السلام علیکم سسٹر اپ نے بہت یونیک بہت پیارا ڈیزائن کا ائیڈیا دیا ہے بہت بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ایسے ہی اپ پیارے پیارے ائیڈیاز ہمیں دیتی رہیں میں خود کپڑے سٹچ کرتی ہوں اور مجھے بہت شوق ہے نیو چیزیں ازمانے کا اور مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب میں کوئی نیو چیز دیکھتی ہوں تو بہت سی دعاؤں کے ساتھ اللہ حافظ اور بہت بہت شکریہ اپ کا اپ نے اتنا پیارا نیو ڈیزائن دیا ہمیں لٹکانے کا بہت شکریہ