ماشاءاللہ میرے بھائی آپ کا طریقہ مجھے بہت پسند آیا ہیں کیونکہ آپ ہر ریسپی پوری ڈیٹائل کہ ساتھ بیان کرتے ہو اور مجھے اس چیزوں کے سیکھنے کے ساتھ بہت شوق ہیں اور آپ کے ہر ریسپی میں صحیح طریقہ سے سیکھتا ہوں دوسرے بات یہ بہت اچھا ہیں آپ کا کہ آپ وہاں جاکے اس جاگہ کے اصلی طریقے ہمیں بتاتے ہو جس طریقے سے وہ خد بناتے ہیں