Exclusive Interview with Balochistan National Army Commander Sarfraz Banglazai - Jirga - Saleem Safi

  Рет қаралды 243,230

Geo News

Geo News

Күн бұрын

#JIRGA | #SaleemSafi | 21th January 2024
Guest: Balochistan National Army Commander Sarfraz Banglazai
Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.
Timings
Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#SarfrazBanglazai
#balochistan
#saleemsafi

Пікірлер: 895
@hussainamjad9443
@hussainamjad9443 11 күн бұрын
اچھا پروگرام ۔بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں اصلاحات بہت ضروری ۔ روزگار کے مواقع ، صحت و تعلیم کا بندوبست بہت اہم ۔
@Syed-I-Gilani
@Syed-I-Gilani 7 ай бұрын
خوش آمدید سرفراز بنگلازئی صاحب ہم سب خوش ہیں اللہ کرے باقی لوگ بھی وطن آئیں اور اپنے ملک اور اپنی قوم کی خدمت کریں آمین .کوئی شک نہیں کہ بلوچ لوگ غیرت مند قوم ہیں اور پاکستان کا فخر ہیں .
@Imad_Arman
@Imad_Arman 7 ай бұрын
Kithna jot thobah
@MuhammadDilshad-pl9lr
@MuhammadDilshad-pl9lr 7 ай бұрын
شاباش ماشاء اللہ
@MarwaanBaloch
@MarwaanBaloch 7 ай бұрын
بلوچستان میں ہزاروں لوگوں بندوق اٹھایا ہوا ہے یہ دو کوڑی کا آدمی کے آنے سے تمہاری فوج نہیں بچ سکتا ہے
@Tamsilabaloch7690
@Tamsilabaloch7690 7 ай бұрын
G Pakistan ka fakhr hain qk har cheez Pakistan ko balochistan se mil rha hain qk balochon ki khud ki zindagi kesi guzar rahi hain riyasat kia kia zulam kr rhi hain oski kisi ko koi parwh nhi
@user-ex3ib8cm5i
@user-ex3ib8cm5i 7 ай бұрын
​@@Imad_Arman mere Bhai Tum log India ki BAAT manty ho. Wo jhoot bolty hain
@user-ms3mg4ut2l
@user-ms3mg4ut2l 7 ай бұрын
Riasat ko bhi chahye K Ab Balochistan ko uska Haq de..As A Punjabi Stand with my baloch Brothers and Sisters
@asmahameed6907
@asmahameed6907 12 күн бұрын
اگر آپ یہی بات بحیثیت ایک مسلمان کہتے تو ثواب بھی ملتا کیونکہ آگر آپ مسلمان ہیں تو یہ بات بخوبی جانتے ہوں گے کہ روزِ قیامت پنجابیت یا لسانیت نے ہمارے کسی کام نہیں آنا بلکہ اسلامیت نے ہمارے کام آنا ہے۔
@user-ms3mg4ut2l
@user-ms3mg4ut2l 12 күн бұрын
@@asmahameed6907 جو پرسوں پنجا بیوں کیساتھ کیا گیا اگر اسلام کو دیکھتے تو ایسا نا کرتے
@ferozshah6305
@ferozshah6305 11 күн бұрын
😊😊 ​@@asmahameed6907
@mwaseem932
@mwaseem932 10 күн бұрын
​@asmahahemeed6907 he said as a punjabi bcz bloch considers punjabies as there enemies
@user-cm9fl4oq6z
@user-cm9fl4oq6z 9 күн бұрын
I'm also Punjabi but bloach are our brothers
@VOTNEWSHd-ii2sv
@VOTNEWSHd-ii2sv 7 ай бұрын
قومی دھارے میں شامل ہونیوالے بلوچ بھائیوں کی عظمت کو سلام،باغی بلوچوں کو سبق سیکھنا چاہیے ایک ہندو ملک کشمیر کو ہڑپ کرنے کی غرض سے بلوچوں کو اکساتا ہے اور انہیں اپنے پیارے وطن کے خلاف استعمال کرتا ہے.خدارا اپنے وطن سے پیار کریں،کسی ہندو اور دشمن ملک کا آلہِ کار مت بنیں🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@user-yb5ex4on6i
@user-yb5ex4on6i 7 ай бұрын
جزاك الله اللہ نگہبان ہو آپ کا
@Ghulam.Muhammad.0099
@Ghulam.Muhammad.0099 7 ай бұрын
Ye sub ap logon ki sazisha he😅
@azamzehri2741
@azamzehri2741 7 ай бұрын
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ریاست اور ناراض بلوچوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے اور سننے کی توفیق دے تاکہ ہماری مشکلات میں آسانی پیدا ہو اور ہم غربت سے چھٹکارا پاسکیں اور ترقی کرسکیں ۔
@adnancheema6277
@adnancheema6277 7 ай бұрын
بلوچ اور بلوچستان ہمارا فخر اور ہمارے سر کا تاج ہیں اور انڈیا را ایجنسی جلد از جلد زلیل ہوگی
@HalmaziHalmazo-zx9xm
@HalmaziHalmazo-zx9xm 7 ай бұрын
👍🏻🇵🇰🌹
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین
@hamzaafridi7628
@hamzaafridi7628 7 ай бұрын
How come your R&AW doing anything about 26-11??@@jang-e-bahadur
@dohafatima
@dohafatima 7 ай бұрын
Kia isi her ghar k bachay k mind ko read ker rahi hoti hey ​@@jang-e-bahadur
@rafeeuddinpirzada142
@rafeeuddinpirzada142 11 күн бұрын
Dying Declaration 1925 میں لاھور ھائی کورٹ کے دو انگریز ججوں نے فیصلہ دیا کہ، "مرتے ہوئے پنجابی کے بیان پر کبھی، بھروسہ مت کرنا. وہ خود تو ڈوب رہا ہوگا، دوسرے کو بھی ڈبونے کی کوشش کرے گا."
