الحمدللہ ذکر سیریز کا اختتام ہوا۔ پہلی قسط میں عرض کیا تھا کہ مکمل سیریز لازمی دیکھئے ورنہ کچھ اشکالات پیدا ہوسکتے ہیں خیر پھر بھی ایک بار اس تمام گفتگو کا خلاصہ عرض کرتا ہوں۔ اسم یاسلامُ کو اس سیریز میں مثال کے لئے بیان کیا ہے جس کو جو اسم اچھا لگتا ہے اللہ کے نام سے شروع کرے استاد میسر ہو تو سبحان اللہ اگر نہیں ہے تو جس اسم، آیت، درود ﷺ پر دل میں شوق پیدا ہو اس کا ذکر کریں. کسی اجازت کی کوئی ضرورت نہیں اور کوئی نقصان نہیں ہوتا لیکن مقدر میں لکھا ہوتا ہےاپنی آزمائش کو ذکر کے اثرات سے موسوم نہ کریں۔ میرے پاس ایسا کوئی علم نہیں کہ کسی کو اس کے نام کے مطابق ذکر کا اسم بتا سکوں وہی کچھ میرے لیے ہے جو کچھ آپ کیلئے ہے۔ عورت حیض کے دنوں میں تسبیح اور ذکر کرسکتی ہے۔ ایک دن میں بدل بدل کر کئی اسماء کا ذکر کیا جاسکتا ہے صرف یہ کہا کہ عادت پختہ کرنے کیلئے ایک اسم کا ورد ہروقت کریں تو بہتر ہے باقی جیسے کسی کا جی چاہے کوئی حرج نہیں۔ تسبیحات کا سیٹ ذکر کے ساتھ ضرور الگ سے جاری رکھنا چاہیے۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ ہروقت ذکر فرض نہیں ہے تو بالکل سچ ہے بالکل فرض نہیں۔ یہ سیریز ان کیلئے ہے جنہیں اللہ کی دوستی کی طلب ہے ان کو پھر ذکر کرنا ہی پڑتا ہے جو جتنا آگے جائے گا اس کی عبادت اتنی ہی زیادہ ہوتی جائے گی۔ کیفیات کا لالچ، مراتب کی طلب سے ایسے بچیں جیسے کوئی سانپ سے بچتا ہے ورنہ یہ لالچ آپ کو ڈس لے گا اور اس سانپ کے ڈسے کا علاج اس دنیا میں نہیں ہےکیونکہ یہ باہر نہیں انسان کے اندر ڈستا ہے۔ زندگی میں اعتدال کو ڈھونڈتے رہیں اور اپنی خامیوں پر کام کرتے رہیں۔ نماز کا کوئی عذر نہیں ہے اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ نماز نہیں پڑھتا لیکن تسبیح اور ذکر کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اپنے اس نفاق کو جلد سے جلد دور کرنے کی فکر کرے کہ ذندگی کتنی ہے کسی کو کوئی خبر نہیں ہے۔ جس نے اللہ سے دوستی کیلئے تسبیح اور ذکر کرنا ہے وہ خوب جان رکھے کہ نماز، قرآن اور اطاعت رسول ﷺ کے بغیر سب لاحاصل ہے۔ اپنے کردار اپنی بری عادتوں کی خلاف ہمیشہ حالت جنگ میں رہیں۔ خود سے کبھی ہمدردی نہ رکھیں ورنہ خودترسی کا شکار ہوکر مایوسی کی دلدل میں دھنستے چلے جایئں گے۔ جھوٹ بولنے والے کو، دھوکے باز کو، ظالم کو اللہ کبھی اپنی دوستی میں قبول نہیں کرتا اگر ایسے کسی گناہ کا کوئی شکار ہے تو خود پر پہلی فرصت میں کام کا آغاز کرے اپنی اصلاح پر آمادہ ہوجائے اور اللہ سے مدد مانگے۔ اگر کسی سے اللہ کی دوستی کے راستے میں کوئی بھی خطا ہوجائے کیسا ہی گناہ ہوجائے تو ہمیشہ یاد رکھے کہ توبہ کا دروازہ اللہ کبھی بند نہیں کرتا چاہے جتنی بار بھی خطاکار خطا کا ارتکاب کرے لیکن واضح رہے بہانہ نہیں ہے اللہ کا کرم اور اس کی رحمت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان ہڈ حرامی پر زندگی بسر کرے۔۔جب تک اصلاح میں ناکامی ہے تب تک ندامت، فکر،توبہ اورخود کو درست کرنے کی جدوجہد ہی اللہ کی ناراضگی سے انسان کو بچاسکتے ہیں۔ ذکر اسماءالحسنیٰ کے علاوہ قرانی آیات مبارکہ، درود شریف ﷺ کا بھی کیا جاتا ہے۔ تسبیح ہو یا ذکر کبھی فوکس کرکے نہ پڑھیں ارتکاز نہ کریں کوئی تصور نہ کریں ورنہ ہولناک نقصان سے دوچار ہوجایئں گے۔ نماز قرآن، تسبیح، ذکر سب کریں لیکن یاد رکھیں علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض کیا گیا ہے علم کو ہرحال میں بڑھائیں، ایسا علم جو دنیا آخرت دونوں میں نفع بخش ہو۔ اگر اس گفتگو کے دوران کسی کی دل آزاری کا باعث بنایا کوئی نامناسب بات منہ سے نکلی تو معافی کا طلبگار ہوں درگزر فرمایئں۔ اللہ آپ کا منتظر ہے۔ بارک اللہ والسلام محمدناصرافتخار۔
@mehrkhadija82987 ай бұрын
JazakAllah O kairahan 🙌 Allah SubhanowataAllah apki Is Khosish ko Qaboool farmyn 🙌or Apko Hamesha Apnaaaa Dost bnayn rakhyn❤🥺🙌 Q k jisy Allah pak mil jayn usy or kyaaaa chahay Hoga Bhala. Again Bht bht Shukria apkaaaaaaa
@Mrs.yaseen7 ай бұрын
Brother.. my whole family listen to prof. Ahmed Rafiq Akhter . And now your vedios. Alhamdullilaahh you are a precious gift for Pakistani women especially. .
@کنفیکون-ع7ح7 ай бұрын
❤ صَلَّی اللہࣿ عَلٰی مُحَمًدﷺ❤
@tayyabasawail7 ай бұрын
So nice of you to guide us in the path of Allah. May Allah Almighty Showers His Blessings upon you and your family.Always stay Blessed and Good Luck. Keep it up all these efforts.
@armaghanabro23477 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ آپ کو اپنی استقامت اور رحمت عطا فرمائے آمین
@soofiaallhhoakbarlillahill59407 ай бұрын
اللہ کا زکر کرنے کی توفیق اللہ ھی عطاء فرماتا ھے۔
@skdreamworld37806 ай бұрын
توفیق اللہ ربّ العزت کی جانب سے ھے ھر خیر و بھلائی کی لیکن چلنا بندے کو خود پڑتا ھے جیسے آزان ھر ایک کو دعوت نماز دیتی ھے اور اکثر و بیشتر کو ایمان کی کیفیت کے مطابق نماز پڑھنے کا خیال بھی آتا ھے مگر بہت کم اھل ایمان اس دعوت پر لبیک کہتے ھوئے نماز کی جانب چل پڑھتے ھیں اب ان لوگوں سے پوچھا جائے کہ تمھیں کس بات نے روکا نماز پرھنے سے تو وہ کوئی نہ کوئی حیلے بہانوں کو پیش کریں گے اور ان لوگوں سے جو نماز کیلئے آئے اور نماز ادا کی کہ کیا تمھارے ساتھ کسی بھی قسم کے مسائل نہیں تھے جو تم آسانی سے نماز کیلئے آئے تو جو جواب ملے گا اس میں شائد ھی ایسا کوئی ھوگا جو مکمل طور پر مطمئن زندگی گزار رھا ھوگا اکثر و بیشتر کے ساتھ بھی وہی مسائل درپیش ھونگے کہ جو نماز نہ پڑھنے والوں نے بتائے ھوتے ھیں حاصل گفتگو یہ ھے کہ آزان کی صورت میں دعوت اللہ کی جانب سے توفیق ھے اور اب کون کون اس پر لبیک کہتا ھے یہ بندے کے اختیار پر ھے اور اسی اختیار پر بروز محشر حساب لیا جائے گا
@Muhammadzainabbas53 ай бұрын
Beshak ❤
@syedasalma89447 ай бұрын
Such a great philosopher he is, a very deep and wisdom filled talk.
