السلام علیکم شاہجہان بھائی کیا حال ہیں شاہجہان بھائی جو نیا ماڈل روسی ٹریکٹر ہے اس کا چیچس جلدی ٹوٹ جاتا ہے پرانی ماڈلوں میں ایسا نہیں ہوتا تھا پرانی روسی ماڈلوں کا چیچس بہت مضبوط ہوتا تھا ابھی جو نیا ماڈل ہے اس کو توڑا زور دے اس کا چیچس جلدی ٹوٹ جاتا ہے اس کی وجہ کیا ہے