@user-ew2qc7gj3y
@user-ew2qc7gj3y 7 ай бұрын
بنگلزئی صاحب دعا ھے الله تعالی آپ کو اپنے نیک ارادوں میں ثابت قدم رکھے اور آپ اپنی صلاحیتوں کو نیک مقصد کے لئے استعمال کریں آمین 🤲
@zakirkazmi5582
@zakirkazmi5582 7 ай бұрын
آزاد اور خود مختار ملک اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے پاکستان ملک خداداد اسلام کا مضبوط قلعہ ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس نعمت کی قدر کی توفیق دے وطن کا غدار کافر اور منافق سے بھی بدتر ہوتا ہے وطن سے وفاداری ایمان کی علامت ہے
@taraksultan8022
@taraksultan8022 7 ай бұрын
سرفراز بھائی کو بہت بہت سلام
@AliImam-us4rf
@AliImam-us4rf 5 күн бұрын
Bohat khoob khooni ko salam karo
@muhammadsuleman9328
@muhammadsuleman9328 4 күн бұрын
​@@AliImam-us4rfPakistani army 👹
@muhammadsuleman9328
@muhammadsuleman9328 4 күн бұрын
Sarfaraz we miss u ❤️
@user-rahman99
@user-rahman99 7 ай бұрын
الله تعالی ہم سب مسلمانوں کو ایک قوم بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین😢😢😢
@JAWAD.AHMAD.
@JAWAD.AHMAD. 7 ай бұрын
Amen
@mhasnainkhan3782
@mhasnainkhan3782 7 ай бұрын
آمین ثم آمین ❤
@user-sz1rd7wh8t
@user-sz1rd7wh8t 7 ай бұрын
Ameen
@muhammadmunawar9489
@muhammadmunawar9489 7 ай бұрын
lanatullahe alazzaalemen
@youssefaazam1497
@youssefaazam1497 7 ай бұрын
یہ ناممکن ہے کیونکہ مثال کے طور پر پنجاب کی اتنی قومی اسمبلی میں سیٹیں رکھی گئی ہیں کہ باقی تین صوبے جیت جائیں پھر بھی حکومت نہیں بنا سکتے اس سے معلوم ہوا کہ پنجاب کی جھوٹی میجارٹی بتاکر باقی صوبوں کو غلام بنانے کا فیصلہ ہے اس فیصلے کو گوادر کے سمندر میں دفن کرنا ضروری ہے
@wilayatkhan5330
@wilayatkhan5330 7 ай бұрын
Welcome back to beautiful Pakistan Sarfarz Bangulzai.
@ajmaldhanyal5077
@ajmaldhanyal5077 7 ай бұрын
سرفراز صاحب خوش آمدید آپ بلوچ قوم میں تعمیر و ترقی کیلئے تعلیمی ادارے بنائیں اور عوام کو حقائق بتائئں اور ملک و ملت کو فائدہ پہنچائیں اور اپنے ماضی کا ازالہ کریں
@AbdulRehman-wb1rz
@AbdulRehman-wb1rz 7 ай бұрын
اللہ رب العزت سرفراز بھائی کی حفاظت فرمائے ، اللہ میرے بلوچستان اور پاکستان پر رحم فرمائے آمین 😊
@user-yb5ex4on6i
@user-yb5ex4on6i 7 ай бұрын
آمین
@MuhammadIqbal-hy5ej
@MuhammadIqbal-hy5ej 7 ай бұрын
Jaza e khair sarfraz sb
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین
@tariqjaved4711
@tariqjaved4711 7 ай бұрын
Very informative and realistic programme conducted by Salim Safi sahib which may broke lots of myths regarding bloch liberation movement.
