In response to the so-called antivenom: If the possibility of divorce flaws the status of the Prophet's wives, then the same logic applies to others, as they too could potentially be deemed outcasts under the suspicion of disbelief (kufr). Here is the translation: اس نام نہاد پھکی کے جواب میں: اگر طلاق کے امکان سے نبی ﷺ کی ازواج کی حیثیت پر حرف آتا ہے، تو پھر یہی منطق دوسروں پر بھی لاگو ہوتی ہے، کیونکہ وہ بھی کفر کے شبہے میں ممکنہ طور پر خارج ہو سکتے ہیں۔
@ashrafkashmiri69934 ай бұрын
Perfect 👌
@Peaceforall-f5o4 ай бұрын
@@AbuHussainn exactly ... Anti venom kabhi v Quran k daleel se jyada mazboot nahi sakta h ... Zaid bin Akram ra ki galti nahi h iss anti venom me ..qki unhone ye baat 100%kahi h iska kya guarantee h ...hadees to 4-5 chain se ati h ... Jabki Quran ka 100% guarantee h ..
@muhammadshakir54524 ай бұрын
@@AbuHussainn - brother why are you wasting your time and also that is not your way of addressing affairs. Ali bhai waisay mukhlis insan hain laikin Hadees kay ilm ke delicacy ko appreciate naheen ker paa rahay. Waisay buht adab say sath arz hai keh mushaajraat e sahaba kay issue main aap nay Amir Muawayia RA ko bilkul clean chit day dee balkeh ulta Hazrat Ali RA ko moor'd e ilzam thehra diya. Mujhay aap logon kee niyaat pr bhi bilkul shak naheen laikin meray liye yeh sub digest karna mushkil tha. JazakAllah
@ashrafkashmiri69934 ай бұрын
@@muhammadshakir5452 عائشہ رضی اللہ زبیر رضی اللہ طلحہ رضی اللہ اگر خطا اجتہادی کر سکتے ہیں جیسے کہ کہا جاتا ہے کیا علی رضی اللہ خطا اجتہادی نہیں کرسکتے؟؟ کیا علی رضی اللہ نبی تھے؟ کیا علی رضی اللہ فرشتے تھے؟
@muhammadshakir54524 ай бұрын
@@ashrafkashmiri6993 - bilkul ho sakti hai laikin iss muamlay main kisi nay kaha naheen kay unhon koi khata kee hai. Aap bata dain kiya ghalti kee hai.
@Bilal_A_K_Niazai4 ай бұрын
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@imranali-ue7xc4 ай бұрын
استاد محترم جاوید غامدی صاحب سے آج تک ملاقات تو نہیں ہوئی لیکن ان کے دلائل انداز گفتگو اور فکر میرے ساتھ ہے.... شاندار شخصیت
@Harris7354 ай бұрын
Khuda ki Kasam Ghamidi Sb nay Bht he Ache tareeqe sy Mutamin Kar dia Allah Ghamidi sb ko Sehat kay Sath Achi Zindagi Atta farmae ❤
@sohailchaudry4 ай бұрын
بالکل بجا فرمایا استادِ محترم نے کہ یہ اعتراضات اس قابل بھی نہیں ہیں کہ ان پر تبصرہ کیا جائے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس طرح کے سوالات اٹھانے والے لوگ جزبات کو دین کا ماخذ سمجھتے ہیں
@Theasianreader4 ай бұрын
Dont forget that he even gave this blanket statement about zaid ibn e arqam ra too... Khair
@Theasianreader4 ай бұрын
The same zaid in support of whom the verses of surah munafiqoon were revealed
@sohailchaudry4 ай бұрын
@@Theasianreader It's not about Zaid bin Arqam, Maybe someone used his name to make the riwayat authentic
@syedmohammadashar67724 ай бұрын
کیا بات ہے سر ۔۔۔ بہت زبردست اور قوی استدلال وہ بھی قرآن سے ۔۔۔ زندہ باد غامدی صاحب ۔۔۔ قرآن تو کوئی پڑھ لے پہلے کہ اب نہیں ہو سکتی انکو طلاق ۔۔۔ ماشاءﷲ ❤ آج اس اشکال کا بہت عمدہ جواب ملا ۔
@gnbhat11544 ай бұрын
پروردگار عالم آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ خصوصاً آجکل کے پاکستان کی صورتحال میں آپ کی عزت پر کوی آنچ نہ آنے دے۔
@StrangerZ2314 ай бұрын
غامدی صاحب ایک عظیم مفسر، مفکر اور محقق عالم ہیں۔ الله غامدی صاحب کو لمبی اور صحت والی زندگی دے ہمیں اس وقت غامدی صاحب کی بہت ضرورت ہے! آمین
@Siddique-j5r4 ай бұрын
میں بھی فرقہ پرست رہا ہوں صرف وہ کتابیں پڑھتا تھا جو میرے فرقہ وارانہ جذبات کی تسکین کرتی تھیں۔ پھر میں نے غامدی صاحب کو سنا تو میری مذہبی سوچ یکسر بدل گٸ یہاں تتک کہ میں اب جہاں غامدی سے اختلاف ہو تو نہایت ادب سے ان کی راٸے چھوڑ دیتا ہوں۔ اب کسی بھی فرقے سے کوٸ بحث ,جھگڑا مناظرہ نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ غامدی صاحب کو سننے اور دین کو اس کی حقیقت میں سمجھنے کی توفیق عطا فرماٸی ہے۔
@saadtirmizi964 ай бұрын
Muhtaram Ustaz Imam Ghamidi is my teacher, my motivator, my scholar. His attitude if something contradicts Quran, NO chance!! ALLAH bless him please, and us also. We are the truth seekers please guide us to straight path.
