First Result within 55 Hours | Shahbaz Govt Brings Disasters for Public | Siddique Jaan #siddiquejaan #pmln #nawazsharif #shehbazsharif #maryamnawaz #inflation #petrolprice
Пікірлер: 820
@RizwanAli-qe5fw3 ай бұрын
عوام کو حق کے لئے باھر نکلنا ھوگاُ۔
@muqtadiralikhan99943 ай бұрын
چھوٹے احتجاج سے کچھ نہیں ہونا ملک گیر ،بڑے، پر امن اور منظم احتجاج کی ضرورت ہے۔
@ashrafuzzamanakm82283 ай бұрын
Free Great Leader Imran Khan ❤❤❤❤❤🏏🏏🏏🏏 PTI Zindabad 💚💚💚💚Love from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩 👍👍👍👌👌👌
@homeodr.tahirmalikawan95443 ай бұрын
Thanks for stirring people. MIN. Stay blessed.
@majidbashir96893 ай бұрын
پاکستان کا بہادر، سچا، ایمان دار، غیرت مند، مخلص اور عظیم لیڈر عمران خان زندہ باد
@mohibewatan4423 ай бұрын
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen summa Ameen .
@tanwirhussain53323 ай бұрын
صدیق بھائی ھم پاکستان کے لوگوں کو اپنی آزادی نہیں لینی بس اس مافیا کے نیچے لگ کر رہنا ھے
Jeet humish Haq ki hoty Hy aor wo Imran Khan Hain inshallah
@khalidmohammad34853 ай бұрын
بلکل سو فیصد درست باتیں
@hajizafar51123 ай бұрын
ہم کسان زیرو ہو گئے ہیں بل مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے
@mehboobelahi95173 ай бұрын
پاکستان کا عوامی لیڈر صرف ایک ہی ہے وہ عمران خان صاحب ❤بہادر اور سچا اور ایماندار لیڈر ہے ❤❤الحمدللہ ماشاء اللہ ❤
@ishaq493 ай бұрын
@@mehboobelahi9517 Bilkul sahi
@ishaq493 ай бұрын
Love Imran khan From India❤❤❤❤❤
@mkhalilh093 ай бұрын
سیاست عام آدمی کی زندگی سے جڑا ہوا ہے۔
@DkKhan-vs2wd3 ай бұрын
Thanks brother to give us right update
@syedbahu19633 ай бұрын
میاں صاحب پاکستان دی غریب عوام نوں تن کے رکھو ۔ باھو شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
@WaqasAzamkhan-pj6rw3 ай бұрын
MA SHA ALLAH very motivational vlog ALLAH PAKISTAN KO SALAAMAT RAKHY AMEEN.
@kaleemullah16813 ай бұрын
پاکستان کا شان پاکستان کا جان عمران خان
@Fidahussin-ll2ti3 ай бұрын
پر امن احتجاج پر امن احتجاج وھان پر اثر انداز ھوتا جہان اگے عقل والے لوگ ھوں اور حقیقت کا اعتراف کر رھے ھوں جہان یر سچ کو جھوٹ بنایا جا رھا ھو بلکل انکھین بند کر کے سفر کیا جا رھا ھوں تباھی و بر بادی کی طرف عوام کو اکسایا جا رھا عوام کے مینڈٹ کا مزاق اڑایا جا رھا ھو وھان صرف خونی انقلاب ھی ایا کرتا ھے
@zafarraja33433 ай бұрын
❤❤حق بات پہ ہوتی نہیں جو قوم یکجا ❤ ❤اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے ❤
@mohammedsalim3293 ай бұрын
Yes sir your Absolutely right
@Mustafabacha-lh8bl3 ай бұрын
پاکستان میں ازاد اور دیانتدار عدلیہ کی ضرورت ھے عدلیہ پر قومی خزانہ سے بھاری اخراجات ھوتے ھیں تو عدلیہ پر بھاری ذمہداری عائد ھوتی ھے اگر عدلیہ اپنی فرائض کی بجااوری میں ذاتی اغراض کو مد نظر رکھے گی تو یہ اپنی فرائض پورے نہیں کرے گی اور قوم کے ذمہ وار ھونگے
@AnwarKhan-e5p3 ай бұрын
جس کھیت سے کسان کو میسر نہیں روزی آس کھیت کے ہر گوشۂ گندم کو جلا دو