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین
@MarwaanBaloch
@MarwaanBaloch 7 ай бұрын
لول یہ سارے تنظیموں سے نکالا گیا اب فوج کے پاس ہے انیکی زبان بولے گا
@khaliqm431
@khaliqm431 7 ай бұрын
He must be deputed for proposed Jirgas ❤
@youssefaazam1497
@youssefaazam1497 7 ай бұрын
سلیم صافی ایک کمینہ اور گرا ہوا انسان ہے
@abidihsanwazir5481
@abidihsanwazir5481 7 ай бұрын
ہم مزید پشتون حوا اور بلوچستان میں جنگ نہیں کرنا چاہتے ہیں 🙏🙏💕
@mohammadmasood2213
@mohammadmasood2213 7 ай бұрын
سرفراز بنگلزائی بھائی آپ کی حب الوطنی کو سلام پورے پنجابی بھائیوں کی طرف سے سلوٹ یہ بہت ھی اچھا ھے کے آپ نے حقیقت کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ھے اگر بلوچ سردار اپنے لوگوں کے ساتھ مخلص ھوتے تو آج بلوچ علاقہ کے عوام خوشحال زندگی گزار رھے ھوتے سردار اپنے لئے تو مفادات تو حاصل کر لیتے ھیں لیکن عوام کو بے وقوف بنا رھے ھیں
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین
@PkTrek
@PkTrek 7 ай бұрын
salute to you Sarfraz Banglazai we all pakistanis love you, we all are Muslim brothers
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین
@PkTrek
@PkTrek 7 ай бұрын
@syedbakeruddinbekar9433 even today they says they are bengali first, religion doesn't matter. they sided with hindus against muslims
@MarwaanBaloch
@MarwaanBaloch 7 ай бұрын
آزاد بلوچستان زندہ باد
@PkTrek
@PkTrek 7 ай бұрын
@@MarwaanBaloch dear balochistan already azad hy, Pakistan ka province hy, or jo watan se wafadar hy wo bi azad hy, but jo bi ghadari kry ga hindutwa funded agent bany ga wo jahanaam wasil ho ga inshAllah
@MarwaanBaloch
@MarwaanBaloch 7 ай бұрын
​ بلوچستان پر پنجابی فوج کا ناجائز قبضہ ہے یہ سرزمین بلوچ قوم کی ہے ہزاروں سال سے انڈیا سے آنے والے قومیں ہماری سرزمین کا مالک نہیں بن سکتے، سرفراز بنگلزئی جیسے مجرم جو سارے 4 تنظیموں سے نکالا گیا کسی تنظیم نے واپس نہیں لیا، تب اس نے سرینڈر کیا اب یہ وہی باتیں کرے گا جسکے وہ کہے گے اپنی جان بچانے کیلئے
@a.jabbarsaqib287
@a.jabbarsaqib287 13 күн бұрын
اللّٰہ پاک اسطرح کے بیچارے بھٹکے ہوئے لوگوں کو راہ راست پر لے آئے ۔۔اللّٰہ پاک پاکستان کو ایسے حکمران عطا کرے جو حق انصاف کریں۔
@ImranAyoub-bg7km
@ImranAyoub-bg7km 11 күн бұрын
سرفراز بنگلزئی صاحب ایک سچے پاکستانی ہیں اور پوری قوم انہیں سلام کرتی ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@Palestine9200
@Palestine9200 7 ай бұрын
Pakistan zindabad welcome sarfraz brother 🇵🇰❤️
@IkhtilafNews
@IkhtilafNews 7 ай бұрын
Well come back.
@akramgujjer5093
@akramgujjer5093 7 ай бұрын
Ma sha allaha zindabad bohat acha bat hai ❤❤❤❤❤
@MuhammadShahid-sc8wo
@MuhammadShahid-sc8wo 7 ай бұрын
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤
@shamshadawan3957
@shamshadawan3957 7 ай бұрын
He is speaking the truth. He must be appreciated
@anasmeer1489
@anasmeer1489 11 күн бұрын
Explained well by Sarfaraz Bangulzai, an eye opener for all
@user-jv9qi5nn7z
@user-jv9qi5nn7z 7 ай бұрын
Salute 🫡🫡🫡🫡🫡 2u brother ❤❤❤❤❤ from Punjab
@kausariqbal4952
@kausariqbal4952 12 күн бұрын
❤سب سے پہلے اسلام ❤ ❤پھر اپنا وطن پیارا پاکستان ❤
@studioofall4084
@studioofall4084 7 ай бұрын
This program is a slap on Mahrang Baloch and her supporters. Long live Pakistan ❤❤ Long live Pakistan Army ❤❤
@muhammadejazulhaq5840
@muhammadejazulhaq5840 6 ай бұрын
True..
@alibaloch9292
@alibaloch9292 11 күн бұрын
Marang has nothing to do with this she has the right of protest and rise his voice which Pakistan constitution has given the right every citizen to do ok . ( Bangladesh 🇧🇩 tu sambla ni gaya ap se wahi zid aur ana aur gudagardi ap ne dekai 1971 mah east Pakistan b hato se chala gaya ap ke) kabi hakal aur brain ka b istemal kro aur baloch ko Pakistani samjo ke tb bat krna
@studioofall4084
@studioofall4084 9 күн бұрын
@@alibaloch9292 Bhai Baloch mujh sa ziyada muhab e watan ha. Ma mahrang Baloch par tanqeed is liya karta hon ka woh raw ka liya kaam Karti ha.