@syedgilani92914 ай бұрын
اسلام علیکم سبحان اللہ بھت خوب ارشاد فرمایا اور انتہائی معقول دلیل پیش کی اللہ آپ کو صحت کاملہ اور ایمان نصیب فرمائے آمیں
@akhtarkhanbaloch63653 ай бұрын
ماشاءاللہ۔۔بہترین مدلل گفتگو۔ انجنئر مرزا کی طرح نہ کوئی اکڑ، نہ تکبرانہ لہجہ اور نہ ہی کوئی فضول پھکی مکھی۔۔۔ اللہ تعالی غامدی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی دے۔ آمین
@MueedVI4 ай бұрын
Engr ki bad-tehzibi aur jahalat par jitna tars aata hai ya kabhi kabhar gussa aata hai... Woh Ghamidi Sahab ki aajzi aur danishmandi ko sun khatam ho jata hai..
@FromShiaToMuslim4 ай бұрын
واللہ حق فرمایا غامدی صاحب نے ایسے استدلات تو اس قابل بھی نہیں ہیں کہ ان پر کوئی تبصرہ بھی کیا جائے ۔ اللہ تعالیٰ اس امت کو کہانیوں کے پیچھے چلنے کی بجائے اللہ کی کتاب کے پیچھے چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@javediqbalbarcha4 ай бұрын
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه غامدی صاحب مسلمانوں کے درمیان مشترکات یعنی قرآن مجید پر، عبادات پر ، اعمال پر اور اسلامی طرز زندگی پر تقاریر کرنے چاہیے ہیں کیونکہ اس سے سب مسلمانوں کو فائیدہ ہو سکتا ہے۔ لیکن غامدی صاحب نے مسلمانوں کے درمیان اختلافی موضوعات خصوصاً حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کا اظہار کرکے اور ان کے بارے میں کہے گئے صحیح احادیث کو بھی رد کرکے اپنے عزت اور وقار کھو چکے ہیں اور ایک بد ترین تعصبی ناصبی بن چکے ہیں۔ غامدی صاحب دل میں حقیقی اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) سے بے انتہا بغض، عناد، تعصب اور دشمنی ہے۔ تاہم حضرت علی علیہ السّلام، اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) کے بارے میں غامدی صاحب کی تقاریر تعصب، بغض، عناد اور دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں۔ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں صحیح (صحیح بخاری، صحیح مسلم) احادیث کو بھی رد کر دیتے ہیں جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت احادیث/روایات کو بھی درست قرار دے کر ان کی حیثیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں تک معاویہ کو مسلمانوں کا محسن قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ معاویہ نے حالت شکست میں اسلام قبول کیا تھا اور خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کیا تھا۔ معاویہ نے ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروایا،، مکاری، ظلم و رشوت کے زریعے اسلامی حکومت پر قبضہ کیا اور اپنے ملعون بیٹے یزید کو اپنے بعد مسلمانوں کا بادشاہ مقرر کیا۔ جس نے مدینہ اور خانہ کعبہ کی بے حرمتی کی، ہزاروں مسلمان خواتین کے عزتوں کو پامال کیا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان کے افراد کو بے دردی سے شہید کیا۔ غامدی صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ اس ظالم اموی خاندان کی حمایت کرے اور اپنے وقار کو ٹھیس پہنچائے۔ ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔ صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق". میری خواہش ہے کہ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام سے بغض و عناد کو چھوڑ کر ان سے محبت کریں تاکہ غامدی صاحب کی عاقبت سنور جائے۔ غامدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ ورانہ اور تعصبانہ سوچ سے باہر آکر پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کی تعلیم اور فلاح پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان کو بہترین صلاحیتیں دی ہیں۔ اور اپنے ان بہترین صلاحیتوں کو فرقہ ورانہ سرگرمیوں اور تقاریر میں مصروف ہوکر ضائع نہ کریں۔ اور دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کو پال کر اپنے آخرت کو برباد نہ کریں۔ واسلام
@khalidahmed27774 ай бұрын
Ghamdi sb is right
@javediqbalbarcha4 ай бұрын
@@khalidahmed2777 Ghamadi sahib is absolutely wrong and he is a wrong number
@akramroy94904 ай бұрын
جی بالکل
@dgreen96534 ай бұрын
@@javediqbalbarchabetter for you to listen zakirs stories 😂😂😂😂
@mjiqbal8104 ай бұрын
Engineer Mirza brings in discussion his foul language instead of any logical argument that in itself explains his lack of arguments for his point of view. It is generally difficult for people to undestand a different point of view than the one of his/her "abao-ajdad". Ghamidi sahib's explaination makes sense. May Allah guide us all.
