جناب بڑا افسوس ،ایسی کون سی بات ھے جو افشاں قریشی صاحبہ نے اپنے بیٹے کے بارے میں کہہ دی کہ آپ ادھر آ دھمکے فیصل قریشی کی شان میں کیا گستاخی ھو گئ جسے آپ کے کے آ بیٹھے وہ ماں ھے ھمارے نزدیک تو فیصل قریشی صاحب کو اللہ نے موقع دیا کہ وہ اپنی ماں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگ لے ،جی آپ کون ؟ تینوں میں نہ تیرہ میں ،اپ اپنی دانائی کسی دانا سے چیک کر وائیں