@EveryDayisLam337 ай бұрын
Beshak 😊
@tahirqureshitgq78927 ай бұрын
اللھم صلی علی محمد و علی ال محمد
@mohammedhashimwasil89817 ай бұрын
صلى الله عليه وسلم
@EveryDayisLam337 ай бұрын
ماشاءالله ❤❤❤
@کنفیکون-ع7ح7 ай бұрын
❤ صَلَّی اللہࣿ عَلٰی مُحَمًدﷺ❤
@EveryDayisLam337 ай бұрын
Mashallah 😊 stay conected
@RahilaShafique-g1j7 ай бұрын
V good knoldge . Allah ka shuker hy k ap jesa techer mila mujhy.
@mairajuddinabbasi8581Ай бұрын
ناصر صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ اسی طرح آئندہ بھی رہنمائ جاری رکھئےگا۔
@yousufali13327 ай бұрын
اللّٰہ آپ کو جزائے خیر اور علم و عمل میں مذید اصافہ و برکت عطا فرمائے ۔
@EveryDayisLam337 ай бұрын
Ameen Ameer stay conected 😊
@sabayaseen63092 ай бұрын
اختتام میں دی گئی آپکی نصیحتیں بہت ہی جامع، پر اثر، بہت سادہ اور عمدہ۔ ہمیشہ ذہن نشین کرنے والی۔ اللہ آپ کو اسکی جزا دے اور ہمیں عمل کی توفیق ۔ آمین
@masoommirza3421Ай бұрын
❤ SubhanAllah ❤ Beshak ❤ Zaberdast ❤
@brillianto78287 ай бұрын
آج تک کی سب سے اعلی ویڈیو ہے۔بہت سے کانسپٹ کلیر ہوئے۔جزاک اللہ
@EveryDayisLam337 ай бұрын
Beshak 😊 stay conected
@shahnazkhan66717 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپکو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین کمال انداز بیان اللہ تعالیٰ نے عطا۔کیا ھے سلامت رھو دعا گو آپکی بہن
@nighatfarid67165 ай бұрын
I have subscribed ur channel after watching a video which was very heart touching i m relegious but my trust was build afer watching ur video i was very disturb bcuz of countless unwanted situation but now i m in peace when i learnt from u that we have to continue our duas witout askinng to Almighty Allah to accept without delay i m about 60 yrs thankyou baita for all your guidance may Allah bless you
@khushifatima52422 ай бұрын
Allah swt aapke maamlat me aasani kre
@mrswajahatyaseen62627 ай бұрын
مکمل سیریز بھت عمدہ رہیں آپ کا سب سے زیادہ فوکس جس چیز پہ رہا وہ ھے کردار سازی خود کی اصلاح کی کوششیں جس کی در حقیقت سب ھی کو ضرورت ہے اور پھر آزمائش پہ صبر
@EveryDayisLam337 ай бұрын
Beshak 😊 stay conected
@BrownEyes-m8u7 ай бұрын
Respected sir apke sath bohat se logun ki duaein hain. Sir ap sach main bohat achy hain itna acha guide krty hain k apki tareef k liye mere pass Alfaz nai hai ❤
Allah ka qurb he to zindagi ki sb sy bari khushi hy. Banda khush kasy na ho.
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بیشک 😊😊
@LetsDoNature62633 күн бұрын
Apki boht si baten boht achi hoti hain jo dil ko lgti hain.