@eemanali74664 ай бұрын
sahih muslim 6228
@akhtarkhanbaloch63653 ай бұрын
@@eemanali7466صحیح مسلم قرآن کے خلاف کوئی کتاب ہے بھائی ؟؟
@eemanali74663 ай бұрын
@@akhtarkhanbaloch6365 sahih muslim Rasool as ki haderson par mustamill hae Hum Allah aur Rasool as ki dono ki baat mante hae üs ki sahih muslim hadees 6228 parhlo saaf saaf likha hae Yhe to baat hae har chez Quran me nahi hae is liye hadeesin hain
@uzairhasan9515Ай бұрын
@@eemanali7466aesi hadeeso ko behraye arab me phenk do
@rafiqulhasan3604 ай бұрын
Subhanallah Luv u Ghamdi sb Though I admire Er sb as well and at many places is ahead, but here U r absolutely correct Sir..
@MohdAjaz-m2g4 ай бұрын
Subhan Allah Ghamdi sahab bahut umda wazahat farmai ap ne Allah ap ko bharpoor jazai khai ata kare
Ghamidi sb makes more sense and puts everything in its true perspective. He makes it crystal clear. While our Engr. Sb. can’t seem to think outside his Aba wa Ajdad.
@DwindlingLamp4 ай бұрын
He is thinking outside his aba o ajdaad. But the ideology that he adopted gives undue importance to ahaadees (people's reportings). In Bukhari and Muslim, these ahaadees ( reportings about Rasoolullah and sahaaba ) say the kinds of things that clearly go against the Quran.. That's the root problem with his thought. This is a common problem with "ahl e hadees" or salafi line of thought. Nothing's new.
@ilmikitabishia4 ай бұрын
@@DwindlingLamp 100%
@manzoorshah-gadgetsyouneed4 ай бұрын
جو لوگ ازواج النبی ص کو اہل بیت سے نکالتے ہیں ۔ ان کو دین کی سمجھ ہے نہ سلیم الفطرت لوگوں کی طرح عقل و شعور ہے۔ بس وہ صرف اور صرف روایت پرست ہیں ۔ جس کے پیچھے لگ کر وہ قرآن کریم جیسے واضح نصوص کو بھی ترک کردیتے ہیں۔۔ازواج نبی کویئ عام ازواج تھوڑی ہیں ۔۔کیا سمجھنے کے لیے اتنا کافئ نہیں کہ ان کو امت کی مایئں اللہ تعالی نے قرار دیا کسی روایت نے نہیں۔ بس اور کیا کہیں جو سمجھنا چاہتے ہوں وہی سمجھ جاتے ہیں۔۔۔۔
@NaveedAslam-gl6uv4 ай бұрын
MashaAllah Alh amdulillah JazakAllah🙏
@Ibna.battuta2 ай бұрын
Mashallah, may Allah subhan talah give him long life and strength to clear misconceptions in Muslims in the light of Quran Majeed. Ameen
@FromShiaToMuslim4 ай бұрын
I was planning about visiting jehlum academy before watching these videos. Thank you ghamdi sb❤ You saved my money and time from being wasted
@maaz874 ай бұрын
Mirza Ali Mechanic phakki
@NaveedAkhter-v3x4 ай бұрын
EXCELENT BHT khoob ghamdi SB clear KR diya har nukta❤
@sherrii074 ай бұрын
the upcoming emotional generation does not know the depths of this old master. Ghamidi sb will devour Engineer. Engineer is used to practice his battles with madrasa students or gimmicks, he will realize now whom he have been in conflict with.
@thepigeoninsider4 ай бұрын
Wah Wah Shreeen
@muhammadshakir54524 ай бұрын
Ghamidi sb - ilm (knowledge). Engineer sb - maloomat (information).
@dr.ishtiyaqqadri79814 ай бұрын
MashaAllah, Allah ghamdi sahb ko lambi umar ata kare
@reshishahid914 ай бұрын
Engineer should think many times before using his logic to refute Quran.
