اللہ تعالی حضرت مولاناثمیرالدین قاسمی صاحب کی ذات عالی سے مزید کام لے اوررعمردراز فرمائے آمین
@mohammadatif9620Ай бұрын
اللہ تعالٰی حضرت والا کی عمر دراز فرمائے ، آمین یارب العالمین
@altafahmad113Ай бұрын
تواضع اور خاکساری علمائے دیوبند کا ہی طرہ امتیاز ہے
@User-RoundCrescentАй бұрын
*یہ اپنے ذریعے کئے گئے بڑے کام سے بڑے بن گئے ہیں، سبحان اللّٰہ،*
@RahimRahuma-cj5rqАй бұрын
ماھرفلکیات حضرت مولانا ثمیرالدین صاحب حفظہ اللہ تعالی کو ہماری طرف سے ھدیہ سلام وتبریک
@SumamaAnsari-uj5fpАй бұрын
اللہ تعالی حضرت والا کی عمردرازفرماۓ
@shahidsingarpuri3426Ай бұрын
اللہ سبحانہ تعالیٰ تمام تر احباب کو خصوصاً فکرونظر کو مزید ترقیات سے نوازے۔ آمین یارب العالمین
@jaseemrahamani5453Ай бұрын
Masha allah हज़रत ko sun kar dil khush ho gaya Thank you fazle babu
@MdIslamulHauqeАй бұрын
ماشااللہ بہت بہتر بہت بہتر بہت بہتر سبحان اللہ ماشاء اللہ الحمد للہ۔ جزاک اللہ خیر الجزاء ممبئی انڈیا
@mohammadatif9620Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
@Ds218NewАй бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللّہ
@chargheraah9746Ай бұрын
ماشاءاللہ اچھا پروگرام ہے
@naimmajhire5057Ай бұрын
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حضرت مولانا ثیمر الدین قاسمی صاحب کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین نعیم الدین مظاہری گڈاوی جھارکھنڈی انڈیا
@Arabic4QАй бұрын
Religion is alive and well because of struggles of sincere, devoted ulama. Masha'Allah what a pleasure to see him!
@ghulamqadir465Ай бұрын
Moulana sameer din sb May you live long❤❤❤
@Saifullah-hw5nkАй бұрын
ماشاءاللہ بہت شاندار اللہ تعالیٰ حضرت کے علم وعمل میں مزید ترقی عطا فرماۓ علماۓ دیوبند کی شان ھیں
@safdarwrites6820Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@Selfintroduction-z8vАй бұрын
Masha Allah, congratulations for maulana sameeruddin sb qasmi
@mdsadik1660Ай бұрын
ماشاء االلہ بہت بہترین انٹرویو ہے
@shahidsingarpuri3426Ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
@MdgufranHasan-v9vАй бұрын
ماشاءاللہ بہت بہترین انٹرویو ہے
@abdulfattahadil8072Ай бұрын
بہترین انٹرویو ہے
@khurshidalam4502Ай бұрын
Masha Allah Alhamdulillah from sidhauli Darbhanga Bihar
@Islamdeenfact700Ай бұрын
Bhut Khushi huyi he mujhe 🥹🥹
@farooq5047Ай бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید ہیکہ آپ بخیرو عافیت سے ہونگے ماشاءاللہ مولانا ثمیرالدین صاحب کی بات باتیں سنی اللہ تعالٰی سے دعا ہے اللہ تعالٰی انکے فیض جاری وساری رکھیں میری جانب سے دعاؤں کی درخواست محمد فاروق دھنیاوی خادم مسجد حرا دیوز بڑی یوکے
@Al_Alfaaz7295Ай бұрын
ناچیز کی رائے ہے کہ دارالحکمت پر ایک مکمل پیکیج تیار کیا جائے (جس میں شعبہ کے تمام تعلیمی سرگرمیوں کو قریب سے دکھایا جائے) تا کہ عوام الناس تک اس شعبہ کا تعارف بہتر طریقے سے ہو سکے۔
@fikronazarАй бұрын
آپ صرف مشورہ دیجئے۔ ایک قرآن کی آیت اب تک آپ نے نہیں بھیجا ہے
@JamiakkacademyАй бұрын
ماشاء اللہ سبحان الله واہ واہ
@sunnimedia199Ай бұрын
Mashallah bahut khub hazrat dil❤kush ho gaya dekhker
@nusrulhodarahmani4303Ай бұрын
Mashallah
@Deoband.studio-fr9ogАй бұрын
18:05 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضرت کی تمام کتابوں کی کیسے ملے گی برائے کرم کوئی صاحب رہنمائی فرمایئے
@Abdullah-fx1ekАй бұрын
Pdf
@nasimahmadnadwi5249Ай бұрын
ماشاءاللہ اچھا انٹرویو ھے اللہ تعالی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین محتاج دعا نسیم احمد رحمانی ندوی ناڑی دربھنگہ بہار
@MohammadShsukatАй бұрын
ماشاءاللہ الله حافظ
@ahsan8822Ай бұрын
Mohtaram Hazrat ki books ki list aur pdf ki link Jahan se download kar sake to kafi faida hoga kitab pdhne wale hazrat ka wa talaba ka ....
