اللہ تعالی مولانا رحمتہ اللہ علیہ کی روح کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے یہ بیان ہم سب تک پہنچانے والوں کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بےشک تو بہت رحم کرنے والا ہے اور بہت سننے والا بھی۔
@amiriqbal31455 жыл бұрын
ﷲ مولانا کی مغفرت کرے اور درجات بلند کرے آمین آمین آمین
@NadeemAslamJ5 жыл бұрын
اللٌہ تعالی مولانا اسحاق رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے آمین یا رب العالمین
@MdImranofficial-cy9vh2 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@SaneDebate3 жыл бұрын
اللّٰہ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ کیا ہی نعمت تھے وہ ہم سب کے لیے۔
@ahtashamullah55444 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت الفردوس عطاء فرمائے۔آمین
@SeRaPh-23 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپکو اور تمام مرحومین کو خصوصاً میری والدہ کو جنّت الفردوس میں ہماری سوچوں سے اونچا مقام عطا فرمائے ، آپکی یہ ویڈیوز رہتی دنیا تک ہم جیسے مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں ، آمین یارب العالمین
@syedtouseefmustafabukhari448619 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
@zaidnasir43976 жыл бұрын
ajj k zamanay maay aysaa molana nahi meltaa
@athersiddiqui61435 жыл бұрын
Allah Maulana ke darjat Buland karen. Aap ko Gariq e rehmat karen. Aameen Summa Aameen.
@tayyabbashir35713 жыл бұрын
Ap n maeri zindgi main BHT bahtri laee h ....
@AhmadHassan-ss5un2 жыл бұрын
اللّٰہ اپکو استقامت دے اور علم میں اضافہ فرمائے آمین
@Allahditta-rn9du4 ай бұрын
آمین
@wargodsgaming33092 жыл бұрын
Allah jazaye khair aata kare. With love from Bangladesh. ❤️🇧🇩
@aliabrar38862 жыл бұрын
Allah Tahala ki Be Tahasha Rehmatain Hon Maulana Per... Ameen
@alyakhan77658 жыл бұрын
اللہ اپنی رحمت مین داخل فرماے۔ آمین
@AamirKhan-lq6jx3 жыл бұрын
Kya illm diya Allah ne maulana ko .... Allahu Akbar
@ZafarWaheed8 жыл бұрын
Molana, May ALLAH bless you with his enormous Maghfirat and place you in highest ranks of Jannat for your dedicated guidance to the UMMAH. Aameen.
@khalidcompany77176 жыл бұрын
Ameen
@shepherdazad6 жыл бұрын
Ameeeeen
@humanbeing42273 жыл бұрын
Allah Molana me tamaam Naik aamal ko qobool farmaye or bure aamal se darguzar farmaye
@tahirlateef2424 Жыл бұрын
اللّٰہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائے بالکل حق بات فرما گئے۔ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ نماز میں اپنی طرف سے دعائیں مانگیں سے نماز کا حقیقی سکون ملتا یے اور دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔
@mohamadnaeemgurchani58985 жыл бұрын
اللہ پاک کی رحمت ھو آپ لوگوں پر
@drmshakeelmikotlashakeel55865 жыл бұрын
Dr mohd shakeel vary good sir ji ha ha ha ha
@mohammadbashir39854 жыл бұрын
Allah pak mulana ishaq ke darjat buland kare AMEEN
@MuhammadKazim-dh7fs Жыл бұрын
ALLAH PAK apki kamil maghfirat frmaee AAMEEN SUMMA AAMEEN
@imtiyazitki80594 жыл бұрын
Seikh sab. Wakai umattiyon KO 1plateform par jodne wale ulema thhey.inki waz o nasihat k sabhi kayal hain.in he sunna bahut achchha lagta hai.ALLAH inki Nekiyon KO kabool farmaye or khata KO maaf Kate amin
@zahidalizahid75264 жыл бұрын
Allah Pak ap k darjat buland farmaye
@ghazijan28205 жыл бұрын
croron rehmatain nazil hon molana ap py
