جنرل فیض حمید کی بدمعاشی کے خلاف ابصار عالم کی جرات مندانہ جدوجہد کو سو سلام
@PacerWalkingАй бұрын
جنرل زید بکر کی بدمعاشی کیخلاف ابصار عالم کی خاموشی کو لاکھوں سلام۔
@SattarKhanzaiАй бұрын
زبردست بھترین تجزیہ نگار ابصار عالم صاحب ابصار عالم صاحب نیازی کے سیاست ایک لفنگے کے سیاست ھے لفنگا سیاست دان اور پاکستان ایک ساتھ نھے چل سکتے
@SedarInamqadirАй бұрын
سردار محمد انعام قادر خان کھیتران اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم آپ تو اسلام علیکم نہیں کہتے آج آپ کو قومی لباس میں ملبوس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی آپ کے کرنے کیلئے وہ الفاظ نہیں جو میں بیان کر سکوں اللہ تعالیٰ عزوجل حافظ ہو آپ اور آپ کے اہل خانہ کا تمام لواحقین کا اؤر ہم سب کا پورے پاکستان کا سپہ سالار سمیت ساری افواج پاکستان کا آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
@irfanorakzaiАй бұрын
Absar Alaam top journalist of Pakistan.
@PakSahafatАй бұрын
No, top lifafa
@AdmiringArcade-df1lrАй бұрын
Absar sahib good tajziya aur maimona baji apki chehry se masomiyat jalak rehi hai aur pilz dopatty ko hamisha sar par rakhna achi lag rehi hai❤
@iq2823Ай бұрын
آپ کے نزدیک خبر، تجزیے اور معلومات سے زیادہ اہم دوپٹہ ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟
@jjavaidjeeАй бұрын
Great pair Absar and Maimoona🎉
@muzzamilali3308Ай бұрын
Sir very good❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
@salmanairportАй бұрын
100% agreed with Absar Alam's analysis.
@abdulwaheed5151Ай бұрын
السلام علیکم ۔آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے ۔ ابصآر عالم جو بھی تبصرہ کرتے ہیں ۔ وہ حقیقت کے قریب ہوتا ہے ۔ اور میزبان میمونہ کی مسکراھت کا زبردست فین ہوں ۔ خوبصورتی میں بھی کیا بات ہے ۔ ھمیشہ مسکراتے رھو آمین ۔اللہ نگھبان
@AliPakistani-lh8exАй бұрын
ٹھرکی کو ٹھرک جھاڑنے سے فرصت نہیں
@rashidkiani5544Ай бұрын
جنرل فیض نے اُس ادارے کو نقصان پہنچایا جس نے اُسے جنرل بنایا کتنا لالچی اور خود پسند تھا کہ بدمعاشی سے آرمی چیف بننا چاہتا تھا ایسے شخص کو جنرل تو کیا چپڑاسی بھی نہیں ہونا چاہیے
@pakistanlahore6676Ай бұрын
جو ریٹائرمنٹ کے بعد باھر چلے گئے اصل خطرہ ان سے ھے انہیں بلائیں یہ بھاگ جاتا تو کچھ نہ ھوتا باجواہ نے پیسہ نہیں بنایا باجواہ کے بغیر یہ ٹرائل ادھورا نہیں بھلا
@SattarKhanzaiАй бұрын
زبردست بھترین تجزیہ نگار ابصار عالم صاحب
@irfanrashid9125Ай бұрын
ابصار عالم صاحب نے کیا خوب کہا کہ اب اپنی جان بچانے کے لئے ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں. بات یہ ہے کہ جب چور آپس میں لڑ پڑیں تو مال مسروقہ برآمد ہو جاتا ہے. ان کے لڑنے سے خیر یہ ہوئی کہ پاکستان کی سلامتی واپس مل گئی.
@MbHb-c4hАй бұрын
معزرت کے ساتھ میمونہ بی،ٹی اللہ کرے ساری عمر سردی رھے کیونکہ اپ کے سر پر دوپٹہ بہت اچھی لگرھی ھے اگر تھوڑہ ساہ اور اگے ماتے کے طرف لے اۓ ااور بھی اچھاھوگا
@iq2823Ай бұрын
آپ کے نزدیک خبر، تجزیے اور معلومات سے زیادہ اہم دوپٹہ ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟
@mohammadayubhussain6694Ай бұрын
hamaray her aik k under aik molvi chuoa hua ha. Jo apnay alawa sub ko advice daita ha.
@iftikharalikhan4303Ай бұрын
@@iq2823she is doing the right thing. After all Pakistan is a Muslim country.