@AsadUllah-tr6fcАй бұрын
آمین
@jaseemibrahimshaikh9537Ай бұрын
Mashallah Mashallah
@aslamevlogs03Ай бұрын
الله سلامت رکھے
@AreejFatima-do8leАй бұрын
8:15 kya baat hay. Wah
@amanmirza5949Ай бұрын
فلکیات پر کتابیں بعض پڑوسی ممالک میں پڑھائ جاتی ہیں انڈیا میں بھی ضرورت ہے کوئ ماہر جیسے مولانا ہی چند علماء طلباء کو ٹریننگ دیں پھر وہ سلسلہ شروع ہو جائیگا
@AsadUllah-tr6fcАй бұрын
مولانا ثمیرالدین صاحب قاسمی کا آن لائن ہوناچاہیے.
@MdRehan-c9dАй бұрын
Mashallah subhanallah
@hussain_imhАй бұрын
Masha Allah, PDF kaise mile gi, Aap ek jamia rahmani ke naam se waths up group बनाए, the جزاکم اللہ
@m.perwezahmad4057Ай бұрын
اگر میری یادداشت صحیح ہے تو یہ پروگرام مسجد کے وضو خانہ کے اوپر لائبرےری میں ہوا تھا۔ محمد پرویز احمد۔
@abdunnoorfakarday2234Ай бұрын
بھٹکل کے سابق قاضی مرحوم محترم مولانا محمد اقبال ملا ندوی بھی علم فلکیات پر بڑی مہارت رکھتے تھے۔
@hafsaahmed9125Ай бұрын
حضرت آپ ان کتابوں کا آن لائن درس شروع کیجیئے ۔
@Islamiclearninghouse786Ай бұрын
Mashaallah
@KAMALHOSSAIN-lz5hxАй бұрын
I am from West Bengal maldaa district Maulana minatullah rahmani ke murid hai khanqah e rahmania Haqqani darbar hai
@adilmohd629Ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،،مولانا ثمیر الدین صاحب کی کتابیں پی ڈی ایف کیسے حاصل کریں بتائیں۔ بڑی عنایت ہوگی۔
@thetruth......94Ай бұрын
مولانا کی تمام کتابوں کی فہرست لکھ دیں تو مہربانی ہوگی۔
@m.perwezahmad4057Ай бұрын
فکر و نظر کے تمام پروگرام بہت ہی معلوماتی اور دلچسپ ہوتے ہیں ۔اس ناچیز کو ان موصوف کے الوداعیہ پروگرام میں شرکت کا موقع ملا تھا۔یہ پروگرام مولانا منتت اللہ رحمانی کی صدارت میں ہوا تھا۔ محمد پرویز احمد۔ حال قیام ۔نیویارک۔امریکہ۔
@MuayyidАй бұрын
ثمرۃ الفلکیات یہ کتاب ہمیں پی ڈی ایف کی شکل میں کیسے دستیاب ہوگی برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
@nuruddinqasmi9590Ай бұрын
Moulana Sameeruddin sahab ka PDF bhej do
@mohdsalmanamrohaofficial2504Ай бұрын
Bhai Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi wabara kathu
@hmr459Ай бұрын
Pdf kaha milega
@GufranShaikh-pg5rrАй бұрын
Masha allah
@OmerKhan-xr7miАй бұрын
بھائی مولانا کی کتاب کی pdf چاہئے۔مجھے انٹرنیٹ پر نہیں مل رہی
@kamalanjumАй бұрын
PDF Link السلام علیکم ورحمۃ اللہ شیر کریں برائے مہربانی
@KanzulquraanАй бұрын
حضرت ہندوستان میں کب تک ہے؟
@TepuSultan-g4cАй бұрын
جامعہ رحمانی کہاں ہے؟
@fikronazarАй бұрын
بہار میں
@MuftishamsqasmiАй бұрын
آنلائن بھی پڑھا سکتے ہیں حضرت
@umarghazi4422Ай бұрын
❤❤❤❤
@abdullahmahmood9931Ай бұрын
جامعہ رحمانی کا مقام اپنی جگہ مگر یہ حضرت دیوبند کی اچھائی بھی جامعہ رحمانی کے کھاتے میں ڈالنا چاہ رہے تھے
@MdTouseef-i7qАй бұрын
Pdf ki link send kardijye?
