بھوک اخلاق کو گھٹاتی ہے بھوک کردار کو گراتی ہے بھوک توہین شرف آدم ہے بھوک انسانیت کا ماتم ہے بھوک بچوں کو بھی ستاتی ہے بھوک بوڑھوں کو نوچکھاتی ہے سب صغیر و کبیر بکتے ہیں ارے بھوک ہو تو۔زمیر بکتے ہیں بھوک حد سے اگر گزر جاۓ آدمی آدمی کو کھا جاۓ واہ واہ