Exclusive: D-Chowk Call Explained | Who Arrived at Adiala by Helicopter? Full Inside Story Revealed

  Рет қаралды 279,044

Abdul Qadir

Abdul Qadir

Күн бұрын

Пікірлер: 1 500
@MianMuhammad-b6y
@MianMuhammad-b6y 20 күн бұрын
احتجاج میں جن عظیم پاکستانیوں نے شہادت پائی ہے ان کے لئے قرآن خوانی اور دعا کی اپیل ہے سب پاکستانیوں سے ہمیں ان کا مقروض رہنا چاہیے عمر بھر کے لئے اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین
@Baaji-jd4mj
@Baaji-jd4mj 20 күн бұрын
قران زندہ لوگوں کے لئے ہے مردہ کے لئے وہ جو اپنے اعمال کر گئے اور دعائیں اور جو صدقہ جاریہ باقی اگر ہم قران شریف ترجمہ کے ساتھ زندہ ہوتے زندہ کے لئے پڑھتے اپنے لئے خود پڑھیں تو اج ہمیں جو ملا ذلیل نہ کرتے اج مسلمان کو میسج ذلیل نہ ہو رہی ہوتی
@aleyatz7291
@aleyatz7291 20 күн бұрын
Ameen
@AbdulHakim-s2g
@AbdulHakim-s2g 20 күн бұрын
Q¹q¹ 17:23 ​@@Baaji-jd4mj
@ranaatif18
@ranaatif18 20 күн бұрын
خان کی زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے اور اللہ ہمیشہ ہر اس سچے بندے کے ساتھ ہوتا ہے جو اس کی ڈور کو مضبوطی سے پکڑے رکھتے ہیں. ☝️
@liaqataliliaqatali773
@liaqataliliaqatali773 20 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے میری طرف سے تمام کارکنوں کو دل سے سلوٹ پیش کرتا ہوں
@sairaghafoor2965
@sairaghafoor2965 20 күн бұрын
Role of bibi was outstanding I really appreciate her braveness
@daralkhayaatin
@daralkhayaatin 20 күн бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین
@muhammadsajidshahid9846
@muhammadsajidshahid9846 20 күн бұрын
Aameen sum aameen
@aleyatz7291
@aleyatz7291 20 күн бұрын
Ameen
@nadeemmahmood-m4h
@nadeemmahmood-m4h 20 күн бұрын
Shuokat yousafzai
@musariaz2730
@musariaz2730 20 күн бұрын
قادر صاحب عوام کو مت ورغلانے احتجاج عوام کا حق ہے نوکر بارڈر پر ڈیوٹی کرے
@lisantapadar9056
@lisantapadar9056 20 күн бұрын
We are Indian stand with Imran Khan
@Sarah-sw2os
@Sarah-sw2os 20 күн бұрын
@AbdulGhaffar-wn8gu
@AbdulGhaffar-wn8gu 20 күн бұрын
Thank you
@rabylogs
@rabylogs 20 күн бұрын
@reenairfan
@reenairfan 20 күн бұрын
Thanks a lot @lisantapadar9056
@reenairfan
@reenairfan 20 күн бұрын
@lisantapadar9056 Thanks a lot
@imagecare4356
@imagecare4356 20 күн бұрын
ایسے واقعات کبھی نہیں ہونے چاہئیں پاکستان میں...معصوم جانوں کا ضیاع ناقابل قبول ہے۔
@user-cx1bp1ch9g
@user-cx1bp1ch9g 20 күн бұрын
اڈیالہ جیل کے سامنے احتجاج ہونا چاہیے تھا لیکن یزیدی فوج نے انہیں آگے نہیں جانے دیا اور سبکو شہید کر دیا گیا
@Zeb_zeb804
@Zeb_zeb804 20 күн бұрын
No matter the location, the loss of innocent lives is unacceptable. Human life is precious, and such incidents should never occur.
