الحمدللہ رب العالمین اللہ رب العالمین پاکستان اور پاکستان کے غریب عوام پر اپنا فضل اور رحم فرما دے
@12twitter10 күн бұрын
آمین
@nabeelahmed1719 күн бұрын
Ameen
@NazimAli-pu9cp8 күн бұрын
Aameen
@Toniw27 күн бұрын
Na dasso sona😂 America aaaa Jaye da j 😅
@HamzaMirza-v5w10 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے . ہر ادارے کو پاکستان کے لیے ایمانداری سے کام کرنا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مدد فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین.
@iqbalniaz199410 күн бұрын
الحمدللہ بلوچستان سے ایسا وزیر اعلیٰ ملا ھے جو قابل بھی ھے اور پاکستان کے یک جہتی پر ایمان رکھتا ہے
@choudharyilyas580010 күн бұрын
Mashallah jazakallah Allah Tahra sukar hai 🙏🇵🇰🥰🇵🇰👍💕
@mustahsansaleem330210 күн бұрын
میں ایک پنجابی ھوں۔ماشاءاللہ۔سرفراز بگٹی صاحب اتحاد اور پاکستانی ۔محبت کی زبان رکھتے ہیں ۔دل خوش ھوگیا۔بگٹی صاحب کی گفتگو سن کر
@zubeirmoideen59910 күн бұрын
Half of the wealth goes to the corrupt
@jahangirsf353810 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت سوچ رکھتے ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان اللّٰہ تعالٰی ان کو کامیابی عطا فرمائے
@muhammadiqbalawan237010 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی ملک خدادادی پاکستان کو اپنے حفظ و امان مین رکھے
@eipk310 күн бұрын
بلوچوں کو آگے بڑھتا ہوا دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ھے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
@toninuri151910 күн бұрын
بلوچستان کے لوگ پاکستان میں سب سے زیادھ سمجھ دار لوگ ھے ماشاء اللہ جی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ayazsheikh35365 күн бұрын
How to believe it because this man never said anything true n not trustworthy.
@adreesali74419 күн бұрын
یا اللہ پاک ہمیں تیری نعمتوں کا شکرادا کرنے ان کا صحیح استعمال کرنے اور ان کی حفاظت کرنے کی طاقت اورشعور عطا فرما آمین. .پاکستان زندہ آباد ❤️🇵🇰
@Islamic_shorts4410 күн бұрын
سرفراز بگٹی ایک وفاق پر یقین رکھنے والا محب وطن وزیر اعلیٰ بلوچستان ایک پڑھا لکھا اور لائق وزیر اعلیٰ
@sultannasir135310 күн бұрын
اللہ پاکستان کے چاروں صوبوں کو ایسا وزیرء اعلی دے اور پاکستان کو ایسا وزیرء آعظم
@shaziakashif803410 күн бұрын
Balochistan k awam pehli tarje honi chahiy on ke development par
@mustahsansaleem330210 күн бұрын
بہت اچھی سوچ ھے بگٹی صاحب کی۔اللہ تعالیٰ بگٹی صاحب کی عزت اور زندگی زیادہ کرے۔امین
@MuhammadKamran078610 күн бұрын
اللہ کرے ہمارا ملک ترقی کرے لیکن ایسا کئی بار سنا ہے لیکن حقیقی معنوں میں ترقی نہیں ہوتی
@apexview7775 күн бұрын
سبحان اللہ۔ ❤🎉❤ بہت خوب جاوید صاحب۔ آپ عظیم ہیں اور ایسے ہی فرض نبھاتے رہیں۔👍 اللہ پاک آپکی حفاظت فرماۓ۔ آمین۔🙏 بلوچ بھائ زندہ باد۔ ❤❤ اللہ پاک پاکستان کے صوبوں کا وفاق مضبوط فرماۓ اور تمام صوبوں کی حفاظت اور ترقی فرماۓ۔۔ آمین۔ ❤❤❤
