бұрын
I watched ERTURGUL RESURRECTION with my family 5,seasoin 4,times with English subtitle Best history ever MASAH ALLAH Bamsi Alp, turgut Alp, Gazi erturgul ❤
@jahanghirbaloch83894 жыл бұрын
We proud our Heroes Sultan Mohammad Fateh Rehmatullah Alay.
@saikaanjum60083 жыл бұрын
Ruhg
@hashimshaikh60042 жыл бұрын
Mashall I'm proud of to be muslim
@englishworldok71814 жыл бұрын
Thank you for giving such a good knowledge.👍
@awais86ful4 жыл бұрын
WE NEED MUFTI LIKE MUFTI TARIQ MASOOD SHAB SUCH A CREATIVE MINDED WE HAVE TO BALANCE BETWEEN DEEN AND DUNIYA JAZAKALLAH FROM INDIA
@dubaiupdatestourspedia61164 жыл бұрын
JazakaAllah for visiting piary bhai
@usmanmakki85124 жыл бұрын
ھاں جی مفتی صاحب اللہ پاک آپکو صحت عطا فرما ئے آمین عثمان غنی مکہ المکرمہ سے