ماں باپ کی خدمت کے ذریعے جنت کا حصول ممکن ہے۔۔۔۔۔ باپ جو بھی ہو بہرحال باپ باپ ہوتا ہے ۔۔۔۔
@khalidjavaid8109Ай бұрын
After a long time, i have seen real Mubashar Luqman with such impressive & emphatic positive words. Well done
@fatimasaba6379Ай бұрын
آپ نے فردوس جمال جیسے با کمال اداکار کے کیس کو ہہت ذمہ داری اور احسن طریقے سے پیش کیا ہے ۔۔آپ بات سے سو فیصد اتفاق ہے
@muhammadarif537Ай бұрын
Firdous jamal is a legendary actor and a person.
@muhammadarif537Ай бұрын
Absolutely correct narratipns of vlog. Fully agreed with the contents of vlog.
@Ehsaas_tvАй бұрын
مبشر لقمان صاحب آپ نے اس موضوع پر ایک بہترین تجزیہ دیا جس پر میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ دعاگو گل کریم سابق ڈائریکٹر انفارمیشن حکومت خیبر پختونخوا
@gulbahar963Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مبشر صاحب سلام ہے آپکے چُنے ہوئے لفظوں کو ❤
@KarachimeradilАй бұрын
Bohat achai terah samjaya
@gulbahar963Ай бұрын
@Karachimeradil right
@m.shafiqahmad4587Ай бұрын
بہترین ۔ ماشاءاللہ آپ نے نہایت عمدگی سے نہ صرف مذکورہ فیملی بلکہ تمام سامعین تک مثبت اور انتہائی مفید پیغام پہنچا دیا ہے۔ الحمدللہ! جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
@KarachimeradilАй бұрын
Bohat achai bat ki
@AliRazaQureshi-c6uАй бұрын
ماشاءﷲ بیشک آپ نے حق ادا کیا ہے ایک باپ کا وہ كینسر جیسے مرض سے نکلے ہے کمزوری بھی ہے عمر بھی ہے ❤
@MrSyedmazharalishahАй бұрын
مبشر لقمان میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپ کی اس تبصرے کتنی بھی تعریف کروں وہ کم ہے۔ اپ نے جس طرح ایک والد کی ترجمانی کی ہے۔فردوس جمال کی اپنی ضد اور کہو تائیاں اپنی جگہ پر۔اولاد کے دل میں اللہ تعالی کا ذرا سا بھی خوف ہوا تو وہ کبھی بھی اپنے والد کو اس طرح اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔والد اکر 100 دفعہ بھی انکار کرے تو اولاد کو ہر حالت میں ان کو منانے کی کوشش کرنی چاہیے۔فردوس جمال کی اولاد کو اپ نےائینہ دکھا کر تمام دنیا کے والدین کی لاج رکھ لی ہے۔مبشر اپ کا تبصرہ one of the best analysis my ear heard in this time of selfish making excuses for others مبشر اللہ تعالی اپ کو اس نیک عمل پر جزائے خیر دے۔
@nasarliaqat-k3rАй бұрын
Very nice
@leadar5202Ай бұрын
ماشاءالله مبشر بھائی آپ نے فردوس جمال صاحب پہ بہت اچھا پروگرام کیا
@raiessa4747Ай бұрын
فنکار حساس ھوتا ھے اور فنکار بھی اگر فردوس جمال جیسا ایک لازوال ادکاری کرنے والا شاندار اداکار ھو
@muhammadmehboob4492Ай бұрын
باپ کا بہت بڑا حق حقوق ہیں باب مقابلے کی جگہ نہیں ہوتے بالکل نہیں ہوتے اور ان کو چاہیے کہ وہ اپنے باپ کو ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے گھر میں رکھیں اور عزت احترام دیں ان کا خیال رکھیں ان کی کیئر کریں اور دنیا اور اخرت کے لیے سرخرو ہو جائے
@masroor5672Ай бұрын