@ghulammustafa47Ай бұрын
لگتا ہے میمونہ بی بی کے ساتھ اپ کی understanding ہو گئی ہے ۔ پروگرام اچھا ہو گیا ہے۔ Gen Faiz has crossed all limits for his own interests and Imran khan and this was the height of interference in political affairs and misuse of power.
@nirsadar3996Ай бұрын
پاکستان میں ایک خاص گروہ نے جو انتشار پھیلا رکھا ھے اس کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ خبریں دیکھنے سننے کو ملتی ھیں جس کی دھول میں اچھے کام کسی کو نظر نہیں آ رھے سموگ پر پنجاب حکومت نے جس طرح کنٹرول کیا اس پر بات نہ کرنا بڑی زیادتی ھے
@naseerullahkhan3009Ай бұрын
Excellent analysis.great Absar Alam
@abdulshahidkhan9942Ай бұрын
ابصار عالم کو ن لیگ کی دلالی کرنے پر سو سلام۔😂😂😂
@ShanazLiaqatАй бұрын
تم کو قادیان کی یہود و نصاری کی دلالی کرنے پر شرم نہیں آتی کل روز قیامت کے دنیا کس منہ سے اللہ پاک کے دربار میں جاٶ گے۔۔
@johnmethew95Ай бұрын
memona bibi aap to PTI ke boht bari suporter hay.
@adilbaigАй бұрын
Memoona is youthern
@Baqirsab-hd5msАй бұрын
Aoa sir ❤ sir ap ny Bohat khóob farmaya
@maliknoorkhattak4310Ай бұрын
سلامت رھیٸے جناب ابصار عالم صاحب ! جناب رب العالمین خوب جانتا ھے کہ منگو پٹیل جی ملک و ملت کا کھلم کھلا دشمن ھے جو بھی انکو relief دے گا اور جنہوں نے دیٸے ھیی وہ ملک ملت کے دشمن ھیی ۔
@rifatsabih1367Ай бұрын
مطلب فیض حمید ISI کا چیف اور اسکی عقلمندی دیکھیں کہ 9مئ کے بارے میں لکھا بھی ہے اور محفوظ رکھا ہوا ہے ۔کیا کہنے آپکی صحافتی قدروں کے ابصار عالم صآحب
@tahirch5770Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@user-qb1nr8po9jАй бұрын
Why pay for protesters who were breaking the law from government funds?? If anybody wants to pay they should pay from their own pocket.
@syedmustafa5175Ай бұрын
اس کی کیا ضمانت ہے جو ہم دوبارہ الیکشن ہوں گے تو وہ وہ فارم 47 والے نہیں ہوں گے
@anilmalhotra61317 күн бұрын
Balakot strikes where is F-16 and 3 pilots as per ISPER😂😂
@MushtaqAhmad-un8uiАй бұрын
اُۓ ، کوئی کھلونہ نہیں، آرمی کا جنرل رہا مزاق نہیں۔جھوٹ سارے جھوٹ۔سب آپ کو جانتے ہیں۔
@QaziWUАй бұрын
Qaid of the leaders Mullana fazlurahman❤❤💪💪💪💪💪
@jamshediqbalrana416Ай бұрын
بلھے نوں سمجھاون آئیاں بھیناں تے بھرجائیاں
@sarfarazahmed4471Ай бұрын
Well done jnab.
@KhalidRana-du7giАй бұрын
❤ 16:41 16:54
@mazharhussain5962Ай бұрын
مئی 9 کے سہولت کاروں میں ججز کا کردار بھی میڈیا میں زیر بحث رہا ہے کیا فوج کے افسران اور سیاست دانوں کے ساتھ ججز بھی چارج ہو سکتے ہیں ؟
@M0h0m3dАй бұрын
ابصار عالم فیصل آباد ی رنگ باز پھپو یا ڈجیٹل دلال گھٹیا ہونا ایک بات ہے مگر گھٹیا ہونے پر فخر کرنا یہ بڑی بات ہے
@getevennowАй бұрын
We better find out who all rented him without decent restraint
@naveenzehra2269Ай бұрын
Warna dosra tareqa bhi hai is govt ko khatam kany ka.😠
@ZahoorAhmadAwan-z7xАй бұрын
FROM 2007, OUR POLITICAL PARTY "PAKISTAN PEOPLE'S PARTY (PPP)" GONE IN HANDS OF ZARDARI FAMILY IN PAKISTAN.