@hajiashfaq753410 күн бұрын
جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے ملک کے چاہے صوبے ہوں یا اضلاع ہوں ہا گاؤں شہر قصبے ہوں جہاں بھی کچھ اچھا ہو گا جہاں بھی ترقی ہو گی پاکستان کی ترقی ہو گی پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤️ 🇵🇰 ❤️ 🇵🇰
@toninuri151910 күн бұрын
بلوچستان پاکستان کا ترقی یافتہ انڈسٹری بزنس مین کاروباری مراکز بن گیا ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abdulghaffarawan151410 күн бұрын
اللہ بلوچستان کے لوگوں کی محرومیاں دور فرمائے ۔ آمین انشااللہ یہ پراجیکٹ جسطرع ترقی کرتا جائیگا بلوچستان پورا ترقی کرے گا خاصکر سینڈک کا ایریا اللہ کامیابی دے پاکستان بھی ترقی کرے اسکا دفاع بھی مضبوط ھو اور عوام بھی خوشحال ھو اور یہاں کے لوگوں کو روزگار بھی ملے گا انشااللہ ۔
@mohamedshawazirkhan935510 күн бұрын
میری دعا ہے کہ پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے جاوید چوہدری صاحب مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ آپ پاکستان میں بہت کار آمد پروگرامز کرتے ہیں میں آپ کے اکثر پروگرام دیکھ کر پسند کرتا ہوں میری دعا ہے کہ آپ پاکستان میں اچھے پروگرام کر کے پاکستان کو ترقیاتی ممالک کے سفر میں کھڑا ہو جائے جاوید چوہدری صاحب آپ سے گزارش کرتا ہوں چند پروگرام اسلام آباد کے بارے میں کرے اسلام آباد میں CDA کے تحت اوقاف کا ایک محکمہ چل رہا ہے اس میں اصلاحات کی ضرورت ہے اسلام آباد میں جو مساجد بن رہے ان کے قانون کے تحت اوقاف والے پاکستان میں دیوبندی بریلوی اہل حدیث اور شیعہ کے فرقے بنائے جاتے ہیں یہ کام پورے پاکستان میں ہو رہا ہے لیکن اسلام آباد میں یہ کام قصداً کرایا جاتا ہے مولوی حضرات کا یہ پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے
@naeemyousuf446110 күн бұрын
عوام کو سونا چاہئے نہ پیٹرول صرف ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہئے 😂
@sultannasir135310 күн бұрын
جب غربت نہیں ہوگی تو کرپشن بھی نہیں ہوگی اور اگر ہو گی بھی تو عام نہیں ہوگی
@arifsaleem546710 күн бұрын
پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ اور بتا تو خود کتنا ایماندار ھے؟ جو شخص ایک اخلاق باختہ نالائق نکمے نیم خواندہ اور کرپٹ ترین خانڈو کا جنونی پجاری ھو اس کے منہ پہ ایسی باتیں سجتی ھی نہیں۔
@iftikharbhutta785410 күн бұрын
You're right
@shaimamuneer10 күн бұрын
Or ye sona kis ky pass ja raha hai? Baloch to bhuk say mar rahy hain
@ranababarali70707 күн бұрын
Amazing,great project,maining ky sath sath local refinery par bhi tawaja dani cahiay❤❤❤
@SoniaSheikh-b6z8 күн бұрын
اللہ نے میری دعا قبول کرلی❤پاکستان کے بارے میں❤اللہ میرے ملک کو بہت ترقی دے آمین❤
@abdulghaffarawan151410 күн бұрын
