Рет қаралды 458
پرتگال میں نئے آئے کراچی کے نوجوان نے صرف 3.50 یورو اپنے علاقہ ستوبل کی جنتا کی فیس دیکر اپنی فائل خود لاک کر لی۔ چند دن پہلے ایجنٹوں سے کمپنی بنانے کیلئے معلومات لی تو اس بھائی نے بتایا کہ 800 سے 1000 یورو مانگے جا رہے تھے۔ ہمارے اس پاکستانی بھائی نے وہی کام خود بغیر کسی ایجنٹ کے 410 یورو میں خود کر لیا۔ الحمدللّٰہ ہمارے گروپ پاکستانیز ان پرتگال (Pakistanis in Portugal) اور ہماری پرتگال امیگریشن کے متعلق بنائی گئی وڈیوز سے پرتگال میں نئے آنیوالے امیگرینٹس کو فائدہ ہو رہا ہے اور وہ ایجنٹ مافیا کا شکار ہو نے سے بچ رہے ہیں۔ انشااللہ ایک دن پرتگال میں ایجنٹی کے ناسور کا خاتمہ ہوگا۔ پرتگال کے ایجنٹ مافیا سے بچیں اوراپنی فائل خود لاک کریں۔ #traveltheworld #visa #visarefusal #visaconsultants #visagranted #visarejected #aima #portugal #sef #Aima #portugalimmigration #adeelehsan #pakistanisinportugal #migration #pakistanisinportugal #portugalimmigration #portugal #Pakistan #immigration #adeelehsan #pakistani #desaurpardes #jobsinportugal #workinportugal #jobs #jobopportunity #jobseekers #workinportugal #filelock #sef #saynotoagents