@liaqataliliaqatali7733 ай бұрын
صدیق جان اس مرے ہوئے قوم کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے اپنے عورتوں کے زیورات گھر کے سامان فروخت کرتے ہیں مگر اپنے حق کے لیے باہر نکلتے وقت ان کے پاؤں کو فالج مارتا ہے
@rahmatkarimhunzai80193 ай бұрын
@Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔ مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مجاھد و مرشد حضرت عمران احمد خان نیازی کے جانثاروں پر سلامتی ہو آپ پر سرخ سلام۔۔ مرحبا۔۔۔جعلی قاضی ایزی پیسہ اور جعلی حافظ منیرا مستری مردہ باد
@khanzada30173 ай бұрын
حکومت تو عمران خان بناۓگے انساءاللہ تعالیٰ آمین آمین آمین سوما آمین آؤ بھائی روٹ پر نکلے پر امن عتزاز کرے
@saleemtahir6463 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادر صدیق جان ❤️
@RafaqatAli-bd8gp3 ай бұрын
وعلیکم السلام جی جناب بھائی صدیق جان صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤
@rahmatkarimhunzai80193 ай бұрын
@Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔ مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مجاھد و مرشد حضرت عمران احمد خان نیازی کے جانثاروں پر سلامتی ہو آپ پر سرخ سلام۔۔ مرحبا۔۔۔جعلی قاضی ایزی پیسہ اور جعلی حافظ منیرا مستری مردہ باد
@mehmoodkhalid17623 ай бұрын
Very brave man Khalid from u k Manchester
@roneelashahzad32883 ай бұрын
Allah he hamara Hafiz hai
@NaveedkhanAkazai3 ай бұрын
اب سے کچھ دیر قبل قاٸی فاٸی سا نے پٹرول کی قیمت میں 7 روپۓ کا اضافہ کر دیا ہے 😮
@muhammaddawood17003 ай бұрын
پنکھے بند کر دیں۔۔۔۔ بتیاں بند کر دیں ۔۔۔ گاڑیاں گھروں میں کھڑی کر دیں ۔۔۔۔۔ کیونکہ آپ اپنے حق کے لئیے نہیں نکل سکتے 😓
@drugemporium44303 ай бұрын
Bhai main to ab niklinga bht hogaya agar aap log nahi nikaltay to aap log begairat ho
@tulip52743 ай бұрын
Or better hy khud kushiyan b kr lain sab ya qoom isi lyeq hy
@khayyambaig82053 ай бұрын
SLAVE Nation is Sleeping
@RockandraostIkfan3 ай бұрын
😊😊❤
@MuneerAhmad08523 ай бұрын
@Siddique Jaan اللہ تعالیٰ آپ کو سچائی کےساتھ کھڑا رہنےکی توفیق عطا فرمائے اور آپکا قدم قدم پر حامی و ناصر رہے۔ آمین🤲
@rosemeenahmed48733 ай бұрын
انشاءاللہ تعالٰی قاضی فائز عیسی کی ایکسٹینشن کبھی نہیں ہوگی ۔ کیونکہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو فنا ہو جاتا ہے
@waheedabdul67433 ай бұрын
ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
@malikmunir65463 ай бұрын
bahi sahab ab be ap apnay ap ko tasalli day rahain hain Qazi nay extension lani hay
Sadly but truly, there’s no future Pakistan anymore. Night of 9th April was the darkest in the history of Pakistan and it’ll never be forgotten. The amount of interests we need to pay on our debts only when we don’t have anything left, is a disaster. I wonder what kind of people Pakistan has produced to become a Chief Justice, Army Chief, Prime Minister and President through which the destruction took place.
