Fazl warns of nationwide protests over Madrasa Registration bill's | Iftikhar Ahmed Gives Solution

  Рет қаралды 4,458

SAMAA TV

SAMAA TV

Күн бұрын

Пікірлер: 25
@atiqurehman-x7w
@atiqurehman-x7w 54 минут бұрын
ماشاء اللہ ان کو ابھی تک یہ نہیں پتہ نہیں چلایا ہیں اللہ تعالٰی اس ملک اور سیاست دان کو عادت دے اور ملک کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@Rehmtullah-p2k
@Rehmtullah-p2k 12 сағат бұрын
Jui zindabad jui zindabad
@AbdulGhafoor-e3v
@AbdulGhafoor-e3v 17 минут бұрын
مولانا صاحب کی تاریخی جملہ حکومت علام ابنِ علام ابنِ علام
@ilmoamaltv4398
@ilmoamaltv4398 13 сағат бұрын
ضیغم صاحب کونسے جید علماء جو درباری ملاں ہیں
@MominAliShahBukhari
@MominAliShahBukhari 4 сағат бұрын
اصل مسئلہ یہی ہے کہ دیگر مدارس متاثر ہو گے
@Jawad.razvi.bahawalpuri
@Jawad.razvi.bahawalpuri 9 сағат бұрын
8:46 ان سے یہ پوچھیں 3 لاکھ ہم فل کرنے والے بچے کہاں جائیں گے جنہوں نے کیا ہوا ہے انہوں نے نوکریاں نہیں ملی😂 او رہی بات میں نے نہیں دیکھا اج تک کسی عالم تو روتے ہوئے یا احتجاج کرتے ہوئے نہیں دیکھا کہ ہمیں کام نہیں مل رہا😂 لیکن میں نے نوکری والوں کو روتے دیکھا ہے احتجاج کرتے دیکھا ہے😂 اور اپ مدارس کا بھی حال ایسے کریں گے جیسے ہمارا حال ہو چکا ہے ڈپلومہ کرکے بھی ایسے ذلیل ہو رہے ہیں جگہ جگہ تو نے اپنا کام کرنے دے نا ہی اپ کسی کے اشارے پر ا کر مدارس پر بولیں
@noorulislam5266
@noorulislam5266 2 сағат бұрын
پارلیمنٹ سے اوپر کوئی ادارہ یا شخص نہیں یہ بات بعد کی ھے رجسٹریشن بل کی نوٹیفیکیشن کریں اس بل میں عصری علوم اور آڈٹ سب کچھ موجود ھیں برائے مہربانی دیانتداری سے کام لے باقی اس ملک میں کاروباری اور انڈسٹریز اڈٹ کی جو حالت ھے اسپر کھبی بات کریں اس ملک کو جو تباھی کے کنارے پہنچایا گیا ھے مدارس اس کے زمدار نہیں زمداروں کے نام لیکر بات کریں آپ بہت سمجھدار ہیں اور پارلیمنٹ کی کوئی وقعت نہیں عجیب لوگ ہیں
@abdulwaheed1754
@abdulwaheed1754 2 сағат бұрын
اگر اس بات کی تحقیق کر لی جاے کہ مدرسوں سے فارغ ہونے والے کتنے بچے بے روزگار ہیں اور سکولوں کالجوں سے کتنے فارغ التحصیل بے روزگار ہیں
@khankhan-e3o6l
@khankhan-e3o6l 12 сағат бұрын
مدارس کے رجسٹر یشن اسلیے ممکن نہیں ہے کہ اون لوگوں کی مشکلات میں اِضافہ ھوگا جو لوگ مدرسوں کے نام پر ٹرینینگ سنٹر چلا تھا ھے آج ھمیں معلوم ھے کل تومی بھی معلوم ھو جائیگا
@MuhammadShahid-x9w9i
@MuhammadShahid-x9w9i 13 сағат бұрын
ضیغم صاحب صرف سرکاری مولوی حضرات اتفاق نہیں کرتے ہیں اور اپ اس معاملے کو جانتے ہی نہیں ہیں تو تو بات کیسے کرتے ہیں
@ayazaziz9400
@ayazaziz9400 Сағат бұрын
یہ تجزیہ نگار جو ہوتے ہیں کیا ان کو کچھ ملتا ہے یا ایویں ہی اپنی ہانکتے رہتے ہیں ،دھمکی کون دے رہا ہے یا دلوا رہا ہے ۔
@muazahmed6835
@muazahmed6835 2 сағат бұрын
کیا یونیورسٹیوں کے ڈگری ہولڈر روزگار کی تلاش میں ناکامی پر خودکشیاں نہیں کرتے ؟
@Sadiii756
@Sadiii756 4 сағат бұрын
خیرانی اس بات ہے کالج اور یونیورسٹی کے فارغ التحصیل روڈ پر ذلیل وخوار ہو رہے تم لوگ مدرسے غریب اور مسکین سمجھ رکھا اور علماء کو علماء کے مقابلے لا کھڑا کر دیا اور یہ لوگ انتہائی افسوس ناک خبر ہے اللہ تعالیٰ ان سب کو ھدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
@Mohammad-oi1bs
@Mohammad-oi1bs Сағат бұрын
ان تجزیہ گاروں کو کچھ بھی پتا نہین مدارس کے بارے مین صرف ٹی وی پر بیٹھ کر اکو بکو ہانکتے ہے
@muazahmed6835
@muazahmed6835 2 сағат бұрын
کون سے جید علماء کرام ؟ چند ایرے غیرے بٹھا کر سر پرائز ؟
@Sadiii756
@Sadiii756 4 сағат бұрын
یہ سب انگزیر کے ایجنڈے کے ساتھ ہیں
@esaalvi3763
@esaalvi3763 11 сағат бұрын
Khan sahab gi konse se jeed alim hain tahir asrfi abdul raheem sahab
@YasirKhan-u4u4h
@YasirKhan-u4u4h 12 сағат бұрын
No
@mudassarhassanali7554
@mudassarhassanali7554 30 минут бұрын
Issue deeni hay aur saray liberal secular daarhi mundhe beth ke discuss kar rahay hay
Мясо вегана? 🧐 @Whatthefshow
01:01
История одного вокалиста
Рет қаралды 7 МЛН
BAYGUYSTAN | 1 СЕРИЯ | bayGUYS
37:51
bayGUYS
Рет қаралды 859 М.
Мясо вегана? 🧐 @Whatthefshow
01:01
История одного вокалиста
Рет қаралды 7 МЛН