@shabbirhussain87603 жыл бұрын
جزاک اللہ
@alimalik69316 жыл бұрын
اللہ پاک آپکو میری زندگی بھی لگا دیتا بس اب کوئی نہیں رہا آپ جیسا محقق اللہ پاک درجات بلند فرماے آمین
@vadajutt43545 жыл бұрын
Ali Malik ہے ایک اور بھی مرزا علی انجنئیر یوٹیوب پہ مل جائے گا آپ کو سُنو اُس کو
@silviachad42094 жыл бұрын
Ameen
@khoofsirfallahka29352 ай бұрын
Allah hu Akber. Allah bohot blgusa wala ha aur Allah bohot maaf karna wala bhi ha. Jasa Allah sa Allah k bara ma guman rakho ga. Wasa hi Allah ko apna haq ma daikho ga. Beshak mari zindagi Allahbk karam sa mojzon sa bhari hui ha. Ma allah ka shukar ada karta hoo k Allah na mujhay bohot ata kia. Allah ki zat ki tareef na mumkin ha
@drsober57306 жыл бұрын
Ma sha Allah Allah aap k darjaat buland farmaye, Aameen
@VagabondFeng23 күн бұрын
ALLAH pak ishaq sahab ko jannat ul firdaus ata farmaye ameen❤
@CuteBhalu-yz6wt8 ай бұрын
ماشاالللہ الہسنت کے علماء کرام کے حوالوں سے بہت جامع اور مددل جوابات.... الللہ ربءکریم حضرت صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے... آمین یا رب العالمین
@sandhusahab271 Жыл бұрын
سبحان اللہ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور بےحساب مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین 💐💐
@MahnoorRauf-j4sАй бұрын
Allah inko jannat me Ala muqam ata farmye
@aishji8313 жыл бұрын
اللہ اکبر۔۔ ان کو حتمی جنت ملے گی جنہوں نے بندے کو اسکی معراج آسان کرکے اول بتادی۔۔۔ آلہ انکی قبر کو منور فرماۓ
@mydramastudio50886 ай бұрын
اللّه پاک آپ کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرماے آپ نے ہمارے بہت سے مثلے حل کیے ہیں
@tayyabbashir35713 жыл бұрын
Shukraua moulana sahib..Allah apko karwat karwat jannat main jaga daey..
@baseer5345 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@asim_asif4 жыл бұрын
ماشاللہ ❤
@AbdulHaq-ve2ny6 жыл бұрын
اس جیسے آدمی کو اہل سنت کہا جائے تو بات درست ہے. بہت عام فہم بات. مختصر بات. پھر مختصر دلیل.
@noorshaikh62936 жыл бұрын
Allah Aapki Umar Daraz Kare Ameen
@amreenshaikh56063 жыл бұрын
Mashaallah subhanallah
@maleehaSarfaraz8 ай бұрын
Allah Aapki Magfirat frmae ameen
@abdulhandli61154 ай бұрын
سقى الله ثراه وجعل الجنة مثواه أمين.
@zainmehar22293 жыл бұрын
Kha se dhondein Ap jaise sacha or ilam ka samandar alim Allah janat ul ferdo ata farmaein
@sajidrehman29014 жыл бұрын
MashAllah ZazzakAllah 24/8/2020
@kulsumkhan80802 жыл бұрын
Jazakallah khair molana sahab jii aapne mera ye doubt clear krdiya Allah ka shukr wrna zyada tr log farz namaz ke sajdo me dua maangne se mnaa krte h yahi mera doubt tha jo ab clear ho chuka h 😊
@shaguftariaz50723 ай бұрын
لن تغا در ارضنا مھما کان✊ # ارض_ السلام❤❤
@hmasih27692 ай бұрын
Ameen
@madmax57565 жыл бұрын
Mashallah
@saeedishaq68384 жыл бұрын
mashaAllah
@naushadahmed18478 жыл бұрын
masaallha masaallha masaallha zaza ka allah khar
@saqibjmt34402 жыл бұрын
My fvrt mufti love him...
@khurram36164 ай бұрын
Mashallah true
@ahmadwaqasmubashir30044 жыл бұрын
Jazakallah
@atifyousaf9526 жыл бұрын
سبحان اللہ
@atifhameedrajput31077 жыл бұрын
mashAllah
@naushadahmadahmad63418 жыл бұрын
masaallah subhaan allah jajaak allah khair
@shahbazahmedf76577 жыл бұрын
Mashallah jazakallah
@Islamwisehappy8 жыл бұрын
JazakAllah khai ran Kaseeran.