@muhammadjawedhussain91617 ай бұрын
شروع میں آپنے بہت زبردست بات کہی۔۔۔ میرا زہن کھل گیا
@farheenjabin27557 ай бұрын
Sir apka video aurat ka ruhani safar kuchh roz pahle nazar se guzra jab main ne dekha to is me mere bhi dil me aane wale sawalon ka jawab mila.bahot shukriya aapka jo aap ham jaison k liye video banate Hain Allah apko jazae khair de
@zubairahmad447522 күн бұрын
❤MashaAllah SubhanAllah ❤ Ameen ameen ameen ❤
@muqadasKayani-hl7bl7 ай бұрын
بے شک ۔۔ بڑی ہی سادہ بات ہیں کہ اے اللّٰہ ہمیں اپنا اور اپنے حبیب کا مخلص غلام بنا دے ۔۔۔ بس۔۔۔
@EveryDayisLam337 ай бұрын
Ameen 😊stay conected
@Abdul_Wasai7 ай бұрын
حقیقت پسندانہ نظریات و گفتگو بہترین سبق آموز رمز جزاک اللّٰہ خیرا"کثیرا"کثیرا ۔
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بےشک ❤❤
@Iqbal-iu1op7 ай бұрын
Iqbalunisa
@ZohaibHassan-yj8pu7 ай бұрын
ورفعنالک لک ذکرک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)❤
@EveryDayisLam337 ай бұрын
ماشاءالله ❤❤
@Abdaal-cm2be7 ай бұрын
Aasalam mu alaykum. Allhumdu lillha. Allaha hum sub se razee ho jaye.
@Abdaal-cm2be7 ай бұрын
Aameen
@EveryDayisLam337 ай бұрын
ماشاءالله ماشاءالله ❤❤❤
@EveryDayisLam337 ай бұрын
@@Abdaal-cm2beامین 😊😊
@moizkhan2297 ай бұрын
Bahut khoob sir stright forwardly you talked about sprituality. Thanks for giving us righteous concept
@EveryDayisLam337 ай бұрын
U r right 😊😊
@Hamza2010Hamza-is5cr4 күн бұрын
Jazak Allah khier bhai
@artbymeemАй бұрын
Sooo true Allah apko rooh may ajata hai ..ap ki sab nafrat khatam hojati hai ..or angels visit karte hain
@hinakanwal83427 ай бұрын
السلام علیکم بہت سے ایسے لوگوں کی ویڈیوز دیکھی کسی نے اتنی تفصیلی بات کبھی بھی نہیں بتائی اپ کی ہر ویڈیو میں ایک ایک تفصیلی بات ہوتی ہے جو ہم جیسے انسان کو اچھی طریقے سے سمجھ اجاتی ہے اور اپ کی ہر بات بڑے غور سے سنتی ہوں اللہ کی رحمت ہو اپ پر شکریہ دعاؤں کی طلبگار
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بےشک 😊
@mos1586Ай бұрын
Masha Allah..Nasir saahab..bohot khoob
@Wisdome7507 ай бұрын
استغفر اللّه اور شکر الحمد اللّه کی تسبیح کثرت سے کریں بہت آگے جائیں انشاءالله۔۔۔۔۔
@nadiabibi18497 ай бұрын
سبحان اللہ الحمد اللہ جزاک اللہ خیرا بھائی 🙏
@EveryDayisLam337 ай бұрын
ماشاءالله ❤❤
@cookingculture017 ай бұрын
Atni power milti hi ap ki batay sun k anxiety bilkul Kam ho jati hi😊
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بیشک بےشک ❤❤❤
@haiderali198887 ай бұрын
Mashallah ustade muhtram 😊 Allah lambi Umar ata kare Ameen Mere pas Koi words hi nahi bhohat alla g ustade muhtram jazak Allah ❣️ Dua me yaad rakhen 💖
@EveryDayisLam337 ай бұрын
امین آمین آمین آمین آمین آمین 😊😊😊
@slchamberlawfirm24798 күн бұрын
W salaam Nasir Sahab bht hi behtreen baat kari aapne dil dimag dono tak pahuchi. Alhumdullilah. Dua ki darkhast hai aapse. 😇
@Abird460722 күн бұрын
❤ALLAH HU AKBAR❤
@najmazafar72443 ай бұрын
بہت خوب آپ کا دل بہت اچھا تھا اسی لیے اللہ نے آپ کو ھدایت دی۔
@muhammadessa-s3jАй бұрын
Assalamualaikum sir.... Allah dy to khushi hoti ha dua qabool ho to khushi hoti ha... Mgr... Mujy Allah ny boht nawaza ha alhamdulliah.....mujy to bs Allah sy sharam ati ha....wo diy ja raha ha or muj sa wasa shukr ho b ni sakta mgr ..ni ho raha shukr......us ki muhabat m dil dob jata ha ....