@mehboobulhaq6639
@mehboobulhaq6639 9 күн бұрын
​@@alibaloch9292 بھائی ہم اپکو بھائی مانتے ہیں اپنا بلوچوں کو پاکستانی مانتے ہیں آپ حکومت سے نفرت کرسکتے ہم پنجاب والوں سے یار آپ اپنے سرداروں کی غلامی سے تو پہلے نکلو نا تاکہ عام بلوچوں کو فائدہ ملے اگر آپکے سرداروں کو سب ملے تو تو آپکو نا ملے تو کیا فائدہ ہوگا جیسے بنگلہ دیش کا حال ہوا وہاں 20 سال سے حسینہ نے قبضہ کیا ہوا تھا مطلب پاکستان سے رہائی کے بعد اپنے بنگالی خاندان کے غلام بن گئے
@t.dhamialrajput7558
@t.dhamialrajput7558 7 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان ،🕋 کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے اور اندرونی بیرونی سازشوں سے عمرانی فتنہ سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین
@user-ms3mg4ut2l
@user-ms3mg4ut2l 7 ай бұрын
Aameen
@sammymalik6186
@sammymalik6186 7 ай бұрын
Well come back aur pride blooch Brothers ❤❤❤
@user-gu2wq6hp4x
@user-gu2wq6hp4x 7 ай бұрын
Love U sir and well done good decision U are great Pakistani citizen Pakistan is for all of us .
@thebesttruth4659
@thebesttruth4659 7 ай бұрын
May Allah protect innocent Muslim Brothers Sisters😔😔all innocent family in Pakistan Pakistan stop kidnapped and killed innocent family😔😔
@user-me3uy6lg1f
@user-me3uy6lg1f 7 ай бұрын
May ALLAH protect innocent muslim brother sisters all innocent family in india pls india stop killed innocent muslim 😢😢😢
@thebesttruth4659
@thebesttruth4659 7 ай бұрын
@@user-me3uy6lg1f Pray for innocent Muslim HAZARA brother sister all Family😔 in Pakistan Pakistan stop kidnapped and killed innocent family😔
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین
@itxbalochgaming8417
@itxbalochgaming8417 7 ай бұрын
حکمر ان خصوصا فوج کے سربراہ شفیق باپ کا کردار اداکریں ساری پاکستانی قوم کو ایک قوم سمجھنا چاہیے
@JAWAD.AHMAD.
@JAWAD.AHMAD. 7 ай бұрын
Hmmm right
@PakArab-nb4cx
@PakArab-nb4cx 7 ай бұрын
سرفراز بنگلزئی بھائی اللہ تعالیٰ آپکو صبر دے کہ آپ کے دو بیٹے بھی خود آپکی ایرانی امریکی اسرائیلی و انڈین مشترکہ تنظیم نے ہی شہید کر دئے۔ حقائق خود بُھگت کر انہیں سامنے لانے پر آپکا بہت شکریہ۔!
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
سلیم صافی تم بھی آیٰ۔ایس۔آیؑ کے ایجینٹ اور مہرے ہی نکلے۔ اسی حرام خور فوج نے یوتھیوں کے ساتھ مل کر تمہیں رسوا کیا۔ اس بیچارے بنگلزیؑ کے ہاتھ باندھ کر اور اس کی فیملی کو بلیک میل کرکےیعنی اس بیچارے کے ہاتھ پاوؑں باندھ کرآیؑ۔ایس۔آیؑ نے آپ کے سامنے بٹھایا ۔ کیا آپ کو ایک لمحے کیلیے اللہ کا خوف نہیں آیا کہ کیا یہ انٹرویو کرنا چاہیے یا نہیں۔ الل اس پاک فوج کے جنرلوں اور قاتل اہلکاروں کو ان کے والدین اور بچوں سمیت جہنم واصل فرماےؑ ۔۔۔ آمین
@shinawarali313
@shinawarali313 7 ай бұрын
افغانی ایجنٹ بھی
@muhammadnadeemanjum9700
@muhammadnadeemanjum9700 7 ай бұрын
اللہ پاک ہم سب کو ھدائت اور عقل وشعور عطا فرمائیں
@kausariqbal4952
@kausariqbal4952 12 күн бұрын
اللہ تعالٰی اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کو اپنی طاقت اور قدرت سے نیست ونابود فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@MuhammadYousaf-i7o
@MuhammadYousaf-i7o 12 күн бұрын
Saleem Safi Sb Sir you cover all the issues of Balochistan comprehensively excellent
@haleemjhara4900
@haleemjhara4900 7 ай бұрын
ماشاءاللہ! اللہ حفاظت فرمائے
@propertymandionline
@propertymandionline 9 күн бұрын
بینگلزی بھای کی أواز میں بہت درد ھے جس نے مجھے کافی تکلیف دی ھے میں پاکستانی مسلمان ھوں بلوچستان کے ہر مظلوم سے مجھے پیار ھے دل چاہتا ھے کہ وہاں امن ھو لوگ خوشحال ہوں بیرونی ایجنٹس سے بلوچستان أزاد ھو
@javaidakhtar7929
@javaidakhtar7929 6 күн бұрын
اللہ کریم سرفراز بھائ کو یہ فیصلہ مبارک ھو اللہ کریم استقامت نصیب کرے