@qaisernadeem20853 ай бұрын
❤ Imran Khan ❤ zindabad ❤
@MianHarOOnSHaHzaD3 ай бұрын
مرشد عمران خان کے دور میں پیٹرول 149لیٹر ، ڈیزل145 روپے اور فی یونٹ بجلی 16 روپے گھریلو اور ٹوٹل بل پر وزیر اعظم ریلیف اور بھی بہت کچھ
@muhammadfareed29593 ай бұрын
@@MianHarOOnSHaHzaD Not 5% ..5 rupees/unit means 30%....
@heachi50003 ай бұрын
10000 % agree.. Pakistan ki to baj gai..😂😁😛
@nimomemre65503 ай бұрын
Pakistani awam ku Azad Kashmir model ki sakhat zaroorat hai !
@FD672363 ай бұрын
پاکستان کا بہادر، سچا، ایمان دار، غیرت مند، مخلص اور عظیم لیڈر عمران خان زندہ باد ❤
@rafiiqsarbazi89923 ай бұрын
قاضی قوم کیخلاف پارززٹی بن چکاہے ،قاض ہٹاوملک بچاو
@InamuddinKhan-z2g3 ай бұрын
عمران خان کی نہیں اپنی بات کرو
@aur4u733 ай бұрын
Imran khan zindabad ❤
@RockandraostIkfan3 ай бұрын
❤😊❤
@amjadjawaid76593 ай бұрын
L
@Yup4203 ай бұрын
صدیق جان ، ملک پاکستان کی شان
@amjadhussain94343 ай бұрын
حافظ اور قاضی پر آرٹیکل چھ ۔۔۔اور کوئ حل نہیں
@mohdsultanlonesultan56493 ай бұрын
Great leader imran Khan zaindabad
@RafaqatAli-bd8gp3 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین آخر کوئی نہ کوئی وجہ تو ھے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو 28سال سے بلعموم اور دو سال سے بلخصوص دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت تمام تر سہولت کاروں ۔اور الزامات اور شدید کردار کشی کے باجود اس کو ابھی تک شکست نہیں دے سکا اس کی مقبولیت اج 98%تک ج پہنچی ہے اج قوم اس کی ووٹرز/سپورٹرز ھی نہیں عاشق اور جانثار ھے اس کی جدوجھد بے مثال اور حوصلہ کمال کا ھے ھماری قسمت میں غلامی کی سیاہ رات لمبی ہے تو وہ اور بات ہے بصورت دیگر اللہ تعالیٰ مرشدِ عمران خان ❤️ کو ھارنے نہیں دے گا وہ کروڑوں دلوں کی دعا اور امیدوں کا مرکز ہے 🙏🏻
@muzmilsardar41913 ай бұрын
Sehi baat haii Dill ki baat ki haii ALLAH pak Imran khan sy bht bara kaam lega
@mohdsultanlonesultan56493 ай бұрын
Long live imran Khan zaindabad
@ahsankhan65523 ай бұрын
I commend you for trying to make a difference in this country of the living dead’s. ALLAH HELPS those who help themselves. Either fight for your rights or keep suffering.
