یا رسول اللہ! ایک رافضی آپکے دربار میں فریاد لایا آپکی وہ امانت جسے آپ بضعۃ منی کہا کرتے تھے آپکی بیٹی فاطمہؑ ۔ آقا اُسے مدینے میں قتل کردیا گیا۔ لعن اللہ قتلۃ فاطمہؑ قتِلَ فَاطِمَةُ فِي الْمَدِيْنَةِ جب آپکو دوائی میں زہرِ شقی ملا زہراؑ کے سر پہ آپ کا سایہ نہیں رہا اس کو یتیمی کا ابھی صدمہ شدید تھا پھر قاتلوں نے آپ کے اک اور غضب کیا حملہ کناں وہ خانہِ زہراؑ پہ ہو گئے یارسول اللہ ! قتِلَ فَاطِمَةُ فِي الْمَدِيْنَةِ آقا وہ شور آپ نے ہائے سنا نہیں؟ چلا کے کہہ رہا تھا مسلسل جو اک لعیں اس گھر کو آج آگ لگاوں گا بالیقیں پھر چاہے اس میں کوئی بھی موجود ہو مکیں قتل ابو الحسنؑ پہ سب آمادہ ہوگئے یارسول اللہ ! قتِلَ فَاطِمَةُ فِي الْمَدِيْنَةِ اے کاش آپ دیکھتے منظر وہ خوں فشاں زہراؑ کے گھر سے جس گھڑی اٹھنے لگا دھواں بلوائیوں کا شور وہ زہراؐ کی ہچکیاں پھر جلتے در سے ٹوٹتی زہراؑ کی پسلیاں اور بازو ٹوٹتا ہوا ظالم کی ضرب سے یارسول اللہ ! محرومہ ۔ فاطمہؑ مظلومہ ۔ فاطمہؑ مجروحہ ۔ فاطمہؑ مقتولہ ۔ فاطمہؑ قتِلَ فَاطِمَةُ فِي الْمَدِيْنَةِ آئی تو ہوگی آپکو پُر درد وہ صدا دیوار و در کے بیچ تڑپتی تھی سیدہؑ ایسے میں اک لعین کا دستِ ستم اٹھا اور سیدہؑ کے کان سے جاری لہو ہوا پھر قاتلین داخلِ بیتِ شرف ہوئے یارسول اللہ ! قتِلَ فَاطِمَةُ فِي الْمَدِيْنَةِ جس دم علیؑ کو لے چلے رسی سے باندھ کر دامن علیؑ کا تھام کے زہراؑ تھی نوحہ گر زخمی تھی پھر بھی بن گئی شوہر کی وہ سپر قنفذ نے وار کردیا تب اسکے ہاتھ پر وہ ہاتھ پھر نہ اٹھ سکا تسبیح کے لئے یارسول اللہ ! قتِلَ فَاطِمَةُ فِي الْمَدِيْنَةِ آقا وہاں سے آپکی تربت قریب تھی رسی میں جکڑے جس جگہ لائے گئے علیؑ ہائے علیؑ کے قتل کے درپے ہوئے شقی آقا وہیں پہ سیدہؑ روتی ہی رہ گئی حسنین کا وہ گریہ سنا کیا نہ آپ نے؟ یارسول اللہ ! محرومہ ۔ فاطمہؑ مظلومہ ۔ فاطمہؑ مجروحہ ۔ فاطمہؑ مقتولہ ۔ فاطمہؑ وہ دن بالآخر آیا مدینے میں یارسول زخموں کی اپنے تاب نہ رکھ پائی جب بتول پہلو شکستہ ، ہاتھ بھی زخمی و دل ملول اس غم رسیدہ نے کیا امر اجل قبول دن کے اجالے حیف ہے تاریک ہو گئے یارسول اللہ ! قتِلَ فَاطِمَةُ فِي الْمَدِيْنَةِ غسل و کفن کے وقت قیامت ہوئی عجب دیکھے شکستہ پہلو و بازو علیؑ نے جب چِلا کے روئے ہائے مصیبت ہئے غضب مجھ سے بھی کیسے فاطمہؑ نے غم چھپائے سب آقاؐ علیؑ بھی اُس گھڑی غش کھا کے گر گئے یارسول اللہ ! قتِلَ فَاطِمَةُ فِي الْمَدِيْنَةِ مظلومیت کا وہ ہی تسلسل ہے یانبی زہرا ؑ کی قبر آج تلک ہے چھپی ہوئی امت بھی یہ شہادتِ زہرا ؑ بھلا چکی اس کرب میں ہے مبتلا ہانیؔ رافضی اب بھی نقاب میں ہیں جو مجرم تھے آپ کے یارسول اللہ ! محرومہ ۔ فاطمہؑ مظلومہ ۔ فاطمہؑ مجروحہ ۔ فاطمہؑ مقتولہ ۔ فاطمہؑ۔ فاطمہؑ