﷽جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ۔ ماشااللہ بہت اچھا کام ھو رھا ھے اور جاوید چوئدری صاحب آپ نے ہوری قوم کو ایک حوصلہ افزا پروگرام دیکھایا ھے اور یہ پروگرام یعنی آپکی کاوش بھی بہترین ھے ماشاللہ جشم بدور ۔ اللہ کرے پاکستان کی ترقی ھو اور میرے جیسے لوگ بھی دیکھ کر مریں کہ پاکستان ڈیویلپمنٹ ھوئی ھے بلوچستان کی عوام کی غربت سے نکلے انکی اور پاکستان کی عوام کی زندگی بدلے خوشحالی نصیب ھو۔ اللہ سے دعا ھے وہ ھمارے ملک میں اپنی نعمتوں کو وآشکار واگزار کر دے آمین
@jawaidjawaid5707 күн бұрын
جاوید بھائی آپ صحیح فرمایا بلوچستان میں سونا نکل آیا اس کیا فائدہ کیونکہ ھم میں کوئی اتحاد و اتفاق نہیں اللہ تعالیٰ یہ انمول تحفہ اس سے ھمارا پاکستان ایک ترقی یافتہ ممالک میں شامل ھوگا اور ھمارا ہر شعبہ زندگی ترقی کرے گا اللہ تعالیٰ ھم اتفاق پیدا ھو امین ثم امین
@MuneebaRaheemi-jl6ko9 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہمارے بلو چستان والے لوگو کی حفاظت فرمائے انکی اور ہم سب کی زندگیو کو سکون ملے سب مسلمانوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے
@WaqasSalotra7 күн бұрын
Allah karay yeh sach ho🌹🌹🌹🌹🌹V V excellent 🌹 🌹🌹🌹🌹
@babaralvi10 күн бұрын
سرفراز بگٹی بہت بہترین اضافہ ہے پاکستان کی سیاست میں میں اس کے لئے اصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو مبارکباد دیتا ہوں
@HamzaMirza-v5w10 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے . بلوچستان کے لئے بہتری کرے سب جانتے ہیں بلوچ محب الوطن ھیں چند لوگ دھشت گردی کر رہے ہیں . ان سے بات چیت کرتے ہوئے مسلہ حل ہو سکتا ہے انشاءاللہ.
@AsadUllah-d9o10 күн бұрын
True
@AbidHussain-su3qt10 күн бұрын
پاکستان میں مال و دولت تو بہت ذیادہ ہے پر سیاستدانوں کے لیے سرکاری افسروں کے لیے غریبوں کے لیے دھکے۔ اللہ غریبوں کی سنے امین ثم امین۔
@saminahussain90939 күн бұрын
Very good news.unite and build a strong Pakistan. Education for the masses.l❤
@ASanwarokara10 күн бұрын
ماشاءاللہ الحمدللہ ریکوڈک یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے پورے پاکستان کے لیے تحفہ ہے اور جس نے ہمیں یہ تحفہ دیا ہے وہ اس کی حفاظت کرنا بھی خوب جانتا ہے سب سے پہلے تو بلوچستان کو حصہ دیا جائے پھر غربت پر صرف کیا جائے اس کے بعد دفاع پر خرچ کیا جائے ہمیں بہت آگے جانا ہے بہت اگے تک
@ASanwarokara10 күн бұрын
شکریہ
@sajidayasmin20539 күн бұрын
Pakistan pe to Allah ka bara karam he ye dua karen k tamam khazane hukmrano k pat me jane se bach jayen
@mehboobellahi18847 күн бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب بات ❤❤
@Miracleboy-w1t9 күн бұрын
Mangal and Murree and bugti are the real patriotic people of Pakistan......
@ahmedmuhamad55759 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت اعلٰی سوچ سے اللہ پاک نے نوازا ہے وزیر اعلی بلوچستان کو
@salehmuhammad491410 күн бұрын
VERY INFORMATIVE🇵🇰♥️🇨🇳
@ZaheerSab-d4d9 күн бұрын
Sarfraz bughti well educated and have golden hearts for baloach peoples.. MAY ALLAH BLESS SARFRAZ BUGHTI.... AMEEN..
@AbbasSarwar-v7k10 күн бұрын
Allah Pak Pakistan ki hifaazat farmaay.
