No video

Food & fashion (israaf) l اسراف l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l

  Рет қаралды 3,670

NurulQuran

NurulQuran

Күн бұрын

Food & fashion (israaf) - Surah Isra Ayaat 26-30- Quran ka Dawti Usloob- قرآن کا دعوتی اسلوب -
For More Details Visit: nurulquran.com
Follow us on:
FB: @mynurulquran
Mixlr: @nqlive
KZbin: @nurulqurantv
Website: nurulquran.com
KZbin: nurulqurantv

Пікірлер: 11
@naylabaig2601
@naylabaig2601 Ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ استازہ جی نے بہت ہی عمدہ مثالوں سے سمجھایا ہے دور حاضر میں واقعی آج بہت سے عالم بچے اور عالمہ بچیاں با عمل نہیں انکے حقوق اللہ : سبحان اللہ حقوق العباد: استغفراللہ کیوں کے قرآن کا اصل حق قرآن کو جینا ہے
@mahjabeenkhan4354
@mahjabeenkhan4354 Ай бұрын
🤲🤲❤❤
@user-bi5ek8zp7f
@user-bi5ek8zp7f Ай бұрын
اللہ کے لیئے اللہ کے نافرمان کے ساتھ ساری زندگی ناراض رہ سکتے ہیں۔ آپنی دنیاوی باتوں کی وجہ سے رشتہ نہیں کاٹ سکتے
@hasif7481
@hasif7481 Ай бұрын
😢
@rizwanaazam7534
@rizwanaazam7534 Ай бұрын
mashaALLAH
@rizwanaazam7534
@rizwanaazam7534 Ай бұрын
A salam o alikom
@rizwanaazam7534
@rizwanaazam7534 Ай бұрын
Zabrdast Dil KO hila dana
@naylabaig2601
@naylabaig2601 Ай бұрын
ماشاءاللہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
@naylabaig2601
@naylabaig2601 Ай бұрын
پاکستانی معاشرے میں بہت عام بات ہے کچھ لوگ ظلم اور سختی برداشت کرنے سے خود بھی بہت سخت ہوجاتے ہیں اور پھر وہ اپنی ان بے بسیوں کا بدلہ آنے والی پیڑھی سے لیتے مثال: ساس نے خود ظلم برداشت کیا اب وہ اپنی بہو پر کرتی ہے مثال: پھوپھو، چاچو کی پسند کی شادی والدین نے نہیں ہونے دی اب یہ پھوپھو اور چاچا اپنے بھتیجے بھتیجیوں کی پسند کی شادی نہیں ہو نے دے گا مثال: بڑی بہن کو والدین نے یونیورسٹی نہیں جانے دیا چھوٹی عمر میں شادی کر دی تو اب یہ بہن بھی چاہیے گی چھوٹی بہن یونیورسٹی نہ جائے مثال: کسی مرد کی برادری سے باہر شادی نہیں ہوئی اب یہ مرد کبھی نہیں چاہے گا کہ کسی اور کی اسطرح شادی ہوجائے اسی کو شاید رسم و رواج کہا جاتا ہے
@naylabaig2601
@naylabaig2601 Ай бұрын
میری قرآن کلاس والیوں کی جب عید پارٹی ہوتی ہے تو اس میں کہا جاتا ہے جس جس کے پاس ساڑھی ہے پہن کر آئیے گا یا اچھے کپڑے پہن کر آئیے گا جن کے پاس ہوتے ہیں وہ تو پہن کر آجاتے ہیں جن کے پاس نہیں وہ عجیب سہ محسوس کرتے ہیں قرآن کریم پڑھانے والوں میں بھی اب سادگی نہیں رہی
@user-bi5ek8zp7f
@user-bi5ek8zp7f Ай бұрын
اللہ کے نافرمان کبھی دین پر پوری طرح عمل نہیں کرنے دیتے
Please Help Barry Choose His Real Son
00:23
Garri Creative
Рет қаралды 21 МЛН
黑天使遇到什么了?#short #angel #clown
00:34
Super Beauty team
Рет қаралды 44 МЛН
Can This Bubble Save My Life? 😱
00:55
Topper Guild
Рет қаралды 74 МЛН
[Urdu] Last Episode: The Actual Miracle of The Quran | Akhri Moujza with Nouman Ali Khan
1:51:45
Nouman Ali Khan - Official - Bayyinah
Рет қаралды 879 М.
Aurat ki namaz by ustadza ayesha amir🌺🌺
6:02
ISLAM E DEEN 123
Рет қаралды 6 М.
Actions result in heaven or hell l عمل سے  زندگی بنتی ہے جنت  یا جہنم #youtube
1:06:19
NurulQurann • 78k views • 4 hours ago ...
Рет қаралды 467
Part 6: Why Believe in God and Embrace Religion? | Itikaf 2024 | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
2:29:16
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 49 М.
Please Help Barry Choose His Real Son
00:23
Garri Creative
Рет қаралды 21 МЛН