@syedhasibpirzada68804 ай бұрын
بلکل بجا فرمایا آپ نے
@naushadzeenatsart12574 ай бұрын
Well explained ❤
@AroobaMinhasАй бұрын
بہت خوب سمجھایا ۔❤ جزاک اللہ خیر ❤
@FarooqAhmedFarooqAhmed-po7kw4 ай бұрын
J jazak Allah khair ghamdi sb
@rizwanmalik80364 ай бұрын
Allah ghamdi sb k ilm mai izafa farmaye
@rajasulehria..37704 ай бұрын
غامدی صاحب کے دلائل بہت مضبوط ہیں۔ اسے علماء اہل سنت کی سستی کہیں یا اغیار کا پروپیگنڈا کہ ازواج مطھٰراة جو بالاصل اہل بیت ہیں،لوگ ان سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں۔
@Ajknies784 ай бұрын
Ghamdi Sb ne mirza ki Duqan ki bunyad hi gira di hai 😂😂😂😂
@ilmikitabishia4 ай бұрын
Mirza k peche ab iske baad sirf Wohi chalay ga jis me "BAABI"wali keda abi baqi ho ga
@akramroy94904 ай бұрын
کچھ لوگ ازواج مطہرات/اہل بیت کا مقام اور فضیلت کسی اور کو دینا چاہتے ہیں ۔۔۔جو بدیانتی اور تحریف فی الدین ہے۔۔۔
@thepigeoninsider4 ай бұрын
Aj sara din mery dimag mei yahi chalta raha k hazrat zaid wali hadith jo k eng ali bhai nei biyan ki thi or sath mei jo misal di thi k biwi jab tak nikah mei hei tab tak ahel e bait mei shamil hei etc to mei un k moqif ko mazboot samjh raha tha lakin abhi jab ap k channel par ghamdi sahab ka yei clip dekha to aik dusra angle samny aya jis nei chand mukhtlif zawiyon sei baat ko kafi achi tarha waziya kar dia.....! Dono eng ali mirza bhai or ustaz ghamdi sahab mery liy qabil e ahteram hyn or ap ka bhi shukriya video upload karny ka..!
@ilmikitabishia4 ай бұрын
abi ap apna angle change kren aur soche k "damad" kis asool k teht ghar walo me shamil ho sakta
@DwindlingLamp4 ай бұрын
Mere liye ab Engineer koi qaabil e ehteraam nahi hay. hazrat zaid bin arqam waali hadees khud apney aap ko contradict karti hay sahee muslim me, aor arabic language ke musallama usoolo ke bhi khilaaf hay. Un se do opposite baaten report hui hain Muslim me. Sahee Muslim ke ek mutazaad baaten karney waaley raawi ko Quran ki waazeh aayaat , par tarjeeh dena , koi qaabil e ehteraam baat nahi hoti.
@ilmikitabishia4 ай бұрын
@@DwindlingLamp True
@sameerabbasi89234 ай бұрын
Asal main Engineer sab zyada tarjeeh ahades ko dety hain jab k asal main Quran e ha jissy ap ahades ko smjh skty hain agr hades quran sy contradict kar rhi ha to esi ahades qabil e qabol nai ha after all ye logon sy rwayat hui hain or Quran pay humara eman ha k osi trah mehfoz ha ❤
@ilmikitabishia4 ай бұрын
اھل بیت صرف وہی ہیں جو مردم شُماری والوں کو لکھوائے جاتے ہیں مرزے جاھل کے اندھ بھگتو کو چیلنج ھے جس دن وہ اپنے داماد یا بہنوئی کا نام (اسکے خاندان سمیت جو الگ گھر میں رہتے ھوں)اپنے گھر والوں میں لکھوانے میں کامیاب ھو جائیں گے اس دن میں بھی کہانی شریف والے اھل بیت کو حقیقی اھل بیت رسول ص مان لوں گا
@DwindlingLamp4 ай бұрын
بہت اچھی طرح سے غامدی صاحب کی بات کا احاطہ کر دِیا آپ نے۔ لیکن ایک بات یہ بھی ہے کہ جو لوگ گھر میں رہتے ہوں ، وہ خواہ ہمارے رشتے دار نہ بھی ہوں، وہ بھی اہلِ بیت ہی میں شمار ہونگے۔ لغوی طور پر تو اُن کو اھلِ بیت کہا جا سکتا ہے، لیکن مردم شماری میں غالباً اُن کو شمار نہ کِیا جائے؟ مردم شماری کا مجھے نہیں پتہ۔۔۔
@mnkg474 ай бұрын
اس کہانی پر وہی یقین کرے گا جو پیپلز پارٹی کا سپورٹر ہوگا جس طرح انہوں نے بلاول کو بھٹو کا جانشین سمجھ لیا۔ یہ سب کہانیاں بعد کے زمانوں میں گھڑی گئی ہیں تاکہ ایران اور عراق کے نو مسلموں کو یہ باور کرا کے ہماری نسبت حضور سے ہے اور ہم زیادہ اقتدار کے اہل ہیں عددی طاقت حاصل کی جائے اور بنو امیہ کا تختہ پلٹا جائے۔
@mohammedwahed884 ай бұрын
Beshak Quran sabse pehle h
@riazahmed.rac574 ай бұрын
Subhanallah
@AbdulGhafoor-ng2mz4 ай бұрын
Excellent explanation
@haider99084 ай бұрын
سوال کرنے کا بہت ہی بہترین انداز۔
@MuhammadKareem14 ай бұрын
حقیقی عالم غامدی صاحب 😍 اللہ کے قران کے سامنے کسی کی بات نہیں
@qazisulemanzai93204 ай бұрын
Ghamidi Sb. Very Logical approach 👍
@MrAzambhabib2 ай бұрын
ماشاءاللہ اس گفتگو میں غامدی صاحب کہہ رہے ہیں کہ حضرت زید بن ارقم رضی اللّہ تعالٰی عنہ کی عربی اور فہم مجھ سے کمزور ہے اور میں عربی میں عقل کل ہوں۔
@mohammedkafeel80094 ай бұрын
Great response sir..atleast mirza should read quran properly that..even prophet also can't divorce their wife...Allah also declare that prophet wife are not like common women ...but mirza did not understand
@dskhann4 ай бұрын
engr sb se guzarish ha har sorakh me ungli krne se parhaiz kren .....
