حاجی اسلم صاحب بےشک ایک تعلیم یافتہ مصنف اور مہزب انسان ھیں پشتو موسیقی شاعری اور پشتو نثر کے آمین کے طور پر انکی بے پناہ خدمات کو یاد رکھا جائیگا انکا اسلوب بیان حساس دلوں کو چھوتا ھے یاسمین خان کے بارے انکی معلومات قابل قدر ھیں لیکن انہوں نے یاسمین خان سے تعلق کا بیان تو نوجوان خرم باری سے کیا ھے مگر تصویر اسکے والد باری ملک کی دی ھے بہر حال جلد ہی ملاقات میں یاسمین خان سے متعلق ان کو حیرت انگیز اور ھوشربا معلومات دونگا انشا اللہ تابعدار عزیز تبسم