I'm a Sunni ma pahli bar allama sahb ko suna hy khuda ki kasm asay fazail bayan kia ka dil khush ho gaya. Balkay agar ye kaha jay ka ma ap ka aaj say mureed ho gaya honn tu ghalat na ho ga. Wasay hum bhi har bar mola Ali(r. a) ka jashn zaroor manatay hain lakin is bar aur joosh say manay gy. NAAR E HAIDRI YA ALI(r. a) ❣️❣️❣️
@ziasayyed24973 жыл бұрын
Yaa Ali. 🌹🌹🌹🌹🌹
@robberxgaming76793 жыл бұрын
Ya Ali 😁
@srbanu92603 жыл бұрын
U want to know about Moula Ali a.s plz read nahjul balaga
@warisayequran82893 жыл бұрын
I don't understand why people dislike videos of Fazail Moul Ali as. Now i remember jiskai pass Moula Ali as ki WILAYAT hu uskou duniya ki poori Dualat du WILAYAT sai door nahi jayaiga aur JU MUNAFIK hu uskou Duniya ki poori daulat du Moula Ali as ki Wilayat accept nahi karayga. Tum Jaltay Rahou Hum Har Saas Mai bas Ya Ali as hai ❤❤❤❤❤❤
@mh-fe9eo3 жыл бұрын
MashaAllah Agha! itne behtreen fazael parhe hain apne Mola k dil main ishq e Mola e Kainaat Hazrat Ameerul Momineen Ali Ibne Abi Talib as apni inteha ko pohach gya hai😊 Dua hai k Mola apko salamat rakhen sehat o salamti k saath aameen🌹
@freakyfun13083 жыл бұрын
Ji
@humhussaini10103 жыл бұрын
Amin
@alia.swaly11083 жыл бұрын
آمد مرحبا پاک مولا علیؑ تمام مومنوں کو مبارک ہو
@manzarnaqvi48603 жыл бұрын
سبحان اللہ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔ علی علی حیدر
@meesamali81573 жыл бұрын
Salam ya Hussain a s 🇮🇷🇸🇾🇵🇰🇹🇷🇮🇶🇹🇷
@tariqali87593 жыл бұрын
Mashallah nice ya Ali madad
@streetgraphyproduction1773 жыл бұрын
MashAllah Molana Sab Haq hai . Apney meri Mushkil asaan kardi Mola Salamat Rakhey
@rubiu.k64103 жыл бұрын
Mashallah mashallah Allah pak hamesha salamat rakhy ameen inshallah 🙏🙏jazak Allah khar 🤲
@yashfanoor17753 жыл бұрын
Assalam u Alaika Ya Ameer ul Momineen Ali ibne Abi talib A.s
@saadali86203 жыл бұрын
Ameer - ul- monineen Moula Ali ki wiladat sub ko Mubarak ho
@ساڈہسوہناسیالکوٹسیالکوٹ3 жыл бұрын
ماشاءاللہ جی ماشااللہ بہت خوب جناب مولانا صاحب
@ghunchakhanum48263 жыл бұрын
Main sadqy hazar jan se qurban apny mola Ali as k ap pe karoron lakhon darod o salam labbaik ya Ali as
@zeeshanhaider41823 жыл бұрын
السلام علیک یا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤️
@AliRaza-sf3lc3 жыл бұрын
Doesn’t matter how much you love MOLA Ali as) unless you exactly follow the footsteps of Mola Ali as)
@mohdibrahim-qs8yz3 жыл бұрын
Mashallah eltimaz e dua 👐👐👐
@sukhkiroshni42303 жыл бұрын
Ma sha Allah very beautiful biyan. ZUBAN k sath DIL Bola Ali Mola, Ali Mola 💖💖💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💞💞💞💞💞💞👌💝💝💝💝💝💝💝🌹🌹🌹💞💞💞💞❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@abrarhussainjanwari3923 жыл бұрын
تمام اھلِ اسلام کو آمد حضرت اميرالمومنين امام علی ع س مبارک ھو❤
@babarkhan18953 жыл бұрын
Jazakallah mashallah subhanall Allah ap ko sallamath rakhi
@54rizvisajjadraza783 жыл бұрын
Shubhaallah shubhaallah mulana shubhanallah mulana keya baat hai from Mumbai India
@zainali98733 жыл бұрын
Kia baat h iss shair kii ❤❤❤❤ Naqvi Shair ❤❤❤
@hadiofficialindia56423 жыл бұрын
Jiyo Allama Sahb ,mola dushmno se mehfooz rkhe apko ❣️❣️
@screw83723 жыл бұрын
سبحان اللہ جیؤ علا مہ صاحب یا علی مدد علیہ السلام حق ہے
@habibullahkhan7103 жыл бұрын
Mashallah Mashallah Mashallah JazakAllah
@asifali-kq2bn3 жыл бұрын
سبھان اللہ ماشاءاللہ اسلام علیکم یا علی ابن ابی طالب علیہ السلام
@farhatzaidi80883 жыл бұрын
Subhan Allah Moula Madad
@Statuscom-kr4me3 жыл бұрын
یا علی علیہ السلام مدد
@letslearn13413 жыл бұрын
Jazak Allah 🌸 Allah apko salamat rakhy ba haq e mohammed as o ale mohammed as 🌸 Ameen 🌸
@infoeverything3 жыл бұрын
