JTR Deen ki ishat k liye tha nakeh JUI Molana FazulUrRahman aur Mufti taqi usmani k khilaf use horha h
@muktishaukin-yp6gnАй бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مؤقف درست ہے
@muhammadqasim7132Ай бұрын
مولانا فرحان صاحب ان لوگوں سے بچیں واپس وفاق المدارس العربیہ میں آجائیں
@masoodurrehman4326Ай бұрын
اللہ کے واسطے اس موضوع سے نکل آؤ کیوں علماء سے ہم جیسے لوگوں کو بدظن کر رہے ہو باقی آپ کی حقیقت ہر نئے ویلاگ سے کھلتی چلی جا رہی ہے ۔
@UmarKhatab-e2rАй бұрын
وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن ہونے کا معاہدہ تنظیمات مدارس کے ساتھ ہوا تھا اس وقت مجمع العلوم کا وجود ہی نہیں تھا تو جن کے ساتھ معاہدہ ہوا ان کا نہ کوئی ادارہ رجسٹر ہوا نہ کوئی اکاؤنٹ کھلا نہ غیر ملکی طلباء کو ویزے ملے لیکن بعد میں ایجنسیوں کی نگرانی میں بننے والا مجموعہ العلوم جو کہ معاہدے کے وقت نہیں بنا تھا ان کو تمام تر سہولیات دی گئی اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایجنسیوں کے دلال ہیں
@muftiraof3809Ай бұрын
عسکری پروڈکٹ زندہ آباد
@muftiraof3809Ай бұрын
مولانا ان کے مخالف نہیں مولانا ان کے مخالف ہیں جو لوگ ان لوگوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں بات ختم
@ShafiQurRehmaN6007Ай бұрын
میرے خیال سے اپ حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کو قریب سے نہیں جانتے اسلیے اپ کچھ بھی بول رہںے ہںو
@jameelrehman1324Ай бұрын
خلائی مدارس کے بعد پیش خدمت ہیں خلائی ویزے ویسے بیرون کے طلباء تو بنوریہ میں مجمع کی پیدائش سے پہلے بھی پڑھا کرتے تھے
@bilaliqbal4160Ай бұрын
J.t.R Waly ya samjh rahy han hmary pass media hy logon ka zahan badal lain gy Pakistani dajjali media ki Tarah logon ka zahan badal lo gy lakin alhamdullah pakky den dar log app ki baton me AA NY Waly nh
@owaisahmad1201Ай бұрын
ماشاء اللہ،بہت خوب
@MuhammadIshaq-l4dАй бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب کے کتنے مدارس ہیں اور کتنے ممالک سے وہاں طلبہ آکر پڑھتے ہیں ؟
@YarKhan-e8mАй бұрын
Allah paktamam Haq madarris ko salamat rakhay Ameen Suma Ameen
@SaddamHussainFarooqui313Ай бұрын
بھائی صاحب آپ جامعتہ الرشید والوں نے تو کہا تھا کہ جس کو جس وفاق کے ساتھ جانا ہے وہ وہاں جا سکتے ہیں تو پھر کیوں باربار ویڈیوز بناتے ہوں کیوں شر پھیلا تے ہو بس بات ختم
@MunibKhan-i9mАй бұрын
Asalamualikum jamia tur Rasheed karachi campus 1 mein admissions kab ho ge aalem ke Liye 2025 ke
@anwarshahbaz4386Ай бұрын