@fehmiabbasi48742 жыл бұрын
Great man mashallah
@ZarrarArshad..5 жыл бұрын
Great
@goodhabits48027 жыл бұрын
thanks maulana sab
@abulhasan90974 жыл бұрын
Convert ka pura Jata Hai Kaun Cricket mein
@sumairasadia96824 жыл бұрын
Namaz ha hi Allah sy batain kernay ka naam, but no compromise with arabic keep focus on translation,adding more duas,in urdu,in persian,in punjabi,so talk to Allah,make connection, try to be a friend who has nobody to discuss his pains.do love and communicate with your "Malik" Mola". Main puri namaz main ro ro ker her jaga Allah sy batain kerti hoon,Allah ki jahan shaan ha uska wasta diya,Allah ky nabi ka wasta deti hoon,arabic py jii second opinion nahee,munajat krain,royeen,quran sy Allah ky wadoon,Allah ki nemtoon, Allah sy batain krain, its very important to make trye connections, true love,true presence and engagement. Molana said then these people enjoyed their namaz and punctual with namaz.100% true hazari so Mashallah i am experiencing these namaz with true love of my beloved Prophet and Allah almighty.
@tamannasiddiqui53776 жыл бұрын
sukriya
@khank1390 Жыл бұрын
Legend
@shaguftariaz50723 ай бұрын
Youssef❤
@shaaz78677 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@ZiaUllah-lq6ky4 жыл бұрын
ماشاء اللہ میں عرب میں رھتا ھوں ان کا موقف بھی یہی ھے جب کہ پاکستان کے مفتی کہتے ھیں کہ اپ نے فرض مہں اپنی زبان میں دعا مانگی نماز ٹوٹ جاءےگا لیکن میں نماز میں اپنے زبان میں سچوں اور خواہ دکان کا پورا حساب بھی اس میں کروگا اس سے میرے نماز پر اثر نہیں پڑتا فھذا مبلغ علمھم
@SabeelaSabeela-ih5oe4 ай бұрын
Udr min b dua kry
@abdussakur53684 жыл бұрын
Aslamualekumwaslam Moulana sahab mera sawal namaj me dua hai us dua kahane ke bad yah use chhor kar kahe
@СашаБандера-м5щ4 жыл бұрын
سلام علیکم انشاءاللہ عمر مقصد صرف اصلاح ہے قرآن میں سے ؛ نماز کے اصل اوقات، نماز کا اصل طریقہ ، اور واقعہ آسرا " معراج کی اصل حقیقت" وَ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ وَ زُلَفًا مِّنَ الَّیۡلِ ؕ اِنَّ الۡحَسَنٰتِ یُذۡہِبۡنَ السَّیِّاٰتِ ؕ ذٰلِکَ ذِکۡرٰی لِلذّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ دن کے دونوں سروں میں نماز برپا رکھ اور رات کی پہلی ساعتوں میں بھی یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں ۔ یہ نصیحت ہے نصیحت پکڑنے والوں کے لئے ۔ 11:114 ٹوٹ: اس آیت میں فرمان ہیں کہ نماز قائم کرو دن کے دونوں سروں میں اور رات کی پہلی ساعت میں میں تو دن کے دوسرے ایک صبح کا سویرا اور ایک شام کا سہرا اس میں تفسیر لکھی ہے تفسیر ابن کثیر میں اور غیر ہمیں کہ اس آیت سے فجر عصر اور رات کی نماز ہیں آپ نمازقائم کریں سورج ڈھلنے پر رات کے اندھیرے میں اور فجر پڑھیں۔یقیناًفجرکا پڑھناہمیشہ سے حاضری کا وقت ہے۔17:78 اس آیت میں تین اوقات ہی سورج کے دھرنے پر جو کہ عصر ھے رات کے اندھیرے میں اور فجر. جو کچھ وہ کہتے ہیں سو اس پرصبرکرو اوراپنے رب کی حمدکے ساتھ تسبیح کرتے رہو طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب سے پہلے ۔50:39 اوررات کے کچھ حصے میں بھی اورسجدوں کے بعدبھی اُس کی تسبیح کرو۔