اگر ماں اولاد کے سامنے اپنے اور انکے باپ کے درمیان ایک فریق کو رکھنے اور ایک کو چھوڑنے کے علاؤہ آپشن ناں چھوڑیں اور باپ کو ظالم اور خود کو مظلوم ثابت کریں تب اکثریت ماں کی طرف ھی کھڑی ہوتی ھے ۔۔۔ وہ باپ کی ساری محنت اور کوشش بھول جاتے ہیں ۔۔۔ یہاں بھی ایسا ھی ہوا ھے ۔۔۔۔ ماں باپ اکھٹے رھنے سے انکاری ہوں تو اولاد کو بھی ایک طرف ہونا پڑے گا ۔۔۔
@haroonrashid3157Ай бұрын
سدا نا باگی بُلبل بولے اللّٰہ اولاد کو ہدایت نصیب فرمائے
@NatashaRahman-t2dАй бұрын
Onkay pass hidayat ha ap apni or iski hidayat mango! Pata wata kuch hota nai hai, apnay taraf say bolnay ajatay ho
@jawadnaqvi5642Ай бұрын
بہت اچھی نصیحت جزاک اللہ
@sohailakhter_Ай бұрын
مبشر بھای بہت بہترین باتیں اپ نے کی اللہ اپ کو خوش رکھے
@zoyach175Ай бұрын
مبشر آپ کی باتیں 100%ٹھیک ھیں اللہ تعالیٰ ان کی اولاد کو ھدایت دے
@muzaffarahmad6533Ай бұрын
مبشر لقمان صاحب فردوس جمال کی زندگی کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ۔اللہ پاک انکے بچوں کو ہدایت دے۔اور وہ باپ کی عظمت کو پہچانیں۔
@mohammadkhursheed4281Ай бұрын
Mubasher Lucman heart touching lecture Allah bless to all
@BillaPrince-ux2bsАй бұрын
مبشر بھائی جو زندگی اللّٰہ پاک اور ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں گزاری جائے وہ بندہ تاقیامت دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں سرخرو رہتا ھے اللّٰہ پاک ھمیں اس کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
@bilalahmedbutt2Ай бұрын
@@BillaPrince-ux2bs آمین
@amjadhussain4120Ай бұрын
AAMEEN
@muhammadarif537Ай бұрын
Aameen.
@zuki_rajaАй бұрын
Pakistan mein Kon itaat kar raha h Allah aur Allah k Rasool s.a.w ki ??? Shadiyan humåri hinduon k mutabiq Hoti hein , Dhol, Baaja, Jahaiz , indian songs pe dance , khusron pe pesy uraana , tv channels pe Ads plays aur plays k content sab shetani kaam hein , Nabi s.a.w ki hargiz sunat nhi hei , Nabi s.w.a ki hadis h k burayi dekho to hath se roko , nhi rok sakty to zuban se roko , zuban se nhi rok sakty to woh burayi wali jagah hi chot do aur yeh insan k andr raai k Daany k brabar eman to be hei, birthday bi manana aur yeh hajh aur umrey bi karna , Darhee Nabi s a.w ny bi rakhi aur suhaba k chehrey pe bi darhee thi , kiun k mard aur aurat k chehrey pe Allah ny farq rakha h , Lekin hum sunnat e Rasool ko naali mein baha rahy hoty hein , Angrezon aur hinduon jesi shakal humyn pasand hei,
@KarachimeradilАй бұрын
Ameen
@shortfilmshd786Ай бұрын
آپ نے فردوس جمال صاحب پہ بہت اچھا پروگرام کیا مجھے ان کیساتھ چند ٹی وی ڈراموان میں کام کرنے کا موقع ملا ان کے ساتھ رہنے کا بھی میں نے دیکھا وہ انتہائی شفیق اورپانچ وقت کے نمازی ہیں جوشخص اللہ کے اآگے جھکتا ہو اس میں کینکرکمی ہوسکتی ہے اللہ پاک ان کو صحت تمدرستگی دے اور ہمیشہ خوش رکھے اور اپنی اداکاری سے اپنے چاہنے والوں کومحظوظ کرتے رہیں۔۔۔۔
@saeedsagar7094Ай бұрын
Very nice & positive comments on this issue, weldone Mr. Luqman
@EnGiNeeRsFkHaNАй бұрын
He is a legend. He is well spoken and handsome actor
@ppp7236Ай бұрын
No doubt firdous jamal was great actor of his times.
