Exclusive Interview of Allama Gulam Raza Naqvi of SMP

  Рет қаралды 12,599

bulb365

bulb365

Күн бұрын

1st interview of Molana Ghulam Raza Naqvi head of SHIA MOVEMENT PAKISTAN (SMP) after 18 years of wrong imprisonment in Lahore Pakistan,
Interview was taken by Voice of Shia , we thank there effort and support for propagating the message of truth
ISIS exposed, daish a wahabi terrorist exposed
Questions asked to Molana are following:
جس میں علامہ غلام رضا نقوی نے سپاہ محمد کے مقاصد اور تفصیلات کے ساتھ ساتھ اپنی زاتی زندگی کے بارے میں بھی مومنین کو اگاہ کیا ۔
پوچھے جانے والے سوالات :
اپنے اور اپنی فیملی کے بارے میں کیا بتانا چاہیں گے ؟
دینی اور دنیاوی تعلیم کہاں سے حاصل کی ؟
آپ کو سپاہ محمد بنانے کی کیا ضرورت پیش آئی ؟
سپاہ محمد کی بنیاد کب رکھی ؟
آپ کی پوری جوانی جیل میں گزر گئی اس حوالے سے کیا کہیں گے ؟
جب آپ جیل میں گئے تو آپ جوان تھے ابھی آپ بزرگ ہو چکے ہیں کیا جیل کی مشکلات نے آپ کے ارادوں کو کمزور تو نہیں کر دیا ؟
کیا اہل سنت بھی سپاہ محمد کا حصہ تھے ؟
آپ پر کیا الزامات لگائے گئے تھے اور ابھی رہائی کس طرح ملی ؟
ہم نے سنا ہے آپ کو رہائی سے پہلے آپ کو امام زمانہ علیہ السلام کی خواب میں زیارت ہوئی اس حوالے سے کیا کہیں گے ؟
بدقسمتی سے ہمارے ملک میں بہت سے عسکری تنظیمیں کام کر رہی ہیں جن کا کام قتل و غارت ہے اس حوالے سے کیا کہیں گے ؟
دنیا میں بین الاقوامی سازش ہو رہی ہے عراق اور شام میں اولیا اکرام معصومیں علیہم السلام اور امبیا اکرام کے مزارات کو مسمار کیا جا رہا ہے آپ اس حوالے سے کیا کہیں گے ؟

Пікірлер: 87
Jirga-23 Nov 2013-Part 1
22:21
Geo News
Рет қаралды 52 М.
Magic or …? 😱 reveal video on profile 🫢
00:14
Andrey Grechka
Рет қаралды 68 МЛН
Nastya and balloon challenge
00:23
Nastya
Рет қаралды 28 МЛН
Magic or …? 😱 reveal video on profile 🫢
00:14
Andrey Grechka
Рет қаралды 68 МЛН