Рет қаралды 11,899
پاکستان سے ایران اور ترکی کی ڈینکی لگا کر انے والے لوگ کس طرح جلد بازی میں اپنے پاؤں پر خود ہی کلہاڑی مارتے ہیں اور وہ اٹلی جیسا ملک چھوڑ کر فرانس اور سپین میں پنا لیتے ہیں اور وہاں پر کام کرتے رہتے ہیں جو سالوں سال کام کر کے پیپر لینے کی غرض سے بیٹھے رہتے ہیں لیکن ان کو کام تو مل جاتا ہے لیکن پیسے کم ملتے ہیں اور پیپر ساری عمر نہیں مل سکتے لہذا اٹھ سے دس سال بعد وہ لوگ اپنا کام چھوڑ کر پیپر لینے کے لیے دوبارہ اٹلی کا رخ کرتے ہیں یا پرتگل جاتے ہیں اگر اپ بھی انے کی خواہش مند ہیں تو یہ ویڈیو اپ کے لیے بہت ہی اچھی ثابت ہوگی
#Europeinfotv #workinparis #immigration #workinfrance