آپ لوگ ایجنسیوں کے ٹاؤٹ ہو تو آپ کو کیوں کوئی مسلہ ہوگا آپ صرف مولانا فضل الرحمن کے بغض میں مسلسل پروگرامات کر رہے ہو لیکن آپ جتنے بھی پروگرام کریں جتنے بھی آپ بغض سے بھرپور پروگرام کریں یقین کریں آپ جتنا جتنا بغض والے پروگرام کرو اتنا اتنا ہمارے دلوں میں مولانا فضل الرحمن کی عظمت ہمارے دلوں میں اضافہ ہی ہورہا ہے آگر آپ کے اندر ہمت ہو تو مجھے آپ خود جواب دینا
@srtvhd9211Ай бұрын
یہ بات فضل الرحمن منافق کو کہو۔۔ جو چورچوری بل پاس کروانے چلا تھا
@MuhammadIshaq-l4dАй бұрын
دلیل سے جواب دے ۔بغض کا رٹ چھوڑدے
@UsmanAli-SEOАй бұрын
افسوس آپکی عقل پر
@ghulamnazik5491Ай бұрын
جھوٹ بول رہے بچہ
@محمدحسن-ف2م4ثАй бұрын
ان بے غیرتوں کو دلیل سے جواب یہ دیتے ہیں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا بیان سن لو بالکل صحیح کمنٹ کیا ہے بھائی نے حضرت اقدس قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب مد ظلہ العالی کے حق میں مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ باد مجمع والے مردہ باد
@alraza3193Ай бұрын
یہ وقتی ڈرامے اور ایکٹنگ ہے بھائی
@NoormohamedJalalahmedАй бұрын
اللّٰہ جامعہ الرشید کی محنت کو قبول فرمائے
@RiselearningHubАй бұрын
یہ انتظامی معاملات ہیں اس پر پورا پروگرام کرنا اور ادھ ادھوری اور یک رخی بات سے اپ جو ثابت کرنا چاہ رہے ہیں وہ خود اپ کے کیے مشکلات کھڑی کرے گا اپ دونوں نا سمجھ اور غیر تجربہ کار ہیں
@usamatariq1921Ай бұрын
❤❤❤❤
@ArsalanAyub-dz6yuАй бұрын
Jamia Binoria ko ghlti se admission aty haun jbki asl m binori town k lea logh aty hain ye bat b ye logh janty hain😂😂
@supportstaff2174Ай бұрын
Y u people are not meeting Hazrat Mufti Taqi Usmani and discuss instead of making vlogs
@molanarehmatullahofficialАй бұрын
پاکستان کے بڑے مدارس میں جا کر انٹرویو کریں مجمع العلوم سے جو وابستہ نہ ہو
@adanimtiaz-j6tАй бұрын
سیدھا سیدھا کہہ دو کہ مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان جھوٹ بول رہے ہیں ۔۔ لیکن میاں تم نہیں کہو گے اور کہہ بھی نہیں سکتے تمہیں پتہ ہے کہ جامعۃ الرشید میں ہی جو تمہارا حشر ہوگا دنیا دیکھے گی ۔۔۔
@UsamaKhan-cb7nbАй бұрын
بنوریہ کا ایک کردار ہے میری درخواست ہوگی فر حان نعیم اور نعمان صاحب سے کہ خدارا ھمارے مادرعلمی ھمیں محبت اس ادارے سے آپ اس کو ان لوگو کہ حوالہ نہ کریں
@محمدحسن-ف2م4ثАй бұрын
تم سب دو نمبر لوگ ہو ایک نمبر مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی اور مولانا فضل الرحمن صاحب ہیں ہمیں تم جیسے لوگوں پہ اعتبار نہیں مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی پہ اعتبار ہے مولانا فضل الرحمن صاحب پہ اعتبار ہے ❤
@abdullahnizami691Ай бұрын
دو نمبر مت کہیں۔یہ بھی اپنے ھی ھیں۔دونمبر کا مطلب ھے جعلی۔ منافق۔اختلاف اپنی جگہ ۔ مگر ایسے نامناسب لب و لہجے سے سخت پرہیز کریں۔
@Aghaaqeel-gr4knАй бұрын
