حق سچ پر کھڑے تمام ججز اور ان کے اہل خانہ کی جرات اور برداشت کو سلام آپ اسلام اور پاکستان کا فخر ہو
@iftikharhussain5248Ай бұрын
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤❤❤ اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہا ہے جتنا دل کرتا ہے زور لگا لو ہو گا تو وہی جو میرا اللہ تعالیٰ چاہیے گا پاکستان زندہ باد خان صاحب زندہ باد ❤ عمران ریاض خان زندہ باد ❤
@faisalnadeem8049Ай бұрын
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں درود و سلام
@mahboobshah911Ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@irfanshahzad6940Ай бұрын
❤جیو ہزاروں سال عمران ریاض خان زندہ آباد❤ ❤جیو ہزاروں سال عمران خان زندہ آباد❤ ❤نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804❤
@khanjee297Ай бұрын
سپریم کورٹ کے ججز کو الیکشن ٹریبونلز کو حکم دینا چاہیے کہ انتخابی دھاندلی کے تمام کیسزز ایک مہینے اندر نمٹائیں تاکہ فوری انصاف ملیں۔
@mohammadyasin3162Ай бұрын
How?
@ghaffarsahab9565Ай бұрын
پوری قوم ایمان دار ججوں کے ساتھ کھڑی ہے اللہ الحق ہے ❤❤
@syedzhaidhussainzaidi4054Ай бұрын
قائد ملت اسلامیہ مرشد پاک عمران احمد خان نیازی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد
@arshadhussain9632Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین آمین ثم آمین یا رب العالمین
@yousuflakhnay8471Ай бұрын
MashaAllah ❤️ Allah Subhanau Taala Imran Khan ki aur Imran Riaz Khan k jan, maal, iman, waqt, sehat, izat abroo, ki Hifazat farmae. Aameen
@mubashariqbal2615Ай бұрын
عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد حق سچ کی آواز ہیں عمران ریاض خان
@zafarqumbrani6675Ай бұрын
جزاك الله ❤ غیور معزز 8 جج صاحبان کو حق سچ کا تاریخی فیصلہ دینے پر قوم کا سلام ❤❤❤❤ حلقہ کئے بیٹھے رہو شمع کو یارو روشنی ابھی باقی ہے ھر چند کہ کم ہے
@ubaidurrehman557Ай бұрын
اللہ پاک انصاف پسند ججوں کی عزت و تکریم میں اضافہ فرمائے آمین❣️❣️
@EphraimGill-vr7zpАй бұрын
سپریم کورٹ سے فیصلہ ا جانا بڑی بات نہیں ہے فیصلے کے اوپر عمل ہونا بڑی بات ہے
@MuhammadImran-c3nАй бұрын
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤حاجی عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤سید چیف جسٹس منصور علی شاہ زندہ باد پاکستان زندہ باد❤
@mahboobshah911Ай бұрын
اللہ تعالٰی چیف جسٹس منصور علی شاہ کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@AbdurRehman-mz2pfАй бұрын
ماشاءاللہ مبارک ہو جناب ❤❤❤❤❤
@irfanghouri4961Ай бұрын
Release Imran Khan ✌️✌️🇵🇰🇵🇰 Imran Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰 Imran Riaz Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰 PTi Zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰 H Y D zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
@syedamjadabdi340Ай бұрын
انشاللہ جیت خق اور سچ کی ہوگی خدا بہت بڑا ہے خدا عمران خان کے خافظت فرما آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان ایک سچا عاشق رسول ہے
@faizullahkhannoorzai3052Ай бұрын
نصور علی شاہ صاحب گریٹ گریٹ گریٹ گریٹ گریٹ چیف جسٹس اف پاکستان انشاءاللہ جلد چیف جسٹ اف پاکستان بنیں گے انشاءال
@noorulhuda1846Ай бұрын
آللہ تعالٰی الحق ھے۔انشاءآللہ پی ٹی آئی کی جیت ھوگی ۔اور ھمارا پیارا شہزادہ عمران خان سرخرو ھوگا۔
@iqrarohailkhanrohailkhan-rj2jqАй бұрын