@madinamedia2968Ай бұрын
फिक्रो नजर वाला फैसल वाली रहमानी साहब का इतना बड़ा चाटुकारिता है कि रात दिन सिर्फ उसी का ही तारीफ करता है😂
@abdulfattahadil8072Ай бұрын
مولانا ثمیر الدین صاحب کا نمبر بھیجیں تو مہربانی
@SabirAli-jz1ynАй бұрын
Aap ne ijazat baad me liya or record to pahle hi se chal raha tha😂😂😂
@amanmirza5949Ай бұрын
اصل میں بہاری پنا نہی جاتا ہے جناب صحافی تو بن گئے لیکن آی بہار ہے بھیا ۔
@fikronazarАй бұрын
مزید وضاحت فرمائیں تاکہ اصلاح کر سکوں۔ حضرت مصلح صاحب جزاکم اللہ
@amanmirza5949Ай бұрын
کمنٹ کا مطلب اپنی رائے رکھنا ہوتاہے اور جب یہ دروازہ کھلا ہے تو بہت سے حضرات آئیں گے اپنی اپنی رائے رکھینگے اسمیں کسی طرح کی ناراضگی مناسب نہی ۔ اصل مدعا یہ ہیکہ انٹرویو کسی کا بھی لیا جائے آج کے جدید طرز پرہو یعنی بیٹھنے کیلئے آمنے سامنے چیئر ہو سامنے ٹیبل پر سجاوٹ ہو ، بیگ کراونڈ میں بہتر اسلامک سناری ہو ، ایک انٹرویو میں آج کل ان چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے کیونکہ یہ صرف ایک مدرسے میں ایک آدمی کا انٹرویو نہی ہے بلکہ دنیا دیکھتی ہے آئے دن جامعہ رحمانی میں کوئ نہ کوئی شخصیت آتی رہتی ہے ان سب کا انٹرویو اسی طرز کا ہو مثال کے طور پرجامعہ الرشید میں ہونے والا انٹرویو یا میسج ٹی وی پر علماء دانشور کا انٹرویو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ آپ یہ کرسکتے ہیں الحمدللہ آپ میں صلاحیت بھی ہے اور وسائل بھی ہیں اسکو خوبصورت بنانے کی۔۔ اب یہ نہ کہا جائے تم نے اگر کسی کا انٹرویو لیا ہے تو دکھاؤ ورنہ لکچر بازی مت کرو بہت ہیں گیان دینے والے ۔۔۔۔ اس کیلئے معافی چاہتا ہوں
@Islamdeenfact700Ай бұрын
❤❤❤😊😊😊😊
@deenihaqonlyislam6068Ай бұрын
Ye video ijazat say pehly he record ho rahi thi ۔۔۔۔vrna pehla hissa na hota ismai
@mohsinalam3573Ай бұрын
Ketab ke dawat do janab Internet ke dawat na de Is ketab ko print karwaye
@DareaayeshaАй бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مجھے پی ڈی ایف چاہیے
@shahbazazizi9110Ай бұрын
انٹرویو لینا آپ کو صحیح سے سیکھنا چاہیے، بجائے اس کے کہ مولانا سےبرطانیہ میں موجودہ مشغولیت کے تعلق سے سوال ہو آپ نے انجینئر فیصل صاحب کی بھکتی اور تعریف شروع کردی، اور مولانا سے بھی اس تعلق سے سوال کرنے لگے، بھکتی کیلئے الگ سے ویڈیو بنالیا کریں، مولانا ثمیر الدین صاحب برطانیہ سے تشریف لائے ہیں تو مولانا کے تعلق سے سوالات ہونے چاہئیے تھے، دارالعلوم کراچی میں افتاء تین سال پر مشتمل ہے،