وکیل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کو اور علامہ جناب آصف رضا علوی صاحب کو اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے آپکے اہل خانہ کو آپکو آپکے اپنوں کو اور اس دنیا میں جو کوئی بھی علی علیہ السلام حق کہنے والے ہیں حق ادا کرنے والوں کو سبھی کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے کوئی غم نہ ملے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے مولا امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور جلد نازل ہو الہی آمین ❤🤲
@saqiabbas29833 жыл бұрын
جزاک اللہ شہنشاہ نقوی جزاک اللہ مولا علی آپ کو سلامت رکھے
@infoeverything3 жыл бұрын
اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے جناب علامہ سید ضمیر اختر نقوی صاحب علامہ سید عرفان حیدر عابدی صاحب شاعر سید محسن نقوی صاحب علامہ سید باقر نقوی صاحب جناب قبلہ مناظرہ اسلام علامہ اسماعلیل کلہاڑا صاحب جناب علامہ حضرت ناصر عباس صاحب جناب علامہ فاضل علوی صاحب کو اور شاعر جناب ریحان اعظمی صاحب کو اور جتنے بھی علماء زاکرین کرام اس دنیا فانی سے چلے گئے ہیں ان سب کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور انکے چاہنے والوں کو صبروجمیل عطا فرمائے الہی آمین ❤🤲
@infoeverything3 жыл бұрын
اللہ پاک ہم سبھی مومنین اور مومنات کو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک روضہ پاک اور پاک درسگاہوں کی زیارات نصیب فرمائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے الہی آمین ❤
@hikmathussainjafari68303 жыл бұрын
Mola Ap ko sallamat rakhe
@malikarsalabbas62073 жыл бұрын
Mash Allah geo Sada salamit raho ameen mash Allah great
@PaighamekarbalaLucknow3 жыл бұрын
علی ع کے چاہنے والوں میں کتنا جوش ہوتا ہے مگر اس جوش کی خوبی ہے اس میں ہوش ہوتا ہے زبانے کاٹنے والوں سے ہنس کر کہ گئے میثم علی ع کا چاہنے والا کہا خاموش ہوتا ہے
@afghanwireless13 жыл бұрын
واہ واہ بہت اعلی
@MushtaqAhmed-lh9wy3 жыл бұрын
Paighame karbala lakhnow.. Ali k chahne walon ki nimazon ka kia hy shumar... 2 hn ya 3 ya mila kar padhte ho kul chaar (4).. Musalmano ki hoti hn nimazen panch is par karo ehtbar.. Sunnat farz nafal or witar ye hy mera tareeqa kar...
@zawarhamdani3 жыл бұрын
MashAllah Sada Jein Qibla MashAllah Bahot Khoob.
@qaiserhussain29123 жыл бұрын
Moula salamat raki
@zahidsanam3 жыл бұрын
الھم صلی علی محمد وآل محمد
@infoeverything3 жыл бұрын
وکیل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علامہ اظہر عباس حیدری صاحب کو اور علامہ جناب آصف رضا علوی صاحب کو اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے آپکے اہل خانہ کو آپکو آپکے اپنوں کو اور اس دنیا میں جو کوئی بھی علی علیہ السلام حق کہنے والے ہیں حق ادا کرنے والوں کو سبھی کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے کوئی غم نہ ملے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے مولا امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور جلد نازل ہو الہی آمین ❤🤲
@ibrahimkhan-gf3ly3 жыл бұрын
Haq ALI ALI haq Mola madad
@wareseenbanojafri40133 жыл бұрын
Masha allha👌👌👌👌👌👌👌
@mudasirhaider28303 жыл бұрын
MashaAllah aga jan slamat rahain Abad rahain khush rahain
@snhshah9043 жыл бұрын
Yad Ataa Ha Hamy 13 Rajab Ka Manzar... !! Jb B ALLAH, Tery Ghar ki Traf Daikhty Hain... !! ❤_❤_❤_❤_❤_❤_❤_❤_❤_❤_❤ SaLam Ya Sarkar-e-Do-ALam MoLa Nabiص SaLam Kararan Ghair-e-Farar Ya MoLa Aliع
@infoeverything3 жыл бұрын
اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے میری ماں میری جنت اور اس دنیا میں سبھی والدین کو صدا سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہر ایک جائز حاجات پوری فرمائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے الہی آمین ❤🤲 میری ماں جان میری جنت میری زندگی ❤🙏
@mustafahussain77763 жыл бұрын
Masha Allah Allah app ko salamat rkhy mere Jan 😊😊😊🙏🙏🙏
@shabbirhussain54133 жыл бұрын
Labak ya Ali a.s.