@sullahchaudharyАй бұрын
Furdous Jamal is the sensation of my heart.I am 76 at this time. He was the best of our time.I appreciate the comments of Lucman Sb .
@riyazahmad4484Ай бұрын
Very beautiful message delivered by Mr. Mubashar. After all, Mr. Firdos Jamal is a legend and people like him should be respected and taken care of at the end of their career. His children should be ashamed of themselves, really.
@nomanbhatti772Ай бұрын
آپ نے اچھا فرمایا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیکی کی ھدایت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@syedmajidalisyedmajidali4690Ай бұрын
Bhai Mubashir tusi great ho 100% agree for you. Thanks for save Father bro.
@AliA.ZSingerАй бұрын
Beshak insaan khasare ma hai (Sura Asar)
@UzmaWaraichАй бұрын
Bhot khob mubashir sab Apne ne bhot acha msg dia subko
@nusannuan3565Ай бұрын
مبشر لقمان صاحب آپنے سچی اور اچھی بات کہنے کا حق ادا کر دیا ھے۔اللہ پاک آپکو سکا اجر دے۔اور فردوس جمال کے بچوں کو عقل اور سمجھ دے۔وہ اپنے پیارے بابا کو منا کر گھر لے آئیں۔وگرنہ انہوں نے اپنے لئے جہنم کا دروازہ کھول لیا ھے۔
@fiaznaz2752Ай бұрын
جناب اداکار واقعی حساس ھوتا ھے مثال ھے کہ بیماری اور بڑھاپے میں بیوی بچے چھوڑ دیتے ھیں بوجھ لگتا ھے لیکن عروج کے زمانے میں بندہ ٹھیک تھا اب جب ضرورت اس کو پڑی تو پچھلے عیب یاد آئے بیوی بچوں کو اس سے پہلے علی اعجاز ۔۔سردار کمال روحی بانو جیسی ھستیاں فنا ھوگیئں مگر فیملی کو شرم نہں آئ اللہ اولاد دے تو عزت کرنے والی آمین🤲🙏
@PirFarooq-r6dАй бұрын
ویلڈن بہت خوب زبردست ڈیرخہ
@Syedhabib-m8qАй бұрын
مبشر لقمان صاحب میں اپ کے پروگرام گزشتہ رجیم کے بعد بلکل نہیں دیکھتا لیکن فردوس جمال پر اپ نے پروگرام کر کے حق ادا کیا اور رولا دیا دعا ھے ایساکیسی کے ساتھ بھی نہ ھو اپ نے فردوس جمال کامقدمہ بہت اچھا لڑا اپ بھی خوش رہیں
@ziavoiceofficial90Ай бұрын
مبشر بھائی آپ کی اس گفتگو نے مجھے بہت متاثر کیا ۔ بہت پازیٹو سوچ ہے آپ کی ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔ اور آپ کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرمائیں ۔ آمین
@rajaahmad63Ай бұрын
ماشاءاللہ مبشر صاحب آپ بہت اچھا تبصرہ کیا فردوس جمال صاحب میرے فیورٹ اداکار ہیں اور ہم سب کے ہیرو اولاد نافرمان ہو جائے یہ بدقسمتی ہے اللہ پاک ہمیں ہدایت دے آمین
@mayakhan1689Ай бұрын
U make me cry u really understand artists toooooo much MAA SHAA ALLAH
@altafkallu434228 күн бұрын
بہت خوب مبشر صاحب ،بہت اچھی باتیں اور ھر بیٹے کے لیے سبق آموز نصیتیں،اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنی فیملی کے ساتھ خوش و خرم رکھے
@sayedirfan8586Ай бұрын
Well done Again Allah Bless you also
@mateensiddiqui221728 күн бұрын
فردوس جمال صاحب کے بارے میں آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں 👍👍👍
@naheedaijaz5132Ай бұрын
فردوس جمال نے ساری عمر جو کمایا وہ اپنی فیملی پر ہی خرچ کیا ہوگا یہ دونوں بیٹے آ ج جو ہیں وہ اپنے باپ کی وجہ سے ہی ہونگے جب کمائی بند ہوئی تو ماں بیٹوں نے اکیلے باپ۔ کو چھوڑ دیا آ ج دونوں بیٹے اپنے بوڑھے والد کی کو نہیں پال سکتے
@پیاریدھرتیپیارےلوگАй бұрын
مبنی بر حقیقت فکر انگیز تجزیہ محترم
@abdulnaseer3035Ай бұрын
مبشر بھائی بہت اچھی بات کی ہے آ پ نے ، اور حقیقت یہی ہے کہ اولاد کا کام والدین کی خدمت اور تا بع داری کرنا ہے ، اللہ کریم آ پ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے ، فردوس جمال ہما را قومی اثاثہ ہیں اللہ ان کی زندگی میں بھی آ سانیا ں فرمائے ۔ ان کی اولاد کیلئے آ پ نے بلکل درست مشورہ دیا ہے ۔
@SaeedSeekiАй бұрын
Love u Mubashar luqman sb wahh MaashALLAH great job Sir jazakALLAH O Khaira May ALLAH Bless u always saheb
@Satorou2323Ай бұрын
Mubashar Luqman Sb. Aap ne behtareen tajziya kiyya ha, aur aap se aisey hi critical analysis ki tawaqqu thi.