@fikronazarАй бұрын
مولانا محترم بحیثیت سابق استاذ جامعہ رحمانی اور مولانا فیصل رحمانی کی سرپرستی میں چلنے والے ادارہ تشریف لائے تھے اس لئے یہ سوالات کئے گئے۔آپ کے جذبات و احساسات کا خیال رکھتے ہوئے ایک اور انٹرویو فکر و نظر پر کیا گیا ہے جس میں اکثر سوالات فلکیات سے متعلق ہیں۔ ملاحظہ فرما لیا جائے۔ 🤗😊 شکریہ
@nuruddinqasmi9590Ай бұрын
اسلام عليكم
@abdullahfaridi159Ай бұрын
سلام کا صحیح تلفظ السلام علیکم ہے اسلام علیکم اس طرح سے سلام کرنا صحیح نہیں ہے
@mohammadmusa7089Ай бұрын
اللہ اکبر اتنی عاجزی
@yaseenqureshi5762Ай бұрын
Inki kitab main evolution ke bare main bataya gaya hai jo ki science ne bataya hai magar Islam Main Evolution ka tasawwur nahi kiya jata qaynat to 6 din main bani hai
@ahamadkarim2568Ай бұрын
Maulana samiroddin qasmi sahab ko is tarah ke ijlas men hargiz sharik nahin hona chahiye tha
@HanaKhan-x1yАй бұрын
کیا نکاح ہے جو ھمارے حضرت قبول فرمارہے ہیں۔
@AzmatiqbalofficialАй бұрын
Aqal se paidal ho kiya
@saeedmala6209Ай бұрын
Fiqr o nazar me iatidal nhii.
@abdulraziqueansari9365Ай бұрын
فیصل رحمانی قیامت کی نشانی ہے
@mdsarwar1205Ай бұрын
@@abdulraziqueansari9365 اور آپ
@mdsarwar1205Ай бұрын
کس کی؟
@nishatahmed5089Ай бұрын
ہاں دیکھ چاہوں وہاں کے افتاء کی تعلیم۔ بس رہنے دو زیادہ مت بولئے
@fikronazarАй бұрын
دیکھ چاہوں؟ تحریر کو درست کیجئے!
@nishatahmed5089Ай бұрын
چلئے درست کر لیتا ہوں۔ دیکھ چکا ہوں
@nishatahmed5089Ай бұрын
چلئے درست کر لیتا ہوں۔ دیکھ چکا ہوں
@nishatahmed5089Ай бұрын
میں نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے اب آپکی باری
@Noamaniofficial786Ай бұрын
افسوس اس بات کا ہے کہ مولانا ثمیر الدین صاحب جیسی شخصیت ایک نا اہل کی تأیید کررہے ہیں افسوس
@rashidabid6260Ай бұрын
انٹونیو لینے والے صاحب بیٹھنے کا طریقہ غیر مہذب ہے عالم کا نشست وبرخاست مہذب ہونا چاہیے
@aftabalamshaikh6417Ай бұрын
Pahlye imarat sharya ko sudharye
@mustafaasimhanafiofficialАй бұрын
پہلے تھوڑا سلیقے سے بیٹھو
@hifresher1959Ай бұрын
خاندان پرستی چھوڑیے، حضرت۔ آپ برطانیہ میں رہتے ہیں۔ آپ کسی شخص یا خاندان کی ملوکیت اور امت کی غلامی کے قائل نظر آتے ہیں۔ اسلام انسان کو انسان کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