@ilmoadabkidunya73204 ай бұрын
Masha Allah
@rahulgandhigandhi424215 күн бұрын
Ahlebait ke bary mein Hamary liyea Allah ki ayat kafi hai.
@b.s88583 ай бұрын
اللہ آپکو حضرت معاویہ کا قرب عطا کرے۔ آمین
@Ben_kral223 ай бұрын
Bro keep working bring javed sahb's view on top.. olease please.. Good luck
@Malikjamil-z6b4 ай бұрын
*القران القران القران القران القران القران*
@firstandlast81194 ай бұрын
Yes ghamdi sb ahle bait ka mutaliq. bugz. rakhtay hain.no doubt in it.Allah swt ghamdi sb ko Nabi AS ki aulad sa muhabbat karna ki tufeeq da
@talhakhizar33934 ай бұрын
آرزوئے قرآن اہل بیت صرف اور صرف ازواج النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں۔
@abrarsheikh10634 ай бұрын
MASH Allah well explained
@mariakhanmanee93054 ай бұрын
Actually ek firka Jo Quran pr yakeen NAHI rakta.and Kisi Ghar Wali book k muntazir hyn. In ko yakeen delana namumkin hyn.q k in ka Iman he Ghar Wali book pr hy
@jahanzaib524264 ай бұрын
غامدی صاحب عالم دین ہیں
@MuhammadAli-jw3qu4 ай бұрын
Outstanding sir
@afzalahmad34594 ай бұрын
بیٹی شادی ھوجانے کےبعد اپنےشوہرہی کی اہل بیت میں شمارھونےلگ جاتی ھے۔آج سیدہ عائشہ و سیدہ حفصہ وغیرہ کو کبھی بھی سیدناصدیق و فاروق کے اھل بیت میں شمارنہیں کیاجاتاحالانکہ انھیں وسعت کےاسلوب میں ایساکہاجاسکتاھے۔
@khawajaarif-y4s4 ай бұрын
Maa sha allah very nice
@muhammadrafiq37504 ай бұрын
When listen gahmidi sab it touches the heart and moreover the mind accept, but then conventional.emotoined of gahemdeat arrives.and it kills the argument that arrives from Holy Quran.
@NaveedAhmed-ng8sh4 ай бұрын
رافضیو اللہ سے ڈر جاو اور قرآن کو حجت تسلیم کر لو اور خواہشات نفس کی پیروی سے باز آجاو۔
@maaz874 ай бұрын
Khatmallan e ajam
@talhakhizar33934 ай бұрын
جب تک ہم قرآن مجید کو حاکم نہیں بنائیں گمراہی اور کج روی ہمارا مقدر رہے گی۔ لوگوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہئیے کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کتاب نہ صحیح بخاری ہے نہ اصول کافی ہے اور نہ ہدایہ ہے۔ بلکہ ان کی واحد کتاب صرف اور قرآن مجید ہے۔
@behramshah4 ай бұрын
The point is whatever is discussed in Quran has to be implemented by the Prophet (PBUH) in his life. It is a general law. Whatever Ghamdi sahab has said is devoid of this condition. If we study the life of Prophet (PBUH), we will get to know that when Allah said bring your women (Ayat e Mubahila) against Christians, Prophet (PBUH) did not bring along any of his wives. Secondly, Hazrat Ayesha (RA) narrated herself that only five people were brought under the ''chadar'' and Prohpet (PBUH) recited 'Ayat e Tatheer'. Lastly, when Hazrat Salma (RA) asked the Prophet (PBUH) to bring herself under the ''chadar'' the Prophet (PBUH) chose to react otherwise. This much evidence cannot be excluded from this debate. Yes, Ghamdi sahab is right if he explicitly claims that is will not take Hadiths as a source of Islam. Based on these arguments, it is wise to say that Prophet's wives are conditional Ahl-e-Bait. Therefore, Ghamdi's arguments are flawed and cannot be accepted in totality. NOTE: All the Imams of knowledge for example, Imam Hambal, Imam Shafi etc have included Mola Ali (AS), BIBI Fatima (SA), Hazrat Hassan (AS) and Hazrat Hussain (AS) in Ahl - e - Bait. Be wise before you come to any conclusion.
@ZahidHussain-c1b2 ай бұрын
100% Right
@aliraa31964 ай бұрын
Ghamidi sahib ny shia stories k parkachay ura k rakh dia bn 3 videos m hi
@FromShiaToMuslim4 ай бұрын
I'm shia (ex) I can tell how they must be feeling now😅😅
@banarsi4044 ай бұрын
Is bar engineer Ka paala quran k aalim se para h firqa parasto se Nahi,,
@malikhussain1444 ай бұрын
I love both emam and gamdi sb
@FromShiaToMuslim4 ай бұрын
Love EMAM for going against Quran?
@techexpress19604 ай бұрын
Engineer Ali mirza sirf youtube kay likes and views ka bhooka hai,His words dont make any sense to me.Ghamidi saheb answer is always based on quran.