@zaidroshanzaidroshan67223 жыл бұрын
Mola Ali as haq ha
@infoeverything3 жыл бұрын
بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے السلام علیک یا نبی اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن عبداللہ ابن عبدالمطلب علیہ السلام ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا السلام علیک یا مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ مخدومہ مرشد زادی مرشد زادی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا سبز قباء مولا امام حسن مجتبی علیہ السلام ❤ السلام علیک یا سلطان کربلا مولا امام حسین علیہ السلام❤ السلام علیک یا شہنشاہ باب الحوائج حضرت مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام سجاد علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام محمد باقر علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام جعفر صادق علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام موسی کاظم علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام علی رضا علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام محمد تقی علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام علی نقی علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام حسن عسکری علیہ السلام ❤ السلام علیک یا آخرزمان مولا امام محمد مہدی علیہ السلام ❤ بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام کلثوم سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت کبرہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت صغرہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام فرواہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت شہربانو سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام لیلہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام رباب سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت فضہ سلام اللہ علیہا ❤ بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے السلام علیک یا باب الحوائج حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ حضرت علی اکبر علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ حضرت قاسم علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ حضرت علی اصغر علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ حضرت عون علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزداہ حضرت محمد علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزداہ فضل علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ زید علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ سید علی ابن حمزہ علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہدائے کربلا علیہ السلام ❤🙏 السلام علیک یا اولیاء اللہ ❤🙏 السلام علیک یا اصفیاء اللہ ❤🙏 ماشااللہ سبحان اللہ الحمداللہ ہر نماز میں پڑھیں انشااللہ تعالی زندگی آسان ہوجائے گی۔❤🙏
@mohdimran35123 жыл бұрын
Zindabad zindabad molana salamat rahai app very good
@riazhussainriazhussain20373 жыл бұрын
ماشاءاللہ 💕
@iFFiJeevilogs3 жыл бұрын
Mashall bhai
@majlisoazadari2973 жыл бұрын
Mashallah ❤️ Eid Mubarak ♥️❣️
@zahraaliofficial41333 жыл бұрын