اور میں سمجھتا ہو ۔ہمیں فقہی اصول پر عمل کرنا چاہیے( ضرر مقدم ہے جلبِ منفعت) چند فائدوں پر کثیر نقصان کو اہل علم کیسے نظر انداز کرسکتے ہے ۔
@Abuzar_AliАй бұрын
30 پلاٹس زدہ باد
@Tubeislamic135Ай бұрын
مولانا فضل الرحمان زندہ اباد
@abdulfatahsarki8351Ай бұрын
تو مولانا فضل الرحمان صاحب کی بات ٹھیک ہے آپ لوگوں کو بھی 9 سال کا نہیں ملا
@YarKhan-e8mАй бұрын
Mashallah Very nice
@MuhammadAffaan-f4pАй бұрын
Can an Indian student come to Pakistan to study
@Talkstalks-ey5xpАй бұрын
ھمے مولانا فضل الرحمان پر اعتماد ھے
@jamilmalik5304Ай бұрын
جی ٹی آ ر میڈیا جرنلوں کی طرح ڈھیٹ مٹی کے بنے ہوئے ہیں مفتی عبد الرحیم صاحب فتنہ ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ انکو سمجھ میں کیوں نہیں آ تی اللّٰہ ھدایت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@Aghaaqeel-gr4knАй бұрын
الرشید کیوں صرف یہی واضح کرنا چاہتا ہے کہ ویزے لگے کیا یہی ایک فائدہ ہے اسکے پیچھے جو نقصانات ہے اسپر بھی ایک پوڈکاسٹ بنالے تاکہ تقابل ہوجایے ۔۔ ارے جب آپکا موقف ٹھیک ہے آپکے طلباء مطمئن ہے جو آپ چاہتے تھے ۔تو صفائی کی کیا ضرورت ۔
@abdullahnizami691Ай бұрын
نہایت مودبانہ گزارش ھے کہ یہ ولاگ وغیرہ بنانے بند کردیں ۔اس موضوع پر گفتگو لا حاصل اور بے مقصد ھی نہیں بلکہ پبلک کے دلوں میں اھل علم کی رھی سہی قدرو منزلت کا خاتمہ کرنے کا باعث ھے۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@supportstaff2174Ай бұрын
Please follow Mufti Taqi Usmani, no bigger Aalim then him in Pakistan.
@fbrntnform1912Ай бұрын
Such ye he keh molvi Faz UL Rahman ki seyasi back bon madaris hi hen Lekin ab is men mufti Abdul Raheem ne is men apna control hasil Karna shuru kar dia
@MuhammadShoaib-vs6xtАй бұрын
جتنی بھی بھاگ دوڑ کر لو وفاق کی دھول بھی نہیں بن سکتے
@wonders_135Ай бұрын
جامعہ الرشید کی پالیسی و کارکردگی پر مکمل اتفاق و اطمینان ہے
@faizanhakroofficial2093Ай бұрын
JTR zindabad
@Abuzar_AliАй бұрын
مردہ باد مردہ باد
@UmarKhatab-e2rАй бұрын
وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر ہونے کا معاہدہ تنظیمات مدارس کے ساتھ ہوا تھا جس کے سربراہ مفتی تقی عثمانی ہے اور اپ کے سرکاری وفاق کا اس وقت وجود ہی نہیں تھا تو جن کے ساتھ معاہدہ ہوا ان کا نہ کوئی ادارہ رجسٹر ہوا نہ کسی ادارے کا اکاؤنٹ کھولا نہ میں باہر ملک کے طلبہ کو ویزے میلے جن کے ساتھ معاہدہ ہوا انہیں تو کچھ ملا نہیں اور اپ کو سب کچھ ملا یہ دلیل ہے اس بات کی کہ اپ لوگ ایجنسیوں کے دلال ہو
@Aghaaqeel-gr4knАй бұрын
معافی چاہتا ہو پر یہ غیر سیاسی تحریر تھی
@quranstudio13Ай бұрын
ap log molana k bughz men video bna rhy ho lekin tom mulana ka koch bhi ni bigar skty ho likin tom hkoomat ke palto ho mdaris khair khawah ni hoskto sharm sy dob mro tom log