@Fatimachan_cookbookАй бұрын
مبشر بھائی آپ کی یہ وڈیو تو آسکر کیلئے nominate ہونی چاہئے ۔آپ نے ہمیں رلادیا۔یہ تو ہر بیٹے کو سننی چاہئے
@Phsq90Ай бұрын
فردوس جمال بہت اچھا اداکار ھے اچھا انسان ھے اب وہ بوڑھا ہوگیا ھے تو اسکے ساتھ ایسا سلوک نامناسب ھے ۔ حکومت کو چاہیے کہ فردوس جمال اور دیگر ایسے اداکاروں کی مالی مدد فرمائے اور ان کو معاشرے میں باعزت زندگی گزارنے کا موقع دیں۔
@javaidkarim1701Ай бұрын
انتہائی زبردست اداکار ہے ۔میں اسکے شہر میں بڑا ہوا ہوں اس وقت ریڈیو زیادہ سنا جاتا تھا میں اس وقت سے اس کو پسند کرتا ہوں۔ بس اللہ ہر ایک کو آزمائش سے محفوظ رکھے آمین
@musaraza4812Ай бұрын
LOVE YOU MR. MUBASHAR, GREAT ADVISE
@Chingchangpung-n9yАй бұрын
I totally agree with Mubashar Luqman’s opinion.
@munimmoin4245Ай бұрын
وہ واقع یاد اگیا جس میں بیٹے نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے والد کی شکایت کی تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو بھی اور تیرا مال بھی تیرے باپ کا ہے
@AlArifAluminium20 күн бұрын
بے شک ❤
@najamhajam3337Ай бұрын
ویسے آپ کا حال بھی فردوس جمال سے کم نہیں
@ejazkhaliq5343Ай бұрын
100% Agreed I have already commented on your previous v log about PIA.My name is Ejaz Khaliq belong to Peshawar and Allah keep you honoured for this v log about Firdous Jamal.We have been very fast friends and i agree with you that upon getting popularity most of the people forget their basic life they went up from.any way i appreciate your words od advice for his sons.Wish them to act upon your sayings.
@tajgulkhan2802Ай бұрын
محترم مبشر لقمان صاحب آپ کی گفتگو ایک پیغام ہے خصوصاً فنکاروں کے گھرانوں کے لیے کاش فردوس جمال صاحب کے بیٹے آپ کی بات کو سمجھ سکیں اور اس پر عمل کریں تو ان کی دنیا و آخرت آچھی ہو جاے گی انشاءاللہ مبشر لقمان صاحب سداسلامت رہیں آمین
@zafariqbalwarraich8877Ай бұрын
Baap Ka razi hona Rab ka razi hona hey.
