Government ju Bazar lagy Hain UN main ye sahi rate pay Mal nahi detay
@MuhammadAli-zn3fc9 сағат бұрын
میرے پیارے بھائی میں اسلام اباد منڈی سے مال لے کر جاتا ہوں یقین مانو میرا جو ریٹ ہے وہ بازاروں سے بھی کم ہے یہ اللہ جانتا ہے میں اس ٹائم شملہ بیچ رہا ہوں 140 رز کلو اور بند گوبھی 80 روپے کھیرا 100 کلو شلجم 80 روپے کلو ٹینڈا 100 کلو پھول گوبھی سو روپے کلو مٹر جی ہمارے علاقے میں ہے بہت زیادہ ڈیڑھ سو روپے کلو ہم وہ بھیج رہے ہیں ہم اسلام اباد منڈی سے لاتے ہیں ہمارا بھی خرچہ ہوتا ہے دیکھو ہم انشاء اللہ کتنے کم ریٹ پر بیچ رہے ہیں