عمران ریاض خان سچے اور حق بات کرنے والا صحافی ھے ایک بہادر اور نڈر انسان ۔۔۔اللہ پاک عمران ریاض خان کو صحت کاملہ عطا کرے اور انکو ذحق سچ کا ساتھ دینے میں ثابت قدم رکھے
@vickytube8618Ай бұрын
آپ اس لئے کہہ رھے ھو نا اتنے عتماد سے۔۔۔کیونکہ پاکستان میں سچ بولنے کو ہمیشہ سزا ھی ملی ھے
@RashidAli-hy1scАй бұрын
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ تعالٰی عمران ریاض بھائی آپکی اور پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اللہ تعالٰی حق پر فیصلے کرنے والے ججز صاحبان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
@AbdulRehman-u1g1jАй бұрын
شکریہ منصور علی شاہ سپریم کورٹ اور قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے آپ حق کے ساتھ کھڑے ہیں کارکنان پاکستان تحریک انصاف تحصیل حویلیاں یو سی گھڑی پھلگراں شکیل احمد جدون
@realestateadvisor007Ай бұрын
انشاءللہ حق اور سچ کی جیت ہو گی۔۔عمران خان زندہ باد✌️❤️🇵🇰
@AminUllah-lo3jwАй бұрын
جناب عمران ریاض خان صاحب کا حفاظت کرے آپ کے تجزیئے سے بہت کچھ معلومات حاصل ہوئی جزاکہ اللہ خیر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@JavedIqbal-e6jАй бұрын
الحمدللہ ۔۔۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر پوری قوم ان بااصول جج صاحبان کو روح کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتی ہے ۔
@tauskhan6850Ай бұрын
ھم ھمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ھیں اور کھڑے رھینگے۔ تحریک انصاف زندہ باد
@zaighambaber562Ай бұрын
اللّه سب سے بہترین کار ساز ہے وہ ان کے سب منصوبے الٹ سکتا ہے وہ الحق ذات ہے ہوگا بھی وہی جو منظور خدا ہوگا
اللہ پاک آپ کا اور مرشد عمران خان کا حامیوں ناصر ہو❤❤😊
@khanshbzindabad12Ай бұрын
InShaAllaH ❤❤❤❤ KhAnShB pTi SuPpOrTerS zinDaBaD ❤❤❤❤ Edit : Tysm for all these likes 🤍🩶🩶🤍🤍
@NazarAmin-y3kАй бұрын
اللہ منصور علی شاہ کی زندگی میں برکت ڈالے اور اللہ اسکی حفاظت کرے۔
@ashfaqahmedkhan822Ай бұрын
آمین
@Adnan-op3htАй бұрын
آمین ثم آمین
@slayergamingytslayer9308Ай бұрын
Ameen.❤
@khalidmehmood7486Ай бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین یاربی
@arsalali8985Ай бұрын
Roz ba Roz aap k sunne walay barhte ja Raye Hain ma sha Allah .. mtlb apka sach bolna logo ko bohat Acha Lagta hai .. Roz apki baat sunta Hun Adhe ghante mein sab malumat mil jati hai ma sha Allah Allah Pak apki hifazat kare aameen
@shahbazmirza5077Ай бұрын
پاکستان زندہ باد، خان زندہ باد، اللہ پاک آپ کو خوش و آباد رکھے عمران ریاض
@MoYasir-m4yАй бұрын
عمران خان زندہ باد❤❤❤❤
@sabarmeena9146Ай бұрын
شکریہ سپریم کورٹ شکریہ جسٹس منصور علی شاہ اور ساتھی جج صاحبان ۔۔۔ عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد ✌️✌️✌️✌️❤️❤️❤️❤️❤️😇😇😇😇😇🤲🤲🤲🤲💎💎💎💎💎💎
@asadiqbal770121 күн бұрын
Allah rmran khan k chahnain walon ko lambe zindge deay aur uss k dushmanon ko mouatt deay aamean imran khan zinda baad
@nadeemhussain8951Ай бұрын
عمران خان زندہ باد اللہ دونوں عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
عمران ریاض خان زندہ باد ❤ عمران احمد خان نیازی زندہ باد ❤ پاکستان زندہ باد پائندہ باد تابندہ باد ❤
@ShahZia-v7qАй бұрын
