تمھارے سب سے بڑے مناظر مولانا سعید اسد کا مناظرہ ہوا ہے خضر حیات صاحب سے وہ سن لو۔۔۔تمھارے لئے وہ پکھی بہت ہے۔۔۔
@albadar313.17 күн бұрын
بھائی جان آپ نے بحث کا اچار بنانے کی کوشش کی اور سمجھا کہ شاید آپ بہت علمی سوال کر رہے ہیں آپ نے علم الغیب کی نسبت اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی طرف کی قرآن کریم فرماتا ہے قُلْ لَّا یَعْلَمُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ الْغَیْبَ اِلَّا اللّٰهُؕ-وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ آپ صلى اللہ علیہ وسلم سے کہلوایا گیا غیب کی نفی کروائی گئی 1یہاں غیب کی کون سی قسم بناؤ گے 2خبر غیب علم غیب ہوتا ہے 3پورے قرآن کریم میں ایک آیت دیکھا دو علم الغیب لفظ علم اور غیب کی نسبت نبی مکرم کیلیے ثابت ہو کلیاں جزیاں بنا کر وقت نہ برباد کرو اپنا