50:40 ان دونوں آیات میں اچھی طرح سے وقت سمجھایا گیا ایک سورج کے طلوع ہونے سے پہلے جو کہ فجر ہے اور دوسرا سورج کے غروب ہونے سے پہلے جو کہ اثر ہے اور تیسرا رات یہ ہو گے اوقات نماز! نماز کے اوقات کا بیان قرآن سے؛ kzbin.info/www/bejne/lYLOgq2MprqSb6s نماز کا طریقہ: اورجب آپ ان میں موجودہوں توان کے لیے نمازکھڑی کریں تولازم ہے کہ ان میں سے ایک جماعت آپ کے ساتھ کھڑی ہواورلازم ہے کہ وہ اپنا اسلحہ اُٹھائے رکھیں،چنانچہ جب وہ سجدہ کرچکیں تو لازم ہے کہ وہ تمہارے پیچھے ہوجائیں اوردوسراگروہ جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی پس لازم ہے کہ وہ آ کر آپ کے ساتھ نماز پڑھیں اور وہ لازم ہے کہ اپنا سامانِ حفاظت اوراپنااسلحہ اُٹھائے رکھیں۔وہ لوگ چاہتے ہیں جنہوں نے کفرکیاکہ کاش تم اپنے اسلحے اوراپنے سامان سے غافل ہو جاؤ تووہ تم پرایک ہی بارٹوٹ پڑیں۔اورتم پرکوئی گناہ نہیں اگرتمہیں بارش کی تکلیف ہویااگرتم بیمارہوکہ تم اپنااسلحہ اتارکررکھ دواوراپنے بچاؤ کا سامان پکڑے رکھو،بلاشبہ اللہ تعالی نے کافروں کے لیے رسواکرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔4:102 اس آیت میں بیان ہے کہ نماز کی پوری رکعتیں کتنی ہیں اور اور کسر آدھی نماز کی رکعات کتنی ہیں اور نماز کا اختتام کہاں پر ہے نبی علیہ السلام اس میں دو رکعتیں ادا فرما رہے ہیں ہیں اور اصحابہ جو کہ خوف کی حالت میں ہیں وہ ایک رکعت ادا فرما رہے ہیں اور نماز کا اختتام سجدے کرنے کے بعد ہے اور بلاشبہ یقیناہم نے آپ کوسات بار بار دُہرائی جانے والی آیات اورقرآنِ عظیم عطا کیا ہے۔15:87 کہہ دیجئے کہ اللہ کو اللہ کہہ کر پکارو یا رحمٰن کہہ کر ، جس نام سے بھی پکارو تمام اچھے نام اسی کے ہیں نہ تو تو اپنی نماز بہت بلند آواز سے پڑھ اور نہ بالکل پوشیدہ بلکہ اس کے درمیان کا راستہ تلاش کر لے ۔ 17:110 اور یہ کہہ دیجئے کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو نہ اولاد رکھتا ہے نہ اپنی بادشاہت میں کسی کو شریک ساجھی رکھتا ہے اور نہ وہ کمزور ہے کہ اسے کسی حمایتی کی ضرورت ہو اور تو اس کی پوری پوری بڑائی بیان کرتا رہ ۔ 17:111 ان آیات میں نماز میں کیا پڑھنا ہے ہے اور اور کتنی آواز میں پڑھنا ہے ہے یہ بیان ہے سب نمازوں کی حفاظت کرواور خصوصاً درمیانی نمازکی اور اللہ تعالیٰ کے لیے فرماں بردار بن کرکھڑے ہو جاؤ۔2:238 اس آیت میں بیان ہے کس طرح کھڑے ہونا ہے نماز میں اورنمازقائم کرواورزکوٰۃ اداکرواوررکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو2:43 اس آیت میں بیان ہے رکوع کا آپ کہہ دیں تم اس پرایمان لاؤیانہ لاؤ،یقینااس سے پہلے جن لوگوں کو علم دیاگیا جب اُن پریہ پڑھا جاتا ہے وہ ٹھوڑیوں کے بل سجدہ کرتے ہوئے گرجاتے ہیں۔17:107 اوروہ کہہ اُٹھتے ہیں کہ پاک ہے ہمارا رب!یقیناہمارے رب کا وعدہ بلاشبہ ہمیشہ سے پوراکیا ہوا ہے۔17:108 اوروہ ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے گرجاتے ہیں اورقرآن انہیں خشوع میں زیادہ کردیتاہے۔17:109 ان آیات میں بیان ہے دو سجدوں کا اور جو پڑھنا ہے ان میں اس کا ! بائبل میں نماز کے اوقات: دانی ایل 6:10 اور جب دانی ایل نے معلوم کیا کہ اُس نوشتہ پر دستخط ہو گئے تو اپنے گھر میں آیا اور اُس کی کوٹھری کا دریچہ یروشلیم کی طرف کُھلا تھا وہ دن میں تین مرتبہ حسب معمول گھنٹے ٹیک کر خُدا کے حضُور دُعا اور اُس کی شکر گُزاری کرتا رہا۔ نماز کا طریقہ قرآن سے kzbin.info/www/bejne/n6eUkJqJpNtgeNk واقعہ "اسرا" یعنی مسجد حرام سے مسجد اقصی کے اصل سفر کی حقیقت کا بیان kzbin.info/www/bejne/nmi2h4VtfsegpNU
@mwaqarwiki12894 жыл бұрын
Ap kehna kia chahty hain k 3 namazein hain sirf? Astaghfar
@AhmadHassan-ss5un2 жыл бұрын
@@mwaqarwiki1289 me bhi yehi kehna chahta hu
@ahsanmajeed3009 ай бұрын
