#fertilizer #fungicide #pesticide #garden #plants #organic Free Organic Fungicide & Fertilizer for All Plants | How to Make Roots Stronger | Immunity Booster
Пікірлер: 29
@asadmalik1243Ай бұрын
Mashallah bohut zaberdat fertilizer he
@rmgardenАй бұрын
شکریہ بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین 🤲
@asadmalik1243Ай бұрын
@@rmgardenمیری بہن اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
MashaAllah 💖💖💖 zabardast,sister agar yahi fertilizer dein koi aur na dein ,kya plant ☘️☘️☘️ theek rahay ga.
@rmgardenАй бұрын
یہ دے سکتے ہیں پلانٹ ٹھیک رہے گا مگر آپ یہ سوچیں اگر ہم خوراک بدل بدل کر کھاتے ہیں جس سے ہم صحت مند رہتے ہیں اسی طرح پلانٹس کو بھی بدل بدل کر کھادیں دیں گے تو زیادہ فائدہ حاصل ہوگا ایک ہی خوراک نہ ہی دیں تو بہتر ہے🤲🌹🌹
@SaniaAmir-qv1pnАй бұрын
❤❤❤😊😊😊
@rmgardenАй бұрын
🤲🤲🥰🥰 ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں
@SaniaAmir-qv1pnАй бұрын
@@rmgarden Ameen sumameen same to you sister ☺️☺️
@emadahmad6300Ай бұрын
AOA neem ke khali , sarson ke khali , and vermicompost, cowdunk Campos, kb dayni hyn and kis tarha dain .kindly help me
@rmgardenАй бұрын
وعلیکم السلام شدید گرمی میں کھاد نہیں ڈالتے اب موسم تبدیل ہو رہا ہےاس لیے لیکوڈ فرٹیلائزر بنا کر پودوں کو دیں مہینے میں ایک دفعہ دیں اگر خشک کھاد ڈالنی ہے تو تین مہینوں میں ایک دفعہ ڈالیں جو کھادیں آپ نے لکھی ہیں یہ بس ایک مٹھی ڈالیں اگر 24انچ کا گملہ ہے لیکوڈ بنا کر ڈالنی ہیں تو تین لیٹر پانی میں ایک دن رکھ کر ڈال دیں 24انچ کے گملے کو دو گلاس ڈالیں لنک شیئر کر رہی ہوں اس طرح بنا کر بھی استعمال کریں بہت فائدہ ہوگا kzbin.info/www/bejne/hnych55rp8SEe6Msi=xeTJ2ty8_5dnSBoZ لنک2 kzbin.info/www/bejne/iHzJZamHhrRlidksi=6n0mHMBrPeW4qc4X
@emadahmad6300Ай бұрын
@@rmgarden JAZAQ ALLAH HO KHYRN KASEERA AAMEEN beta