@toninuri151910 күн бұрын
ماشاء اللہ جی بلوچستان کے لوگ انتشار پسند نہیں ھے درنے جلسے جلوسوں والے نہیں ھے ترقی یافتہ لوگ ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@TariqsaeedWarsi10 күн бұрын
❤😂🎉😢❤okg you ❤😮😅😊❤
@mdkhan500710 күн бұрын
عوام کیلئے اس سے کوئی فائدہ نہیں کیونکہ اگر پورا پاکستان سونا اور پٹرول ھوجاۓ مگر ھمارے ایسے مگرمچ موجود ھیں کچھ ھو تو یہ ہڑ پ کرنے کیلئے بھوک بیٹھا ھیں
@ChQamar-f7l10 күн бұрын
پاکستان زندہ باد ♥️ ♥️ ♥️ بلوچستان زندہ باد ❤❤❤ پاک فوج زندہ باد ♥️ ♥️ ♥️
@SoniaSheikh-b6z8 күн бұрын
اللہ کا شکر کرنا چاہیے انسان کی نیت آچھی ہے تو اللہ مدد کرتا ہے❤
@hayatejawedan690810 күн бұрын
ماشا ءاللہ لا قوة الا با للہ،اشھد ان اللہ علی کل شئ قدیر😊
@sultannasir135310 күн бұрын
میری وزیر ء اعلی سے درخواست ہے کہ وہ اس علاقہ کی حفاظت کے لیے خصوصی اور ایڈوانس اقدام فوری طور پر کریں ان کا قوم اور پاکستان پر احسان ہوگا آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی میری دعا ہے اللہ پاکستان کے اس محب ء وطن کی عمر دراز فرماے اور حفاظت فرماے
@Ahmad-yr2jb10 күн бұрын
سلام علیکم allahhamarya.Pakistan. Ko. Dunia. Main. Maz boot. Mulak. Banyaa. Aur. Gold. Say. Kar za. Utar. Jay. Pakistan. کے. Iameen. inshallah
@Gurupostmortem10 күн бұрын
Javed sb salute to you. We in Punjab love Baloch common people. We dont need money from balochistan, but we want to see peace and progress there. Pakiatan zindabad.
@younisbhatayu46098 күн бұрын
Imran Khan the great person.
@adnanboss792210 күн бұрын
Yaha bhi politics ki BAAT horahi hai Arey Pakistan ko agey karo khudai karo Sona nikalo
Allhamdullilah ya mere Rab .yh sb tere khazane hein js ko caheay atta kardeta h.Allah ka shukr h.
@muhammadlatifkhan584710 күн бұрын
ماشاءاللہ سرفراز بگٹی ایک مثبت سوچ رکھنے والا سوچ کا مالک وزیر اعلٰی ہے وہ بلوچستان کی تعمیر وترقی کیلئے بھرپور کردار ادا کریگا
@javaidnazir372010 күн бұрын
Good 👍 for Balochistani Awam ❤❤❤❤
@mohammadkhursheed42819 күн бұрын
Masha Allah Masha Allah Masha great newa
@afaq4408 күн бұрын
our proud Pak Army🕋
@AbidHussain-su3qt10 күн бұрын
غریبوں کو صرف انصاف مل جایے تو سب ٹھیک ھو جاتا ہے۔
@syedahmedwasi146310 күн бұрын
ھمارے ملک میں اللہ کی بہت کچھ نعمتیں ھیں بدنیتی کیوجہ سے عوام کو فیض نہیں مل پارہا ھے عوام اسوقت بجلی گیس پانی کے گرداب میں پھنسی ھوئی ھے حکومت کو اس سلسلے فوقیت دینی چاھئے چوھدری صاحب اپکا پروگرام بلندی پر جارھا ھے اپنے پروگرام کے ذریعے ارباب اقتدار کی توجہ عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی کوشش ضرور کرنی چاھئے تاکہ عوام سکھ کا سانس لیں بجلی گیس کی قیمتیں قابو سے باھر جارھی ھیں اور کارکردگی زیرو ھے
@sardarhamza309910 күн бұрын
وسائل تو پہلے بھی کم نہیں تھے لیکن سب قابض مافیا کے لئے ھے ۔عوام کے لئے کچھ نہیں
@iqbalniaz199410 күн бұрын
اگر KPK میں روزانہ بیلچو سے سونا نکال سکتے ہیں تو 2028 کا کیوں انتظارِ کرتے ھیں اپنے لوگوں کو کل سے کام پر لگاؤ کوئی سونا باھر نہیں جائیگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا ۔IMF سے چھٹکارا مل جائے گا
@gamingwithamnasaif841310 күн бұрын
واہ کیا عقل ہے آپ کی ؟
@Dti_with_hazell2110 күн бұрын
تامبے کے ذخائر
@Gul-ep2ii10 күн бұрын
@@gamingwithamnasaif8413 Ye bailchon waali BAat jis nay bhi ki hai bari funny BAat ki hai . Bailchon say nikaalain sonaa ??? Hahahahahahaha very funny .
