Salaried class is paying heavy tax. Good work by Shahbaz Rana to raise our voice
@QasimCh-w2z6 сағат бұрын
😢😢😢😢😢piA
@ZakaUllah-u4o5 сағат бұрын
شبر زیدی نے ایف بی ار بند کرنے کی بات نہیں کی. ایف بی ار کی رسٹرکچرنگ کی بات کی۔ اگر ایف بی ار کے ملازمین دفتر بیٹھ کر ٹیکس گزار کے کنسلٹنٹ کردار ادا کریں گے تو ایسے لوگوں کو فارغ کرنا یا گھر بیٹھا کر تنخواہ دینی هو گی۔ ٹیکس نظام کو كمپیوٹر نظام سے مربوط کرنے سے اور ٹیکس گزار اور ایف بی ار کے درمیاں رابطہ ختم کرنے اور صرف نظام کو دستاویزی شکل دینی هو گی