@thecodlover52573 ай бұрын
Allah grk kre mhngai krny valo ko na insafi krny waalo ko Pakistani awam p zulm krny valo ko Allah tbah brbaad kre ameen
@bilalusmani58453 ай бұрын
اللہ پاکستانی عدلیہ کو آئین کے ساتھ کھڑا فرمائے۔ آمین
@nazarkhan51273 ай бұрын
ظلم کی رات طویل سہی پر سحر ضرور ہوگی
@sabradevjani75243 ай бұрын
InshaAllah
@TheAnwar913353 ай бұрын
I love you Siddiq Jan
@ghazalaaziz89043 ай бұрын
Walaikum salam
@AnwarKhan-e5p3 ай бұрын
اعلیٰ حضرت شہباز شریف اور اعلیٰ حضرت آصف علی زرداری صاحبان کو دردمندانہ اپیل کی جائے کہ پاکستان بمع عوام کسی ایسے ملک کو فروخت کیا جائے جو تمام قسم کے تجربات ان کریں مثلاً کوئی نیا بم بنائے تو ان پر استعمال کرے تاکہ پتہ چلے کہ کتنا نقصان کرتا ہے یہ تجربہ پاکستانی پر کرے کہ انسان کتنے دن تک بھوکا پیاسا رہ سکتا ہے العرض مختلف تجربات کریں انسانیت کی بہترین testing کی جاسکتی ہے
@MumtazAli-ec4xo3 ай бұрын
Ye mulk nahin jahanam hai.
@bilalusmani58453 ай бұрын
اللہ قاضی فائز عیسی کیلئے اس دنیا کو بھی دوزخ بنائے۔ آمین
@imtiazshaikh91733 ай бұрын
Excellent vlog thanks
@thegameplayer6883 ай бұрын
Noon league destroying country 😢 Noon league destroying country 😢
@AhmedJavad3 ай бұрын
#ReleaseImranKhan #FreeImranKhan
@mahmoodkhan61433 ай бұрын
ماشااللہ اللہ پاک خیر کرے گا
@rajashakeel48753 ай бұрын
Imran khan zindabaad pakistan zindabaad
@azharjutt67603 ай бұрын
عمران ژندہ آباد
@zubiahmad47763 ай бұрын
Nation stand with a great leader Imran
@SaimKhan-hw8cj3 ай бұрын
Free Imran Khan
@TheAnwar913353 ай бұрын
People of Pakistan are innocent people. They have been voting the same families for the last 75 years in the hope that they will do something whereas they are making their own properties out of Pakistan. There should be laws that whoever has property out of Pakistan cannot serve Pakistan in any political position and in any government positions.
@mushtaqhussain90773 ай бұрын
Thank you siddiq jaan for enlightening the people. Hope judges stand firmly on their feet to deliver justice and may Allah give them enough strength to steer things correctly, good for Pakistan.
@mohdsultanlonesultan56493 ай бұрын
Imran Khan zaindabad
@qadeerahmad18553 ай бұрын
مردہ قوم کو قاضی جیسا ہی چاہیے جناب
@arshadafridi143 ай бұрын
Very true brother
@tallatsyeda40203 ай бұрын
یہ اتنا برا حال کر کے پاکستان سے دفع ہونگے کہ بعد میں آنے والا بڑی مشکل میں رہے😡😡
@sherazhhussain22173 ай бұрын
قاضی دو تہائی اکثریت دے گا لیکن پھر بھی اسکو ایکسٹینشن نہیں ملے گی اسکے بجائے اسٹیبلشمنٹ پی ڈی ایم کی فارم 47 کی اسمبلی سے ایسی ترامیم کرے گی کے لوگ ہٹلر کے دور میں پہنچ جائے گا ۔
@ranashakeel4293 ай бұрын
Imran Khan zanda bad
@mehrababbasi50043 ай бұрын
Release Imran 🇵🇰
@ashrafali-eb3pq3 ай бұрын
Siddique bhai ALLAH PAAK PNAH MEAN RAKHY. QAZI SB KO EXTENTION NAH MILLAY. ALLAH PAAK UNSABKO HADAYAT DAY