اسلام کی سربلندی کے لئے عمران خان کے کردار اور خدمات کا عالم اسلام معترف ہے۔ اقوام متحدہ اور اسلامی کانفرنس جیسے بین الاقوامی فورمز پر تحفظ ناموس رسالت کے لیے اور اسلاموفوبیا کے خلاف عمران خان نے ایک مجاہد کا کردار ادا کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کو عمران خان کی کردار کشی کیلئے استعمال کرنا امپورٹڈ حکومت کا شرمناک عمل ہے۔ عمران خان ملکی تاریخ کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے غیر متزلزل اور واضح الفاظ میں ناموس رسالت کا دفاع کیا اور اسلاموفوبیا کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو گئے اور اس سلسلے میں پوری مسلم امہ کے دلوں کی آواز بنے۔ عمران خان نے پوری دنیا پر واضح کیا کہ مسلم امہ اس قسم کے تعصب کو مزید برداشت کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ن لیگ والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، یہ ایک غلام جماعت ہے جو کہ آزاد قوم پر حکمرانی نہیں کر سکتی۔ نوے کی دہائی میں مسلم لیگ ن کے سپریم کورٹ پر مسلح حملے کو قوم بھولی نہیں ہے۔ مریم نواز کا جھوٹ پوری قوم دیکھ چکی ہے، انہوں نے ابتک اس بات کا تعین نہیں کیا ہے کہ ان کا دادا غریب گھرانے سے تھا یا ارب پتی سرمایہ کارتھے۔ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں محمود خان نے واضح کیا کہ عمران خان نے ملک میں حقیقی اسلامی اور فلاحی نظام قائم کرنے کے لیے ریاست مدینہ کو رول ماڈل بنا کر اقدامات اٹھائے۔پاکستان تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جس نے حقیقی معنوں میں اسلام کی خدمت کی ہے۔ تعلیمی اداروں میں قرآن مجید کا ترجمہ متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا میں آئمہ مساجد کو ماہانہ وظائف دینے کا سلسلہ شروع کیا جبکہ جامع مساجد کے خطیبوں کے لیے ماہانہ وظائف میں بھی اضافہ کیا گیا۔ مساجد میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 7370 مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا چکا ہے
@mnawaznawaz4131Ай бұрын
8ججز کی ایمان داری بہادری اور جرات کو سلام 🎉🎉🎉❤❤❤
@ashfaqahmedkhan822Ай бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@RockandraostIkfanАй бұрын
😊❤
@FarooqMaddasАй бұрын
آٹھ ججوں کے مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے کے بعد ووٹ اور ووٹر آج عزت مل گئی ❤
@amirmehar5672Ай бұрын
اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض کو کامیاب اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤
یہ ۔۔۔جب۔۔تک۔۔کیس سنے۔ تو ۔۔پی ٹی ائ۔۔والوں کو چاہیے جس جس پر ذرہ برابر بھی۔۔شک ہیں۔۔تو۔۔ان۔۔سب۔۔کو۔۔انکی فیملی ۔۔کو۔۔غیب کر دینا ۔۔چاہیے۔۔جب تک۔۔قاضی کی مدت ملازمت ۔۔ختم نہیں۔۔ھو جاتی
@ruqaiyakhatoon3684Ай бұрын
الحمد اللہ اللہ اکبر سبحان اللہ
@MrchamanKhan-d9qАй бұрын
اللہ ہم سب کی اور حصوصآ پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
یہ ۔۔۔جب۔۔تک۔۔کیس سنے۔ تو ۔۔پی ٹی ائ۔۔والوں کو چاہیے جس جس پر ذرہ برابر بھی۔۔شک ہیں۔۔تو۔۔ان۔۔سب۔۔کو۔۔انکی فیملی ۔۔کو۔۔غیب کر دینا ۔۔چاہیے۔۔جب تک۔۔قاضی کی مدت ملازمت ۔۔ختم نہیں۔۔ھو جاتی ❤
@musicbeat4729Ай бұрын
Absolutely right 👍👍👍
@khalidbhatti6009Ай бұрын
Right ❤️❤️🌺👍
@IrshadKhanHamdardАй бұрын
انشاءاللہ جسٹس منصور علی صاحب انصاف کے تمام تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرے گا❤❤❤
@muhammadrafiqakhtar4566Ай бұрын
in sha Allaah umeed pr dunya qaaem hay Beta Irshad Khan
@IKBushraBibi-zz5joАй бұрын
ان شاءاللہ تعالیٰ ان شاءاللہ تعالیٰ ان شاءاللہ تعالیٰ ان شاءاللہ تعالیٰ ان شاءاللہ تعالیٰ ان شاءاللہ تعالیٰ ان شاءاللہ تعالیٰ ان شاءاللہ تعالیٰ ان شاءاللہ تعالیٰ!!
