"Fikre aakhirat" by Hazrat Shaikh Hanif Luharvi db - Masjide Abubakar-Scarborough 06-12-2024

  Рет қаралды 1,506

attabligweb

attabligweb

Күн бұрын

Пікірлер: 3
@PaNNiiK786
@PaNNiiK786 12 күн бұрын
❤❤
@UsmanSheru-sh2xp
@UsmanSheru-sh2xp 14 күн бұрын
انعام اور اجر دنیا میں نہیں دیا جاۓ گا*
@UsmanSheru-sh2xp
@UsmanSheru-sh2xp 14 күн бұрын
اذا حضر احدكم الموت....... *قرآن کریم کو ٢٣ سال میں مکمل فرمایا۔۔۔۔کعب احبار نے حضرت عمر ؓ سے فرمایا کہ تمھاری کتاب میں آیک آیت ہے اگر وہ ہم پر اترتی تو اسے ہم عید کا دن مناتے۔حضرت عمر ؓ نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے تو گویا عید کے دن ہی یعنی عرفات کے دن اتارا۔۔۔۔یہ دن پہلے ہی سے معزز ہے پھر عید منانے کے کیا ضرورت ہے۔۔۔۔۔؟ *اس قرآن میں جہاں حیات کے مسائل ہے وہی وفات اور آخرت کے بھی مسائل ہے۔۔۔باطل اس قرآن میں نہیں آسکتا نہ الفاظ میں نہ معانی میں۔۔۔قرآن ایک محبوس کتاب ہے۔جب قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری لی تو اس میں احادیث کی حفاظت کی ذمہ داری بھی آگئ۔۔۔الفاظ کی حفاظت سینوں سے اور معانی کی حفاظت محدثین سے۔۔مدرسہ کی حفاظت کی بھی ذمہ داری آگئ۔۔جب دودھ کی حفاظت ہوتی ہے تو برتن کی بھی حفاظت آجاتی ہے۔تو یہ مدارس گویا برتن ہے۔۔۔۔ وفات۔۔۔۔۔انسان کا تعلق تین چیزوں سے ہوتا ہے۔مال اور اولاد اور اعمال۔۔۔۔۔ مال کے مسائل کو بھی ذکر فرمایا۔۔۔سعد بن ابی وقاص ؓ کی بیماری کے وقت کا حال اور وصیت۔۔۔۔الثلث کثیر۔۔۔۔۔حضور کی نصیحت۔۔۔اپنی اولاد کو مال دیکر جاؤ یہ بہتر ہے بنسبت اسکے کہ اولاد کو غریب چھوڑ جاؤ اور وہ بھیگ مانگتی رہے۔۔۔۔اشارہ فرمایا کہ اولاد کا بھی تم پر حق ہے۔۔۔اگر والد دنیا میں جیتے جی کسی کو زیادہ دینا چاہے اور اسکی کوئی معقول وجہ ہے تو حرج نہیں۔اولی یہ کہ دوسروں سے اجازت لے لے۔۔۔سیدنا ابوبکر ؓ نے حضرت عائشہ صدیقہؓ کو بیس وسق کھجور دی اور وہ زیادہ بھی تھی۔وجہ کہ میری بیٹی امت کی ماں ہے۔اتفاق سے حضرت ابوبکر ؓ بیمار ہوگۓ حضرت عائشہ صدیقہؓ اس وقت تک نہیں لے سکی تو فرمایا کہ اب نہیں لے سکتے۔۔۔۔۔ *کتا نجس العین عند الشافع۔روزانہ ایک قیراط ثواب کم ہوتا ہے اور رحمت کے فرشتہ نہیں آتے۔۔۔۔یہ سزا ہوئی۔۔۔شوقیہ کتے پالنے والے غور کرے۔۔لیکن اگر شکار کے لۓ ہے تو اسکا کیا ہوا شکار جائز ہوجاتا ہے۔۔۔وجہ تعلیم۔۔۔۔۔۔جب تعلیم یافتہ کتے کے شکار کا یہ حال ہے تو علم جسے انسان سیکھے اسکا کیا مقام ہوگا۔۔۔۔۔۔۔پھر ۔۔میراث۔۔۔۔۔۔۔اولاد پھر کچھ کام آتی ہے وہ بھی اگر فرماں بردار ہو۔۔۔۔۔۔اب رہے۔اعمال۔۔۔۔تو دنیا کام کی جگہ ہے قبر آرام کی جگہ ہے۔اور آخرت انعام کی جگہ ہے۔۔۔۔اکمال الشیم میں لکھا ہے کہ اللہ تعالی کو عمل کیش چاہۓ لیکن بدلہ اور اجر یہاں دنیا میں دیا جاۓ گا۔کیونکہ یہ دنیا فانی دنیا ہے۔فانی میں باقی والی نعمت دیکر کیا مطلب۔۔۔۔۔۔؟❤❤۔۔۔۔ علامہ اقبال۔۔جواب شکوہ۔۔۔تمدن میں تم ہو نصاری اور اخلاق میں ہنود۔۔۔۔اس پر مولانا علی میاں ندوی ؒ نے لکھا ہے کہ میں بیس ہزار کا سوٹ خرید کر میری بیٹی کے ستر کی حفاظت نہیں کرسکا اور میرے آقا نے پندرہ پیوند والے کپڑے سے بیٹی فاطمہ کے ستر کی حفاظت فرمالی۔۔۔۔❤❤۔۔۔۔۔
Islaahi Bayan | New Bayan Of Hazrat Shaikh Hanif Luharvi Sb D.B
44:52
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
“Don’t stop the chances.”
00:44
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 62 МЛН
UFC 310 : Рахмонов VS Мачадо Гэрри
05:00
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 1,2 МЛН
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.