@jawaidjawaid146Ай бұрын
Dono khamosh rahe
@alraza3193Ай бұрын
ایک ہزار سال کا ویزہ😂😂😂😂
@Tubeislamic135Ай бұрын
اپ لوگ باتوں غلط پیش کرتے ہو ں معاہدہ یہ تھا کہ سب مدارس کو ویزے جاری کی جائے، چائیے وزارتِ تعلیم کی ساتھ ہو یا نہ ہو
@MuhammadIshaq-l4dАй бұрын
سب سے بڑا درباری اور مفاد پرست مولانا فضل الرحمان صاحب ہیں جو ہر دور میں استعال کیے جاچکے ہیں
@faizmohammad6877Ай бұрын
بنوریہ والوں کو اپنے ساتھ مت گھسیٹیں یہ شروع سے درست نیت اور درست ترتیب سے کام کررہے ہیں جامعہ الرشید سے لوگ بدگمان ہیں
@imdadmazahiri7086Ай бұрын
حضرت شیخ الاسلام نے اپنے طلباء سے اس سے متعلق جو تفصیلی گفتگو کی ، اسکے بعد ان سب ویڈیوز کی چنداں حیثیت نہیں رہی ،،، آپ لوگ ابھی رجسٹریشن ، ویزا انہی سب مسائل میں الجھے ہوںٔے ہو اور اکابرین بہت دور دور اور اس سے بھی دور تلک نظریں جمائے ہوںٔے ہیں
@AmmarDBcАй бұрын
Bhai abdul wadood sahab Mufti Taqi Usmani badi kholi baat kardi Aaj ke bayan jo bayan molana fazlur rehman sahab ke chenal pe aaya woh bilkul sahi bolre hai hukamat ka kuch nhi Banta hazrat kab kon aajay or na jane Kiya hojay hazrat Mufti Taqi Usmani sahab ab ki nhi lekin aage ki buhat sooch re hai madarson ke baron mein
@FareedullaheАй бұрын
یہ توخود اپنے پیر کو کلہاڑی سے مارنے کے مترادف ہے ۔کیونکہ جامعۃ الرشید کا دعوہ ہے کہ وہ ایک ایگریمنٹ ہوا تھا جب ایگریمنٹ ہے اور اس پر عمل نہیں ہوا تو پھر آپ لوگ کیوں اپنی بات ڈٹے کہ ہم وزارت تعلیم کے ساتھ رہیں گے۔😢😢😢😢
@SyedMuhammadWahibАй бұрын
Apko tu milni aplogi gira qadar khidmat jo he 😂 jtr in video se khud apne apko logo ke samne expose kar rha he is se apki ki izzat nhi ban rhi apka image aur kharab horha he
@QariTanveer-q6tАй бұрын
Bas karo yar molna k khilaf mufti SB k khilaf program kartay ab tobas kardo hakomti chaplosi ki
@MuhammadQasim-1112Ай бұрын
اللہ تعالی جامعتہ الرشید کی کابینہ کو ہدائت نصیب فرمائے جناب اپنے غلط فیصلے کو منوانے کی غلط کوشش نہ کریں انگریز کے ٹاوٹ کی سربراہی میں کام مت کرو اس کا بہت نقصان ہو گا
@abdulfatahsarki8351Ай бұрын
یہ تو سب ایک سال کا بتا رہے ہیں
@Tubeislamic135Ай бұрын
معاہدے میں نو سال ویزے کا تھا کیوں چیزوں غلط پیش کرتے ہو
@NaseemULLAH-t2pАй бұрын
آپ لوگ تو ادارے کے لوگ ہو آپ لوگوں کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
@ydlxylhlydoxooy1540Ай бұрын
باربار پروگرام کرکے یہ ثابت کیاجارھاھے کہ اکابر غلط بیانی اور کل کے بچے سچ بول رھے ھیں ۔۔۔ شرم آ نی چاھئے
@SarfarazKhan-ju9jsАй бұрын
جامہ binoria sarkaria
@mohammadtaimoor4500Ай бұрын
آپ ہمیں اپنے فیصلے پر مطمٸن کرنے کے لٸے مسلسل اسطرح کی ویڈیوز بنارہے ہیں لیکن ہمیں آپ پر افسوس در افسوس ہوتا ہے ۔