@harissohail-lh7
@harissohail-lh7 20 күн бұрын
Establishment par trust nahin kia jaa sackta, Imran khan ko chaye ki in say dialog karay power main aye aur establishment ki power ko khatam karay jaisay turkey main tayab urdawan nay kia tha, apni marzi kay bregadiar lagaye army main aur phr army reform ki.
@zarrinkhan3490
@zarrinkhan3490 20 күн бұрын
@@harissohail-lh7 yeh but there ia a huge difference in pak army and turkey army, from beginning pak army holds all the powers and their powers are all above other authorities, they have more power than PM and president. Actually they rule the country by back doors and pm acts according to their ordee
@nazneenakhtar2063
@nazneenakhtar2063 20 күн бұрын
​@@zarrinkhan3490exactly, could be changed law accordingly... take power gradually 😊 from FEDERAL 'B'area Karachi PAKISTAN 🇵🇰🤲🏽
@saeedakhtarsan
@saeedakhtarsan 20 күн бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی نصیب کرے اور ان فرعونوں کی قید سے رہائی نصیب کرے اور پاکستان پر حکمرانی نصیب کرے آمین ثم آمین اور تحریک کے شہداء کے اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@abidamgardezi7925
@abidamgardezi7925 20 күн бұрын
*اس سے کیا فرق پڑتا ھے اگر ڈی چوک کی کال تھی یا نہیں تھی کسی کنجر کو گولی چلانے کا حق کسی کو نہیں تھا گولی کیوں چلائی؟*
@aashaikh3463
@aashaikh3463 20 күн бұрын
میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ پاکستانی فوج کے جنرل عاصم منیر کے حکم پر اپنے ہی پاکستانیوں کا 26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں قتلِ عام کرائے گی۔ یہ پاکستانی فوج اپنی ہی نظر میں گر چکی ہے۔ اس پاکستانی فوج نے جو زخم اپنے ہی پاکستانیوں کے جسموں پر لگائے ہیں، وہ ہم کبھی بھی نہیں بھول سکتے۔ ہم اسے کبھی بھی نہیں بھولیں گے۔
@shabanalatif6133
@shabanalatif6133 20 күн бұрын
D chouk kisi k baap k hay k odher nahi ja sakte
@KamranShah-j1v
@KamranShah-j1v 20 күн бұрын
Right
@inamsheikh2207
@inamsheikh2207 20 күн бұрын
Bus maslay ko uljha rahay hein. Royasati Gunda gardi Namanzoor.
@noobgamer91613
@noobgamer91613 20 күн бұрын
Right
@rehanashabbir2128
@rehanashabbir2128 20 күн бұрын
Abdul Qadir Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen
@angel-ko2rd
@angel-ko2rd 20 күн бұрын
Ameen soma Ameen 🙏🏻 🤲🏻
@Amjadparwez-u5d
@Amjadparwez-u5d 20 күн бұрын
خان ھر حال میں جیتے گا خان سچا لیڈر ھے
@MonaNaz-q2p
@MonaNaz-q2p 20 күн бұрын
inshallah
@Sarah-sw2os
@Sarah-sw2os 20 күн бұрын
Inshallah 🙏
@fazalkhaliq5725
@fazalkhaliq5725 20 күн бұрын
Inshallah
@imishq36
@imishq36 20 күн бұрын
Inshallah
@jutt42001
@jutt42001 20 күн бұрын
Inshallha ❤
@SabiralikhanSwati
@SabiralikhanSwati 20 күн бұрын
اتنا بڑا ظلم ہوا کفر ہوا لاشوں کا تمسخراڑایا گیا ، وزیراعظم کا افسوسناک بیان آ یا ،شکری آ رمی چیف صاحب شکریہ پاک فوج،بے حد دکھ ہوا
@noshistar1955
@noshistar1955 20 күн бұрын
دل بہت دکھی جے اور ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ یہ سب ہو گیا
@saminakhurshid891
@saminakhurshid891 20 күн бұрын
عوام کا حق تھا اور ہے کہ جہاں مرضی احتجاج کریں انکی ایسی حرکت معاف نہیں کی جا سکتی عوام شدید غم و غصہ میں ہے
@SaidSalam-vh2ih
@SaidSalam-vh2ih 20 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@Banaras.hussain76
@Banaras.hussain76 20 күн бұрын
احتجاج عوام کا حق ہے جہاں بھی کریں مسلہ یہ ہے گولی کیوں چلائی گی ہےکیا Dچوک انڈیا کا حصہ ہے ?