@M0h0m3dАй бұрын
لاہور آیا ہوا ہوں نواز سے پے منٹ لینی تھی😜
@bilalh2165Ай бұрын
Jo Gnrl Fuoj aur mulak ka Dushman ho ose Gadary ke juram me Phansy Di jaye mulak aur Fujh ke Duahman ki muaf na kya jae
@iftikharalikhan4303Ай бұрын
Faiz to be treated according to law. No body above the law. He damaged the country. Otherwise this game will continue and worse . A senior citizen.
@TaimoorKiani-tv1ztАй бұрын
Absar sb jis k pas 30 arb hon us ko yeh perks or privilege kya Karni 😂
@assassinkiller7314Ай бұрын
Jab se Pakistan bna hae generals hamesha se siasat me involve rhe hein
@naveenzehra2269Ай бұрын
Msg a gaya hai in 4 countries ka k asim munir martial law lagany ka anounce karden.aj or abhi or govt ko ghar bhejen.
@ghawasmoeen6714Ай бұрын
Imran Apni Baat kabhi nehi mane ga.???
@amerlovesАй бұрын
Agar 30 arab one faiz nay banaya too uss kay big boss janab izatmab bajwa sahib nay Kitnay banay hoon gay
@PakSahafatАй бұрын
Millions of terabytes !! 😁
@muhammadyaseenyaseenlp2942Ай бұрын
❤
@shafiqmufti3316Ай бұрын
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آصف زرداری اور فیصل واوڈا کے درمیان یہ طے پایا ہے کہ واوڈا صاحب بار بار تسلسل کے ساتھ عمران خان کی جان بچانے کی بات کرکے پی ٹی آئی کے ووٹرز کی ہمدردی سمیٹیں گے اور پھر پیپلز پارٹی میں شامل ہوجائیں گے، پی ٹی آئی پر پابندی لگنے کے بعد یہ ووٹرز بھی واوڈا کے پیچھے پیچھے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں گے اس طرح زرداری اور واوڈا دونوں فائدہ اٹھائیں گے۔
@PacerWalkingАй бұрын
جنرل زید بکر کی بد معاشی کیخلاف ابصار عالم کی خاموشی کو لاکھوں سلام۔ . جنرل زید بکر کی بد معاشی کیخلاف ابصار عالم کی خاموشی کو لاکھوں سلام۔ .
@abbass47Ай бұрын
., absar sab faisal wada , wapda nahi
@MyaliammarАй бұрын
You need confidence
@Pink-Horse786Ай бұрын
Yez Fez Bushra gth jor tha...
@RiazAli-m7rАй бұрын
Mokal wada Jo kehta he kwahesh ho sakte he shatr imran nyazi banegala ke kater perni ko kabe nahe chore gee
@mazharhussain5962Ай бұрын
میڈیا میں آج کل فیصل واڈا کو پاکستان کے معاملات میں بطور پی ایچ ڈی یا سیاست کے آئی جی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے ان کی ساری تگ و دو کا محور ( بقول ان کے اپنے) خان صاحب کو سزا سے بچانا ہے 😀 کیا پی ایچ ڈی صاحب کامیاب ہو سکیں گے 😀
@ghulammustafa47Ай бұрын
میرے خیال میں عمران خان مختلف آدمی ہے اس پر اعتماد کرنا بہت مشکل ہے اور اعتماد کرے گا وہ پچھتاے گا۔ عمران خان پر اعتماد کرنا بہت مشکل ہے ۔ عمران خان کی بنیاد ہی جھوٹ پر مبنی ہے اس لیئے مقبولیت بھی جھوٹ پر مبنی ہے
@PacerWalkingАй бұрын
جنرل زید بکر کی بدمعاشی کیخلاف ابصار عالم کی خاموشی کو لاکھوں سلام۔
@naveenzehra2269Ай бұрын
3 dafa ye msg a gaya hai.
@Cinema_FireАй бұрын
بجلی چوری تو پی ٹی آئی سے آج تک قابو نہیں آئی۔۔۔۔
@fauziakhan6482Ай бұрын
گولی کیوں چلائ 😡
@pakistanlahore6676Ай бұрын
یہ ٹرائل لگتا ھے لندن معاھدے کی کسی ھے
@khurshidabbasi173Ай бұрын
Faisla wahwda is chronically Imran's disciple and Faisal wahwda trying to fill vaccume in PTI also wants to capture top slot in case Imran Khan merges into oblivion God save Pakistan from vicious circle drooling for power.
@asifullahkhanasif6112Ай бұрын
YE PODCAST NT PTI HI. KHAS TAUR SE TERTEB KEA GIA HI
@najamuddin9236Ай бұрын
Absar,it's a sub judice case and you are commenting on this.