@zahravlogs-z3u10 күн бұрын
Bikul.... 2028 tk wait q krna hy.
@SameerKhan-sk5ci9 күн бұрын
Bhai itna asaani nikal skta to Balochistan k log nikaal lyty. Technology chahye
@adresjatt419810 күн бұрын
I LOVE ❤❤❤❤❤TLP
@syedabbas97010 күн бұрын
Insha Allah safe Pakistan 🇵🇰 long live Pakistan 🇵🇰 pak army zindabad ❤
@RafiqMasih-c8t10 күн бұрын
God bless you sir ge god bless Pakistan be Pakistani by Pakistani ❤❤❤❤❤ Pakistan Zend abad
@MuhammadAkbar-qf9kq10 күн бұрын
پنجاب کو مال غنیمت ملنے کا مبارک باد بلوچ عوام کیلئے کتابوں کا سٹال لگانا جرم عظیم 😭
@RamzanTanoli-h1e10 күн бұрын
Allah rehm kre hum sub pr.allah tera asraaa.
@NomiNomi-z3l10 күн бұрын
Inshalha Inshalha Pakistan ko dunya ameer Treen mulk bna he bna hai 27 shab ko wajood main any wala Pakistan 🇵🇰 puri dunya ki wahid superpower bnay ga
@NadeemashrafNadeemashraf-q6r9 күн бұрын
I love Balochistan Pakistan
@zakirmehmood37549 күн бұрын
Shukar Alhamdulilah
@jehangirahmad41019 күн бұрын
Alhamdulillah
@ashalgrapesuk999010 күн бұрын
Very talented people from Baluchistan especially women ❤
@AbdulMajeed-ke7rv9 күн бұрын
Pakistan zindabad
@sajidkamran75349 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤ اسلام زندہ باد پاکسِتان زندہ باد پاک فوج زندہ باد میاں محمد نواز شریف زندہ باد پاکسِتان مسلم لیگ ( ن ) زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
@Abdullah-fx1ek10 күн бұрын
The second girl who gave answers was a very clever girl mashallah...I hope that the project directors should give her more responsibility and space ..from UK...
@NomiNomi-z3l10 күн бұрын
I'm punjabi laikn blochistan hamy apni jaz say zayda pyara hai
@Humblemanp5410 күн бұрын
Masha Allah. Very competent and confident women .
@AfzalParvaiz-i1j8 күн бұрын
Pl take an interview form an Administrator of the project also, thanks.