@fridayfuriousjamalisourpro9022Ай бұрын
Thanks mubashir bhai aapne firdous jamal jese legend actor pr apna program kia dil khush ho gaya humari jaan hn firdous jamal Allah unhe lambi omer de sehat k sath ounke betae ko sharam aani chahea
@syedzakirhussain3756Ай бұрын
مبشر لقمان صا حب اپ کا اج کاوی لاگ اپ کا بھترین وی لاگ ھے خدا اپ کو اجر عظیم عطا فرماے اپ نے فدروس جما ل کا نام استمال کد ھر باپ کی ترجمانی کی ھے
@AyanZahid-tb1jrАй бұрын
مبشر بھائی آج آپ کی گفتگو سن کر لگا کہ آپ کتنے بڑے آرٹسٹ ہیں۔۔۔ سلامت رہیے
@shaziamian2522Ай бұрын
I agree with you, sir. It was so disappointing to see a son disgracing his father. Firdose Jamal is our pride. He is our hero.
@jamalsaeed78617 күн бұрын
Great comments Dear Mubashir Luqman😢 V ❤ Firdous jamal He is national asset Allah bless him I like him sincd from his early ... May he live looooong
@RukhsanaBegum-h7iАй бұрын
Mubbashir luqman absolutely right
@AbdulrafaytiviАй бұрын
یہ کہاں کی دوستی ھے کہ بنے ھیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ھوتا ، کوئی غم گسار ھوتا مرزا اسداللہ خان غالب رح
@jhankarjunction756028 күн бұрын
مبشر صاحب آپ نے بھی میرے دل کی بات کہہ دی۔ہمارے ابو بھی بہت سخت طبیعت کے تھے اور اکثر میری امی کے ساتھ لڑتے تھے لیکن اسکے باوجود اس نے ہمارا خیال رکھا ہمیں اچھی تعلیم اور تربیت دی زندگی کی ہر مشکل مرحلے میں ہماری ہمت بڑھائی اتنا سب کچھ ہمیں دینے والے کی ہم صرف اس کی سخت طبیعت برداشت کیوں نہ کرے بلکل یہی حال تقریبا ہر دوسرے تیسرے گھر کا ہے کہی پر باپ تو کہی پر ماں سختگیر ہوتی ہیں تو کیا ہم اسے چھوڑ دیں ہرگز نہیں۔نیک اور فرمابردار اولاد اپنے والدین کو کبھی نہیں چھوڑتے اور نہ ہی ان پر خرچ کئے گئے دولت کو گنواتے ہیں۔
@muhammadali-dd4ktАй бұрын
علی اعجاز ننھا عمر شریف یہ جب عروج پر تھے تو عیاشیاں کرتے تھے جب زوال شروع ہوا تو کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں تھا
@hulkman12929 күн бұрын
Omar Sharif tu nae....oamr sharif stable tha...
@zeeahmed69526 күн бұрын
V nice analysis...well done mubashar luqman sab
@riazkhan4939Ай бұрын
Zindabad mubashir luqman
@sayedirfan8586Ай бұрын
Well done Mubashhir Allah Bless you.Remarkable your show Great
@khurambutt6756Ай бұрын
35 saal baad khola li andaza karo Sir firdous jamaal great actor hai Pakistani dalip kumar,outspoken person great great actor that’s all,u r absolutely right and good comments mubasher sahib
@murtaza636Ай бұрын
Finally.... Someone with a passionate, sane opinion on this issue... Thanks sir
@abdulrehmankiyani6969Ай бұрын
Valuable analysis is appreciated. Be blessed for your positive way out / suggestions .
@mhaftabgilgiti52527 күн бұрын
Great Actor well Ejucated Firdous Jamal Allah pak sehat kamila ata karay or Bachoon ko hidayat deya kaal unhoon neya bee Bora hona hai. Ameen suma Ameen.
@saadpasha6928 күн бұрын
Allah firdos Jamal ko sukoon Aya fermae aur aulad ko fermaberdar bnae aameen
@fauziayaqoob4260Ай бұрын
Well said. Mubashr shab I agree with you
@FatmaM-j7mАй бұрын
ALMIGHTY ALLAH BLESSINGS YOU AND PROTECT YOU FROM ALL THE DEVILS CULPRITS AND CRUPPTED CRIMINALS. YOU ARE
@FatmaM-j7mАй бұрын
Thanks for appreciation. I love you and thankful for supporting me all the way in difficult time. I feel so peace of heart while listening to you. I love your courage and love for Pakistan. Hats of to you. I used to see you every day giving us important news regarding corrupt mafiya and corrupt politics. Very upsetting High Rank and lies!!! Such responsible acts???? Where are these Corrupt people druging our country's name??? They have no feeling for humanity!!!! May all.
