السلام علیکم سورة الملک کی تلاوت رات کو سونے سے پہلے سورة الملک کی تلاوت کرنی چاہئیے کیون ؟ اسلئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرنے کے بعد آخرت کی پہلی منزل قبر ہے جہاں پر پرانسان کو سوالات کا جواب دینا ہوں گے اگر وه پاس ہوگیا تو جنت کی طرف سے قبر میں ایک کھڑکی کھول دی جاتی ہے اللهم جعلنا منهم امين اگر پاس ہونے میں ناکام رہا ؟ تو اس کی قبر میں جهنم کی طرف سے ایک کھڑکی کھول دی جاتی ہے اللهم لا تجعلنا منهم آمین اس لئے عذاب قبر سے بچنے کیلئے رات کو سونے سے پہلے سورة الملک کی تلاوت کریں اس کا پہلا فائده یه انسان کی سفارش کرے گی دوسرا فائده یہ سورة پڑھنے والے کیلئے اللہ تعالٰی سے جھگڑا کرے گی تیسرا فائده : اس سورت کے پڑھنے والے کو جب تک جنت میں داخل نہیں کروا لے گی سفارش نہیں چھوڑے گی انسان سے منکر نکیر فرشتے سوال کرنے آئیں گے وہ نمازین جونبی صلی الله علیه وسلم کے طریقے اور سنت کے مطابق پڑھی ہوں گی وه فرشتوں سے کہیں گی سوال نہیں ہوگا اس کو آرام کرنے دو فرشتے کہتے ہیں ہم الله تعالی کی طرف سے آئے ہیں دائیں طرف جاتے ہیں روزے آجاتے ہیں بائیں طرف جاتے ہیں زکواة آجاتی ہے صدقہ آجاتا ہے کہ سوال نہیں کرنا اس کو تنگ نہیں کرنا پھر وہ کہتے ہیں یہ کرنا ہی کرنا .ہے تب تک سورة الملک پڑھنے والے نیک اعمال انجام دینے والے کا خوف ذا ئل ہو چکا ہوتا ہے اور وہ آرام سے سوالات کا جواب دیتا ہے اللهم جعلنا منهم آمين قبر کے اندر مزیدکیا خوش خبریاں ملیں گی سماعت فرمائیں قاری صہیب احمد میر محمدی حفظ الله کی زبانی
@khurshedahmedsaudia7702 жыл бұрын
Khurshed Ahmed saudia sy
@sajadawan65722 жыл бұрын
Mazak rat walo d.j mosin kb aheay ga
@mtariq2061 Жыл бұрын
Please please i beg the host not go rver inbite yhis show talking in a broken english
@rehanansari84232 жыл бұрын
Ab aaj kal imran ko dekh rahe hain ptv chhad k
@sandeepbishnoi20603 жыл бұрын
itni english mat bol pakistan wAle socheng ye ladki pakistan ki to nhi hai
@mtariq2061 Жыл бұрын
Look thus stuoid dhow iff understanding ounja ni mo problem nut tslking in english yo show off