@sabradevjani75243 ай бұрын
Aameen
@saeedkhan97613 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤
@mediacontent2603 ай бұрын
My bro we are listening u❤
@mianfarzand78443 ай бұрын
❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Zenda Baad 💯🏴🏴🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🏏🏏🥰🥰🥀🥀🥰
@shanikhan33853 ай бұрын
﷽وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جناب صدیق جان ہمیشہ خوشں رھو آپکا شکریہ پاکستانی قوم اور ملک پاکستان کی تباہی کی بنیاد باجوہ اور پیڈی ایم نے ملکر رکھی باقی کام قاضی اور الیکشن کمیشن اور ان کے کارندوں نے ملکر ہم پوری قوم کو چکرا دیا خدا پاک ذوالجلال کی قسم گزارہ بہت مشکل ہو گیا ہے ہمیں سواٸے خود کشی یا پھر انکے گریبانوں کو پکڑنے کے علاوہ اور کوٸی راستہ نظر نہیں آرہا خودکشہ حرام ہے اور جنہوں نے ظلم بر بریت کے بازار گرم کٸے ان پکڑ کر ان سے اپنا حق لینا حرام نہیں ہے ان ظالموں سے اپنا حق لینا جہاد ہے بجلی کا بل پانج ھزار اتا تھا وہ پندرہ ھزار ہو گیا ہے گیس کا بل بھی ٹرپل ہوگیا اور لاہور میں دکسن سے گیس مل نہیں رہا وجہ یہ ہے کہ ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ ہوا جسکی وجہ سے لاہور میں تمام دکانیں اس چور حکومت نے دکانیں بند رکھنے کا حکم دیا ہے پولیس پکڑ کر لیجاتی ہے بیشک آپ پتہ کرلیں اور ضرویات زندگی کی تمام اشیاء تین گنا زیادہ مہنگی ہو گٸیں ہیں ایک ماہ بعد حالات بالکل خراب ہونگے والسلام اگر کوٸی سچی بات خبر اسلامی پوسٹ کرتے ہیں تو آٸی ڈی بلاک ہو جاتی ہے میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں في أمان الله عمران خان زند ہ باد
@NITINFF-o5r3 ай бұрын
عمران خان امت مسلمہ کا بہترین لیڈر ہے بہادر لیڈر ہے ایمان دار لیڈر ہے سچا انسان ہے
@mainjhootnahibolta42883 ай бұрын
مارچ 2022 میں بجلی کے 250 یونٹس خرچ کرے پر بل 1200 روپے ایا تھا جب کہ آج 9500 بل آ رھا ھے ۔ مارچ 2022 میں پانی کا بل 250 فکسڈ تھا اور آج 3450 روپے فکسڈ ھے ۔ یا اللہ پاکستان کو نالائق لوگوں سے نجات عطا فرما ۔ ۔ الھی آمین !
@WasimHaider125453 ай бұрын
My Brave Leader ❤️ Imran Khan ❤️ Zindabad ❤️
@QMW7863 ай бұрын
1 million krao bhai k sb ye bnda greeb ghr sy aya or haqq sach ki bat ki hmesha
@shakeelmushtaq32853 ай бұрын
Hundred % Correct , Allah Pak Se Duaa Hai Allah Pak Tamam Idaron ko Qanuon Our Aaien Kay Mutabiq Insaf Our Darusit Faisalay karnay ki Tofeeq Atta karyen , Our Pakistan ko Andruni Beruni Dushmno Se Nijaat Bakhshyen , (Ameen) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Siddique Jan Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
@sarwarkhan7253 ай бұрын
جیوے مرشد عمران خان ❤✌️
@zehra1543 ай бұрын
Well said 👏
@ghadirhussain94053 ай бұрын
some places it's an extreme
@humairanazar30483 ай бұрын
Allah garat kre
@naifalpakstani3 ай бұрын
سرف 15 لاکھ ادمی سڑکو پے اجایے حکومت کیا حکومت باپی عوام کا سنےگا
@rian47413 ай бұрын
اگر قاضی کی ایکسٹینشن ھوتی ھے تو قوم کو بھر پور مزاحمت کرنی چاھیے۔