@suriakhatoon7682
@suriakhatoon7682 20 күн бұрын
بلکل
@alimiah4487
@alimiah4487 20 күн бұрын
No, but your government is agent of India
@FaizanMalik-ij9ld
@FaizanMalik-ij9ld 20 күн бұрын
Exactly 💯
@adnanmuhammad1216
@adnanmuhammad1216 20 күн бұрын
انشاء اللہ عمران خان کامیاب ھو نگے انشاء اللہ
@RafiyaAmjad-nd6gi
@RafiyaAmjad-nd6gi 20 күн бұрын
We all true Pakistani are with imrankhan may Allah help him and us ameen
@MariumMehmood-l6h
@MariumMehmood-l6h 20 күн бұрын
Proud Of The Nation Zindabad One and Only IMRAN Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@WaqarAhmed-yn5kq
@WaqarAhmed-yn5kq 20 күн бұрын
اب تو مجھے عمران خان کی طرف سے بڑی تشویش ھے اللہ سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو آ پنے حفظ و امان میں رکھے اور کامل صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
@Naveeda-c9h
@Naveeda-c9h 20 күн бұрын
بھت زبردست طریقے سے بات کی لمبی لمبی تمہید نہیں باندھی
@AbdulHameedLone-k1y
@AbdulHameedLone-k1y 20 күн бұрын
پہن یک ھے قادر یہ صرف ٹاہیگرز کی فالونگ چاھتا ھے۔میں. 26 نمبر چونگی پہ میں موجود تھا۔
@javedinfotech
@javedinfotech 20 күн бұрын
agreed
@msaleem3529
@msaleem3529 20 күн бұрын
w.salam.. jeety rahen...❤❤
@RajaayubKhan-ei8hc
@RajaayubKhan-ei8hc 20 күн бұрын
ناپاک فوج مردہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@fazalkhaliq5725
@fazalkhaliq5725 20 күн бұрын
❤❤❤Only IMRAN KHAAAAN
@RajaayubKhan-ei8hc
@RajaayubKhan-ei8hc 20 күн бұрын
@@fazalkhaliq5725 عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@MazharAbbas-qs4we
@MazharAbbas-qs4we 20 күн бұрын
یہ جو لوگ نہیں آئے ان سبکو علم تھا کیا ہونے والا ہے ڈیتھ چوک میں
@shehnazkhan8952
@shehnazkhan8952 20 күн бұрын
میں یہ سمجھتی ہوں کی حکومتی لوگوں نے confusion بنایا کیوں کے گدی کو چھوڑنا آسان نہیں دو سال کے عیش کیسے چھوڑ دیں
@nazishrat3694
@nazishrat3694 20 күн бұрын
Bilkul thk ha asl m ye sb yazeediat ye hi krwa rahe han
@Muhammad-je7qj
@Muhammad-je7qj 20 күн бұрын
حضرت ابو ہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے کسی مسلمان کے قتل میں آدھے کلمے سے بھی اعانت کی وہ قیامت کے دن اللہ کے سامنے اس حالت میں آئے گا اس کی پیشانی میں لکھاہ ہوگا کہ:” یہ شخص اللہ کی رحمت سے محروم ہے۔“ ( سنن ابن ماجہ )
@touseefahmed8837
@touseefahmed8837 20 күн бұрын
پاکستان زندہ باد۔ عمران خان زندہ باد۔ ❤❤❤❤❤❤
@Nadeemkhan-z6s
@Nadeemkhan-z6s 20 күн бұрын
میں قسم دیں سکتا ہوں 2500 سے ذیادہ لوگ شہید ہوئے ہیں میری ایک شخص سے بات ہوئی ہیں وہ وہاں موجود تھا سڑکوں پر سے ہی رات کو لاشیں غائب کردی تھی