Mola salamat ata kry
@faqeersamoonkas30413 жыл бұрын
Mola salamt rakhi
@HassanKhan-mh3iq3 жыл бұрын
Mashallah molana sahab 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
@qasimabbas32203 жыл бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@_life3 жыл бұрын
Subhan Allah Asalamalyka ya Ameerul mumeneen 😘😘😘
@infoeverything3 жыл бұрын
السلام علیک جناب حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ ❤🙏
@fatimabehlolfatimaraza4973 жыл бұрын
Mashllah subanllah zabrdast molah ajar Dy kamybi de
@muzamalmuzamal963 жыл бұрын
Masha Allah GEO
@mazharalam42753 жыл бұрын
Wah mashalha mola sab ko salamat rakhey
@shahzadazam32713 жыл бұрын
ALLAH HUMA SALLY ALA MUHAMMADN WA ALLY MUHAMMAD SAAWW
@tatheerhaidar52803 жыл бұрын
🌹( حضرت علی ع کی ایک ضربت ثقلین کی عبادت سے افضل )🌹 غزوہ احزاب *جنگ خندق *میں جب حضرت علی علیہ السلام دشمن کے مشہور سپاہی پہلوان عمرو بن عبدود کے مقابلے میں نکلے تو پیغمبر اسلام ص نے فرمایا :- لَمُبَارَزَۃُ عَلِیّ ابنِ اَبِی طَالِبٍ لِعُمَرِ ابنِ وُد یَومَ الخَندِقِ اَفضَلُ مِن عَمَلِ اُمَّتِی اِلی یَومِ القِیمَۃِ ..... حضرت علی ع کا جنگ خندق میں عمرو ابن عبدود سے مقابلہ کرنا میری امت کے قیامت تک کے اعمال سے افضل ھے ....... جب جنگ شروع ھوگئ تو حضرت علی علیہ الصلوۃ والسلام شیرِ خدا نے یداللہی ہاتھ سے تلوار کا بھر پور وار کیا تو پیغمبر اسلام ص نے ارشاد فرمایا ......!!! ضَربَتُ عَلِیّ فِی یَومَ الخَندِقِ اَفضَلُ مِن عِبَادَۃِ الثَّقَلَین ..... علی ع کی یوم خندق کی ضرب جن و انس کی عبادت سے افضل ھے ...... سبحان اللہ......!!! جس ہستی کی ایک ضربت عبادتِ ثقلین سے بھاری ھو اسکی ساری عمر کی عبادت کا کیا ھوگا .... ؟؟ ؟ اللہ اور رسول ص ھی بہتر جانتے ھیں....... حضرت رسولِ خدا ص نے فرمایا :- اے علی ع......!!! کسی نے تجھے نھیں پہچانا سوائے اللہ کے اور میرے .... اور کسی نے مجھے نھیں پہچانا سوائے اللہ کے اور تیرے ... اور کسی نے اللہ کو نھیں پہچانا سوائے میرے اور تیرے .... __________________________ 📚✍️:- بحار الانوار، ج ٤١ کشف الغمہ، ج ١ ،ص ١٥٠ ینابیع المودۃ ،ص ٦٤ مدراج النبوۃ، ج ٢، ص ،٢٣٤ البلاغ المبین، ص ٤٧٧ بحار الانوار، ج ٣٩، ص ٨٤ مناقب آل ابی طالب ع، ج ٣ ،ص ٢٦ٕ
@snhshah9043 жыл бұрын
Beahak. MashaALLAH❤
@tatheerhaidar52803 жыл бұрын
@@snhshah904 جزاک اللہ سلامت رھو بھایی میرے ڈی پی کلک کرو ایک اچھی ویڈیو اپلوڈ کی ہے وہ ضرور دیکھو اور کمنٹ کرو
@antinasbiantikhuwarij89803 жыл бұрын
@@tatheerhaidar5280 beshak
@wazaifmisskazmi3 жыл бұрын
Ya Ali as maded beshuk Ali hq Ali hq
@yaalqaim85623 жыл бұрын
ما شاءاللہ
@kashanali90423 жыл бұрын
Ya Ali
@bangtanforever51903 жыл бұрын
Mashallah 🙌🏻❣️
@PaighamekarbalaLucknow3 жыл бұрын
علی ع کے قول کا انکار کوئی کیسے کرے زباں تو کٹ گئی لیکن بیان باقی ہے نشاں مٹا نہیں پائے گا یہ زمانہ کبہی جہا ں پہ آ ئے علی ع وہ مکان باقی ہے
@zahidabbas68803 жыл бұрын
Ma shah allah
@mohsanali61293 жыл бұрын
Masha allah
@SyedIrtizaAliZaidi3 жыл бұрын
subskribe
@tatheerhaidar52803 жыл бұрын