@aliJawadqummiofficalАй бұрын
بہت شکریہ نوحہ تحریر کرنے کا مولا سلامت رکھے
@kanizezahra2388Ай бұрын
No words to appreciate you ❤❤❤❤❤...You deserve billion of Views and One day It will come true,Inshallah.
Allha Bibi. A. S k qatilo ko jahanum wasil kry r un ka thikana shetan sy bhi bd tar ho Ameen
@A.B.L...M19 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین
@arizartlogАй бұрын
کیا ہی اچھا کلام ہے۔۔۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم یہ حقیقتیں زمانے کو سنائیں اپنے بچوں کو سنائیں۔۔۔۔ بتائیں کہ وہ کون لوگ تھے جن کے لئے رتی برابر بھی لچک دل میں رکھی تو جہنم کا ہر دروازہ ہمارا طلبگار بن جاتا ہے۔۔۔ مولا سلامت رکھے تمہیں
@NazanAliOfficial27 күн бұрын
عمار بھائی سلامت رہے بہترین ادائیگی بہترین اشعار بہترین الفاظ سلامت رہے جیو جیو
@alideepshah292621 күн бұрын
❤❤❤❤❤ماشاءاللّٰه
@zulfiqaraliofficialBDАй бұрын
Mashaallah Bhai Jan jeoo maula salamat rakha 😢😢
@RanaAneek-y4jАй бұрын
Allah ap ko hamesha slmat rakhy I'm suni par Fatima s a k katilo ko oabi APNA nahi mane ge
@masoomaqomi937426 күн бұрын
Ma’Sha’Allah
@عزاداری-و7كАй бұрын
جنابِ سیدہ ص آپ کا ھدیہ قبول فرمائیں الٰہی آمین 🤲🏻
@gamingwithknowledgeАй бұрын
Mola a.s app ko Salamat rakhy or dushmanon k shar se mehfooz rakhy....Ameen
Hamesha Salamat Rahen Jahan aapka Paon ho Wahan Hamesha Khair ho ❤
@MirShahidTalpur110Ай бұрын
Hayee YA SYEDA s.a 😭😭😭
@AzadareHassnainАй бұрын
Lannat beshumar Qatelane Zahra SA 🖐️🖐️🖐️
@AltafDar-k9gАй бұрын
MASHAALLAH JIO ALI HAQ i am suni from Srinagar Kashmir i like it AHLEBAIT ka dushmanu pa unlimited lanat beshumar 🤲 yazeed aur un ka chana walu pa unlimited lanat beshumar 🤲
@LawaStudioRecordsАй бұрын
Kia kehnyyy...mjhe esa laga mn purane sarwar bhai ko sureela sun rha hun ❤
@husainmehdi8496Ай бұрын
YA ALLAH HUM SB KO ALLAK PAAK TERI , RASOOL PAAK S.A. AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO , MAZLOOMO KI HIFAZAT KR , JALDI SE ZAALIMO KO NIST O NABOOD KR DE AMIN
@muhammadzainali4014Ай бұрын
Amar Bhai Allah Pak aap KO Salamat rahky ameen 🤲🏻💞💗
@QamarAbbas-8Ай бұрын
Haye😢😢
