عدیل بھائی یہاں پر ایک لاکر Locker لینے کا بھی سنا ہے کہ اگر آپکے پاس جُنتہ نہیں ہے (گو کہ وہ ضروری ہے)لیکن آپ اگر locker لیتے ہیں تو آپکے کاغذات کم از کم آپ کو اسکے ذریعے باآسانی دستیاب ہو جاتے ہیں تھوڑی اسپر روشنی ڈالیں
@saddamhussainkarate Жыл бұрын
سر آپکے پاس جنتا اور پاسپورٹ ہونا ضروری ہے اور ماہ کے 10 یورو لیتے ہیں کسی بھی شہر کی سی ٹی ٹی میں جاکر آپ درخواست سے سکتے ہیں اسی دن آپکو چابی مل جائے گی اور وہ پتہ آپ استعمال کرسکتے ہیں ہر دفتر میں وہ تسلیم کیا جاتا ہے۔۔
@syedaftabalishah6025 Жыл бұрын
@@saddamhussainkarate بھائی جان، فرض کریں میں Locker لیتا ہوں تو تمام اداروں مثلاً بینک، فنانس، سوشل اور بقیہ کے پاس جا کر مجھے personally اپنا Locker numb دینا یا لکھوانا پڑے گا جب ہی تو آپ کا process complete ہوگا ناں یا وہ Locker numb Auto generat ہو جائے گا پلیز بتائیے گا یہ بہت important Qus ہے لوگوں کی معلومات کے لیے🙏 لوگوں کو جُنتے کی بہت پریشانی ہوگئی ہے
@saddamhussainkarate Жыл бұрын
@@syedaftabalishah6025 بھائی لوکر نمبر ملے گا پھر ظاہر ہے اپنے ہر جگہ اطلاع دینی ہوگی انکو خود پتہ نہیں چلے گا۔۔۔
@mohsinshanikz1629 Жыл бұрын
Bhai batain fazol karne sa acha ha process batain kia kch kiya ha apny 4 euro ka nam lekar batain fazol karhy ho
@Ranaaamir98 Жыл бұрын
Bahi mai b ana Chahta hon friday ko spain mai ah rha hon kya bahi jan mai ap ki rehnumai lay sakta hon plz help me i dont know everything about file lock plz
@Vanshsahota890 Жыл бұрын
❤❤
@syedaftabalishah6025 Жыл бұрын
اسلام وعلئیکم
@asadkhan3805 Жыл бұрын
بھائی میں نے فیل میں 650 €😢لگے ہیں اور کام نہیں ے میں ملٹا میں ہوں ہلف چاہیے آپ لوگوں کا
@mohammadsaleem2935 Жыл бұрын
Bhai hum ko bhe bta de Or koi contact no de de abna I'm in abu dahbi I com April