Wallaikumasalam Mashallah good sharing 👍Jazakallah ❤ hamesha khush rahen ameen ❤maam ap kb carrot , radish white beet root ki seedling karengi. Maine seeds purcahse kre hain main seedling ap ke sath krna chati hoon, ye vegatables maine phele kabhi nhi lagaye wese maine dusre vegetables grow kre hain maam jb ap seedling karengi tuo kya ap phele se inform krskhti hen ❤Ghazal khan
@rmgardenАй бұрын
اوکے میں پالک، مولی ،سلاد ، میتھی ، مرچیں ،ٹماٹر لگاؤں گی آپ مٹی تیار کر لیں دریا کی مٹی جسے بھل کہتے ہیں وہ گوبھر کی کھاد راکھ مکس کر کے رکھ لیں انشاء اللہ ہفتہ تک لگائیں گے😊🤲 مٹی 2, حصہ گوبھر کی کھاد 1, حصہ راکھ1, حصہ مکس کر لیں راکھ نہیں ہے توکوئلہ کا چورا ڈال دیں اس سے مٹی میں کیڑے نہیں پڑتے باربی کیو کوئلہ کا چورا😊 دراز سے کھاد منگوا لیں بہت سستی مل جاتی ہے میں بڑی بوری 40کلو کی منگواتی ہوں
@firegaming3611Ай бұрын
@@rmgarden @rmgarden bohot bohot thank you ma'am ap ky reply k lye❤❤ or ma'am ap konsi khaad ki bth kar rahi hain?? Mere pass decompose gobar ki khad hai, bqi nursary waloon k pass jo matti milti hai kia ap uski bath kar rhi hain? Q ky hamary karachi main wohi milti hai. baqi ap konsi khad ki bath kar rahi hain or konsi khaad mangwaon main daraz sy?
@rmgardenАй бұрын
@@firegaming3611 شکریہ کی کوئی بات نہیں آپ جب دل چاہے مجھ سے پوچھ سکتی میں لاہور سے ہوں اس لے نہر کی مٹی کی بات کر رہی تھی آپ نرسری والوں سے مٹی لیکر گوبھر کی کھاد ہی ڈالیں سب سے اچھی کھاد گوبھر کی ہی ہوتی ہے میں دراز سے جو کھاد منگواتی ہوں وہ گوبھر اور دوسری کھادیں مکس ہوتی ہیں میرے پاس زیادہ ۔پودے ہیں اس لیے محتلف کھادیں ڈالتی رہتی ہوں آپ وہی ڈالیں جو آپ کے پاس ہے انشاء اللہ آپ سبزیاں لگانے میں کامیاب ہو ں جائیں گی🤲🤲
@firegaming3611Ай бұрын
Inshallah Jazakallah kheran ❤
@emadahmad6300Ай бұрын
AOA agr pure red color krna ho pots ko to konca kea jaey ,beautiful red bright red wala color chaheay clay pots ko, aap ke video last year wali daykhe garee wali os mai colour bright red nhe hy please let me know.
@rmgardenАй бұрын
وعلیکم السلام پینٹ کی شاپ سے کلر ملتے ہیں چھوٹی شیشی میں ہوتے ہیں وہ ڈال لیں پینٹ والوں کی زبان میں اسے ٹیکہ کہتے ہیں اس سے آپ ریڈ کلر بنا لیں پرمنٹ کلر کرنا ہے تو ویدر شیلڈ کریں جو گھروں کے باہر دیواروں پر کیا ۔جاتا ہے اس میں جو کلر بھی ڈالیں وہی کلر بن جاتا ہے میں بھی اس دفعہ وہی اپنے پوٹس کو کروں گی بارشیں بند ہو جائیں موسم بھی بہتر ہو جائے پھر انشاء اللہ پوٹس کو پینٹ کروں گی 🤲