@javedinfotech
@javedinfotech 20 күн бұрын
we love imran khan
@shehnazkhan8952
@shehnazkhan8952 20 күн бұрын
ہم پردیس میں بیٹھے آپ سب کے لیے دعا کرہیں ہیں اور یعقیں ہے کے ان ظالموں کا برا انجام ہوگا
@fazalkhaliq5725
@fazalkhaliq5725 20 күн бұрын
Inshallah
@shabbirbilloo280
@shabbirbilloo280 20 күн бұрын
Imran khan Zindabad
@kaneezadnan9736
@kaneezadnan9736 20 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ۔اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@shahzain3261
@shahzain3261 20 күн бұрын
بالکل صحیح کہہ رہے ہو آپ
@ViralKIDSChannel
@ViralKIDSChannel 20 күн бұрын
جھوٹ اور سچ سے نکل کر شہداء اور زخمیوں کو فوری انصاف دلانے یا انکا بدلہ لینے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے ورنہ ملک کے فرعون اسی طرح عوام کو قتل کرتے رھیں گے
@Baaji-jd4mj
@Baaji-jd4mj 20 күн бұрын
‏🚨 ریڈ الرٹ: عمران خان کو قتل کرنے کا ایک منصوبہ ڈسکس کیا جا چکا ہے اور یہ بشریٰ خاتون کی رہائی سے پہلے کیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر عمل ہوتے ہی “پاکستان کھپے” جیسے ایک بیان دیا جائے گا جو لوگوں کو ٹھنڈا کرنے کے کام آئے گا۔ تاہم، ہم ذاتی طور پر یقین نہیں رکھتے کہ عمران خان کا قتل کیا جائے گا، ان وجوہات کی بنا پر جو ہم پہلے ہی اپنی ٹویٹس میں بیان کر چکے ہیں۔ لیکن یہ اطلاعات تصدیق شدہ ہیں۔ ہم واضح طور پر اور مکمل اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ بشریٰ خاتون کو جان بوجھ کر رہا کیا گیا۔ ان کی بہادری کو جان بوجھ کر نمایاں کیا گیا، اور انہیں فائرنگ کے دوران محفوظ رکھا گیا کیونکہ ہجوم خود قیادت کر رہا تھا، بالکل ویسا جیسے بنگلہ دیش کے لوگ۔ سوچنے کی باتیں: •بشریٰ خاتون کو کیوں رہا کیا گیا اور دوبارہ گرفتار کیوں نہیں کیا گیا، حالانکہ کسی کو بھی جیل میں رکھنے کے لیے جعلی مقدمے بنانا کوئی مشکل کام نہیں؟ •انہیں سعودی عرب مخالف بیان دینے پر کیوں مجبور کیا گیا، وہ بھی ریکارڈ شدہ، جو ممکنہ طور پر رہائی سے پہلے کئی بار سنا گیا ہوگا؟ •انہیں اتنا بہادر کیوں دکھایا گیا اور وزیر داخلہ نے جان بوجھ کر ان کا نام کیوں لیا کہ وہ پارٹی کو کہیں اور احتجاج کرنے سے روک رہی ہیں؟ •وہ مظاہرے سے بھاگ گئیں، یہ دعویٰ کیا گیا، لیکن پھر بھی راستے میں گرفتار کیوں نہیں ہوئیں، جب کہ حسن ابدال سے بھی لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا تھا؟ ہمیں دھوکہ مت دو۔ پنجابی اور عمران بے وقوف بن سکتے ہیں، ہم نہیں۔ بشریٰ بی بی کے بارے میں مزید تفصیلات جلد شیئر کریں گے۔ ہم یہاں فالوورز یا ذاتی فائدے کے لیے نہیں ہیں۔ ہماری ذاتی زندگی میں اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے پاس ہر وہ چیز ہے جو کوئی سوچ سکتا ہے۔ لیکن یہ ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے کہ جو معلومات ہمارے پاس ہیں وہ عوام تک پہنچائیں۔ ہم سیاست سے کوئی تعلق نہیں رکھتے لیکن پاکستان کے غریب اور مظلوم لوگوں کے بارے میں فکر مند ہیں۔ ہمیں عمران خان سے بہت سے اختلافات ہیں-جو ہماری رائے میں ایک “گھریلو” خاتون کے زیر اثر آئے اور انہوں نے پردے کے پیچھے سب کچھ کنٹرول کیا-لیکن ہم جانتے ہیں کہ بغیر ثبوت کے الزامات لگانے کی سنگینی کیا ہے۔ یقین رکھیں، ہم جو کچھ بھی کہتے ہیں، وہ تصدیق شدہ حقائق پر مبنی ہوتا ہے۔ ‎#IslamabadMassacare ‎@enkidureborn ‎@sabine_kayani
@Ms_UK6
@Ms_UK6 20 күн бұрын
قصاص واجب ہو چکا ہے۔
@Amjadparwez-u5d
@Amjadparwez-u5d 20 күн бұрын
لیڈر کی طرح ورکر بھی کندن بن جائے تو انقلاب اتاھے
@hafsamushtaq779
@hafsamushtaq779 20 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے ہماری عمر بھی انہیں لگا دے
@lisathegreat1000
@lisathegreat1000 20 күн бұрын
عبدالقادر بیٹا ! ❤️آج کے اس بہترین پروگرام کیلۓ 🇨🇦🇺🇸سے ہم سب فرینڈز اور فیملیز کی طرف سے !Bravo 🙌 🙌🙌👍👍👍🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌
@Nadeemkhan-z6s
@Nadeemkhan-z6s 20 күн бұрын
میں قسم دیں سکتا ہوں 2500 سے ذیادہ لوگ شہید ہوئے ہیں میری ایک شخص سے بات ہوئی ہیں وہ وہاں موجود تھا سڑکوں پر سے ہی رات کو لاشیں غائب کردی تھی
@TKRAR3
@TKRAR3 20 күн бұрын
Os pass ko video vagra nhi lya ​@@Nadeemkhan-z6s
@IshaqAhmed-t1s
@IshaqAhmed-t1s 20 күн бұрын
Allah Imran Khan ki hifazat farmai Ameen
@farooqakram4867
@farooqakram4867 20 күн бұрын
Dose not matter , dchowk or hell, there is no excuse for criminal act by army and government
@worldview6669
@worldview6669 20 күн бұрын
بالکل ٹھیک کہا اللہ آپکو خوش رکھیں
@salehaali100
@salehaali100 20 күн бұрын
Masha Allah Abdul Qadir app ko Allah salammet rekhae.
@iftikharshah6245
@iftikharshah6245 20 күн бұрын
یا اللہ خیر کر۔عمران خان کی حفاظت فرما پروردگار
@cricketlovers1686
@cricketlovers1686 20 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سرجی
@shagufta_khan
@shagufta_khan 20 күн бұрын
Aap bhi apna bahut sa khayal rakiya ga Allah Hafiz Abdul Qadir ❤ اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻
@RashidAhmed-lf7ok
@RashidAhmed-lf7ok 20 күн бұрын
Khoon ka badla khoon hai
@firoznasrullah3357
@firoznasrullah3357 20 күн бұрын
According to me many mentioned D-Chouk as destination, not in one day but steadily, by IK, Bushra Bibi, Aleema Khan, Gandapur & others.