حضرت امام علی علیہ السلام کی شان میں چالیس احادیث 💗💗💗💗💗💗💗💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 ـ ۱۔ عنوان صحيفة المؤمن حبّ على بن ابى طالب علیہ السلام صحیفہ مومن کا عنوان محبت علی بن ابی طالب علیہما السلام ہے ـ ۲۔ قل لمن أحبّ علياً يتهيأ لدخول الجنة کہہ دو جو علی سے محبت کرے جنت میں جانے کے لئے تیار ہوجائے ـ ۳۔ كفّى و كفّ علىٍّ فى العدل سواء میں اور علی عدل کرنے میں مساوی ہیں ـ ۴۔ القرآن مع علىّ وعلىّ مع القرآن قرآن علی ساتھ ہے اور علی قرآن کے ساتھ ـ ۵۔ من اذى علياً فقد اذانى جس نے علی کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت اور تکلیف دی ـ ۶۔ انا و علىّ من شجرة واحدة والناس من شجر شتّى میں اور علی ایک ہی شجر(درخت) سے ہیں جبکہ باقی لوگ مختلف درختوں سے ہیں ـ ۷ ۔ انا المنذر وعلىّ الهادى و بك يا علىّ يهتدى المهتدون میں ڈرانے والا اور علی ہادی ہیں اور تجھ سے ہی اے علی ہدایت پانے والے ہدایت پائیں گے ـ ۸۔ علىّ منى بمنزلة الرأس من بدنى علی کی مجھ سے وہی نسبت ہے جو سر کو بدن سے ہوتی ہے ـ ۹۔ علىّ فى الجنة كالكوب الصبحة لاهل الدنيا علی کی مثال جنت میں ایسی ہے جیسے دنیا والوں کیلے صبح کا ستارہ ـ ۱۰۔ علىّ باب من دخل منه كان مؤمنا و من خرج عنه كان كافرا علی ایک دروازہ ہے جو اس میں داخل ہوگیا وہ مومن اور جو اس سے خارج ہوگیا وہ کافر ہے ـ ۱۱۔ ذكر علىّ عبادة ذکر علی عبادت ہے ـ ۱۲ ۔ النظر الى وجه علىّ عبادة علی کے چہرے کی طرف دیکھنا عبادت ہے ـ ۱۳۔ لو لم يخلق علىّ لم يكن لفاطمة كفو اگر علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا کوئی ہمسر نہ ہوتا ـ ۱۴۔ لو اجتمع الناس على حب علىّ لما خلق اللّه النار ابداً اگر تمام لوگ محبت علی پر جمع ہوجاتے تو خدا جہنم کو خلق ہی نہ کرتا ـ ۱۵۔ يسئل الناس يوم القيامة عن الاقرار بولاية علىّ قیامت کے دن لوگوں سے ولایت علی کے اقرار کے بارے میں سوال ہوگا ـ ۱۶۔ سيكون من بعدى فتنة فاذا كان ذلك فالزموا عليّا فانه الفارق بين الحق والباطل عنقریب میرے بعد فتنہ پیدا ہو گا جب ایسی صورت حال پیدا ہو تم پر علی کا ساتھ واجب ہے کیوں کہ علی حق اور باطل میں فرق کرنے والا ہے ـ ۱۷۔ علىّ منّى وأنا منه وهو ولىّ كل مؤمن و مؤمنة علی مجھ سے ہے اور میں علی سے اور وہ ہر مومن ومومنہ کے ولی ہیں ـ ۱۸۔ علىّ وشيعته الفائزون يوم القيامة قیامت کے دن علی اور ان کے شیعہ ہی کامیاب ہیں ـ ۱۹۔ علىّ خير البشر من ابى فقد كفر علی خیر البشر(سب سے اعلیٰ انسان) ہیں جواس کا انکار کرے اس نے فقط کفر کیا ـ ۲۰۔ مثل علىّ فى الناس كمثل قل هو اللّه احد فى القرآن علی کی مثال لوگوں میں ایسے ہی ہے جیسے قرآن میں سورہ قل ھو اللہ احد ـ ۲۱۔ لكل نبىّ صاحب سرّ و صاحب سرّى على بن ابى طالب ہر نبی کاایک صاحب اسرار(رازدان) ہوتاہے اور میرے رازدان علی بن ابی طالب ہیں ـ ۲۲۔ انا مدينة العلم وعلىّ بابها ومن اراد المدينة فليأتها من بابها میں علم کا شہر ہوں اور علی اس دروازہ پس جو شہر میں آنا چاہے دروازے سے داخل ہو ـ ۲۳۔ انّ الله جعل ذريّة كل نبى فى صلبه وجعل ذرّيتى فى صلب على بن ابيطالب بیشک اللہ نے ہر نبی کے صلب میں ہی اس کی ذریت کو قرار دیا ہے اور میری ذریت کو صلب علی بن ابی طالب میں قراردیاہے ـ ۲۴۔ قسّم الحكمة عشرة اجزاء فاعطى علىّ تسعة والناس جزءً واحدا حکمت کے دس اجزاء ہیں علی کو نو جز اور باقی لوگوں کو ایک جز دیا گیا ہے ـ ۲۵۔ لكل نبىّ ووصىّ وارث وان عليّا وصيّى و وارثى ہرنبی کا ایک وصی و وارث ہے اور میرے وارث و ولی علی ہیں ـ ۲۶ ۔ انا وعلىّ هذا حُجّة الله على خلقه میں اور علی خدا کی طرف سے اس کی مخلوق پر حجت ہیں ـ ۲۷۔ سئل النبى: من عنده علم الكتاب؟ قال: انما ذلك علىّ نبی سے سوال کیا گیا من عندہ علم الکتاب کس کے پاس علم کتاب ہے ؟ آپ نے فرمایا بیشک وہ علی ہیں ـ ۲۸۔ حبّ علىّ يأ كل الذنوب كما تأكل النار الحطب حب علی گناہوں کو اس طرح کھا جاتی ہے جیسے آگ خشک لکڑیوں کو ـ ۲۹۔ مثل اهل بيتى كمثل سفينة نوح، من ركبها نجى ومن تخلف عنها غرق میرے اہل بیت کی مثال سفینہ نوح کی طرح ہے ، جو اس میں سوار ہوگیا اس نے نجات پائی اور جس نے منہ موڑا ہلاک ہوگیا ـ ۳۰۔ مثل اهل بيتى كمثل باب حطّة، من دخل غفر له میرے اہل بیت کی مثال باب حطۃ کی طرح ہے جو داخل ہوگیا بخشا گیا ـ ۳۱۔ إنّا اهل بيت اختار اللّه لنا الآخرة على الدنيا ہم اھل بیت کیلے اللہ کی ذات نے دنیا کی بجائے آخرت کو انتخاب کیا ہے ـ ۳۲۔ سئلت ربى ان لايدخل احدا من اهل بيتى النار فاعطانيها میں نے اپنے رب سے سوال کیا کہ میری اھل بیت میں سے کسی کی جھنم میں نہ ڈالنا خدا نے میری یہ دعا قبول کی ـ ۳۳۔ اللهم انّ هؤلاء اهل بيتى ولحمتى، يؤلمنى ما يؤلمهم اے پروردگار یہ میرے اھل بیت اور میرا گوشت ہیں اس نے مجھے رنج دیا جس نے انہیں رنج پہنچایا ـ ۳۴۔ حبّ آل محمد يوما خير من عبادة سنة آل محمد سے ایک دن کی محبت سال کی عبادت سے افضل ہے ـ۳۵ ۔ حبّ علىّ براءة من النار علی کی محبت آگ سے نجات دلاتی ہے ۳۶۔ من مات فى حب آل محمد فقد مات شهيداً و من مات فى بغض آل محمد مات ميتة جاهلية جوشخص محبت اھل بیت میں مرا وہ شہادت کی موت مرا اور جو بغض اھل بیت میں مرا وہ جاھلیت کی موت مرا ـ۳۷۔ اللهم لاتمتنى حتى ترينى وجه علىّ اے پروردگار اس وقت تک کسی کو موت نہ آئے جب تک وہ علی کے چہرے کو دیکھ نہ لے ـ ۳۸۔ من ذكر فضيلة من فضائل علىّ(ع) مقراً بها غفراللّه له ما تقدم من ذنبه وما تأخر جس نے فضائل علی میں سے ایک فضیلت کواقرار کرتے ہوئے بیان کیا تو اس کے گذشتہ اور آنے والے گناہ معاف کردیئے جائیں گے ـ ۳۹۔ لو أنّ الرياض أقلام والبحر مداد والجن حُسّاب والانس كتّاب ما احصوا فضائل علىّ بن ابيطالب اگر درخت قلمیں بن جائیں اور سمندر سیاہی بن جائیں اور جن و انس ملکر فضائل علی کو شمار کریں تو شمار نہ کر پائیں گے ۔ ۴۰۔ ضربت علی فی یوم الخندق افضل من عبادۃ الثقلین خندق کے دن علی کی ایک ضرب ثقلین کی عبادت سے افضل ہے
@antinasbiantikhuwarij89803 жыл бұрын
mashallah beshak haq bhai
@shozabnaqvi91823 жыл бұрын
SubhanAllah
@dlldilpakistan33903 жыл бұрын
Jazak Allah. Moula Salamat Rakhein. Ameen Ya Rabbul Aleymeen
@sayedhakimhussain68313 жыл бұрын
Mashallah Allah apko salamat rakay
@hikmathussainjafari68303 жыл бұрын
Sobhanallah
@tatheerhaidar52803 жыл бұрын
Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤
@antinasbiantikhuwarij89803 жыл бұрын
mashallah bhai
@Laila-vm2ix3 жыл бұрын
mashallah moula salamt rake apko agha
@PaighamekarbalaLucknow3 жыл бұрын
علی ع کے وصف ہیں اتنے شمار کون کرے یہ کام تیرا ہے پروردگار کون کرے اسی لئے نہ بنائے خدا نے اور علی ع شغاف کعبے میں اب باربار کون کرے نعرے حیدری.............
