THANKS RANA FORGET ABOUT PAST ONE YOU REALIZED ALL TOUR FAULS AND MISTAKES ONLY THE TRUE MIND IS REMAIN. BASHIR CHICAGO
@awankhan853519 күн бұрын
عمران خان زندہ باد
@saddamnohri621618 күн бұрын
Imran Khan zindabad
@AksArslan16 күн бұрын
Agree with Rana Sb.
@rehanchaudhary671219 күн бұрын
Agreed
@QaisarkhanQaisar-d9t19 күн бұрын
Layar
@Muhammadjaan21719 күн бұрын
خان صاحب کے گھر کس نے تھوڑا 9 مئی میں وزیر داخلہ آپ تھے جتنا زلم کیا ہیں جواب تو دینا ھوگا
@ShauibAli19 күн бұрын
پوچھنا یہ تھا کے وہ کون تھا جس نے پہلی دفعہ الیکشن میں ترمیم کی بات کی وہ کون تھا جس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فرئ اینڈ فیر الیکشن کی طرف ایک قدم بڑھایا اور ایک مسودہ بھی پیش کیا وہ عمران خان صاحب تھے جو صرف 22 سال کی جدوجہد کے بعد پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک بار وزیراعظم بنا اور آپ کس مینڈیٹ کی بات کرتے ہیں پیچھلے 40 50 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر لوریاں لیتے رہے اور کبھی الیکشن کمیشن میں ترمیم پر نہ کوئی مسودہ نہ کوئی تبدیلی نہ ہی کوئی ردوبدل شرم مگر تم کو آتی نہیں کس منہ سے جاو کعبہ غالب آج ایک آدمی جس کے پیچھے ساری قوم کھٹری ہو گئی اور آپ کو سب بحران اور تمام برائیاں یک لخت یاد آگئی تم سے بڑا گناہ گار آدمی کوئی نہیں ہو سکتا شرمندگی کی بات کے تمارے سامنے بیٹھے لوگ تالیاں بجا رہے ہیں