پیارے بھائی آپ کو بچے کو اس طرح نہیں کہنا چائے تھا کہ جاو دفع ھو جاؤ بچے بڑوں سے سکھتے ہیں اچھی بات بھی اور بری بات بھی آپ بچے کو عزت دیں گے تو وہ بھی آپ کو عزت دے گا آپ تمیز سےاچھی بات کہیں گے تو وہ بھی آپ سے تمیز کے ساتھ بات کرے گا امید ھے کہ آئندہ آپ ایسا نہیں کریں گے