@javediqbalbarcha4 ай бұрын
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه غامدی صاحب مسلمانوں کے درمیان مشترکات یعنی قرآن مجید پر، عبادات پر ، اعمال پر اور اسلامی طرز زندگی پر تقاریر کرنے چاہیے ہیں کیونکہ اس سے سب مسلمانوں کو فائیدہ ہو سکتا ہے۔ لیکن غامدی صاحب نے مسلمانوں کے درمیان اختلافی موضوعات خصوصاً حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کا اظہار کرکے اور ان کے بارے میں کہے گئے صحیح احادیث کو بھی رد کرکے اپنے عزت اور وقار کھو چکے ہیں اور ایک بد ترین تعصبی ناصبی بن چکے ہیں۔ غامدی صاحب دل میں حقیقی اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) سے بے انتہا بغض، عناد، تعصب اور دشمنی ہے۔ تاہم حضرت علی علیہ السّلام، اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) کے بارے میں غامدی صاحب کی تقاریر تعصب، بغض، عناد اور دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں۔ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں صحیح (صحیح بخاری، صحیح مسلم) احادیث کو بھی رد کر دیتے ہیں جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت احادیث/روایات کو بھی درست قرار دے کر ان کی حیثیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں تک معاویہ کو مسلمانوں کا محسن قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ معاویہ نے حالت شکست میں اسلام قبول کیا تھا اور خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کیا تھا۔ معاویہ نے ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروایا،، مکاری، ظلم و رشوت کے زریعے اسلامی حکومت پر قبضہ کیا اور اپنے ملعون بیٹے یزید کو اپنے بعد مسلمانوں کا بادشاہ مقرر کیا۔ جس نے مدینہ اور خانہ کعبہ کی بے حرمتی کی، ہزاروں مسلمان خواتین کے عزتوں کو پامال کیا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان کے افراد کو بے دردی سے شہید کیا۔ غامدی صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ اس ظالم اموی خاندان کی حمایت کرے اور اپنے وقار کو ٹھیس پہنچائے۔ ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔ صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق". میری خواہش ہے کہ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام سے بغض و عناد کو چھوڑ کر ان سے محبت کریں تاکہ غامدی صاحب کی عاقبت سنور جائے۔ غامدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ ورانہ اور تعصبانہ سوچ سے باہر آکر پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کی تعلیم اور فلاح پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان کو بہترین صلاحیتیں دی ہیں۔ اور اپنے ان بہترین صلاحیتوں کو فرقہ ورانہ سرگرمیوں اور تقاریر میں مصروف ہوکر ضائع نہ کریں۔ اور دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کو پال کر اپنے آخرت کو برباد نہ کریں۔ واسلام
@hassanafzal20834 ай бұрын
Full link bi attach kardey
@NasirButt-p6z4 ай бұрын
No one matches respected Ghamdi's unusual intelligence. when opponents do not have any knowledge based argument, they start blaming and make the case for false allegations.
@raheelaakhtar17324 ай бұрын
یہ زید بن ارقم رض کی اپنی ہو سکتی ہے ایک ہی معاملہ میں صحابہ کءے راءے رکھ سکتے ہیں اور رکھتے تھے جیسے جنگ بدر کے قیدی حضرت عاءشہ پر تہمت اور حضرت علی اور حضرت عمر کی راءے میں فرق ؛خالد بن ولید کے بارے میں حضرت ابوبکر وعمر کی راءے میں فرق نماز تراویح میں حضرت عمر وعلی کے نقطہ نظر میں فرق حج وعمرہ میں حضرت عمر اور بیٹے عبدللہ میں فرق غرض کسی معاملہ میں ہر ایک کا نقطہ نظر الگ ہو سکتا ہے پر قراں مجید کی أیات فیصلہ کن ہوتی ہیں غامدی صاحب عربی زبان کے ماہرین میں سے ہیں !!
@rizwanmallick48844 ай бұрын
Mohtarama Ghamdi Sb. SA: Allah SWT aapki umr daraz kare,! Dürust fermaya. Deen ke ma’amlay me sub se pahlay Quran ko dekhna padega ke wohi Qaul e Faisal hai. Hadith ko Quran ki roshni mein dekana padega. Aajkal ke half-baked Muftis, new born ‘Aliman Deen ka Amal is ke ber aks hai. Rasool Allah SAW ferma gaye hain : “taksir lakum ahadith mim b’adi, fama………fa ‘arazu ‘ala ………KitabAllah fama wafiq fa Aqbalu,wa ma Khalif fa Raddoho!