@usamatariq1921Ай бұрын
عبد الودود بھائی عربی تکلم پر محنت کریں😂
@AshrafiproductsАй бұрын
تنظیمات المدارس کا کوئ مدرسہ رجسٹر ہؤا ہو یا کسی غیر ملکی طالب علم کو ویزہ ملا ہو وہ بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم تو عسکری چھاؤنیوں میں رہتے ہو تمہارے متعلق سے کس نے پوچھا ؟؟؟؟
@huzaifanizam3248Ай бұрын
Kya Yeh Mufti Naeem Kay Farzand Hain
@muneeburrehmmanАй бұрын
MASHALLHA
@shamsullahshams5446Ай бұрын
فوجی چمچو کو سب کچھ ملتا ہے
@ArsalanAyub-dz6yuАй бұрын
JTR fazool m bhs kr k khud ko zaleek kr rhy hain😂😂😂
@mehmoodlslameastafricaАй бұрын
JTR ber weznee ISPR 😂😂
@HafiazBilalАй бұрын
2019 میں تمہارے بورڈ کا وجود ہی نہیں تھا پھر حکومت نے وفاق المدارس کو کمزور کرنے کیئلے ایک ارب روپے بجٹ کے عوض آپ کو وفاق سے الگ کیا اور آپ استعمال ہوگئے راتو رات آپ کا بورڈ بن گیا بجٹ بھی مل گیا اور آپ سے منسلک تمام مدارس کے مسائل دور ہوئے لہذا فضولیات میں نہ پڑیں یہ سب کرتا دھرتا آپ کا ہی ہے
@gardahuzaifa7531Ай бұрын
Aap rojana show karke intisar jyada peda kar rahe hai..apko jaha Jana ho karlo vajarate talim me
@kamransiddiqui2062Ай бұрын
Khudara topic band kare bs h
@MehranaqilHaiderАй бұрын
Bahoth afsos ki bath hi ap pi. Ap logo ko hm apna samj rhai Thai lkn bahoth achai exposed ho ga yi ap log. Lkn ak bath yad rkna Jeet hamisha haq awr Sach ki hothi hi kbi b ap ki jeeth nhi ho gi. Awr rh ga yi ap ki visa wali bath wo Ulama ni ap logo k mudaris ki bath nhi ki hi Jo ak retire general k under register hi. An mudraso ki bath ki hi Jo Mufthi taqi usmani sb wagera k under hi. Logo ko gumra na kro
@abdulfatahsarki8351Ай бұрын
آپ لوگ فریق کیوں بن رہے ہیں
@nooraslam4843Ай бұрын
برادر اپ کیوں حکومت کے موقف اور نظریہ کو کیوں پروموٹ کرنا چاہتے ہیں گویا مولانا فضل الرحمن اپ لوگوں کے مخالف ہیں استغفار کریں
@pak-731Ай бұрын
سچا عالم محض کسی کو پروموٹ اپنی مفاد کیلئے نہیں بلکہ اللّہ کی رضا اسلام اور مسلمان کا مفاد کو سامنے رکھ کر کام کرے گا… مفتی عبدالرحیم صاحب زندہ باد❤
@mustafafazal3806Ай бұрын
Hz mufti abdur raheem sb Azeem shakhsiyat hain
@mustafafazal3806Ай бұрын
Jamia binoriya ka mayar bohot oonchaa hay mashaAllah, aur yeah log bara azeem kaam kar rahay hain MashaAllah
@TubailNasirАй бұрын
جامعۃ الرشید سرکاری ملا ہے ۔اور درباری ملا بھی ہے ۔اس لیے اس کے سارے کام اسانی سے ہو جاتے ہیں ۔
@NaseemULLAH-t2pАй бұрын
بے چارے استعمال ہو رہے ہیں حالانکہ ان کی اس طرز عمل کے بعد میں مختلف پروگراموں میں شامل ہو چکا ہوں لیکن سارے ان سے دور رہنے کی دعوت دیتے ہیں