@ismahnisa8753
@ismahnisa8753 20 күн бұрын
اللہ تعالی عمران خان کی اور عمران خان کے تمام چاہنے والوں کی اور سپورٹرز کی جان مال اور عزت کی حفاظت فرمائے امین اور غیب سے مدد فرمائے امین اور دشمن کی سازش کو ناکام بناے امین
@nighatkhan4438
@nighatkhan4438 20 күн бұрын
Ameen summa Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
@iqbalshaikh4431
@iqbalshaikh4431 20 күн бұрын
Excellent analysis informative vlog we stand with Imran Khan and PTI leader's and worker's Allah bless them All stay safe Abdul Kadar and others anchors who's true reporting
@munawarahmad5557
@munawarahmad5557 20 күн бұрын
بشری بی بی گھر رہ کر دعا کے ذریعہ خان کی رہائی اور پارٹی کی خدمت کرے سیاست کی سدھ بدھ نہ ھونے کی وجہ سے اسے سامنے نہیں آنا چاھیئے یہ بات پارٹی کو نقصان دے رھی ھے
@Dr.HinaIrshadOfficial
@Dr.HinaIrshadOfficial 20 күн бұрын
Aesa kesay ho sakta ha k life partner hi ghar baith jaya
@abidamgardezi7925
@abidamgardezi7925 20 күн бұрын
آپ یہ مشورہ اپنی بیوی بہن بیٹی اور ماں کو دیں اپنے شریک ِحیات کے ساتھ ایسے معاملات میں
@nazneenakhtar2063
@nazneenakhtar2063 20 күн бұрын
TRAINING, ground mea uterny hee sy aaey gi😮 mistake, mistake than success 😊 from FEDERAL 'B'area Karachi PAKISTAN 🇵🇰🤲🏽😊
@MuddssersamSam
@MuddssersamSam 17 күн бұрын
You are totally wrong everyone has right to participate in politics not only MPA or MNA
@hameedmalik7394
@hameedmalik7394 20 күн бұрын
زبردست ویلاگ صلح جو عبد القادر بیٹا اللہ تعالیٰ ھمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
@NazirAhmad-b4x
@NazirAhmad-b4x 20 күн бұрын
جو بھی ہوا افسوسناک ہوا۔
@misbahsaleem8122
@misbahsaleem8122 20 күн бұрын
Allah taala Hamary leader imran khan ki hifazat karay ameen
@SaimakhalidKhalidsaima
@SaimakhalidKhalidsaima 20 күн бұрын
Imran Khan ziñda bad❤
@iqbalsabri7538
@iqbalsabri7538 20 күн бұрын
اسلام وعلیکم قادر بھائی شکریہ آپ کا پتا ہے کہ کون کون مخلص ہے خان صاحب کے ساتھ
@sajjadhussain1860
@sajjadhussain1860 20 күн бұрын
Abdul Qadar you have bright future ahead..
@Babarkhankallar
@Babarkhankallar 20 күн бұрын
اللہ آپکو صحت دے آپکا شکریہ اپنا خیال رکھنا الله حافظ
@ZainabAslam-e5k
@ZainabAslam-e5k 20 күн бұрын
سلامت رہیے بھائی اس کنفیوژن مایوسی اور دکھ کے وقت میں نا اپ نے بہت اچھا ولاگ کیا اور بہت اچھے طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی
@BakhtMeen-o8b
@BakhtMeen-o8b 20 күн бұрын
عبدلقادر بہایی اپکا بات حقیقت ہو تے ہے اپکا ویلاک میں بہت سنتا ہوں
@Zoo45668
@Zoo45668 20 күн бұрын
زیادہ سے زیادہ لوگوں کو یہ شعور دیں کہ انہیں اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔
@hameedmalik7394
@hameedmalik7394 20 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو فتح دے اور رہائی دے آ مین ثمہ آمین
@noushikhan2832
@noushikhan2832 20 күн бұрын
Allah pak imran khan ko apny hifzo emaan me rakhy.Ameen
@fahadnaeem3616
@fahadnaeem3616 20 күн бұрын
Hum ny itny zyada pakistani bhai kho dye....ALLAH unko janatul firdous mn alaaa muqam ata farmaye....aameen.... Ab hum khan sb. Ko ni kho sakty ....plz apny voters se kuch na chupya jae....ghadar & wafadar samny rkhny chahyen....