@fizagatiara98973 жыл бұрын
💚💛💜💙❤
@mayaopgamer4923 жыл бұрын
Wha sahaba wha
@MushtaqAhmed-lh9wy3 жыл бұрын
Paighame e karbala lakhnow.. TOHEED KA MUNKAR..SHIA NABAWAT KA MUNKAR..SHIA QURAN KA MUNKAR..SHIA GUSTAKH E SAHABAH..SHIA KHALIFON K QATIL..SHIA HASSAN K QATIL..SHIA MUSLIM BIN AQEEL K QATIL..SHIA HUSSAIN KO KHAT LIKHNE WALE KOOFI..SHIA HUSSAIN KO KOOFA BULANE WALE KOOFI..SHIA HUSSAIN KO DHOKA DENE WALE KOOFI..SHIA HUSSAIN KA MATTAM DHOL BAJON OR MUSIC K SATH KARNE WALE..SHIA SHAEED ZINDA HOTA HY ZINDON KA MATTAM KARNE WALE..SHIA PAKISTAN K GHADDAR..SHIA IRAN K WAFADAR..SHIA HINDU KA YAAR..SHIA CHAKLON K THEKEDAR..SHIA..
@muhammadmuhammad85453 жыл бұрын
تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے محبت کرو
@jaffirabbas11523 жыл бұрын
Ya Ali Madad as
@shiareply3 жыл бұрын
Ya ali haq ali 😍
@mirzaabuzarhussain44313 жыл бұрын
Jazakallah khair
@seyadqammar13333 жыл бұрын
Masha ALLAH ALi A.S HAQ hay
@lifewithwaseemrajputoffici13143 жыл бұрын
Ali r.a per Jaan b qurban
@shahzadazam32713 жыл бұрын
Ma Sha Allah ❤️ ❤ ❤ ❤ ❤
@yaallah11893 жыл бұрын
ya Ali(A.S) Madad
@mustafakand58943 жыл бұрын
حضرت علی علیہ سلام کی تعلیمات سے اپنے اور مومنین و منافقین کے ضمیر کو روشناس کرواکر علی علیہ السلام کا شاگرد بن جاو (وما علیناالاالبلاغ)
@waqarmirza25363 жыл бұрын
SALAM YA ALI as
@sszehra6823 жыл бұрын
Wahh wahh SubhanALLAH
@salehhaider39573 жыл бұрын
Assalam o alakum ya Ali madad Masha Allah Syed
@bakhtiarrizvijekd82483 жыл бұрын
Subhan Allah.👐🌹🌹🌹😍
@mohdhussain18953 жыл бұрын
ASALAMUNALIKUM MASHA ALLAH LABBIAK YA MAHDIYAI FATIMAI ATFS LABBIAK YA MOULAYAI MUTTAQEYAAN🌼💗🌺ALI ASLM🌺💗 QUBLA AZIZ SEHAT SALAMAT RAKHY
@faisalkazmi44813 жыл бұрын
MashahAllah Allah pak Chanel ki Khidmat apni briga MA Qabool frmayen
@furqansayad85743 жыл бұрын
Salamt.💌💟
@malisopariwala93173 жыл бұрын
salam allama sab allah hifazat my rkhy amin suma amin
@Mission_Ittehad3 жыл бұрын
From New Delhi, 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@iFFiJeevilogs3 жыл бұрын
Good to see you
@syedzaigham93763 жыл бұрын
Allah salmat rKhy
@tatheerhaidar52803 жыл бұрын
پیغمبر اکرمؐ نے جنگ خیبر میں پرچم (رایت) کو شروع میں ابوبکر اور دوسرے دن عمر بن خطاب کے سپرد کیا لیکن یہ دونوں شخصیات قلعہ خیبر کو فتح کئے بغیر رسول اکرمؐ کے پاس واپس پلٹ آئے تو اس موقع پر پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا: "لاعطین الرایة غدا رجلا یحب الله و رسوله (و یحبه الله و رسوله) یفتح الله علی یدیه لیس بفرار ، ترجمہ: یقینا میں کل پرچم ایک ایسے شخص کے ہاتھ سپرد کرونگا جو خدا اور اس کے رسول کو دوست رکھتا ہے (اور خدا اور اس کا رسول بھی اسے دوست رکھتا ہے)، خدا اس کے ہاتھ خیبر کا قلعہ فتح کریگا اور وہ کبھی بھی فرار اختیار کرنے والا نہیں ہے۔" اس کے بعد پیغمبر اکرمؐ نے حضرت علیؑ کو طلب کیا اس وقت حضرت علی کی آنکھیں درد کر رہے تھے لیکن رسول خدا نے آپ کو اس مرض سے شفا دیا اور فرمایا: "خذ هذه الرایة فامض بها حتی یفتح الله علیک؛، ترجمہ: اس پرچم کو اٹھاؤ اور اپنے ساتھ لے جاؤ تاکہ خدا آپ کے ذریعے خیبر کو مسلمانوں کیلئے فتح کرے۔" حضرت علیؑ نے اس پرچم کو اپنے ساتھ لے گیا اور خیبر پر حملہ آورا ہوا اور اسے فتح کیا۔