@Pink-Horse786Ай бұрын
Absar sahib apna attitude anchor se soft rakha karen..she is young and learning age...you are destroying her confidence. She is wonderful and doing well and she know how to speak. Agar ap ko koee bat ghalt lage to soft tareeqay se jwab den. Ap ka koee haq nahi keh ap national media par dant pila den...
@amerlovesАй бұрын
Faiz koo too kaboo kiya howa haa us koo order dayny waly boos bajwa koo bhee kaboo karoo 100 arab uss say nikal aay gaa
This tout is real black spot on the face of journalism
@horizonsky6Ай бұрын
Yai kaisay ho skta bajwa ko pata na ho k faiz badmash kia kar raha😂
@Mujali1404Ай бұрын
Put your phone down
@horizonsky6Ай бұрын
Faiz badmash....
@zubairaashraf6471Ай бұрын
He wrote these plans and then saved to be used against him.? You guys think that people are stupid and they will believe in whatever crapp you will make up.
@bilquisnaseemraoАй бұрын
Absar Alam. Is so. Venomous and a big. tout of internationally declared corrupted Nawaz.
@badshahfitness8340Ай бұрын
Foj ka tatoo 😂😂😂
@hsafootballworld1321Ай бұрын
Imran Khan bhi kabhi hua karta tha 🤣🤣🤣
@iq2823Ай бұрын
@@hsafootballworld1321 عمران خان عوام کا ٹٹو تھا۔۔۔ کل بھی آج بھی اور آنے والے کل کو بھی۔۔۔۔۔۔۔ کل پونے دو کروڑ ووٹ تھے اس بار سوا چار کروڑ اور اگر اوپن الیکشن ہو بغیر بیلٹ پیپر کے اور پوری دٗنیا میں ہوں تو نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا سے جاپان سے امریکہ ، کینیڈا تک صرف عمران خان کا ہی ووٹ ہوگا۔۔۔۔۔ اسے نہ باجوں کی نہ قاضیوں کی نہ ٹرمپوں کی نہ کسی اور کی کبھی ضرورت تھی اور نہ ہے۔۔۔۔۔ اور نہ ہی ہوگی۔۔۔ اس کیساتھ عوام ہے۔۔۔۔ اور ڈٹ کرکھڑی ہے۔۔۔۔۔ وہ کوئی نوازشریف تھوڑنہ ہے جو جنرل جیلانی کی گود سے جنرل ضیاء سے جنرل آصف نواز سے جنرل مشرف سے جنرل راحیل سے جنرل باجوہ سے جنرل عاصم تک ہے۔۔۔۔۔۔
@iq2823Ай бұрын
@@hsafootballworld1321 شائد آپ کو یہ سچ معلوم نہیں کہ اسٹیبلشیمنٹ کا پورے پاکستان میں اگر کوئی ناپسندیدہ ترین شخص ہے تو وہ نوازشریف ہے۔۔۔۔ نوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم نہ بننے کی وجہ کوئی اور نہیں تھی ایک تو عوام کی نفرت اور دوسری اسٹیبلشیمنٹ کی نفرت بھی شامل تھی۔۔۔۔ کیسے ڈان لیکس کروانے والے کو معاف کیا جاسکتا تھا؟؟؟؟
@iq2823Ай бұрын
فوج نہیں نوازشریف کا دلال، بھڑوہ، نوکر غلام ۔۔۔۔۔۔!
@Voiceofgoodness786Ай бұрын
Tumhara to abaaaa tha ik waqt mein bajwa
@bilalamdАй бұрын
Millions of terabyte to zada hogaya sir 😅
@AmeenKhan-kq1zvАй бұрын
نواز شریف کی حکومت کو ختم کرنا باجوہ صاحب کی بڑی غلطی تھی
@HammadismailHammadАй бұрын
یہ علیحدگی نہیں ہوگی بشری بی بی اور عمران خان ایک ہی رہیں گے یہ علیحدہ نہیں ہوسکتے عمران خان تو بشری کو اپنے مرشد سمجھتا ہے وہ کیسے علیحدہ ہو سکتا ہے یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی یہ پی ٹی ائی والے ایسی فیک نیوز اڑاتے ہیں کہ یہ ہم سے علیحدہ ہو جائے اور ہمیں کھل کے مل جائے لیکن بشری نہیں کھل کر کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتی
@HammadismailHammadАй бұрын
ابصار صاحب یہ تو چوروں سے بھی بزدل ہیں چور کبھی اپنے ساتھی کا نہیں بتاتا اور یہ سب کچھ اگل رہے ہیں
@shahbazahmed7665Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@horizonsky6Ай бұрын
Yai kaisay ho skta bajwa ko pata na ho k faiz badmash kia kar raha😂