@rehankhan-ud1dv
@rehankhan-ud1dv 4 ай бұрын
Yaqeen Jane dil khosh ho gaya 1 muslim bhai rahe rast pe a gaya
@shasnimubarak3328
@shasnimubarak3328 7 ай бұрын
سلیم صافی صاحب تھینک یو پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپ کا بہت بڑا حصہ ہے پاکستانی عوام اپ کی اس اعلی قیادت کو سلام پیش کرتی ہے
@kausariqbal4952
@kausariqbal4952 12 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
@studioofall4084
@studioofall4084 7 ай бұрын
May Allah protect my country ❤❤❤❤ Pakistan zindabad ❤❤ Pakistan Army Zindabad ❤❤❤
@AbdulRehman-il7wv
@AbdulRehman-il7wv 7 ай бұрын
خوش آمدید سر فراز بنگلزئ صاحب۔ عسکریت پسندی ترک کرکے قومی دھارے میں شمولیت نہایت خوش آئند ہے۔ خدا آپکی حفاظت فرماۓ اور بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں آپکی مدد فرماۓ۔ بلوچستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
چوتیا ماں باپ کی اولاد فوجی۔ پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@user-js8xh9bo5v
@user-js8xh9bo5v 7 ай бұрын
❤❤بلوچستان،زندہ،فوج،،اورپاکستان،مردہ،باد
@AbdulRehman-il7wv
@AbdulRehman-il7wv 7 ай бұрын
@@user-js8xh9bo5v بھارت اور ایران کی ناجائز اولاد بی ایل اے اور سرمچار چلوچ چپوت مردہ باد۔ جیوا تیرا عاصم منیر۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️
@user-ml1xx7ew8o
@user-ml1xx7ew8o 7 ай бұрын
I love u isi .I love pak army .I love balochistan.
@youssefaazam1497
@youssefaazam1497 7 ай бұрын
اس آرمی پر وہ ہو جسکی مستحق ہے(لعنت)
@Shahid-Gujjar7
@Shahid-Gujjar7 7 ай бұрын
Welcome back good decision❤
@jugniadeel6000
@jugniadeel6000 7 ай бұрын
خوشی ھوئی حقیقت سنکر اللّہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائیں آمین
@rustamsana72
@rustamsana72 10 күн бұрын
اللہ پاک باقی ماندہ پاکستان کی بقا و سلامتی رکھے۔ پاکستان زندہ باد ❤
@user-om3yf6eh8d
@user-om3yf6eh8d 7 ай бұрын
Welcome back to normal life. Allah aap ko khush rahey. AAP ka bhai Malik Amir Hayat KakayZai
@babuddinramzan4695
@babuddinramzan4695 22 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ محترم سلیم صافی صاحب بہت صحیح وقت پروگرام کیا، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ اور جناب سرفراز بنگلزئی آپ پاکستانی قوم کے ہیرو ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی حسنات عطا فرمائے اور آپ کی حفاظت کرے ۔ آمین یارب العالمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ سرفراز بنگلزئی صاحب آپ قوم پر احسان کیا ہے اس کا اللہ بہترین صلہ دے گا ۔شاد باد زندہ باد سرفراز باد۔
@usmani609
@usmani609 7 ай бұрын
سرفراز بنگزئی صاحب آپ نے جو بیان کیا ھے۔ یہ حقیقت ھے۔ یہ بڑی خوش آئیند بات ھے۔ آپ نے اپنے ملک اور عوام سے محبت کا اظہار کیا ھے۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ھے اس ملک میں امن ھو آپ لوگوں سے پورے پاکستان کے عوام محبت کرتے ھیں۔ کسی بھی قومیت کی خاصیت ھوتی ھے۔ بلوچ قوم محبت کا جواب محبت سے دیتے ھیں۔ اور سچے ھوتے ھیں۔ چاھے دوکاندار ھو چاہے ڈرائیور ھوں مکینک ھوں تعلیم سے منسلک ھوں لاجواب ھیں۔ باقی برے لوگ بھی ھوتے ھیں۔ لیکن کسی قوم کی کچھ خصوصیات ھوتی ھیں۔ ان میں اچھائی والے ذیادہ ھوتے ھیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت عطا فرمائے۔ اور پوری پاکستانی قوم کو ایک دوسرے سے محبت کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ملک ترقی کرے اور بلوچستان کا ھر گھر خوشحال ھو دین سے وابستہ ھو۔ تعلیم سے وابستہ ھوں ملک کی ترقی میں ان کی شاندار خدمات ھوں تاکہ دنیا میں اور آخرت میں کامیابی ملے آمین یارب العالمین ثمہ آمین ۔
@usmanahmed4463
@usmanahmed4463 7 ай бұрын
Marvellous programme by Saleem Saafi. Sarfraz Bagal Zai is a right selection to show the real picture.