@ansar584 ай бұрын
حضرت علی رضی الله تعالی عنہ کو اہلبیت میں شامل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن وہ حضرت فاطمہ رضی الله تعالی عنہا سے رشتہ ازدواج کی بنیاد پر اہلبیت میں شامل تھے۔ ان کے بھائی جعفر عقیل وغیرہ تو اہلبیت میں نہیں گنے جاتے۔ حضرت علی رضی الله تعالی عنہ اور حضرت فاطمہ رضی الله تعالی عنہا میں بھی طلاق کا امکان تھا تو وہ کیسے اہلبیت میں گنے جاسکتے ہیں؟
@Jane-mh2gx4 ай бұрын
Engineer does not have courage to give 1st value to Quran
@Alihassan-dz3ow4 ай бұрын
Ghamdi sahab ne engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko dhadam se gira diya, diwaar ke niche dabi engineer aur oske hawario ki chikhein saaf sunai derahi hain😂,
@AbdulQayyum-ti5sk4 ай бұрын
جناب ابو حسین صاحب آپ غامدی صاحب کے متعلق کچھ سخت الفاظ بول جاتے ہیں جیسے بغض ، حسد ، عناد اور دشمنی وغیرہ جناب ابو حسین صاحب محترم غامدی صاحب تو بہت بڑے عالم اور دانشور ہیں جبکہ اس روئے زمین کا عام مسلمان بھی اہل بیت کا اپنے دل میں احترام رکھتا ہے در اصل اختلاف اس وقت شروع ہوتا ہے جب اہل بیت کے نام پر ان لوگوں نے دوکانداریاں شروع کر دی ہوئی ہیں آج ایک ذاکر پانچ لاکھ سے لے کر پچیس لاکھ تک لیتا ہے اور ستم بالائے ستم زیادہ کمائی کے لئے من گھڑت کہانیوں اور روایات کو مذہب میں داخل کر لیا گیا ہے جیسے ہی کوئی ان نام نہاد روایات کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اس پر اسی وقت الزام لگ جاتا ہے کہ یہ شخص اہل بیت کے مقام سے آگاہ نہیں ہے
@mujtabamalik92214 ай бұрын
Ye option azwaj ko Kyo Dee gai thi ye gol kr gaye
@Alihassan-dz3ow4 ай бұрын
Ghamdi sahab engineer ka anti dose hai, 😂 Agar kisi ko engineer ne kata ho, to woh ghamdi sahab ko sunle araam hojaiga😅
@hashmiomeir4 ай бұрын
Once again...Eng sahab ki doctrine collapse kar gai hai!! Eng sahab se ummed hai ki woo tameez ke sath ilmi tareeqe se Ghamidi sahab ke bare mai guftagu karengy...
@DwindlingLamp4 ай бұрын
Jab Engineer ne , pehley , Ghamidi sb ko "jhl ujt" kaha tha, mujhey us waqt ummeed thi ke ye sudhar jaaye ga baad me. Is recent discussion ke baad mujhey ummeed nahi zyaada is hawaaley se. Us ne saabit kar diya hay ke Saheeh Muslim ka ek raawi , jo, Quran to door, _APNI_ hi baat ko contradict karta hay, wo zyaada motabar hay, us key nazdeek, Quraan ki aayaat se. Us ki contradictory baat Engineer ko "international phakki" dikhaai deti hay 😄 Wayse bhi Engineer koi mazboot aadmi nahi hay. Us ke "students" ki baato me aakar U turns lee hain us ne. Shuroo me us ka muwaqqaf theek tha ke maolvio ke moo nahi lagna, no munazera with maolvis. Lekin uskey logo ne israar kiya to ghair zaroori maolvio se pangey liye aor tamasha ban gaya.
@dskhann4 ай бұрын
engr ko phakki mil gai hahahaha 😂 engr turned into stubborn mode
@saalheenz84684 ай бұрын
Gamidi sahab Quraan ki jab bayan karte hein k ye bhi Rasoolallah SAW k zarye hi humaare pass agya he...Aur quraan o sunnat fir kya he..Aur qursan hi hamein ye bhi hukum deta he k Rasoolallah saw ki etibaa hi Allah ki etibaa he...Gamidi sahab kehte hein asool ....khud un k hein aur khmakah Asoole muhadiseen k mathe madte hein
@i4niable4 ай бұрын
Jis baat ka saboot Quran mai nahi uski koi deeni hasiyat nahi.
@SaeedAziz-d1k4 ай бұрын
That’s correct sabse pehle quran
@ibrahimrasheed9923 ай бұрын
Bevy pehlay gher wali banty hay to aolaad bhy gherr men aaty hay . Aor gherr Walay banty hay. Jesay aag bin dhunwan Kahan? Issy Tarah bevy Kay baghaer aolaad kessy ? To pehlay Ahl e Baet hee bevy hay . Shajer ko chorr ker tehnion aor Patton ko terjeh detay ho aor drukhet ka naam bhy nahen letay .