[3] ابو رافع خادم رسول خداؐ فتح خیبر کے بارے میں یوں کہتے تھے: "علی بن ابی طالبؑ کے ساتھ خیبر کے قلعہ کی طرف چلے گئے اس وقت آپؑ کے ہاتھ میں رسول خداؐ کا دیا ہوا وہ پرچم(رایت) تھا۔ جیسے ہی حضرت علیؑ قلعہ کے نزدیک پہنچے تو قلعہ میں موجود افراد باہر آکر جنگ کرنا شروع کیا۔ جنگ کے دوران دشمن کے کسی پہلوان نے آپ پر ایک وار کیا جس کی وجہ سے آپ کے ہاتھ سے ڈھال زمین پر گر گیا اس موقع پر حضرت علیؑ نے قلعہ کے دروازے کو اکھیڑا اور اسے ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہوئے جنگ کرنے لگے اور یہاں تک جنگ کیا کہ خدا نے انہیں فتح سے ہمکنار فرمایا۔[4] خیبر میں امام علیؑ کی فضیلت جنگ خیبر میں ابوبکر اور عمر جیسے نام والے اصحاب یهودیوں کے مستحکم قلعہ کے فتح سے عاجز آگئے یہاں تک کہ رسول خداؐ نے اس قلعے کو فتح کرنے کیلئے حضرت علیؑ کو مامور کیا۔ یوں حضرت علیؑ نے خیبر کے مشہور پہلوان مرحب اور اسکے بھائی یاسر کو قتل کرکے قلعہ کے اندر داخل ہوئے اور مقاومت کرنے والے تمام دشمنوں کو قتل کر کے قلعہ میں موجود یہودیوں کو بغیر کسی قید و شرط کے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا۔[5] حدیث کی سند حدیث رایت شیعہ اور اہل سنت حدیثی اور تاریخی کتابوں میں تواتر کی حد تک نقل ہوئی ہے۔ یہ حدیث مختلف دلائل کی بنیاد پر حضرت علیؑ کی باقی صحابہ پر افضلیت اور برتری پر دلالت کرتی ہے۔[6] حدیث رایت کو نقل کرنے والے اصحاب میں: عمر بن خطاب،[7] عایشہ، [8] عبداللہ بن عباس، انس بن مالک[9] اور جابر بن عبداللہ انصاری شامل ہیں۔ [10] حدیث رایت کا متن مختلف الفاظ کے ساتھ اہل سنت کی مختلف کتابوں منجملہ سیرۃ النبویہ،[11] مستدرک،[12] مجمع الزوائد،[13] مسند احمد بن حنبل،[14] کنزالعمال،[15] اور حلیۃ الاولیاء وغیرہ میں نقل ہوئی ہے۔[16] متعلقہ صفحات حوالہ جات ↑ طبری، تاریخ، ج۳، ص۳۸۷ ↑ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۲، ص۷۷ ↑ ابن ہشام، سیرہ النوبویہ، ج۲، ص۳۳۴؛ حاکم نیشابوری، مستدرک، ج۳، ص۳۷ ↑ ذہبی، میزان الاعتدال، ج۲، ص۲۱۸؛ ابن حجر، فتح الباری، ج۹، ص۱۸ ↑ ابن ہشام، سیرہ النوبویہ، ج۲، ص۳۱۶ ↑ امین عاملی، اعیان الشیعہ، ج۱، ص۳۳۷ به بعد ↑ زرکلی، الاعلام، ج۵، ص۲۰۳ ↑ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۸، ص۳۹ ↑ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۱، ص۳۷۶ ↑ طبری، ذیل المذیل طبری، ص۲۷ ↑ ابن ہشام، سیرہ النوبویہ، ج۲، ص۳۳۴ ↑ حاکم نیشابوری، مستدرک، ج۴، ص۳۵۶ ↑ ہیثمی، مجمع الزوائد، ج۹، ص۱۰۸ ↑ احمد بن حنبل، مسند، ج۱، ص۲۳ ↑ متقی ہندی، کنزالعمال، ج۵، ص۲۸۴ ↑ حافظ ابو نعیم، حلیۃ الاولیاء، ج۴، ص۳۵۶
@tawheedayousuf59583 жыл бұрын
Iltimas Duwa ❤️
@alqaim1183 жыл бұрын
💚🌺💚🌹💚🌹💚🌹Ya qaim e ally e Muhammad 🌹💚🌹maded kijey sadiqy ally e Muhammad 💚🌹💚maded kijey😭😭 Ellahhi ameen 🤲🙏😭😭