@AlmasAli786-mk1fyАй бұрын
Mashallah mola salamat rakhe aapke bhaiya
@farzanashar2722Ай бұрын
Jazak Allah Allah pak ap ko slamt rakhe
@TayyabHussainofficialАй бұрын
Qurban 😢😢😢
@kabeersurahio6307Ай бұрын
Ya Mazloom Ya Zehra sa 💔
@KaleemOfficial0041Ай бұрын
Mashallah 😢
@ViralLeaks-b4hАй бұрын
مولا آپکو سلامت رکھے بھائی
@RosheenaZafarАй бұрын
salamat rahe ameen
@SarfarazHussnainAlvievilogАй бұрын
ماشاءاللہ
@TayyabHussainofficialАй бұрын
Salamati 😢😢😢
@nokarpanjtanka8073Ай бұрын
Love from Kashmir India
@AghaghnzferBluedigatlАй бұрын
ماشاءاللّٰه بہترین کلام مولا پنجتن سلامت رکھے ❤❤❤
@muhammadzainali4014Ай бұрын
Ya mazloma 😢 ya Zahara sa😢😢
@Ballu75Ай бұрын
MashAllah
@NaseebMagsi-r4uАй бұрын
Haye syeda slwt 😭😭😭😭😭😭
@syedadeelrizvi8552Ай бұрын
Haye haye😢😢😢😢😢
@sayedqaisarabbas4331Ай бұрын
Mashallh bro. Salamat raho
@syedanaqvi9303Ай бұрын
MashaAllah behtreen ❤❤❤❤
@ShaneAbbas-yb5tgАй бұрын
Mashallah jio mola salamat rakhe
@FarazAliDahaniАй бұрын
Mola Salamt rkhay apko May Allah bless you with Endless happiness and success...Say, "Ameen" B :
@jawaadbukhariАй бұрын
تاریخی حقائق پر مبنی کلام ۔ بی بی س قبول فرمائیں
@KhadimAjeezАй бұрын
Mashallah Amar Hani ❤❤❤
@hassnainshah5588Ай бұрын
Mash Allah ❤
@HUSSAINIAZADARINETWORKАй бұрын
Mashaallah
@Nohanation105Ай бұрын
ہائے مظلومہ یا زہرا ع😢
@ZainUlAbideenZaidiАй бұрын
Maula Rasoolallah saw Qabool Karen ....
@hasnainraza146Ай бұрын
😭😭
@AlijdAlurАй бұрын
ماشاءاللہ تمام بہترین کلام۔ ❤
@AzadareHassnainАй бұрын
Jack Allah salamat Rahe 🙏
@AliMuhammad-ch3hfАй бұрын
Mashallah bro ..mola slamat rakhy.ameen
@MoazamAkbarАй бұрын
Saein No doubt, kiya khub kalam parha hai apne. Apki Riyazat or Parhezgari is Kalam se Zahir hai, Bus Yahe chaye Bibi s.a ko humse. Ap Jub dua ko Haath uthaein Humein Yaad Rakhye ga. Or Bohat Shurkiya Is kalam k leye ❤
@hinarubab1252Ай бұрын
Moula Salamat rakhye 😢
@fragrancesosweet2735Ай бұрын
Barrr1 barrr2 barrr3 dushman e zahra s.a pe tabar1r2r3a beshumar1r2r3
@murtazakazmi3068Ай бұрын
Mashallah God bless you zakir e Hussain a.s
@saleemghafoor9552Ай бұрын
Jiyen Qibla
@MOHDWARIS-qt3qgАй бұрын
😢😢
@WaqarAbbas-se8wz21 күн бұрын
لعنة الله على قوم الظالمين و الكاذبين اللهم صلّ على محمد و على محمد