کچھ دن قبل جناب انجم نیازی کا لکھا ہوا اور ثناءخوانی میں اک بلند نام سید عزیزالرحمن شاہ جی کاپڑھا ہوا کلام سننے کو ملا جوسنتے ہی دل میں گھر کر گیا اشعار تو بہت عمدہ لیکن اشعار پر نصرت فتح علی خاں کی معروف کمپوزیشن " دیکھنے کو یا محمد یوں تو کیا دیکھا نہیں " کی طرز ایسی جچی کہ کلام کو مزید خوبصورت کردیا ، شاہ جی ہم سب کے سینیر ہیں اسی لئے اپنی حیثیت اور حضرت شاہ جی کے معیار کے مطابق شاہ جی کو فون پر داد دینے کی کوشش کی ساتھ ہی اسٹیج فیلڈ کے اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے شاہ جی سے کلام کو پڑھنے کی اجازت بھی طلب کی ، شاہ جی نے ہمیشہ کی طرح بڑاپن دکھاتے ہوئے فورا بے حد خوشی کیساتھ کہا " ضرور پڑھئیے اور مجھے ضرور بھیجئیے گا " حالانکہ ایسا شاید صرف ایک مرتبہ پہلے ہوا کہ میں نے کسی کا ریکارڈ شدہ کلام دوبارہ ریکارڈ کروایا ہو ، ہمیشہ سے کوشش رہی کہ کچھ نیا ہی پیش کیا جائے ، بہرحال اس کلام اور خاص طور پر خاں صاحب کی بنائی ہوئی کمپوزیشن کو اسی اصل سر پر پڑھنے کی کوشش کی ہے جس سر پر نصرت نے پڑھا ہے سماعت کیجیئے اور محبتوں سے نوازئیے جزاک اللہ ❤️
@ahsaanmuhammad3463Күн бұрын
ماشاء اللّٰہ بہت خوب جناب
@trustingwordКүн бұрын
💝💗 Mashallah Boht Khoob Subhanallah ✨ 💗💝
@tayabChaudhray8 сағат бұрын
masha allah bahut khub
@shamshedjipshail5711Күн бұрын
ماشاء الله ماشاء الله تبارك الله
@shahgbradranofficial24504 күн бұрын
Mashallah kia bat hy Hassan bhi Bhtreen
@Rafiullahkanzadah2 күн бұрын
❤❤ ماشاءاللہ
@waqasrasheedofficial63334 күн бұрын
سبحان اللّٰه ❤.. کمال
@MdMeraj-i3t6z3 күн бұрын
Bahut khoob Masha Allah subhanallah subhanallah ❤️❤️❤️
@jamianews38344 күн бұрын
بےشک حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہی ایمان ہے اور مجھے آمنہ کے لال ص سے والہانہ محبت ہے ❤ لیکن میرے دوست ، سب خزانے اللّٰہ ہی کے ہیں للہ خزائن السموت والارض اللّٰہ کیلئے ہیں آسمانوں زمین کے خزانے ❤ توحید کی امانت ہے سینوں میں ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا ❤
@muhammadusmanmurtaza53895 күн бұрын
Mashaallah gi
@masoodmansha58445 күн бұрын
❤❤❤❤❤subhanallah
@Zeeshansiddiqui15 күн бұрын
Mashaallah
@M.k-hg4tz5 күн бұрын
MashaALLAH
@AlMuawiyahMedia5 күн бұрын
Mashallah Hassan Bhai Allah salmt rahka
@MuhammadAsifAsif-qe9dq5 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