@mujeeburhaman8554
@mujeeburhaman8554 20 күн бұрын
وعلیکم سلام عمران خان زندہ باد
@shahid_F39
@shahid_F39 20 күн бұрын
Mashallah ap ka bilqul Sach par mabni hai 💕👌
@syedkhurramnadeem309
@syedkhurramnadeem309 20 күн бұрын
Thanks for all the information you share with authenticity. Keep hard work. You are the asset of Pakistan. I salute your journalism. Pakistan Zindabad.
@NaginaAbro
@NaginaAbro 20 күн бұрын
Walekum Asalam bht khub atna bda crowed tha tu us ko guide krne k lye leader ship ka hona zarori tha berister gohar n jo kuch kaha yh kafi nhi h jo kuch howa bht dukh or nakable talafi h sukriya Abdul Qadir sari information k lye
@MubashirG-f1p
@MubashirG-f1p 20 күн бұрын
Jin ki jan gai wo sub se important h
@touseefahmed8837
@touseefahmed8837 20 күн бұрын
@@MubashirG-f1p وہ تو بے گناہ ہے۔ اصل مجرم اللہ کے عذاب سے پچ نہیں پاۓ گا۔
@VickyArfeen-h7c
@VickyArfeen-h7c 20 күн бұрын
Pakistan Imran Khan Pakistani One Sab Pakistani Khuda ki hifazat me rehy ameen
@SajidAliMdx
@SajidAliMdx 20 күн бұрын
قادر بھائی ڈی چوک تھا کال تھی جی
@ghassanhamid8320
@ghassanhamid8320 20 күн бұрын
InshAALLAH everything will be fine Ameen Suma Ameen ❤
@oficeroyal4298
@oficeroyal4298 20 күн бұрын
dilchasp aur haqiqat py mebni baatain ki hain bhai aap ny .god bless u
@abidABID-zl7mn
@abidABID-zl7mn 20 күн бұрын
W alequm salaam Allah pak khan ki hifazat farmay ameen ❤
@worldinformation_786
@worldinformation_786 20 күн бұрын
Only imran khan
@yarmohammadkhan8310
@yarmohammadkhan8310 20 күн бұрын
اللّٰہ سبحانہ وتعالی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
@ArdFhu
@ArdFhu 20 күн бұрын
❤❤❤❤❤بیٹا مجھے تماری باتیں ٹھیک لگتی ہیں اللہ تمیں اور پاکستان عمران خان پی ٹی آئی ورکرز کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 😭😭😭😭😭
@trailsparksexplorer9207
@trailsparksexplorer9207 20 күн бұрын
Aslam-O-alikum Abdul qadir sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
@sabihakhanum3209
@sabihakhanum3209 20 күн бұрын
Ap ne es vlog k liay bahut mehnat ki ho gi. Itni aham khabrein dainay ka bahut shukria. Jazak Allah. Love you bhai ❤❤❤
@yarmohammadkhan8310
@yarmohammadkhan8310 20 күн бұрын
عبد القادر بھائی میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں 💖 دل کی گہرائیوں سے ❤️ اللّٰہ سبحانہ وتعالی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
@alidon8297
@alidon8297 20 күн бұрын
Imran khan❤
@sajidaali5338
@sajidaali5338 20 күн бұрын
Thanks For Sharing Vide Is Good 👍🤲
@shabinIqbal-d4v
@shabinIqbal-d4v 20 күн бұрын
Allah pak Hajji AbdulQadir ko mazeed kamyabi aata frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰
@amerqureshi7273
@amerqureshi7273 20 күн бұрын
thanks for sharing and truth
@rimshajawed4852
@rimshajawed4852 20 күн бұрын
May Allah Pak have mercy on this country ameen ❤❤
@nasrullahchaudhary9820
@nasrullahchaudhary9820 20 күн бұрын
آپ ٹھیک کہ رہے ہیں۔ میں رات کو سن نہیں سکا نجی مصروفیات کی وجہ سے۔
@usmanshah5979
@usmanshah5979 20 күн бұрын
Ali Amin announced before the March that we will not back from D chowk without release of Imran khan so supporters were mentally prepared to stay on D chowk it is not fair to leave the supporters alone 😢😢😢😢😢
@ghosiaazam3878
@ghosiaazam3878 20 күн бұрын
At least some leadership would have taken measures to make sure people leave that area in this critical situations.but I will also say none was expecting this brutaly.sometimes your brain dies not in these situations.