@KhalilRahman-s2l28 күн бұрын
آپ صحیح فرما رھے ھیں۔ باپ کی بہت عظمت ھے۔
@hamidqazi117028 күн бұрын
باپ گھر کا سائبان ہوتا ہے جو خود تو گرمی برداشت کرتا ہے لیکن اولاد کے لئے سایہ بن جاتا ہے بالکل صحیح کہا آپ نے یہ دنیا مکافات عمل ہے جو بؤو گے وہی کاٹو گے
@naeemakhtar7084Ай бұрын
You are great MashAllah
@FarooqKhalid-s2lАй бұрын
Dil dykha h ye sab sun kr .samj sy bhir h puri ulad k liey ek baap bardasht krna mushkil h ur baap jo puri ulad ko palta h ur mathypy koi shiken tak nhi lata Jo bi etrazat h baap to baap h lanat eysi ulad py baap ka tamasha bna die duniya m
@tanveermahmood-x9bАй бұрын
100% Agreed, very good vlog. MAY ALLAH (SWT) apkay vlog ko wasila bana dain
@ReeeshyyyАй бұрын
مبشر صاحب نے بہت اچھی باتیں کی ہیں
@NOTVINO173Ай бұрын
Assalam o Alaikum aap ny bilkul Sahi kha Allah UN ki madad fermaay Ameen
@rafiqueahmed2998Ай бұрын
Good motivation by Mubashar Luqman sb
@mohammadnadeem9758Ай бұрын
I do agree with you mubshar bi
@AkbarSharifzadaАй бұрын
Dear Luqmaan Sb Salaam Excellent analysis and recommendations. Regards
@tahirrana7497Ай бұрын
Very positive and excellent approach
@attiashahzadghani7706Ай бұрын
مبشر سر بہت شکريہ بہت اچھا پروگرام کيا جزاک اللہ
@yaqaderoАй бұрын
Yes Mubashir Baha’i you are 100% correct Thanks for your advise to their sons.
@ServantofAllahswt-ss2nwАй бұрын
waah! Aap bohat genius insan hai,apki video k first 1 minute nay mujhey ander se hila k rakh dia,yeh har mashoor banday ki story hai.
@kamranasad7630Ай бұрын
سو فیصد متفق
@shahidminhas506522 күн бұрын
بہترین۔بہت اچھا کہا
@SaeedKhan-en2hoАй бұрын
Excellent sb. Extremely judicious remarks about an actor and his children
@muhammedazam5805Ай бұрын
Mubashar bhai, am 100% agreed with you....Allah usay aoni family k sath jourray rakhay. Aameen
@muhammadnasirabbasi4646Ай бұрын
Very good analysis u raised very good points I agree with u God bless u
@ish777027Ай бұрын
wah dil khush kar dia salut to you Sir.
@usman5013Ай бұрын
You are absolutely right mubashir bhai Ulaad ka farz hai k bajay baap ka tamasha bnany k apni tarbiat ka assar btain dunya ko….sorry to say look like na farmaan Ulaad
@jamnasrullah7738Ай бұрын
Mubbashir sahab very impressive video , thanks
@maxlondonvlogs882428 күн бұрын
Well said 👏 👏 👏
@SuperAbbasiaАй бұрын
You nailed it sir. Every word depicts reality of human life
@naeemsadiq6371Ай бұрын
Best ever vlog from you Mubashir sb.
@mayakhan1689Ай бұрын
Excellent bouhet allaaa boley very very true as an artist I 100%agree with u I. Know him very well I worked with him hatts off to u mubashir ❤
@anzalnanawazvlogs28 күн бұрын
Zabardast dil jeet liya ap ne 👏🏼👏🏼👏🏼 baap baap hota hai 😢 hum sb ki duaein hai Firdos jamal sir ka saat😇🤲 boht dil dukha tha Beta ka vidoe se ..aaj Bacha itna padh likh ka itna bare kaisa hoa baap hi ne raat din mehnat ki.
@Kingbhatti99Ай бұрын
Very well said Mubashar SB👍Firdous Jamal sb is our legend and deserves better treatment from their family ,Their Kids should look after their Father who needs them in the time of his rough patch of life