@muhammadsadiq2166Ай бұрын
❤
@ahmedhabib5743Ай бұрын
@@IKBushraBibi-zz5jo ان شاءاللہ تعالی 🌹
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@muhammadsadiq2166❤😊
@SaintpeterburgsАй бұрын
اس بندے کی ہر ویڈیو کے نیچے کمنٹس لائک ضرور کیا کریں کیونکہ یہ وہ بندہ ہے جس نے ہماری ازادی کے لیے اپنی ازادی قربان کی عمران ریاض زندہ باد
❤❤❤ لا الہ الااللہ ❤❤❤ ❤ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ❤ ❤ اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق ❤ اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے ❤ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان
@tanveershah4560Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین زندہ باد عمران خان اینڈ عمران ریاض۔صدیقجان
@mufeedrehmanАй бұрын
Aamin
@sabazarrar3985Ай бұрын
الله آپ کو سلامت رکھے آمین۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔صلى الله عليك يا محمد
@malikkhalidwaseem9437Ай бұрын
اس قدر فسطائیت اور جبر کے ماحول میں حق اور سچ کی بات کرنا کسی جہاد سے کم نہیں۔ آپکی جرات اور ہمت کو پوری قوم کا سلام ❤❤❤
@mehmoodurrehman3504Ай бұрын
Ye qazi machar is system k Jane k Sath jayega... machar GIA tu ye kutta system b Chala jayega.. isliy is besharam machar ki hifazat horahi
@parvaizmalik7557Ай бұрын
Beshak asy he hy Allah salamat rakhy
@javedkhan9852Ай бұрын
Agree
@saqibshahshahsaqib9168Ай бұрын
جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل جیو سائیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@IrfanKhan-xk3ocАй бұрын
جب لوگوں تمہیں تکلیف میں اکیلا چھوڑ دیں تو اللہ کا شکر ادا کیا کرو کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو جس کے کام کا ذمہ اللہ تعالٰی خود لینا چاہتا ہے ❤❤❤اللہ تعالٰی خان کے ساتھ دینے والے سب ان خوش نصیبوں میں شامل کریں آمین
@Afshan923Ай бұрын
کہو بھلا جو لوگ علم رکھتے ہیں اور جو نہیں رکھتے دونوں برابر ہوسکتے ہیں؟ (اور) نصیحت تو وہی پکڑتے ہیں جو عقلمند ہیں ﴿۹﴾الزمر
@muhammadafzaljaved7061Ай бұрын
😅😊@@Afshan923
@najeebkhan1153Ай бұрын
CHORO GHOR SE SUNO NA WO BAGHI NA GHADDAR QADI NO 804 IMRAN KHAN ZINDA BAAD
@jehanzainnaro7386Ай бұрын
عمران خان اینڈ عمران ریاض خان ہیرو ان پاکستان
@SyedSaghir-i3gАй бұрын
یااللہ تیرا شکر ھے
@niqabkhanamazwal3522Ай бұрын
عمران ریاض صاحب اللہ تعالی آپکو لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤😊
@arshadhussain2616Ай бұрын
انشاءاللہ فتح حق وسچ کی ھوگی اور عمران خان سرخرو ھونگے ۔ بہت ہی عمدہ اور باریک بینی سے ہر ایشو پر عمران ریاض صاحب اپ تجزیہ کرتے ہیں
@zillehassnainsyed2927Ай бұрын
سچا صحافی عمران ریاض صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@p.m.khan.804Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@bakhtanoorbakhtanoor3101Ай бұрын
❤حاجی عمران ریاض خان صاحب ❤منصور علی شاہ نے دل جیت لیا عوام کا صبر کا پل میٹھا ہے میرا خود سات سال کا بعد ویزا لگ گیا
@Tahir_Malik786Ай бұрын
Love 💕🇵🇰💕 Imran Khan 🕊️ Zindabad 👍 حقیقی آزادی مارچ
@raheeljamil337Ай бұрын
Allah pak imran khan ko kamyabi ata farmaye. Or corrupt logo ko neest o naboot kary
@abuomar7216Ай бұрын
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ آج کی فتح ان ہزاروں پاکستانیوں کے نام جنہوں نے ان دو سال میں جیل، قید و بند اور فسطائی کٹھ پتلیوں کے ظلم و جبر بہادری سے برداشت کئئے
@lailahirani7496Ай бұрын
Very nice vlog. Imran khan zindabad.
@imrankhanpti143Ай бұрын
❤اَلْحَمْدُلِلّٰه❤. Fatah Khan shab ke ho ge InshaAllah❤❤❤❤✌
@MAsif-w8iАй бұрын
یا اللہ خیر❤❤❤❤
@irfanDogar-nr8nzАй бұрын
ماشاءاللہ بھائی عمران ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@sameerbosan6793Ай бұрын
سچا صحافی عمران ریاض صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ❤
@mominkhan1956Ай бұрын
آپ کی ہمت اور سچ کو ہزاروں سلام 💓 💓 💓 💓 💓
@razahassan8893Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حافظ وامان میں رکھے
@mehboobelahi9517Ай бұрын
ایک ایماندار اور سچا اور حق وسچ والا صافی عمران ریاض خان ہیں سدا خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین ❤❤❤❤
@babyeditz639Ай бұрын
اللہ تعالیٰ حق اورسچ کے ساتھ دینے وا لوں گی حفاظت فرما ❤❤❤❤❤❤