@NoorMohammad-nm5sh
@NoorMohammad-nm5sh 20 күн бұрын
وَعَلَیٌکُم السَّلآمُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَکٰاتُہ بھائی صاحب❤
@GhulamMuhammad-zf1rd
@GhulamMuhammad-zf1rd 20 күн бұрын
وعلیکم اسلام ❤️
@GhulamMuhammad-zf1rd
@GhulamMuhammad-zf1rd 20 күн бұрын
ارشد شریف شہید ❤️ دل
@babarali1054
@babarali1054 20 күн бұрын
Qadir bhai we lives in Europe believe me we are mentally very disturbed
@vloggerinuae9687
@vloggerinuae9687 20 күн бұрын
احتجاج میں اب سب کو اپنی حفاظت کے لیے حتیار اپنے ساتھ لانا چاھیے
@shaheenyounas8082
@shaheenyounas8082 20 күн бұрын
Ji haan hatear phle afgani terrorist nehi phle polic per chlaie or force ko gari ke neeche Ronda wo afgani Jo us jathe mein shamil the
@Mimijani-nf4mj
@Mimijani-nf4mj 20 күн бұрын
In Sha ALLAH moqafaty Amal jaldi ho ga
@user-cx1bp1ch9g
@user-cx1bp1ch9g 20 күн бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثمہ آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@KhalidKhan-pz5de
@KhalidKhan-pz5de 20 күн бұрын
Allaha pak Imran Khan ko apnay hifzon aman me rakhay SB bolo amen 🤲
@BilalKhan22444
@BilalKhan22444 20 күн бұрын
Imran Khan❤❤❤❤
@sadafafzal8302
@sadafafzal8302 20 күн бұрын
U have been very good to provide facts and not ur opinion!! Miscommunication happens.. maybe! But innocent lives have been killed and for that there should be accountability. Please let us know about any news on Imran Khan
@cricketlovers1686
@cricketlovers1686 20 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@tahiraarween2581
@tahiraarween2581 20 күн бұрын
Wa alaikum assalam Jeety rahiy🤲
@NoorAinAbbas-l8j
@NoorAinAbbas-l8j 20 күн бұрын
جب تک آخری سانس ہو گا خان کے ساتھ کھڑے رہے گا ۔❤❤❤❤
@aneelaarshad4993
@aneelaarshad4993 20 күн бұрын
بہت اچھا تبصرہ
Мен атып көрмегенмін ! | Qalam | 5 серия
25:41
人是不能做到吗?#火影忍者 #家人  #佐助
00:20
火影忍者一家
Рет қаралды 20 МЛН
СИНИЙ ИНЕЙ УЖЕ ВЫШЕЛ!❄️
01:01
DO$HIK
Рет қаралды 3,3 МЛН
Laiba Khan | Imran Ashraf | Mazaq Raat Season 2 | Ep 175 | Honey Albela | Sakhawat Naz
43:13
Война, Сирия, цены: как прошла прямая линия Путина
33:29
BBC News - Русская служба
Рет қаралды 38 М.
В Брюсселе решают, как быть с Украиной
1:46
Euronews по-русски
Рет қаралды 31 М.
Matiullah Jan Gives BIGGEST NEWS | Sahafi | Neo News | JF2W
9:16
Talk Shows Central
Рет қаралды 46 М.