@ShaziaArshad-fl9wy7 ай бұрын
میرے بہت ہی پیارے بھائی اپ پر الله پاک بے حساب رحمتوں کا نزول فرماے امین ثم آمین
@sarahmughal31487 ай бұрын
SUBHAN ALLAH Kamal kr di sir ap ny exactly 💯 true reality base JAZAK ALLAH Khair
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بیشک ❤❤
@jamilabibi45347 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ الله پاک آپ کے علم وعمل میں برکتیں فرمائے امین
@nasimsaher40077 ай бұрын
Such a brilliant video i have ever come across
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بیشک بےشک 😊😊
@worldofinformation54275 ай бұрын
Beshak May Allah Bless Ameen summa Ameen 🤲
@naveedalam73007 ай бұрын
Finally apko dekh liya. I have been reading khud se khuda tak for last 1 year. One of the best books i ever red
@muhammadarham9507 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین ۔❤ ۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@Khan-ts8ki7 ай бұрын
میں نے اپ کی ساری ویڈیو سنیے ماشااللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اللہ اپ کو اس کا اجر دیا امین
@EveryDayisLam337 ай бұрын
امین ❤❤❤
@sayalhumdulillah37224 ай бұрын
جزاک اللّٰہٗ خیراً کثیرا آمین ثم آمین 🤲
@cookingwithhina32787 ай бұрын
Sir ap ki batiny rooh ko lagti hain soul touching hoti hain
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بیشک بیشک 😊😊😊
@lunaropal65177 ай бұрын
Mashallha what a choice of words excellent
@fatimarao94257 ай бұрын
ما شاءاللہ آپ نے تسبیح اور ذ کر کے بارے میں بہت اچھی طرح سمجھایا بہت سی باتیں واضح ہو گیی اللہ تعالی آپ کو جزاءے خیر عطا فرمائے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@EveryDayisLam337 ай бұрын
امین ❤❤
@nimszzzzz7 ай бұрын
Ma sha Allah, Allah hi ap ko is effort ka reward de ga in sha Allah,
@EveryDayisLam337 ай бұрын
امین ameen ❤❤❤
@Saima_ch7897 ай бұрын
ذکر اور استغفار
@haq7867862 ай бұрын
SubhanAllah, zikr se paak karta hai Allah.
@AsifIqbal-wp2qqАй бұрын
Jazak Allah khair
@hijazahmed8337 ай бұрын
Brother Allah Paak apse raazi ho, aur Allah apki hifzat frmae nafs k sher se aur shetan k sher se. Mje bus itna kena ha k Allah ne apko bej k boht se logho pe fazl aur karam frmaya ha. Ku k Allah khud samne to ni ate bndhe ko hi aghe krte hen jo swal tdnhayyo mn bndhe ne Allah pak se kiye hote .boht c duae hen apke liye
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بےشک 😊😊
@iftikharhusain62867 ай бұрын
Prayers For Gazah
@EveryDayisLam337 ай бұрын
اللّه رحم کرے 😢😢
@artbymeemАй бұрын
Quran Pak ki har ayat samjh k Dil may utar jati hai. Us pe amaal Karne lag jate Hain Seerat ul Nabi k baatien Rooh body mind KO align Karna hai Jo Dil kare mind or rooh sath de apki
@aabadventurer25346 ай бұрын
جزاکم اللہ خیر۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@BrownEyes-m8u7 ай бұрын
Sir apki hr bat ki samjh ati hai itna easy way main samjhty hain ap.❤
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بیشک 😊
@InMyOpinion-r8k3 ай бұрын
MashaAllah MashaAllah Alhamdulillah summa Alhamdulillah
@zujjaj6 ай бұрын
I just finished watching this series. mashaAllah tabarakAllah Allah apko ajr den aur ilm aur asaniyan bantnay wala bnayen. I had so many questions that I didn't know I needed answers for and you answered them for me SubhanAllah. This is how, I believe, Allah swt talks to me. Mere Allah❤ Raheem aur Kareem. Please keep all of us in your prayers.