@mohammadibrahimkhanbarki81115 күн бұрын
الللہ کرے کہ پاکستان اور بلوچستان کے لوگوں کو اس منصوبے سے کچھ ملیں۔۔۔کیونکہ ھمیشہ ایسی چیزوں کا فائدہ صرف الیٹ کلاس ۔۔۔یا کچھ اور کو ملتا ھے۔کے۔پی یا بلوچ کی معدنیات کا فایدہ ابھی تک کسکو مل رھا ھے انہی کو یہ بھی ملے گا۔
@MuhammadAhmed-ly7yt9 күн бұрын
Inshallah Pakistan will progress
@mohammadrafique552010 күн бұрын
ماشاءاللہ یہاں کے طالعلم پلو چستان کے بارے اچھے خیال ھیں ۔اللہ مدد۔
@Muzafarshah026 күн бұрын
چوھدری صاحب پاکستان میں خزانوں کی کمی نیہں مگر فائدہ پاکستان کو نیہں مخصوص اشخاص تک محدود رھ جاتی ہیں پاکستان سونے کا خزانہ ھے اگر یہ خزانہ حکومت صحی یوز کرین
@SultanTrairh10 күн бұрын
۔........اللّٰہ پاکستان کا مددگار ہو اور ہمارے ملک کو. اپنی نعمتوں سےمالا ہو - وزیر اعلٰی بلوچستان کے خیالات خوش کن ہیں - انہیں موقع. دینا چاہئیے کہ وہ حالات کو بہتر بنائیں - مرکزی حکومت کو وزیر اعلٰی کی مکمل سپورٹ کرنی چاہئیے-
@YawarImam-ew7er8 күн бұрын
ہم بچپن سے زبردست خوشخبریاں سنتے سنتے بجلی کے بل بھرنے سے بھی رہ گئے 😭 اب تو خدا سے ملاقات کا وقت قریب ہے سارا حساب کتاب وہاں ہی ہونا ہے 😭
@ZahirShah-b1z10 күн бұрын
72 years se sun rahe hain Keh Pakistan ke haalat thiek ho jain gge Magar halat bure se bure ho rahe hain
@farhatkausar665610 күн бұрын
چوہدری صاحب بلوچستان کے حالات آپکے سامنے ہیں اس ملک میں جو لوٹ کھسوٹ ہے اسے دیکھ کر تو نہیں لگتا کہ عوام کے حالات بدلیں ،؟ اللہ قیادت اچھی دے
@MuhammedAli-px4pw10 күн бұрын
Very good job chodhry sir❤
@ZaheerSab-d4d9 күн бұрын
MAY ALLAH BLESS BALOACHISTAN.. DEVELOP LIKE DUBAI SAUDIA...
@mohamedshawazirkhan935510 күн бұрын
اگر آپ آس پر پروگرام کر ینگے تو فرقے کی اصطلاح ہو سکتی ہے
@mohammadafridi787310 күн бұрын
Zabardast program hi Bohat maalumaati hi
@Dairil10 күн бұрын
ریکوڈک سیاست دانوں اور کرتا دھرتاؤں کی زندگی بدل دے گی
@rahimahshahid7459 күн бұрын
Jab pakistan gold producer ban gayaa hy tu pakistan mai gold price should 20000 per tolaaa soon..govt should reduced the amount
@anjumkhan343010 күн бұрын
Pakistan zinda Baad Pakistan paendabaad
@AbdullahJutt-x6l10 күн бұрын
Right 👍
@Aslamkhan-fd2ik10 күн бұрын
Molana tariq jameel sb salaam
@yasmeenachakzai95010 күн бұрын
کیا فائدہ بلوچستان کے لوگوں کو نہ پینے کا صاف پانی اور نہ انکے پاؤں میں جوتے ہیں کوہلو بارکھان میں پینے کا پانی خواتیں ننگے پاؤں جوتوں کے بغیر 5 کلومیٹر کے فاصلے سے لاتی ہیں 😢😢
@muhammadsharif78310 күн бұрын
دوسرے صوبائی یونٹس سے یہان کتنے ملازم ھیں؟
@zafarahmad80088 күн бұрын
We will get another fine for it???
@zahravlogs-z3u10 күн бұрын
Pakistan ki awam ko is Sony k zakhair ka faida milna chye. Awam mehngai sy bht pershan hy plz.
@MuhammadYasin-wi8be10 күн бұрын
اس کو پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ کیونکہ یہ سب کرپشن کی نذر ہو جائے گا ۔