ایک تو آواز صاف نہیں۔ اور ساتھ میوزک جو چل رہا ہے اس سے مجھے تو کوئی بات صاف طور پر نہیں سنائی دی۔ ہو سکے تو اس مسلئہ کوحل کریں
@marbleinfoumairali3 ай бұрын
Boht sukriya dost Allah pak Khush rakhy
@marbleinfoumairali3 ай бұрын
Main next time khayal rakhunga Inshallah
@mushtaqaliali46683 ай бұрын
یہ کاریگر بھائی کس شہر سے ہیں
@mushtaqaliali46683 ай бұрын
لا ہور سے
@marbleinfoumairali3 ай бұрын
@@mushtaqaliali4668 sadiqabad Sy hai
@saminayasmin82472 ай бұрын
میوزک کا والیوم فل کیا ہوا ہے اور اپنا والیوم بالکل کم کیا ہوا ہے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کیا بول رہے ہیں میرا اسی طرح کا سنک ہے کٹنگ کرنے والے نے بہت ہی بری کٹنگ کی ہے پتھر کی بس بیڑا غرق کر دیا جب کہا کہ خراب کر دیا تو کہتا کہ اسی طرح ہوتی ہے آپکا پتھر ہی ٹھیک نہیں😢