@muhammadaminmehrvi1327
@muhammadaminmehrvi1327 7 ай бұрын
بنگلزئی صاحب کو الله سلامت رکھے زندہ باد دعا ہے الله سبحانہ وتعالیٰ ان کے جذبہ حب الوطنی میں استقامت عطا فرمائے
@MohammadMohammad-wy8qx
@MohammadMohammad-wy8qx 7 ай бұрын
Balochs are true pakistanis.wallah. may allah bless them. We are united as muslims. Islam does not recognize nations. Islam stresses on unity in the cause of allah.allah bless all muslims and all people.
@MarwaanBaloch
@MarwaanBaloch 7 ай бұрын
Baloch are balochistani only
@hamzaafridi7628
@hamzaafridi7628 7 ай бұрын
Bahi ! gwow up yar@@MarwaanBaloch
@Sam-kd2dc
@Sam-kd2dc 7 ай бұрын
Afghans were also muslims. So stop selling this lahore chooran.
@KingKong-lb3vh
@KingKong-lb3vh 7 ай бұрын
Habib Jalib: Mujhe Jang-e-Azadi Ka Maza Maloom Hai, Balochon Par Zulm Ki Inteha Maloom Hai Mujhe Zindagi Bhar Pakistan Me Jeene ki Dua Na Do, Mujhe Pakistan me Saat Saal Jeeney Ki Saza Maloom Hai
@user-kb1hy9wy6x
@user-kb1hy9wy6x 4 ай бұрын
​@@KingKong-lb3vh😂😂😂😂😂
@almastirmizi13
@almastirmizi13 7 ай бұрын
Very informative. A very bold step by Sarfraz B.
@mianhussainbhatti3007
@mianhussainbhatti3007 7 ай бұрын
سرفراز صاحب آپ کو سلام بہت اچھی گفتگو کی آپ نے
@shabirhussain1937
@shabirhussain1937 7 ай бұрын
Good interview saleem safi zindabad Pakistan zindabad
@KokaiiKhala
@KokaiiKhala 12 күн бұрын
ماشاء اللہ بلوچستان زندہ باد پاکستان زندہ باد بلوچ ہمارے بھائی ہیں بلوچ پاکستان کا تاج ہے
@user-ex3ib8cm5i
@user-ex3ib8cm5i 7 ай бұрын
Sarfaraz sahab ko salam.allah apki madad o hifazat fermaye.❤❤
@rashidgujjar1326
@rashidgujjar1326 7 ай бұрын
Allah sab musalmano ko Islam ki sahi samaj da
@BashirAhmad-uv9pu
@BashirAhmad-uv9pu 14 күн бұрын
Sarfraz sahb Zinda bad best interview
@aijazqureshi4742
@aijazqureshi4742 7 ай бұрын
ریاست کو چاھئے بلوچستان کے جوانوں کو روزگار تعلیم دی جائے معدنیات و زخائر میں انکو حصہ دیا جائے تا کہ خوشحالی آئے وہاں
@JAWAD.AHMAD.
@JAWAD.AHMAD. 7 ай бұрын
Hmmm
@saddambaloch162
@saddambaloch162 7 ай бұрын
😅😅تعلیم دیرا ہے نہ اسٹوڈانوں کو لاپتہ کرکے یہ بندر کی بات میں کوئی سچائی نہیں ہے
@zyrofn516
@zyrofn516 7 ай бұрын
سرخ سلام آپ کو اللہ پاک آپکی حفاظت فرماے۔
@imham984
@imham984 7 ай бұрын
Great interview.
@HammadKhan-qn9vi
@HammadKhan-qn9vi 7 ай бұрын
Sarfaraz sb ko salam
@sajjadanwer5046
@sajjadanwer5046 7 ай бұрын
Welcome back i hope states give you security
@neyamotali131
@neyamotali131 7 ай бұрын
ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤
@neyamotali131
@neyamotali131 7 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤❤😢😢
@TheEjaz44
@TheEjaz44 7 ай бұрын
Well done sarfraz sb
@tayyabhanif1787
@tayyabhanif1787 2 ай бұрын
As a Punjabi I love Sarfraz Banglazai Sab
@masoodahmed8393
@masoodahmed8393 7 ай бұрын
بہت خوب جناب خوش رہیں مسکراتے رہیں آمین ثمہ آمین
@Rizzi321
@Rizzi321 3 ай бұрын
الحمدللہ ۔۔۔ آج مجھے یقیں ہو گیا ہے کہ موجودہ پاکستان کی سالمیت کو کوئی دنیاوی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی ....