W salam , Quran ma namaz k time 3 btae hain but namaz mention nhi hain kitni hain namaz total 5 he hain ap zuhr or asr sath parh skty hain or magrib or isha Dosri baat Quran ma namaz ki 3 positions btai hain jo mandatory hain or surah fatiha (7 ayat ka zikr hua ha or quran Azeem kaha jata ha jisy) likn Quran ny taqreeban 12 jaga Allah ny mention kia ha Obey Allah and Obey messenger (S.A.W) to hum sunnat ko ignore nhi kr skty agr hum Quran ko follow krty hain to Or namaz ki jo rakat ap ny bayan ki hain wo aik gazwa ka waqiya ha jung k duran ka jab Ap(S.A.W) imamat krwa rhy thy to aik he jamaat hui or usmy namaz ada krny ka hukam is tarah hua k pehly kuch sahaba aik rakat parh lein gy jamaat k sath or kuch sahaba cover krein gy phir jab unki aik rakat ho jae gi to wo pichy ajaen gy or jo hifazat kr rhy thy ab wo apni rakaat jamaat k sath parhein gy ye is lye zarori tha q k Ap (S.A.W) imamat krwa rhy thy. Ap quran ki just translation na prhy iski tafseer prhein isko smjhy or agr ap kehty hain ma just quran ko follow krnga q k ye behtareen majmo'a ha islam ka to aesa na mumkin ha q k Quran ny khud kaha ha Allah ki ataat kro or Allah k rasool ki ataat kro Sahih bukhari ma hadees ha Ap(S.A.W) ny farmaye "Pray as you see me pray " JazakAllah
@HammadBashir0013 жыл бұрын
Salat ul tasbeeh k bary جاننا chahta hn. Is k bary ma koi link mily ga
@AhmadHassan-ss5un2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/rXqqp42Ajbmql6s
@shaguftariaz50723 ай бұрын
Asslamoaliekom
@HammadBashir0013 жыл бұрын
Or please pora address bta jis masjid ma molana sb thy ma student hn fsd ma ma ana chahta hn masjid inki or ab wahan dars o tadrees kon krta ha
@shiningstar-nl7yd8 жыл бұрын
According to the verse (17:79) Salat Tahajjud is Salat Nafl. no other Nafl has been mentioned in Quran Karim. this means that; if you perform More Salat than what is fixed by Allah (s.w.t), this means crossing limitation set by Allah (s.w.t). And according to the verse (2:229) those they crosses the limitations set by Allah (s.w.t) they are from the tyrants. So far as performing Salat in language other than Arabi is not True. Because Quran Karim is in Arabic. and one of the most difficult thing in translation from one language to the other language is that; there are terms in each language which it's equivalent can not be found in the other language. Therefore when someone tries to perform Salat by his language he will face this problem. to avoid this problem it is the best to perform Salt in Arabic Language. And the most important is this that; it is order in Quran Karim to recite the verses of Quran Karim in Salat in the average amount.
@mwaqarwiki12894 жыл бұрын
Quran ki translation prhny ka koi b nahi keh raha hai nmaz me. Sirf dua apni zuban me krny ki baat ho rahi hai. Rhi baat quran me tuhajjud k ilawa nafl ka zikr ni. Tw jnab sahi authentic rawayaat me buht si nafal nmazo ka zikr hai jo ummah me chalta b aa ra hai
@alirazaanjraulvi28046 жыл бұрын
A,,,,Raza,,,,,,,when Angel asks you,,,,,,,,about this man in the grave,,,,,,,This means someone is preseñt there,,,,How can wesay there is not our prophet
@naveedazmat17693 жыл бұрын
ﷲ مولانا کی مغفرت کرے اور درجات بلند کرے آمین آمین آمین