میں نے اپ کی ویڈیو دیکھی ہے مکمل ماشاءاللہ بہت انفارمیٹو ہے برائے مہربانی کسی دکان پر جا کر شاپنگ کر کے اس رسید کو ہمیں فزیکلی ویریفائی کر کے دکھائیں اور اس پر بھی ایک بلاگ بنائیں میں امید کرتا ہوں جیسے اپ نے اس پہ موت مکمل تفصیلا ویڈیو بنائی ویسے اپ نے ایک شاپنگ کرنی ہے اور اس رسید کو ٹریک کر کے دکھانا ہے ویڈیو کے اندر