@meramusic1
@meramusic1 7 ай бұрын
آپ کی شکایات بلکل درست ہونگی اور پوری قوم کو مل کر مسائل اور ریاست پر قابض مسلح ٹولے کے خلاف لڑنا چاہیے پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم سب کو مل کر اس کو مضبوط کرنا چاہیے
@hhsiblingsreview253
@hhsiblingsreview253 7 ай бұрын
Beat wishes.. May ALLAH HELPS US ALL STOP INSURGENCE FOR HUMANITY ❤❤❤❤ PEACE PEACE PEACE
@haroonkiyani5456
@haroonkiyani5456 5 ай бұрын
بلوچستان کا امن پاکستان کا امن بلوچستان کی خوشحالی پاکستان کی خوشحالی بلوچستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤❤
@313kiawaz
@313kiawaz 7 ай бұрын
پاکستان کا جو غدار ہے۔ وہ پاکستان کے دشمن کا ضرور وفادار ہوگا۔ ہر طرح سے عوام بےوقوف بنتے جارہے ہیں۔ اللہ تعالی پاکستان اور عوام کا حافظ ہو۔ آمین
@riazahmed7663
@riazahmed7663 7 ай бұрын
Allah pak hm sb ko aik mazbooth aur United qaum banaey ameen summ ameen🤲🤲🤲❤❤❤❤
@basharathussain7459
@basharathussain7459 7 ай бұрын
Allah swt merai watan ki hifazat farmaye Aameen Aameen Aameen Aameen 🌹❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abduljabbarabbd6487
@abduljabbarabbd6487 7 ай бұрын
اللہ ہم سب کو ہدائت دے اور اس بھائی کو سلامت رکھے
@muhammadfarooqawan548
@muhammadfarooqawan548 7 ай бұрын
Pakistan ka bol bala india Ka moh kala hahaha
@user-ew2qc7gj3y
@user-ew2qc7gj3y 7 ай бұрын
سلیم صافی صاحب بنگلزئی صاحب سے زبردست انفارمیشن قوم تک پہنچانے کا شکریہ جزاک الله یاد رکھئے ریاست اپنی عوام اور قوم کے لئے ماں کا درجہ رکھتی ھے ✌️🇵🇰💪❤️💯👍👍✌️✌️✌️
@alainalain6314
@alainalain6314 8 күн бұрын
بہت اچھی بات ہے سب کو مل کر اس مسئلے کا حل نکالنا چاہیے فوج بھی ہماری ہے اور بلوچ بھائی بھی ہمارے ہیں سب ہم لوگ ایک پاکستانی اگر کسی کی غلطی ہے تو اس کو ضرور سزا ملنی چاہیے ایک ادمی کے پیچھے پورا لوگ کو سزا نہیں ہونی چاہیے بہت اچھی بات ہے اگر انہوں نے ہتھیار ڈال دیے پاکستان زندہ باد کیونکہ اس میں ہمارے فوجی بھائی بھی شہید ہو رہے ہیں وہ بھی تو کسی ماؤں کے بیٹے ہیں نہ اور ہم انشاء اللہ اپنی پاک فوج کے ساتھ
@zakirkazmi5582
@zakirkazmi5582 7 ай бұрын
سرفراز بنگلزئی صاحب آپ کو مبارک ہو
@KhaistaGul-y5z
@KhaistaGul-y5z 10 күн бұрын
خوش آمدید سرفراز بنگلازئی صاحب ہم سب خوش ہیں اللہ کرے باقی لوگ بھی وطن آئیں اور اپنے ملک اور اپنی قوم کی خدمت کریں آمین کوئی شک نہیں کہ بلوچ لوگ غیرت مند قوم ہیں اور پاکستان کا فخر ہیں .❤🇵🇰 پاکستان زند ہ باد۔ ❤❤
@Tea.is.fantastic.2019
@Tea.is.fantastic.2019 11 күн бұрын
Balochistan zindabad Pakistan paindabad ♥️🇵🇰♥️
@muhammadyasir8599
@muhammadyasir8599 7 ай бұрын
اج جرگے میں ساری تفصیل سن کر دل کو کچھ سکون ملا ہے کہ اوپر صاحب اقتدار والوں میں مسلمانیت اور پاکستانی خیر خواہی کا جذبہ موجود ہو تو انشاءاللہ ست خیر 🇵🇰❤✌
@youssefaazam1497
@youssefaazam1497 7 ай бұрын
ان شاءاللہ تعالیٰ ظلم کی رات عنقریب چھٹنے والی ہے سندھ اور بلوچستان جلد آزاد ہونگے
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔@@youssefaazam1497
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Yy_llo
@Yy_llo 7 ай бұрын
Punjab n kpk walo ke taraf se balochistan walo ko duyae n piar ......Allah pak kul musalmano ko aman n khushi de
@ayubsiraj7440
@ayubsiraj7440 7 ай бұрын
We all Muslim and Pakistani Love pakistan❤❤❤ by Heart and soul pakistan is only muslim country items power br Remember we Love pakistsn❤❤❤❤😂
@khizarhayat3309
@khizarhayat3309 7 ай бұрын
زبردست صافی بھائی سلام سرفراز بنگلزئی بھائی
@Ahmed84157
@Ahmed84157 9 күн бұрын
بےشک بلوچ اور پختون دنیا کی دنیا کی عظیم بہترین قوموں میں سے ہیں اور بے شک پاکستان ایک کلمے کا زبردست ملک ہے اللہ پاک پاکستان اور اس کی ساری قوموں کو سلامت رکھے جیتے رہو سرفراز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@manzoorchoudhry5918
@manzoorchoudhry5918 11 күн бұрын
Saleem Safi, We overseas Pakistanis love and respect you for you honest and fair Analysis. Acept our love, respect and SALAM 2 Please have program of JUDICIAL SYSTEM TOO. 3.Anzar Abbasi has informed through his talk show that a S.C.Justice REMARKED during hearing of PAKISTAN 9//11 Case that childern of PTI be given minor punishmet and Master Minds be spred? Is it true. If true, did and one present reacted of POLRY KOOM VEEGHARAT HOO GEET AAY ?