@zubairahmad44757 ай бұрын
❤MashaAllah SubhanAllah ❤ Bilkul theek baat hai i like this good al hamdulillah al hamdulillah ❤
@shamarizwan1233 ай бұрын
Masha Allah ap ka bayan ka Andaz buhat simple ha Dil ma utar jata ha ma ny raat hi ap ki first video daikhi ha ma ny apnay bachoon ko bi forward ki ha ma tu ab ap hi ki videos hi sunti hon
@arifqazi45587 ай бұрын
❤sir really termonds speech mind blowing words.directly getting down in my heart and mind..Allah aap ko khoob tarakkiyon aur barkateen atta farmaae.. Arif Qazi From Nagpur. INDIA..
@EveryDayisLam337 ай бұрын
آمین 😊😊
@ishratbegum68826 ай бұрын
Aap bilkul sahi bolrahy ho Allah pak ka dost kabhi rohani taqat nahi mangta hai zabardast
@mohibrehman61219 күн бұрын
Aoa...mane ye sari videos shuro mn b dekhi hn...or us waqt se lekr still dekh rhi hun...bhot arsa se kisi chez ki talash mn thi ...mujhe reading ka bhot shaoq hy or deeni books parhna pasand hy...alhamdulillah quran ki tafseer parhi or parhai b...ab hades parh rhi hon...in videos ne bhot madad ki ...na kefiaat chahin na roohaniat...bs Allah chahey... Allah ki raza or khushnudi chahey... Ammal ki darustgi chahey... Allah or Rasool s a w ki ata,at chahey...dunia or akhirat sanwar jae...!
@jhkjj10627 ай бұрын
الحمد للہ ہم اللہ کا ذکر اللہ کو خوش رکھنے کے لیے کرتے ہیں اللہ سے کیسی قسم کی ڈیمانڈ نہیں کی اللہ دعائیں قبول کرتا ہے اور ضرورت سے زیادہ دیتا ہے جو جو ہمارے وہم وگمان میں نہیں ہوتا
@BABLU-hr2yb7 ай бұрын
7vQ1mpsyX_HR5QhN8OD3U3sgICAgICAgICAgICAgICA
@SajidKhan-zl9uu7 ай бұрын
Insan Allah se demand na kre to phir kis se kre?
@mairajuddinabbasi85813 ай бұрын
وہ ایک پروفیشنل انسان ہیں ناصر افتخار ایک مختلف شخصیت ہیں۔
@Enthusiastic_Khan7 ай бұрын
This is One of the best videos of yours. I used to thought about spiritualism and deviation from the path of truth related to that field. You are right. We should be very careful about our faith. That path is risky. May Allah guide us to the straight path and save our Emaan till death. Ameen ❤
@EveryDayisLam337 ай бұрын
امین 😊😊
@نشرين23 күн бұрын
Ameen
@zubairahmad44757 ай бұрын
❤MashaAllah SubhanAllah ❤ Very good infermation thanks ❤
@sairawaseem68842 ай бұрын
SubhanAllah mashaAllah
@thinkingoutloud83324 ай бұрын
SubhanAllah! Allah salamat rakhay
@98860554685 күн бұрын
MashaALLAH
@dmaker2887 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے آپ نے درستگی فرمائی ہے اس لیکچر کے بعد نظریات بہت واضح ہو گیا ہے جن گمراہیوں کے بارے میں آ پ نے بتایا ہے بلکل درست ہے اسی طرح معاملات ہوتے ہیں
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بےشک 😊
@soniha3973 ай бұрын
😮JazakAllah.nice Be blessed ameen 🤲
@zakianazir40677 ай бұрын
اپ نے سچ کہا شکریہ
@ranjanaraut43786 ай бұрын
Aap allah ke mere jese bnde ho vah koi to he is duniya me
@zygirl76667 ай бұрын
MashAllah Golden words by Nasir Bhai. JazakAllah. Zikar insan KO Allah Kay pass Karta ha.