@mohammedabdulmajid91044 ай бұрын
علی بھائی رجوع کریں ، اور اپنی رفتار کو قابو میں رکھو
@usamashaikh62534 ай бұрын
Biologically aur logically bhi dekha jaaye to aapki biwi ke saath aapka koi khoon ka rishta nahi hota, biwiya bhi ahle bayt hai iss me koi do raai nahi hai, lekin lekin lekin, Qur'an ko samajhna humne salaf o saliheen ke roshni mai, chale mai ghamidi sahab ko Qur'an se hi phakki dedeta hu, Perhaps, if he were to divorce you 'all', his Lord would replace you with better wives who are submissive "to Allah", faithful to Him', devout, repentant, dedicated to worship and fasting-previously married or virgins. Surah Tahreem Ayat number 5, yaha to Allah SWT khud keh rahe hai ki Nabi sallallahu alaihi wasallam chahe to tumhe talaaq dede! Lo ab Qur'an se hi hogaya na saabit! Isiliye hum kehte hai zaid ibn e arqam ka istidlaal bilkul theek hai, biwiya bhi ahle bayt hai, lekin waqiatan Haqeeqi Ahle bayt Nabi sallallahu alaihi wasallam ke bacche hi hai jinko aapne chadar ke neeche liya tha! Wa aakhirudawana anil hamdulillahi rabbil aalamin, wasallam!
@jamilahmedshaikh76764 ай бұрын
زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تبصرہ خود شکو ک پیدا کرتا ب۔
@syedvakilahmedshah44704 ай бұрын
Ghamdi Sahab. What is your opinion about Bagh-e-Fidak.where Hazrat Fatma RA Put a reference of Quran to get Fidak from Hazrat Abu Bakar RA. On the other hand according to your principal Quran first than Why Hazrat Abu Bakar RA on Haq. Please refer to Bukhari and Muslim regarding Fidak
@Ajknies784 ай бұрын
Read surah anafal , apko pata chal jay ga k quan mal e feh k bare kia kehta hai , hazrat fatima se yeh waqiah mansoob kr k logon ne un ko kahein ka nein chora. Fadak aur mal e feh pe ghamdi Sb lecture majood hein search kr lein.
@zubairqurashi86774 ай бұрын
Masla baghe fidak pr BHI ghamidi Sahab ki video upload hai wo dekhlain
@iliyaskhaniliyaskhan89294 ай бұрын
Aj pta chala ki gamdi saheb hazrat jaid bin arkam se jyada arbi juban samajhte hain.😂
@SajidHussain-m1v4 күн бұрын
غامدی صاحب احادیث کو آپنے بناے ہوے اصول پر مانتے ہیں
@syedbaqar10704 ай бұрын
Hazrat Aisha, huzoor ki taleem aur tarbiyat ke bawajood Jamal me hazrat Ali ke khilaf fauj ko lead kar rahi thi, kya yeh Amal itrat ka pabandi karta hai?
@sameerabbasi89234 ай бұрын
Kya hazrat Ali RA k sath wo log mujood nai thy jinho ny Usman RA ko shahed kia ?
@Peaceforall-f5o4 ай бұрын
Hz AYESHA ra (Haqiqi ahle bayt ) VS hz ALI ra (honorary ahle bayt ) .. Matlab JANG E JAMAL ka jung haqiqi aur honorary ahle bayt k bich huwa tha ...!! To phir mirza hz ayesha ra k khilaf bura kyon bolta h ..unhe naghi q kehta h ?? Kya ye ahle bayt se dushmani nahi h ??
@FromShiaToMuslim4 ай бұрын
Mirza is still babi , es liye
@sameerabbasi89234 ай бұрын
Engineer ye prove krna chahta ha k Sab sy galti hoskti ha lekin Ali RA sy nai ho skti
@FromShiaToMuslim4 ай бұрын
@@sameerabbasi8923 اور یہ انجینیر کبھی ثابت نہیں کر سکتا
@omarkhan32564 ай бұрын
If the ahadees were so important why were they not gathered by Muhammad or the caliphs? Every sect has exploited this fact to fabricate their own versions and interpretations. Musalmans have to get rid of this source of corruption if they want to progress.
@ihsanullahkhan34224 ай бұрын
Ghamdi is correct
@shehzadbakali68743 ай бұрын
Mera Ikhtilaaf Ghamidi se Qadiyaniyo ke mamle me hai Warna Ghamidi ke paas ilm to hai he
@MuhammadIjaz-q3q4 ай бұрын
Hussan Hussain Fatma Ali ko q ni AP aklulbait kehta bias it's bughz nearest relatives
@muzaffarahmed28824 ай бұрын
Mirza Jehalmi is not worth to be replied. He has shallow knowledge and resorts to verbosity. Ghamdi Sb, please don’t bother about him.
@anjumscc24224 ай бұрын
غامدی صاحب نے آخر میں جس آیت سے استدلال کیا کہ نبی کریم ص کو کہا گیا کہ اب تم انکے علاوہ اور نکاح نہیں کر سکتے.. یہ استدلال بھی غامدی صاحب نے ہمیشہ کی طرح اپنی مرضی کا کیا ہے کیونکہ اس آیت سے پہلے حلال رشتوں کا بیان ہے اسکے بعد یہ کہا گیا کہ ان رشتوں کا جنکا ذکر اوپر کیا گیا کہ تم پر حلال ہین کے علاوہ تم کسی اور سے نکاح نہیں کر سکتے اس آیت کی تفسیر میں جمہور اہل. علم کا یہی قول ہے لیکن غامدی صاحب نے ہمیشہ کیطرح جمہور کو چھوڑ کر ایک منفرد قول کو اختیار کیا صرف اپنے نقطہ نظر کو مضبوط کرنے کے لئے...