@user-bj6ow9qc3w
@user-bj6ow9qc3w 7 ай бұрын
Sarfaraz sb welcome
@user-sf5xc4si8f
@user-sf5xc4si8f 7 ай бұрын
Mashallah ❤
@profabdulmajeed7240
@profabdulmajeed7240 7 ай бұрын
سرفراز بنگل زئی بھائی خوش آمدید - اداروں کو ایسے بھائیوں کی عزت افزائی کرنی چاہیے اور خوش رکھیں اور ان کے ذریعے سے دیگر بھائیوں کو بھی واپس لایا جائے
@allahbakhshsahib7763
@allahbakhshsahib7763 7 ай бұрын
چوتیا والدین کی اولد فوی لگتے ہو ۔۔ پہلے دوسرے صوبے فوج کو گالیاں دے ہیں ستر سالوں، اب اللہ کا شکر ہے کہ بنجاب بھی شامل ہو گیا ہے ۔ یہ جنرل گھٹیا خاندان اور والدین کی اولاد ہیں، چوڑھوں سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔ یہ فوج ہر وقت اپنی ماوؑں اور بیٹیوں کو بیچنے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ اس قاتل فوج کی ماں کی ۔۔۔۔ عمران ان فوجیوں کی بیٹیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@IqraKhan-to6on
@IqraKhan-to6on 12 күн бұрын
Sarfraz baloch zindabad❤❤❤❤❤❤
@user-qx7hw2my3i
@user-qx7hw2my3i 9 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کی حفاظت فرماے امین
@mushikhan5778
@mushikhan5778 9 күн бұрын
✍️ *‏بھارتی پنجاب میں علیحدگی کی تحریک بلوچستان سے بہت پہلے شروع ہوچکی تھی، خالصتان کی تنظیم پوری دنیا میں جڑیں رکھتی تھی اور بہت مؤثر تھی۔ اس کے باوجود بھارتی سرکار نے پنجاب میں نہ تو فوج اتاری، نہ ہی نوگوایراز بنائے، نہ ہی مسنگ پرسنز ہوئے۔ اس کے برعکس وہاں کی حکومت نے پنجاب کو زراعت کی جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات فراہم کرکے ان کی معاشی حالت بہتر بنانا شروع کی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ بھارتی پنجاب باوجود بااثر لیڈروں کے، وفاق کے ساتھ جڑا بھی رہا اور ملک کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی بن گیا۔* *اس کی وجہ وہ سیاسی ذہن تھا جو بھارت نے استعمال کیا۔ پاکستان نے ہمیشہ ہر مسئلے کا فوجی حل نکالنے کی کوشش کی اور نتائج ہمارے سامنے ہیں۔* *کون سا مسئلہ ہے جو فوج نے آج تک حل کیا ہو؟ دہشتگردی، مذہبی انتہاپسندی، سیاسی تفریق، معاشی تباہی، انصاف کی عدم فراہمی۔۔۔ یہ سب مسائل فوج نے ہی دئیے ہیں۔* *آگے بڑھنا ہے تو فوج کو پیچھے دھکیلنا ہوگا!!!*
@MianFazliAmin
@MianFazliAmin 9 күн бұрын
Tu kashmir ma india ne quon army chori ha ?
@northwest-c8n
@northwest-c8n 11 күн бұрын
صافی صاحب آپ نے زبردست کام کیا ھے ۔
Cute kitty gadgets 💛
00:24
TheSoul Music Family
Рет қаралды 21 МЛН
Секрет фокусника! #shorts
00:15
Роман Magic
Рет қаралды 76 МЛН
Blue Food VS Red Food Emoji Mukbang
00:33
MOOMOO STUDIO [무무 스튜디오]
Рет қаралды 34 МЛН
I Took a LUNCHBAR OFF A Poster 🤯 #shorts
00:17
Wian
Рет қаралды 16 МЛН
GLOBAL EXPRESS | Balochistan On The Boil - Part One
33:57
TNIE Videos
Рет қаралды 10 М.
Akbar Bugti | Pakistani Politician | Sohail Warraich | Aik Din Geo Kay Sath
21:16
Aik Din Geo Kay Sath
Рет қаралды 4,2 МЛН
ASHIR AZEEM Analysis on Akhtar Mengal Speech | Eawaz Radio & TV
48:14
EAWAZ Radio & TV
Рет қаралды 37 М.
Cute kitty gadgets 💛
00:24
TheSoul Music Family
Рет қаралды 21 МЛН