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بیشک بےشک 😊😊
@NaveedAslam-gl6uv7 ай бұрын
MashaAllah SubhanAllah🙏
@DRHINASHAFEEQskt3 күн бұрын
Sahi yeah to Allah jo.mazei aaata kr de
@justwatch7477 ай бұрын
mashallah sir plz is tarah ka maamlat par aur videos bhi banaye...☺
@HamidAliArtValley6 ай бұрын
Subhan Allah, Ma Sha Allah, Jazak Allah
@syedimran79383 ай бұрын
Mashallah Allah aapko salamat rakhe jazakallah ❤
@gulshannaseemchishti24157 ай бұрын
MashaAllah, Eman taza ho gaya, simple and jamae guftago,very nice , Allah iss kawish ko qabool krey aur hum sub sey Razi ho , ameen sum ameen
@EveryDayisLam337 ай бұрын
بےشک ماشاءالله ❤❤❤
@badarhussain51207 ай бұрын
بہت اچھی نشانی بتائی۔ یہئ حق ہے اللہ ھدایت کی توفیق دے آمین
@iammuslimchangeyourlife8842 ай бұрын
Nice sharing mashAllah from London.
@SardarzadaSahir7 ай бұрын
The teachings and understanding of the distinguished scholar Professor Ahmad Rafique Akhtar have impacted us all. Your understanding is praiseworthy and eloquence is beyond description. You know the way and can guide us all in an absolutely right way.... Prayers ❤❤❤❤❤❤❤
@Affansvlogs7 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@EveryDayisLam337 ай бұрын
امین 😊😊
@imaanshiza3 ай бұрын
پیارے بیٹے آپ کی باتوں میں بہت سچائی ہے
@Abdurrahman-tiger2 ай бұрын
JAZAKALLAH ALLAH aap ke darjat buland farmai
@saeedatabasum48885 ай бұрын
Behtreen or sada ilfaz me samjhany k liy bht bht duaen.... MashaAllah ❤️
@HanifaParveen-x7d6 ай бұрын
Apne Boht hi acha mashwara diya Allah pak apko sehet dy Ameen
@GreatPanhwer-t3i7 ай бұрын
Hm bhat si bate sikh rahiy hai ap se Allah Pak Ap ko khush rakhai
@ahmadraja9004 ай бұрын
جزاك الله خيرا
@Vasilawomen7 ай бұрын
Interesting very interesting based on pure reality ….. her bandy ki hi feeling ap ny khul ker biyan ker di kuch dhaka chupa nhi rakha…. Allah ki rah ma chalnay walon k sath esy ho experiences hoty hain jo jitna agy nikalta competition utna tough hota jaata hy…… Allah pak ki madad her dum talb kerni chahiye ….. be garz aur beloas muhabat honi chahiye Allah se then ap bacha liye jaaty hain jis ko kisi garaz se lena dena nhi hota woh giry gaa b kitna koi giray gaa utha lia jaye gaa bacha lia jaye sambhal lia jaye gaaa May Allah protect u and ur knowledge from evil 👀 eyes. 👿 You’re all love 💕
@LetslearnwithArbabihsanbuttar3 ай бұрын
sir Allah Subhana ka shukar hai Ap jaise ustad is dunya mai hain or hmare liye inam hain,ma shaa Allah
@naatchannel22753 ай бұрын
Jazakallah bahut information video hai
@wajeehaansari4157 ай бұрын
Aik aik word sach hain app ka Allahuakber shiatian yehin bolta hain jo app nay 29 min per battya hain so so true .App ki sub say achi baat kay app apni misaal say samghtay hain Mashallah tu istrah baat ka wazan bahut agay chala jatta hain .jazakallahu khairan kaseera